GPS Bagh Banda

GPS Bagh Banda

provide educational News

16/04/2024

Come to read...
Go and lead....

16/04/2024

Come to read... Go and lead

08/04/2024

بچوں کو سکول میں داخل کرتے وقت سربراہ کا ہونا کیو ضروری ہیں ۔۔۔۔
1) تاکہ اساتذہ کو یہ پتہ چل سکے کہ کیا بچے کا کوئی دستاویز پہلے سے بنایا گیا ہے یا نہیں اگر فارم ب وغیرہ بنایا گیا ہو تو وہ ضرور فراہم کریں تاکہ بچے کا داخلہ اسے کے مطابق کیا جاسکے۔

2) تاکہ بچے کا پو را اور صحیح نام کا پتہ چل سکے اور اگر نام کا معنیٰ و مطلب صحیح نہیں ہے تو نام کے تبدیلی بھی ہو سکے۔

3) تاکہ یہ بھی چل سکے کہ بچہ کسی دوسری سکول میں داخل تو نہیں ہے۔ اور اگر داخل ہیں تو عمر کیا لکھا گیا ہے ۔۔

4)اور یہ بھی پتہ چل سکے کہ کیا بچے کا کوئی دوسرا بہن بھائی کسی دوسری سکول تو نہیں جارہا ہے کیونکہ دو بچوں درمیان کم از کم 8 مہینے کا وقفہ ضرور ہو نا چاہیے کیونکہ بعد میں دونوں کو فارم ب یا شناختی کارڈز بنانے میں مسلہ نہ ہو ۔

5) اور یہ بھی پتہ چل سکے کہ بچہےمیں کوئی بیمار ی وغیرہ تو نہیں ہے جس کیلئے خصوصی توجہ کے ضرورت ہو ۔
6) اور یہ کہ بچے کے پورے معلومات آپکے سامنے درج ہو سکے جس پر سربراہ کا دستخط ثبت ہو ۔
اپنے وقت سے پانچ منٹ نکال کر اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ اور خوشحال بنانے شکریہ ۔۔۔۔۔
ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول باغبانڈہ۔

06/04/2024

تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے قریبی سکول میں داخل کریں۔ ایک تو آپکے نظروں کے سامنے رہینگے اور دوسری بات یہ ہے کہ باغبانڈہ میدان کے پسماندہ گاؤں میں سے ایک ہے اور یہاں پر ایک مڈل سکول کا ہونا ایک بڑی نعمت سے کم نہیں ہے لہذا اپنے بچوں اور بچیوں کو سکول ہذا داخل کریں ۔ کہ کہیں یہ سہولت ہم اپنے ہاتھوں سے ضائع نہ کریں شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

04/04/2024

Admit your kids for bright future .....

02/04/2024

اپنے بچوں کو آج ہی سکول داخل کر وایئں۔
Sub-divisional Education Office Lal Qilla Engr Latif Ahmad District Education Office Lower Dir

12/09/2023
23/07/2023

Dedicated to all my Teachers. Love my teachers

🔘 *استاد کیوں مارتا ہے* 🔘

میرے "ٹیچر" نے ایک دن مجھے بہت مارا ۔۔۔
میں نے دل میں انہیں جتنی "گالیاں" دے سکتا تھا
دیں.....
ارادہ کیا....
جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دو گا۔۔۔۔۔۔لازم کرنا ۔۔۔۔۔۔

لیکن وہ مجھے "سکھا" گئے....
ایک دن ملے "سائیکل" پر تھے ، کافی بزرگ ہو چکے تھے ۔۔۔
ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے
(کبھی کبھی بنا جوتوں کے سائیکل چلاتے ۔۔۔۔۔)

مجھے دیکھتے ہی بولے "بابو بیٹا۔۔"۔۔۔
میں "گاڑی" سے بھاگ کر اترا......

بڑے خوش ہوے
مجھے دیکھ کر ۔۔۔
ایک دم ہاتھ جوڑ کر بولے
(کمزور آواز میں)
یار......
مجھے "معاف" کر دینا.....
تجھے بہت "مارتا تھا"۔

پر اس لیے مارتا تھا کہ تم "کچھ بن" جاؤ اور آج تمہیں کسی "مقام" پر دیکھ کر رو پڑا ہوں کہ میرا شاگرد آج "بڑی گاڑی" میں بیٹھا ہے ۔۔

بیٹا تم میری خوشی کا اندازہ نہیں کر سکتے ۔
اور رو پڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے سینے پر "گھونسہ" لگا ۔۔۔
"تڑپ" کر انہیں "سینے" سے لگا لیا ۔۔۔
سارا روڈ یہ منظر دیکھ رہا تھا ۔۔۔
پھر ان کے پاؤ چومے ۔۔

