Iqra Taleem UL Quran School System Opposite to Dr Alamzeb clinic
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Taleem UL Quran School System Opposite to Dr Alamzeb clinic, School, zangali nehar kohat Road Peshawar, Peshawar.
محترم والدین السلام علیکم!
آپ صاحبان سےدرخواست ہےکہ سکول آکر اپنے بچوں / بچیوں کوبروقت داخل کروائیں تاکہ انکا قیمتی وقت ضائع ہونےسےبچ جاۓ۔ یکم اپریل2022 سے باقاعدہ کلاسز شروع ہے ۔
داخلہ اوقات: صبح 7 سے لے کر دوپہر 12 بجے
Muhammad Ali (class7)
Speech on corruption
اقراء تعلیم القرآن سکول سسٹم۔
21مارچ 2022 سالانہ رزلٹ کی تقریب
اقراء تعلیم القرآن سکول سسٹم۔
محترم والدین صاحبان!
اسلام علیکم!
آپ والدین صاحبان کو اطلاع دی جاتی ہے ۔کہ اسکول میں کل یعنی 21مارچ کو سالانہ رزلٹ کی تقریب کاانعقاد کیا گیا ہے ۔جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر شرکت یقینی بنائے ۔اپ کا تشریف لانا ہمارے لیے باعث مسرت ہوگا۔
شکریہ۔
محترم والدین..اسلام علیکم
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سکول انتظامیہ نے موسم سرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی سلسلے میں سکول 5 جنوری بروز بدھ سے لیکر 16 جنوری بروز اتوار تک بند رہے گا اور 17 جنوری بروز پیر اپنی معمول کے مطابق سکول کھلے گا۔
نوٹ: اپنے بچوں کی صحت کا حاص خیال رکھیں اور جو ہوم ورک دیا گیا ہے وہ بھی اپنے بچوں سے مکمل کراوئیں۔شکریہ
محترم والدین..اسلام علیکم
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سکول انتظامیہ نے موسم سرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی سلسلے میں سکول 5 جنوری بروز بدھ سے لیکر 16 جنوری بروز اتوار تک بند رہے گا اور 17 جنوری بروز پیر اپنی معمول کے مطابق سکول کھلے گا۔
نوٹ: اپنے بچوں کی صحت کا حاص خیال رکھیں اور جو ہوم ورک دیا گیا ہے وہ بھی اپنے بچوں سے مکمل کراوئیں۔شکریہ
پشاور :19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے 18 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود
پشاور : ہفتے کے روز پشاور کے تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر پشاور
2nd Term Result December 2nd 2021..
2nd term paper 2021
2nd Term Date sheet 2021
سیکنڈ ٹرم امتحان نزدیک ہے بچوں کی پڑھائی پر خاص تواجو دے ۔۔۔شکریہ ۔۔۔
Parent teachers meeting...in which the teacher will discuss the first term result and about their studies
والدین کے نام ایک اہم پیغام ۔۔۔۔
DATE SHEET OF FIRST TERM EXAM...
START FROM 20AGUST2021
Paper taiming ! 7:30am to 10:30am..
محترم والدین اسلام علیکم!
سکول ھذا 9 اور 10 محرم الحرام کے سلسلے میں 18 اور 19 تاریخ کو بند رھے گا۔لہذا سکول اپنے اوقات کے مطابق 20 تاریخ بروز جمعہ کو دوبارہ کھلے گا۔20اگست 2021کو بروز جمعہ فرسٹ ٹرم کا پہلا پرچہ ہوگا ۔ اپنے بچوں کو فضول کاموں سے دور رکھیں۔اور سکول کے کام پر خاص توجہ دیں۔شکریہ
بچوں کا جوش وخروش یوم آزادی کے موقع پر....سال 2021
اسلام علیکم۔ محترم والدین!
