Rafiq Dawar

Welcome welcome

17/12/2023

د ملي جمهوري غورځنګ صوبائي وياند جمال داوړ صاحب ته د حلقه پي کې ۱۰۳ ټکټ په ميلاويدو مبارکي وايم، بې شکه چې جمال داوړ به د حلقه پي کې ۱۰۳ نمايندګي ښه په ميړانه وکړي.

02/10/2023

ہر بات آپ کیلئے تھوڑی ہے
لیکن ٹانگ آڑانے میں کسر نہیں چھوڑی ہے
کیا کوئی مجبوری ہے
یا بس رائے دینا ضروری ہے
بچپن سے سنا ہے ہم نے
پہلے تو لو پھر بولو
لہویات کا در مت کھولو
دل ازاری سے بہتر ہے
جا کر اپنا منہ ہی دھو لو
زد ، غیبت، اور جتنی لڑائی
فضا میں پینک رہے ہیں ہم سورج کی سازش نہیں ہے
خود زمین کو سیکھ رہے ہم قابو کرو جذبات کو
جانے بھی تو کسی بات کو
دن بورا جو گزرا ہو
سو جاو جلدی رات کو
تھوڑی سی استعمال کرو
عقل سب کو پوری ہے
فساد کے اس دور میں
لیکن ٹانگ آڑانے میں کسر نہیں چھوڑی ہے

Photos from National Democratic Movement's post 23/09/2023
Photos from Rafiq Dawar's post 27/08/2023

😎

27/08/2023

Focus on your goal like eagle.

03/08/2023
01/08/2023

کیا ممکن ہے کہ باجوڑ دھماکے میں شھید ہونے والے والدین کےاولاد ریاست سے وفاداری کرینگے ؟۔

25/07/2023

پیروں ڈھونڈتا مکیدا توبہ توبہ

22/07/2023

پاکستانی ڈرامہ کابلی پلاو
گرین انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے سکرین پر ایک ڈرامہ آجکل چل رہی ہے جس کا نام کابلی پلاو ہے ۔
ڈرامے کا سٹوری اس طرح ہے کہ افغانستان میں جنگ سے آئے ہوئے مہاجر مردان میں ایک گھر میں رہ رہے ہیں ۔ اس فیملی میں دو بھائی اور ایک بہن رہتی ہیں ۔ ایک دن اچانک فٹ بال کے گیم میں ایک بھائی کی پاوں خراب ہوتی ہے ۔ تو اس پر بہت زیادہ خرچہ ہوتا ہے اور ڈاکٹر ان کو آپریشن کرنے کا کہہ رہے ہے۔ دوسرا بھائی ایک ریڈی میں کابلی پلاو کو فروخت کر رہا ہے۔ اس میں یہ شو کیا گیا ہے کہ جو بہن ہے وہ ان دوکاندار بھائی کو کہہ رہی ہیں کہ میری شادی کرو لیکن جو پیسے آپکو مل جائے اس پر بھائی کا علاج کرو ۔ تو وہ کابلی پلاو والا بھائی ایک دن مسجد میں آٹھ جاتا ہے اور سرعام علان کرتا ہے کہ میری ایک بہن ہے کون ان سے رشتہ کرتا ہے ، ہمارے حال پر رحم کر اور ان سے شادی کریں ۔ تو ساتھ اس مسجد میں ایک پنجابی بھی بیٹھا ہوتا ہے وہ سوچتا ہے کہ یہ کیا بات ہے تو وہ بعد میں ان لڑکی کی بھائی سے پوچتھا ہے کہ کیا مجبوری ہے کہ آپ اس طرح سے کہہ رہے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ میری بہن کہہ رہی ہے کہ میری شادی کرو جو پیسے آپکو مل جائے ان پر بھائی کا علاج کرو ۔ تو وہ پنجابی شخص جاتا ہے اور کسی دکاندار سے تین لاکھ پیسے لیتے ہوئے اس کابلی پلاو والے دوکاندار کے پاس چلا جاتا ہے ۔ اور کہتا ہے کہ یہ لو ۔ اور اپنی بہن کو میرے امانت سمجھو اور ان کی حفاظت کرو ۔ تو وہ کہتا ہے کہ ٹیک ہے ۔ کچھ دن بعد وہ پنجابی شخص اپنے گاوں جانے کا پلن کرتا ہے کیونکہ ان کی بیٹی کی منگنی ہوتی ہے ۔ تو جب وہ جاتا ہے تو مسجد سے نکلتے ہی وہ دوکاندار اپنی بہن کو اس کے سامنے کھڑی کرتی ہے اور کہتا ہے کہ لو اپنا امنت اپنے ساتھ لے کے جاو ۔ تو وہ پنجابی شخص کہتا کہ میں نے تو آپکو امانت کے طور دی تھی یہ آپ کیا کہہ رہے ہو ۔ تو وہ کہتا ہے کہ افغانستان سے اس لڑکی کا جو پہلا خاوند ہے وہ آ رہا ہے اور میری بہن سے زبردستی رشتہ کر رہا ہے۔۔ بہت بحث کے بعد وہ پنجابی شخص اس لڑکی کیلئے ہاں کرتا ہے اور اسی مسجد میں شادی ہو جاتی ہے ۔ تو وہ پنجابی شخص اپنے گاوں کے لئے روانہ ہوتا ہے تو جب وہ گھر پہنچتا ہے تو وہ لڑکی جو کہ اس شخص کی نئی دلہن ہوتی ہے وہ بھی ساتھ گھر داخل ہوتی ہے ۔ تو جب سہن میں موجود لوگوں کا نظر پڑتا ہے تو سارے کہتے ہیں کہ چور ہے چور ہے۔اس سارے حالات گزرنے کے بعد اس لڑکی کا بہت مذاق اڑاتے ہیں ۔

