Saif Deals Property

SAIFDEALS is Pakistan emerging Real Estate Marketing, investment, consultancy, & development company

11/06/2024

*Park View City Islamabad phase 2 booking available special discount available till Eid ul Azha*

For Booking and details contact us
Call wattsapp
0312 2060333
0336 3311532

05/06/2024

پشاور ورسک روڈ پر ہر سائز 2.3.4.5.7.8.10 مرلہ کے تیار گھر برائے فروخت دستیاب ہیں۔
مزید معلومات اور گھر دیکھنے کے لیے ابھی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
03122060333
03363311532
0312 2060333
https://wa.me/923363311532

2.3.4.5

30/05/2024
18/05/2024

اسلام علیکم
مفاد عامہ آگاہی کا پیغام
یہ پیغام تمام انوسٹرز خضرات کیلئے سپیشل میرے پختون بھائیوں کیلئے ہیں۔
مہربانی کرکے ماہانہ کرایہ کے لالچ میں آکر دھوکہ مت کھائیں۔
ویڈیو کو اینڈ تک دیکھیں امید ہے سمجھ آجائیگا۔شکریہ




ALHUMDULILLAH
Saif Deals Property Peshawar Warsak Road
Khan Official OFFICIAL

03/05/2024

آج کی اچھی خبر تمام پراپرٹی سیکٹرز خصوصاً پراپرٹی ڈیلرز حضرات کیلئے
بحریہ ٹاؤن پشاور کو ابتدائی (این او سی) جاری۔
انشاء اللہ عنقریب لانچنگ متوقع

بحریہ ٹاؤن پشاور رجسٹریشن فارم دستیاب ہیں*

آفس ایڈریس= سیف ڈیلز پراپرٹی کنسلٹنٹ آفس نمبر 𝐆𝟕 گراؤنڈ فلور ورسک روڈ ارباب کمپلیکس پلازہ اپوزیٹ آی سی ایم ایس سکول سسٹم ورسک روڈ پشاور نزد رنگ روڈ
رابطہ=
0304 2060333
0312 2060333
0336 3311532

22/04/2024

مراد سعید کا اہم ٹویٹ
رجیم چینج آپریشن کے بعد ایک افغان شہری کو عمران خان کو رستے سے ہٹانے کا ٹاسک دیا گیا۔ پختونخواہ پولیس اور سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے گرفتار کیا۔ موصوف کے پاس سرحد کے دونوں اطراف جو اہم ذمہ داریاں تھیں اور عوام میں جو ان کا پروفائل تھا وہ تو تشویش ناک تھا ہی، ان کی گرفتاری کا مقام اور ان کو چھڑوانے کے لیے جس سطح پر کوششیں کی گئیں وہ تفصیلات اور بھی ہولناک تھیں۔

عمران خان پورے پاکستان میں جلسے کر رہے تھے، اسی سلسلے کا ایک جلسہ صوابی میں بھی تھا، اطلاع موصول ہوئی کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ بروقت اطلاع ملنے پر پلان ناکام ہوا۔ جس شخص کو یہ ٹاسک سونپا گیا تھا، موصوف ڈبل ایجنٹ تھے۔ دلچسپ بات یہ کہ کچھ ہی عرصہ بعد ایک پڑوسی ملک میں ایک ایسے حملے میں ان کی ہلاکت ہوگئی جس کی ذمہ داری دونوں جانب سے قبول کی گئی۔

پھر وہ دن بھی سب کو یاد ہی ہوگا کہ جب خان صاحب کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی تھی۔ معلوم ہوا ہیلی کاپٹر میں غلط فیول ڈلوایا گیا تھا۔ بتایا گیا تحقیقات میں کچھ نہیں نکلنا کیونکہ فیول ڈلوانا جن کی ذمہ داری ہے رپورٹ بھی انہی نے مرتب کرنی تھی۔

پنجاب میں ایک جلسے سے واپسی پر اس بات پر اصرار کیا گیا کہ خان صاحب ایک مخصوص گاڑی میں سفر کریں۔ اور سفر کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ دلچسپ بات کہ اس واقعہ کی تحقیقات میں بھی کچھ خاص نہیں نکلا۔