ہم--دونوں استاد---شاگرد
گلے لگ کر روتے رہے۔۔۔

عجب سی "مہک" تھی ان کے "سینے" سے آتی ،
مجھے ان کی "چھاتی میں سکون" محسوس ہو رہا تھا ۔۔
ابدی سکون ۔۔۔

جس جس راہ چلتے بندے کو پتہ چلا...
وہ بھی رو پڑا
استاد شاگرد کا پیار دیکھ کر

بات یہ ہے کہ آپ "اچھے نمبرز" نہ بھی لیں ۔۔
اچھے "گریڈز" نہ بھی لیں ۔۔۔

صرف اپنے "ٹیچر" کا "ادب" کریں....
تو 'اجر" ٹیچر نہیں "اللہ" دیتا ہے ۔۔۔

مجھے یہ "ملاقات" کبھی نہیں بھول سکتی ۔۔۔
مجھے "تراشنے" والے وہی تو تھے ۔۔۔
میں اک "گمنام", "بے شکل" *پتھر* تھا......

اس لیئے جتنا ہو سکے صرف *"استاد کے احترام"* کو ترجیح دیں اور یہی فقط "کامیابی" کی "سیڑھی" ہیں۔۔۔۔

آج میں جو کچھ بھی ہو اپنے اساتذہ کرام کی وجہ سے میں اس مقام پر کھڑا ہو اللہ تعالیٰ میرے تمام اساتذہ کرام کو اچھی صحت کے ساتھ ساتھ لمبی زندگی اور خوشحالی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمین
منقول

18/05/2023

Admit your kids

29/04/2023

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ وَمُسْلِمَۃٍ‘‘
ترجمہ
’’ہر مسلمان مرد وعورت پر اتنا علم سیکھنا فرض ہے جس کے ذریعہ وہ حلال وحرام کو پہچان سکے‘‘

باغ بانڈہ٫درگئ اور خندق کے لوگوں کیلئے خوشخبری

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہوگا کہ گورنمنٹ پرائمری سکول باغ بانڈہ میں سیکنڈ شفٹ پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔اور اس پروگرام کا جو اہم مقصد ہے وہ یہ ہے کہ جن علاقوں میں بچوں اور بچیوں کو اپنا تعلیم حاصل کرنے کیلئے جو مشکلات تھے جیسا کہ سکول سے دوری یا سکول میں زیادہ تعداد ہونے کا ہو تو اب وہ مسئلے نہیں ہونگے، آپکے بچوں کو سکول پڑھنے کیلے دور دراز کے سکولوں میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی اگرچہ کچھ عرصے سے اس سکول میں کچھ مسائل تھے جن میں سب سے اہم مسئلہ کتابوں اور اساتذۂ کا تھا کل سے الحمدللہ وہ دونوں اہم مسئلے حل ہوئے ہیں اب اس پروگرام کے تحت، قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کرام بھرتی ہوئی ہیں۔جن کا نام اور تعلیم درجہ ذیل ہیں. جو کہ 1:45 سے لیکر 5:30 تک اپنا ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں.
1: جناب قطب الدین صاحب بی ایس (مھتس)
عبد الولی خان یونیورسٹی مردان

2: نام حمید اللہ مشوانی
تعلیم؛ ایم فل (ماحولیاتی سائنس)
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

3:اسد اللہ قاضی
تعلیم؛ ایم اے(اسلامیات)
علامہ اقبال یونیورسٹی

4:انصار اللہ
تعلیم؛ ایم فل (فولیٹیکل سائینس)
مالاکنڈ یونیورسٹی

5:لطیف اللہ
تعلیم؛ بی ایس (مائکرو بیالوجی)
لاہور یونیورسٹی

باغ بانڈہ،درگئ اور خندق کے لوگوں سے عرض ہے کہ اب پرائمری سکول باغ بانڈہ میں جماعت ششم ( 6th کلاس) سے لے کرجماعت ہشتم ( 8th کلاس) تک داخلے جاری ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے جس کا فائدہ آپ کے بچوں اور بچیوں کو اٹھانا چاہیے۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ اپنے بچوں اور بچیوں کو اس سکول میں داخل کرانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں۔ اور دور دراز سکولوں میں داخل کرانے نے سے بہتر ہے کہ سکنڈ شفٹ پروگرام سے فائدہ اٹھائے، یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ کے بچے ایک اچھی تعلیم حاصل کریں۔