سکول بروز ہفتہ 14اگست 2021 کو بند رہیگا ۔اور انشاءاللہ سکول دوبارہ 16 اگست بروز پیر کو اپنے اوقات کار کے مطابق شروع ہو گا۔لہذا اپنے بچوں کو وقت دیا کریں۔ان کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔اور بری صحبت سے دور رکھیں . . ۔شکریہ
جشن آذادی مبارک ہو .
Respected parents,
School will re open tomorrow i.e 2nd AUGUST,2021 for class NURSERY TO CLASS 7TH
Timing:7:00am to 12:00 PM
Thanks
*اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*🌻تقبل اللہ منا ومنکم و صالح الأعمال🌻*
⚔️🐫🐂🐐🐏🐑🦙🐫⚔️
*🐮عيد الضحٰی مبارک ہو🐮*
🍖🥩🪔🔪🪓
اسلام علیکم۔ محترم والدین!
سکول ھذا موسم گرما کے چھٹیوں کے سلسلے میں 15 جولائی سے لیکر 1 اگست تک بند رہیگا۔اور انشاءاللہ 2 اگست کو سکول دیئے گئے وقت کے مطابق شروع ہو گا۔چھٹیوں کے بعد بچوں کا فرسٹ ٹرم کا امتحان ہوگا لہذا آپ صاحبان سے گذارش ہے کہ آپ کے بچے کو جو کام دیا گیا ہے۔اس کو اپنے نگرانی میں ضرور کروائیں۔کیونکہ یہی بچے قوم کا قیمتی سرمایہ ہے۔کام نہ کرنے کی صورت میں والدین سے جواب طلبی ہو گی۔کسی بھی معلومات کی صورت میں سکول کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔لہذا اپنے بچوں کو وقت دیا کریں۔ان کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔اور بری صحبت سے دور رکھیں۔شکریہ
Respected parents,
Hope all of you will be fine and safe.School office will open from tomorrow 17th May,2021.you are requested to send your child on time. 7am
Thanks
School Timing in Ramadan
7am to 11am ...
Prize distribution ceremony march 2021
الحمد اللّه سال . 22۔2021 کے داخلے شروع ہو گئے ہیں . . . انشاءاللّه یکم اپریل سے باقاعدہ سے کلاس شروع ہوں گے ۔۔۔تا کہ بچوں کا قیمتی وقت ضیائع نہ ہو ۔۔۔شکریہ
سبق پڑھنے کے لیے ہاتھ پاؤں کی ضرورت نہیں بلکہ جوش جذبہ جنوں اور لگن کی ضرورت ہے ۔۔ثاقب معذورہے لیکن ایک ذہین اور قابل طالب علم ہے
Annual prize distribution ceremony 27 march 2021
اقراء تعلیم القران سکول کے تمام طلبہ اور طلبات اور ان كے والد ین کو اطلاع دی جاتی ہے 24۔03۔2021 کا سالانہ Final Term Result بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا انشااللہ اب 27۔03۔2021 بروز ہفتہ کو منعقد ہوگا
ازطرف۔۔۔پرنسپل ۔۔۔۔اسد اقبال
الحمداللہ سکول میں داستاربندی کا پروگرام ہوا جس میں 31 بچوں نے قرآن کریم کا ختم کیا جس کی دستار بندی حضرت مولانا عبدلمتین جمالی صاحب نے کی ۔ . تمام بچوں اور ان کے والدین کوبہت بہت مبارک ہو . ۔از طرف پرنسپل اسد اقبال ۔۔i
Final term first paper 10/03/2021
محترم والدین !اسلام علیکم
انشاء اللہ 10 مارچ 2021 سے باقائدہ سالانہ امتحان کا اغاز ہوگا۔جس کا ڈیٹ شیٹ اپ کے بچے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔لہذا فائنل ٹرم سلیبس کے مطابق اپنے بچوں کی تیاری کریں۔سالانہ امتحان کے سلسلے میں بچوں کو فضول کاموں سے دور رکھیں ۔تاکہ اچھے نمبروں سے پاس ہو سکے۔۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000