وزیر آباد حملے کے محرکات اور اس سے پہلے کے واقعات تو سب کے سامنے ہی ہیں، کیسے توہین مذہب کا بیانیہ بنایا گیا، جسے ٹاؤٹ صحافیوں کے علاوہ نیشنل ٹی وی پر بھی چلایا گیا اور پھر ایک “مذہبی جنونی” نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کردیا۔ پھر کیسے ملزم کے بیانات پولیس ریکارڈ کرکے میڈیا سے چلواتی رہی، کہاں سے اس کا مقدمہ لڑا جارہا ہے اور کیسے اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی عمران خان کی ایف آئ آر تک نہ درج ہوسکی۔

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے بعد بنی گالہ کے باہر لگے کارکنان کے کیمپ زمان پارک منتقل ہوگئے۔ بنی گالہ میں بھی متعدد بار مشکوک لوگوں کی جانب سے کیمپس میں تعلقات بنانے اور انٹر ہونے کی کوششیں ہوتی رہی تھیں۔ زمان پارک سے چار دفعہ مشکوک افراد پکڑے گئے، جنوبی پنجاب کے کیمپ سے ایک بندہ پکڑا گیا کارکن اس کو سائیڈ پر لے جا کر پوچھ تاچھ کر ہی رہے تھے کہ پولیس اس کو آکر لے گئی، بعد میں کوئی جواب نہیں کہ کون تھا، کہاں سے آیا تھا، کس نے بھیجا تھا۔ جب خطرہ ہی تحفظ دینے والوں سے ہو تو بندہ شکایت کہاں لے کر جائے؟

زمان پارک کی رہائش گاہ پر خودکش حملے کی اطلاعات تھیں۔ ہم نے بلٹ پروف گیٹ اور چاردیواری کے ساتھ ریت کی بوریاں رکھوانے کا انتظام کیا تو مزدوروں کو کام کرنے سے منع کردیا گیا۔ ریاست مذاق اور بیانیے بناتی رہی کارکن اپنے لیڈر کی حفاظت کے لیے خود بوریاں لگاتے رہے۔

۱۴ مارچ کو پولیس زمان پارک پہنچی، ۱۸ مارچ کو عمران خان نے عدالت پیش ہونا ہی تھا، اس سے پہلے بھی پیش ہوتے رہے تھے۔ پھر بھی ایسا آپریشن شروع ہوا جیسے کسی دہشت گرد کو گرفتار کرنے آئے تھے۔ عوام نے تو واٹر کینن اور شیلز دیکھے، چھتیس خ*ل گولیوں کے میں نے خان صاحب کے گھر کے باہر سے اٹھا کر دیے۔ آئی جی پلاسٹک کی بوتلوں کے پٹرول بم پر پریس کانفرنس کرتے رہے ان کی فورس سابقہ وزیر اعظم کے گھر پر فائرنگ کرتی رہی۔

ایک طرف یہ رویہ تھا ریاست کا دوسری جانب بیانیہ بنایا جارہا تھا کہ زمان پارک میں دہشتگرد موجود ہیں۔ ہمیں خدشہ ہوا کہ یہ کسی فالس فلیگ آپریشن کا ارادہ رکھتے ہیں سو کیمپس میں سیکیوریٹی بڑھا دی گئی۔ اسی دوران کارکنان نے کیمپ سے ایک ادارے کا اہلکار پکڑا، انہی اہلکاروں کے ذریعے کیمپوں میں اسلحہ رکھوانے کا پلان تھا، اس اہلکار کو پرویز خٹک صاحب کارکنان سے چھڑا کر لے گئے۔۔ ۱۸ مارچ کا ڈیتھ ٹریپ بھی لمحہ بہ لمحہ کیمروں میں محفوظ ہے۔

مارچ کے آخری ہفتے میں عمران خان کو قتل کرنے کے ایک اور منصوبے کی اطلاع ملی۔ مبینہ طور پر یہ والا منصوبہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ دی رپورٹرز پروگرام میں اس منصوبے کا تذکرہ ہوا اور سو منصوبہ لیک ہونے کے سبب کٹائی میں پڑ گیا۔ لاہور کے چند افسران کی جانب سے قیادت کو متنبع کیا گیا کہ اس معاملے پر زیادہ بات نہ کریں۔ چونکہ یہ منصوبہ سیاسی پارٹی کا تھا، اداروں نے تصدیق کی کہ اطلاع مصدقہ تھی لیکن تحقیقات کی پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا۔