شکریہ۔

25/04/2023

عید کی تعطیلات کے بعد کل سے سکول دوبارہ کھل رہے ہیں. تمام طلباءوطالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں
School Timing: 7:30 AM to 12:35 PM

22/04/2023

تمام طلباء اور معزز والدین کو منجمنٹ کے طرف سے عیدالفطر کے بہت ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Photos from GPS Bagh Banda's post 12/04/2023

خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بورڈ کا جماعت پنجم اردو بک سے صفحہ نمبر 129 ہٹانے کی ہدایات جاری۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنے اردو کے کتا ب سے درج بالا صفحہ ہٹا ئیں شکریہ ۔

11/04/2023

اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے خاطر آج اپنے بچوں کو سکول داخل کرائیں ۔۔۔۔۔
🌟مفت سرکاری کتب۔
⭐اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی سٹاف ۔۔
⭐ماہانہ ٹیسٹ سسٹم ۔۔
⭐ سابقہ بہترین نتائج ۔۔۔
⭐صاف پانی اور بہترین ماحول ۔۔۔
⭐ بچوں کے کردار سازی پر خصوصی توجہ ۔۔۔

Photos from GPS Bagh Banda's post 04/04/2023

Free text Books distribution

02/04/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول باغبانڈہ کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز پیر نئے کتابوں کے حصول کیلئے بوقت صبح 7:30 تشریف لائے شکریہ ۔۔

Photos from GPS Bagh Banda's post 31/03/2023

جب آپ بچوں کے ایسا حوصلہ افزائی کرونگے تو بچے محنت بھی کرینگے اور آگے بڑھے گے ۔۔۔۔۔
آج سید بادشاہ صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول باغبانڈہ کے تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء اور طالبات میں نقد انعامات تقسیم کئے۔۔۔
ہم جملہ سٹاف ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔
Thank you

Photos from GPS Bagh Banda's post 31/03/2023

Some random clicks ⭐⭐⭐
result day

Photos from GPS Bagh Banda's post 31/03/2023

الحمدللہ
GPS Bagh Banda
نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پوری سرکل میں پہلا پوزیشن حاصل کیا تمام معزز اساتذہ کرام اور محترم والدین کو بہت بہت مبارک ہو
افشاں انور 645/700 جماعت پنجم 👏👏
✍️سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جاٸیگا تجھ سے کام دنیا کی اما مت کا⭐

30/03/2023

کل بمورخہ 31 مارچ 2023 کو سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جائیگا اور پوزیشن ہولڈرز اور اچھے کارکردگی والے طلباء اور طالبات کو انعامات بھی دی جائیگی لہذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کے حاضر ی یقینی بنائیں ۔۔
انشاللہ اس موقع پر پاس شدہ طلباء اور طالبات میں مفت سرکاری کتب بھی تقسیم کی جائیگی
شکریہ
منجانب انتظامیہ GPS Bagh Banda

22/03/2023

کل یعنی23/3/2023کوادارہ ھذا بند رہے گا۔

Photos from GPS Bagh Banda's post 16/03/2023

Annual exam in progress Alhamdullilah....
All parents are requested to ensure the attendance of their kids.....

28/02/2023

ٹرننگ کے وجہ سےکل ادارہ ھذا بند رہے گا اور انشاللہ 2/3/2023 باقاعدہ طور پر کھلا رہے گا

24/02/2023

مردم_شماری_2023
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنے اور خاندان کے کوائف کسی دوسرے کو نہیں بتانے تو خود شماری کے ذریعہ یہ کام کر لیجیے اور ملنے والا کوڈ سنبھال رکھیے۔
جب نمائندہ آپ کے گھر آئے تو اسے وہ کوڈ مہیا کیجیے،اور صرف ایک،دو سوالات(کل افراد، مرد و خواتین کتنے کتنے) کے جواب دے کر آپ کا کام مکمل ہو جائے گا۔
اس طرح آپ کا وقت بھی بچے گا اور کوائف بھی خفیہ رہیں گے۔
خود شماری کا یہ سلسلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک جاری رہے گا۔مردم شماری 2023
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنے اور خاندان کے کوائف کسی دوسرے کو نہیں بتانے تو خود شماری کے ذریعہ یہ کام کر لیجیے اور ملنے والا کوڈ سنبھال رکھیے۔
جب نمائندہ آپ کے گھر آئے تو اسے وہ کوڈ مہیا کیجیے،اور صرف ایک،دو سوالات(کل افراد، مرد و خواتین کتنے کتنے) کے جواب دے کر آپ کا کام مکمل ہو جائے گا۔
اس طرح آپ کا وقت بھی بچے گا اور کوائف بھی خفیہ رہیں گے۔
خود شماری کا یہ سلسلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک جاری رہے گا۔