نوٹ:::: یہ ڈرامہ انتہائ گھٹیا ڈرامہ ہے جو کہ کبھی ممکن بھی نہیں ہو سکتا کہ کوئی افغان بھائی اپنی بہن کے ساتھ یہ کریں ۔ افغان بھائی مر تو سکتا ہے لیکن اپنی بہن کو اسطرح بیا نہیں کر سکتی ۔ افغانستان کے لوگ اپنے بہن بیٹی کی حفاظت کیلئے اپنی جان تک قربان کرتے ہیں۔ ہمارے افغان نسل سے تعلق رکھنے والے سارے سوشل میڈیا کے دوست کو یہ اطلاع دیتا ہو کہ جتنا ہو سکے اس ڈرامے کے خلاف پوسٹس کریں تاکہ یہ جلد سے جلد بند ہو جائے ۔ اسی طرح بہت سارے ڈرامے ہے جس پر مذمت ہوئی تو وہ رائٹرز معافی مانگنے پر مجبور ہو جاتے ہے۔ جتنا ہو سکے اس پراجیکٹ کو ناکام بنائے تاکہ ان لوگوں کو پتہ چلے کہ ان کی ذہنیت کتنا گھٹیا ہے اور کتنا منفی سوچ کو پھیلا رہے ہیں ۔ شرم انی چاہئے ۔
رافیق داوڑ ۔
Aima Khan
Aina Durkhanai
Kalim Mehsood
Azam Dawar

19/07/2023

17/07/2023

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
‏جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔
‏یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے،
‏مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
‏*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
‏کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
‏جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
‏ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔
‏اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.... آمین

Photos from Rafiq Dawar's post 02/07/2023

chotii azad Kashmir

27/05/2023

Life is nothing but moments. That fight u had with ur best friend is just a moment. The time u were up all night finishing a project is just a moment. The night u watched the sunset with the boy u thought u were going to marry is jst a moment. The road trip u spent with ur friends singing to throwbacks is just a moment. Every up and down and everything in between is just a moment that passeswith time. U may remember these moments and u may not, but what u will remember is the people u spent time with and the way u felt. The way she made u laugh, the way he made u cry and the way they made u feel like u were on top of the world when u were nowhere but with ur best friends. All of these moments and feelings and people combine to make up a bigger moment that we call life. In all of eternity, our life is just a moment. Appreciate the moment u hve been given and the people that u hve been given to spend it with, because no matter how beautiful or tragic a moment is, it always ends. So hold on a little tighter, smile a little bigger, cry a little harder, laugh a little louder, forgive a little quicker and love a whole of deeper because these are the moments that u will remember when u r old and wishing u could rewind time, not a single thing lasts forever, so u better damn well enjy it befre it's gone.

23/05/2023

یہ ہے وزیرستان ❤
مزید اچھے اچھے وڈیوز کیلئے جمشید برکی بھائی کو فالو کریں۔

20/05/2023

جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ سب سے زیادہ وہ چیز آپ کو ہی دیتا ہے اب آپ پر ہے چاہے آپ خیر بانٹیں یا شر...💯♥️
خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں محبتیں بانٹیں یا بغض بے سکونی بانٹیں یا راحتیں کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا، اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا، وقت بھی ہوتا ہے جذبات بھی ہوتے ہیں، صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں، علم بھی ہوتا ہے ❤️
YousafGouri

18/05/2023

“Stay away from those people who try to disparage your ambitions. Small minds will always do that, but great minds will give you a feeling that you can become great too.” — Mark Twain

17/05/2023

Everything.....

16/05/2023

Belkul

Photos from Rafiq Dawar's post 13/05/2023

ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کہ "
ممی مجھے میرے 18 سال کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سال ہو گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اسے
ممی پاپا ہسپتال
لے کر گئے

جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل میں سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
ذیادہ نہیں جی پائے گا

2 سال بعدلڑکا ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کہ اس کی
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھولا
اس گفٹ میں ایک
پرچی تھی اس پرچی میں
لکھا تھا کہ

* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ پرچی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہونگے تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ..سالگرہ مبارک ھو بیٹا '*

: ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر
گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی
سکے. ....

* دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں! *

* ماں کے دل جیسا دنیا میں
کوئی دل نہیں *

* اللہ تعالٰی سب کی والدین 💜💜 کو دنیا میں لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب اللعالمی

13/05/2023

Cut off

13/05/2023

You work 8 hours to live 4
You work 6 days to enjoy one day
You work 8 hours to eat in 15 minutes
You work 8 hours to sleep 5 hours
You work all the year just to take a week or two vacation
You work your whole life until you retire in old age
And just contemplate your last breaths eventually, you realize that life is nothing but a parody of you practicing for your own oblivion. We have become so accustomed to material and social slavery that we no longer see the chains. Life is a trip, live it ! Collect memories not material things.

12/05/2023

‏ان دو موٹیویشنل سپیکرز کے لیکچر سن کر کامیاب ھونے سے اچھا ھے کہ بندہ جون ایلیاء کی شاعری سن کر برباد ھوجائے۔

12/05/2023

بلکل اس میں شک نہیں ہے۔❤

12/05/2023

نصیب والوں کو یہ کلمہ ملتا ہوتا ہے ۔ لیکن جس نے یہ کلمہ کہا پھر وہ اللہ تعالی کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند ہوگا ۔ اللہ تعالی ہمارے نسلوں کو یہ کلمہ نصیب کریں۔ امین۔❤

08/05/2023

Janan❤

06/05/2023

‏د محبت د بې وسۍ او ستا د نوم په خاطر
څومره درنې درنې خبرې مې په زړه وړي دي

06/05/2023

ستا په وړه وړه خبره تا ته څه پته ده
ما په مودو مودو ژړلي ما اسراف کړے دے
منصور

02/05/2023

This one❤

02/05/2023

To the point❤

29/04/2023

The age of.........,. That's it

29/04/2023

چیرته توهین ستا د ښایست ونشی
ستاسی کوڅه کی ګلان نه خرڅوم

🕸🥀

29/04/2023

د خدای له ویری مو نازکو ته لاس نه اچوو
ګنی د ښکلو دومره ډیره سرسایه هم نه وه
Mohmand

27/04/2023

ہماری منٹیلٹی کا اندازہ یہاں سے لگایا جاتا ہے کہ اگر ہم کسی انپھڑ بندے سے ملتے ہے تو وہ ہمیں اخترام کے قابل نہیں لگتا جبکہ دوسری طرف وہ تمھیں محترم سمجھتا ہے ۔ بات اتنی سی ہے

27/04/2023

جن سے محبت ہو۔❤

27/04/2023

ایک خاموش پیغام ۔ ایک دن ہم سب نے جانا ہے۔

27/11/2021

❤⚘Gilgiti dance ⚘

18/11/2021

03/11/2021

راتلونکې نسل ته ده امن اذانونه اوکړئ
دا ورته مه وائي چي دلته انقلاب تير شوے

Photos from Beauty of waziristan's post 22/10/2021

The enchanting nature - Palestine❤

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Focus on your goal like eagle.
❤
یہ ہے وزیرستان ❤مزید اچھے اچھے وڈیوز کیلئے جمشید برکی بھائی کو فالو کریں۔
#reels
جن سے محبت ہو۔❤
ایک خاموش پیغام ۔ ایک دن ہم سب نے جانا ہے۔
#silentmassage
سینیٹر صاحب ہم اپکے مشکور ہے۔ #NomoreoperationAccepted
دشمن اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا تمہاری خاموشی اسے طاقتور بنا دیتا ہے یہ وڈیو دیکھو خود سمجھ اجائگا ۔ شور مچاو، ہاتھ پاوں...
#baby #postingchallenge

Category

Website

Address

Peshawar

Other Digital creator in Peshawar (show all)
Engr Syed Shayaan Ali Shah Engr Syed Shayaan Ali Shah
Shami Road
Peshawar

Leading community, Identifying emerging paths, motivating youth to explore their abilities.

New concept New concept
Peshawar

######

The Dactars The Dactars
Peshawar

This page is made for the purpose of Bringing smiles over the lips of Stressed medicos. The juniors will be guided. Toppers of Mdcat will be introduced to u. Hope u people will enj...

Ai Digi Ai Digi
Peshawar, 00946

I make interesting content Videos!

ھمیں تم سے پیار ھے ھمیں تم سے پیار ھے
Peshawar
Peshawar

نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں

جی ایم ایس  ڈومین شیر سیال جی ایم ایس ڈومین شیر سیال
Peshawar Kohistan Upper
Peshawar

Zahir Shah Skills & Vlogs Zahir Shah Skills & Vlogs
Peshawar

اسلام علیکم دوستو.

Qandeel movie edit Qandeel movie edit
PESHAWAR
Peshawar, 2500

Movie edit part by part

Peshawar Reaction Peshawar Reaction
Peshawar, 25000

Hi Guys ..... Its My reaction Page And I will react on different videos so kindly Like & Share it ...

Qasim Rehman Qasim Rehman
Peshawar

Facebook Ad Strategist🎯 & E-Commerce Growth Specialist

GholKhor Memer GholKhor Memer
Peshawar

.