عمران خان کی عدالتی پیشیوں اور ریلیوں کے دوران جیسا رویہ ریاستی اداروں کی جانب سے رکھا گیا، جیسے ان کی سیکیوریٹی واپس لی گئی اور ہماری ذاتی سیکیوریٹی کے نظام کو بھی بار بار مفلوج کیا گیا۔ جیسے ہمارے سیکیوریٹی پر معمور لوگوں کو بار بار اٹھایا جاتا رہا۔ یہ سب واقعات ایک ہی کہانی سناتے ہیں۔ اگست ۲۰۲۳ سے عمران خان ریاستی تحویل میں ہیں اور اب جب کہ بشری بی بی کے ٹیسٹس میں اتنی تاخیر کے باوجود یہ واضح ہے کہ ان کے کھانے میں کوئی ایسی شے ملائی گئی ہے جس سے ان کی صحت پر برا اثر پڑا ہے اور عین ممکن ہے کہ یہ اثرات آنے والے دنوں میں ان کی زندگی کے لیے مضر ثابت ہوں، عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے کوئی دو رائے نہیں رہ جانی چاہئے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ کیسے روازنہ کچھ ٹاؤٹس کے ذریعے لپیٹ لپاٹ کر دھمکیاں دی جاتی ہیں تو کیسے ہی انہی اور انہی جیسے دیگر ٹاؤٹس کی جانب سے ان کے اور بشری بی بی کی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے بھی بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ مقصد ایک ہے عوام کو کنفیوژن میں رکھ کر اپنا مقصد پورا کرنا۔(میں اپنے دوستوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں ان کے بیانیوں اور ان کی تشریحات میں الجھنے اور اپنے آج کی فکر میں رہنے کے بجائے براڈر پکچر پر نظر رکھیں۔ عوام کا مفاد، وطن کے ساتھ وفاداری اگر کسی کی سیاست کی ترجیح نہیں بھی ہے تو یاد رکھیں ان فیملی انٹرپرائزز میں آپ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اور آپ آج جو ہیں اور کل اگر کسی مقام تک پہنچ سکتے ہیں تو اس کا دارومدار صرف عمران خان کے نظریے پر ہے۔ خان صاحب کے ناحق قید، ان کی زندگی کو لاحق خطرات کا ذکر کریں۔ ان کے تحفظ کا سوال اٹھائیں۔ عمران خان اور بشری بی بی ریاستی تحویل میں ہیں، بنی گالہ سے لے کر اڈیالہ تک کا کنٹرول آئی ایس آئی کے پاس ہے۔ میں صاف اور واضح الفاظ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں جنگل کا بادشاہ عمران خان کو ختم کرنے کا اعادہ کرچکا ہے۔ عوامی ریکشن کے پیش نظر یہ منصوبہ سلو پوائزننگ کے ذریعے بھی عمل میں لایا جاسکتا ہے، جس سے ان کی طبیعت بتدریج بگڑنا شروع ہوگی۔ تاثر یہ دیا جائیگا کہ عمران خان ڈپریشن کا شکار تھے اور اس سبب (خدانخواستہ) حرکتِ قلب بند ہونے سے ہلاک ہوئے یا خودکشی کرنے پر مجبور ہوئے۔ بہرطور اس منصوبے پر عملدرآمد متعدد مرتبہ کرنے کی کوشش کی جاچکی ہے اور کسی کو اس معاملے میں کوئی گمان نہیں رہنا چاہئے یہ کوشش جاری رہے گی۔ وللہ خیر الماکرین۔

10/04/2024

اسلام علیکم! تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللّٰہ پاک آپ سب کی دعائیں اور عبادات قبول فرمائیں ۔اللّٰہ پاک تمام امت مسلمہ کو فلسطین پر غیرت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔یا اللّٰہ فلسطین پر اپنا غیبی مدد فرما۔آمین
❤️عیدمبارک

09/04/2024

Chaand Raat Mubarak


🌙 🌙

17/03/2024

Reserve Park View City newly launched Phase 2 quota on the market highest rebate
Contact us now on
0312 2060333 03363311532
جو ڈیلرز حضرات پارک ویو سٹی فیز 2 کوٹہ لینا چاہتے ہیں بہترین مارکیٹ ریبیٹ پر وہ رابطہ کریں سیف ڈیلز مارکیٹنگ۔

16/03/2024

اسلام علیکم
پشاور اسلام آباد پراپرٹی سے متعلق ہر قسم معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے ہمارا پیچ لائک کیجئے آپ ہمیں واٹس ایپ پر رابط بھی کرسکتے ہیں۔
شکریہ

Photos from Saif Deals Property's post 16/03/2024

Blue World City Islamabad 4 / 8 Marla Commercials. Possession on Down Payment and ready for Construction IA. Very Premium & Exclusive Inventory !