13/02/2023

ادارہ ھذا کے تمام طلباء اور ان کے والدین کے لئے اطلاع ہے کہ موسم سرما کے چھٹیاں 28 فروری تک ہے لہذا اپنا ہوم ورک مکمل کریں
بحکمِ سکول انتظامیہ

24/12/2022

ادارہ ھذا کل سے 15 فروری2023 تک سردی کے چھٹیوں کے وجہ سے بند رہے گا
لہذا والدین بچوں کے تعلیمی سرگرمیوں کو گھروں پہ جاری رکھیں اور ان کو اساتذہ نے جو کام دیا ہے روزانہ کے بنیاد ان کے نگرانی کریں تاکہ آنے والے امتحانات میں ان کو کسی قسم کے مشکلات نہ ہو۔۔۔ شکریہ

Photos from GPS Bagh Banda's post 16/12/2022

خدمت کرنا ہے تو ایسا کرو ۔۔۔۔
الخدمت فاؤنڈیشن میدان کےرضاکار وں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے دور واقع ادارے کا وزٹ کیا۔ کہ جہاں پہ پہنچنا انتہائی مشکل ہے لیکن الخدمت فاؤنڈیشن میدان نے وہاں پہ بھی یتیم بچوں کو سردیوں کے پیکج فراہم کی اور ان بچوں کے سہارا بنے ، ان کے سروں پہ ہاتھ ✋ رکھا یقیناً یہ ایک قابل تعریف عمل ہیں ۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے اس اقدام سے واضح ہے کہ جو لوگ اس تنظیم کے ذریعے اپنے ذکواۃ ،صدقات وغیرہ مستحق لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو وہ بلکل مستحق لوگوں تک پہنچ رہے ہیں لہذا اس تنظیم کو مزید مدد کرنے کا موقع دیں ۔
آخر میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس عظیم الشان خدمت کو اپنے درگاہ میں قبول فرمایئے اور جن لوگوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا ہیں ان کو اجر عظیم عطا فرمائے اور یہ دعا کرتے ہیں کہ یہ عمل دنیاوی نمودونمایش کے بجائے ا خرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں آمین یارب العالمین ۔۔۔

13/12/2022

Young emerging talent of Bagh Banda

Photos from GPS Bagh Banda's post 07/12/2022

استاد محترم لطیف اللہ pst کو سکول لیڈر کے پوسٹ پر select ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Come to read... Go and lead....
Come to read... Go and lead

Website

Address

Peshawar

Other Education & Learning in Peshawar (show all)
Degree Wala Degree Wala
Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar, 25000

First ever Book Store to offer Books on easy Installments

Civil Knowledge Civil Knowledge
Street No 5 University Town Peshawar
Peshawar, 25000

Civil Site Practical knowledge. Civil Engineering Software's. Civil Engineering Tutorial.

General Knowledge & Maths General Knowledge & Maths
KPK
Peshawar, 19290

This page is make for learning and General tricks of maths.

Zindigi Prize University of Peshawar Zindigi Prize University of Peshawar
University Of Peshawar
Peshawar

One Simple Idea can Change the World ~PKR 1 Million Startup Challenge~

Anaya education system Anaya education system
District Peshawar, Kohat And Islamabad
Peshawar, 24850

پاکستانی طلباء و طالبات کے لئے ہر قسم کی ویریفیکیشن اور اٹسٹیشن کی سروس موجود ہے۔

Engr. Mudassir Jalal Shah Engr. Mudassir Jalal Shah
Peshawar, 25000

Engineer/KP Govt Officer. Learn about Emerging Technologies (Blockchain, AI, IOT, Cyber security)

Jamal-u-quran Academy Jamal-u-quran Academy
Peshawar
Peshawar, INAM9393711

To learn everyone Quran

Muhammad Afaq Speakes Muhammad Afaq Speakes
Peshawar
Peshawar

you well be learn and gain information and techniques about health, medical related and disease.

English with moony English with moony
Peshawar

learning of English

IBT Forex IBT Forex
Peshawar, 25000

I'm a Forex trader and analyst. I specialize in technical analysis and like to trade using SMC Concep

Bajaur Talent Bajaur Talent
Bajaur KP
Peshawar, 18650

Education/Human Rights/Equality

Mulana Muhammad Sciencetist Mulana Muhammad Sciencetist
Peshawar

Ze ym Mulana Muhammad Sciencedan Zama taso Na taso har kesam sawal kawali Shai Manana ❤️