Contact us for booking and more Details
0304 2060333
0312 2060333
0336 3311532

Photos from Saif Deals Property's post 12/03/2024

Park View City Islamabad phase 2
Pre launch Booking Available
5 marla Booking from 25% which is 1,250,000/=
10 Marla Booking from 25% which is 2,125,000/=

For Booking and details Contact us SAIF DEALS MARKETING Peshawar Islamabad
0312 2060333 zong
0304 2060333 jazz
0336 3311532 Ufone

11/03/2024

09/03/2024

اسلام علیکم
رمضان کیلئے اپنے ضرورت کیمطابق راشن خریدئے ضرورت سے زیادہ خریدنا دوسرے مسلمان کیلئے مہنگائ کا باعث بن سکتا ہے۔شکریہ

08/03/2024

Hello,

After the remarkable success of Oasis Farms, we are thrilled to embark on a new chapter! Your overwhelming support has paved the way for something even more exciting. Stay tuned as we unveil a fresh dimension to luxury living, building upon the success that defines Oasis Farms. Your journey with us continues to reach new heights!

Stay tune...

08/03/2024


سب سے پیارا دن
سورۃ الکھف کی تلاوت کریں اور درود شریف پڑھیں
جمعتہ المبارک

07/03/2024

درود و سلام حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور انکی آل اولاد پر ❤️🤲
❤️

04/03/2024

Hello everyone

A very special offer for those customers who wants to construct their home or farmhouse in Islamabad CDA Sector zone 4 apposit Park View City Islamabad

*Pay only 30% of the total amount and get possession of 02 kanal plot for construction and dont pay any installment for next one year*

For Booking and details
SAIFDEALS MARKETING Contact us now on
#03363311532
#03122060333

❤️

28/02/2024

Blue World City Islamabad is going to give plot position i.e. possession of plot and permission to build a house. Dear customers, 8 thousand customers, contact now to know whether you will get possession of your plot or not. SAIFDEALS MARKETING Peshawar Islamabad.

Contact us call or WattsApp
0312 2060333
0336 3311532

بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد دینے جارہا پلاٹ پوزیشن یعنی پلاٹ کا قبضہ اور گھر بنانے کی اجازت اپنے معزز کسٹمرز (8ہزار) کسٹمرز کو آپکو آپکے پلاٹ کا قبضہ ملیگا یا نہیں جاننے کیلئے ابھی رابط کریں سیف ڈیلز مارکیٹنگ پشاور اسلام آباد

28/02/2024

*LAKESHORE RESIDENCIA*

(ONLY MONTHLY INSTALLMENTS)

LOCATION:
*KHANPUR DAM*
15 MIN FROM ISLAMABAD D12

NO DOWN PAYMENT
NO BOOKING CHARGES
NO BALLOTING CHARGES
NO POSSESSION CHARGES
NO HALF YEARLY PAYMENT
NO CONFIRMATION

BOOK YOUR PLOT TODAY

Contact us
*SAIFDEALS Marketing 0312 2060333 0336 3311532*

25/02/2024

Shabe Barrat Mubarak ♥️🤲

24/02/2024

Blue World City Islamabad
Blue World City General Block Phase 2 Booking Available 4 years easy payment plan

For Booking and details
Contact us
0312 2060333 0336 3311532

24/02/2024

Booking start
𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐄𝐧𝐭𝐞𝐫𝐭𝐚𝐢𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐢𝐭𝐲
Ideal Location on Main G.T Road Near Lahore

Offering Residential Plots

𝟑 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐏𝐚𝐲𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐥𝐚𝐧💯

3 Marla Residential Plot
Booking amount: 200,000✅
Monthly Installment: 12,500✅
1️⃣ 1800 Acres Land for Housing Project
2️⃣Theme Park 80 Acres
3️⃣ Aqua Zone (Water Rides/Activities)
4️⃣Adventure zone(rides)
5️⃣Food bazar (Variety of Food options)
6️⃣Minion park (Design for Kids Activities)
7️⃣120 acres town Centre (Apartments, Commercial Hub, Retail Stores)
8️⃣Business Centre
9️⃣Specific Area Dedicated to Green area
🔟Sporting Infrastructure and Facilities
Theatres, Cinemas and Art Galleries
Smart and Sustainable Resources

Contact Us:
0312 2060333 0336 3311532

23/02/2024

ALHUMDULILLAH Customer plot files delivered successfully.
Customers satisfaction is our priority.

23/02/2024

Grand Realtors Seminar organized by Aljaleel developers at Peshawar Serena
Receiving shield from Lahore Entertainment City team.

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*اسلام علیکم. مالم جبہ سوات میں سات مرلہ رہائشی پلاٹ برائے فروخت ہے پلاٹ کی تفصیل درج ذیل ہے* *پتہ۔ آفریدی ویلی علاقہ خم...
*خوشحال اپارٹمنٹ* *نزد مولوی جی ہسپتال ہشتنغری بی آر ٹی سٹاپ پشاور**فرسٹ فلور پر واقع تین کمروں کا تیار اپارٹمنت برائے ف...
اسلام علیکم مفاد عامہ آگاہی کا پیغامیہ پیغام تمام انوسٹرز خضرات کیلئے سپیشل میرے پختون بھائیوں کیلئے ہیں۔مہربانی کرکے ما...
#oasisfarms Islamabad event at Islamabad #OasisFarms Headoffice Join #oasisfarms at #futurefest2024  at Expo Center, Joh...
Join #oasisfarms at #futurefest2024  at Expo Center, Johar Town Lahore, for an Exclusive Giveaway Event! Book Your Farmh...
مانسہرہ موٹروے انٹرچینج سے پانچ منٹ فاصلے پر پہاڑوں کے دامن میں جنگلات اور قدرتی حُسن کے حسین امتزاج میں ایک بہترین ہاؤس...
پشاور شہر میں تیار گھر اور وہ بھی قسطوں پر یقین نہیں آرہا نا جی ہاںاب آپکے اپنے خوبصورت شہر پشاور رنگ روڈ پجگی پشاور میں...

Telephone

Address


Arbab Complex Plaza, Ground Floor Office No G7, Main Warsak Road, Near Ring Road, Apposite ICMS School System Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa Province
Peshawar
25001

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Other Real Estate Companies in Peshawar (show all)
Property Stock Peshawar Property Stock Peshawar
Property Stock Office # 1, 2nd Floor, Ali Tower University Road Near Custom House Peshawar
Peshawar, 25000

Property stock has been delivering RealEstate services for the past 6 years and it is emerging as one of the most leading & trustable companies in Rwp/Isb. Property stock is the of...

Waziristan Dawar Property Zone Waziristan Dawar Property Zone
Malik Plaza, Shop No 1 Wapda Town Taru Jabba
Peshawar

We are experts who assist real estate investors and buyers of new residences or business properties.

Opal Land Marketing Opal Land Marketing
Main University Road Peshawar
Peshawar, 25140

Online Property Service Professional Property Dealer & Real Estate in Peshawar Name is Shah Khalid

Orakzai Property & Builders. Orakzai Property & Builders.
Peshawar

Property dealing in peshawar

Homes.com Homes.com
Ajab Khan Tower
Peshawar, 25000

Real Estate Marketing

Ensure Future Ensure Future
Saddar Dean's Trade Center LG 411 Udaan Marketing
Peshawar

Udaan marketing

Blue Sky Property And Builders Blue Sky Property And Builders
Canal Road University Town Peshawar
Peshawar, 25000

Home Of Trust. We provide property investment advice to clients after careful analysis of market.

LAND MARK Marketing LAND MARK Marketing
Gulbahar # 4 Lakki Dheri Road, Peshawar
Peshawar, 25000

Providing guidance and assisting sellers and buyers in marketing and purchasing property.

East west property and builders East west property and builders
Shop #19 Abdali (insaf) Market Sector P2 Phase 4 Hayatabad
Peshawar

WE DEALS IN DHA PESHAWAR , REGI MODEL TOWN , HAYATABAD AND ISLAMABAD CDA SECTORS.

Warsak Road Property Dealers & Builder's Warsak Road Property Dealers & Builder's
Main Warsak Road Opposite Tesco Mall Peshawar
Peshawar, 25000

Real Estate Business development contact number 03349143475 03339098384

Pak Land property Pak Land property
Peshawar, YASIR8844

provide the best service for our loyal customers

Muhammad Mohsin- Investment Advisor Muhammad Mohsin- Investment Advisor
BTC Plaza, Achini Chowk, Opposite Wadaan CNG, Near Rahat Bakers, Peshawar Ring Road, Near Bannu Beef Pulao, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar, 25000

I Muhammad Mohsin currently working as an Investment Advisor at AH Group of Companies. [REALTORS]