Back to Health Drugs Centre
Drugs Rehabilitation and Psychotic Center
منشیات و ذہنی امراض کا علاج گاہ
صبح بخیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان
Have a good day.
آئس نشہ کیا ھے...؟؟؟
02.1.2024
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کو پہلی بار استعمال کرنے سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز کو انتہائی ایکٹیو کردیتی ہیں جگا دیتے ہیں ۔جس کے وجہ سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتے ہیں...
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے...
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگ رہتا ھے...
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی ملتی ھے...
وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ھے...
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز بڑا دیتے ہیں تاکہ وہ پہلی والی خوشی محسوس کر سکے...
وقت کے ساتھ ساتھ آئس انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتا ہے...
اور پھر وہ انسان اس قبیح عمل کا عادی بن جاتا ھے...
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ھے...
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ھے جب وہ نشے کی حالت میں ہو تب...
آئس نشہ نہ استعمال کرنے کی علامت یہ ھے کہ بندہ 24 گھنٹے سویا رہتا ھے...
تحریر کا مقصد صرف اور صرف یہ ھے کہ اپنی نوجوان نسلوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھیں...❣️
اور علاقے کا ہر معزز شہری اپنے علاقے سے آئس فروشوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پولیس کا ساتھ دے اور انکی نشان دہی کروائے...
اور ایک اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں...
ناظرین گرامی اس پوسٹ کا مطلب کسی کو تنقید کا نشانہ ہر گز نہیں بنایا جاتا اس پوسٹ کا مطلب اپنے بچوں کا مستقبل بچانا ہے اور ان پرکھڑی نظر رکھنا ہے
شکریہ,,
💯✔️
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
نبیﷺ کا فرمان
THE ADDICTION TREE
ایک درخت کی طرح، نشے کا آغاز شرم کے بیجوں اور احساس کمتری کے ساتھ ہوتا ہے۔ جڑیں ہی درخت کو زندہ رکھتی ہیں۔ جڑیں: نشے کی جڑیں اپنے اور ہماری قدر کے بارے میں شرم اور ناقص بنیادی عقائد ہیں۔ ہمارا درد، ناراضگی، خوف، تکلیف، خود غرضی اور بے ایمانی۔
Drugs End all Dreams
Back to health Drug centre
Contact. 03118015521 & 03125569175
منشیات کی لت واقعی کسی بھی معاشرے کے لئے ایک بہت ہی سنگین خطرہ ہے۔ صرف پاکستان میں تقریبا پانچ ملین منشیات کے عادی افراد ہیں۔ نشے کے عادی افراد کو معاشی ، سماجی اور صحت کے بہت سے مسائل سے گزرنا پڑتا ہے۔ دنیا بھر کی حکومتیں معاشرے سے منشیات کی لت کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں لیکن ابھی بھی اس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے بہت سی کوششیں کرنا باقی ہیں۔ اس کو صرف اسی صورت میں ممکن بنایا جا سکتا ہے کہ لوگ منشیات سے لاحق خطروں سے تیزی سے
واقفیت حاصل کر لیں اور وہ ایک صحت مند اور با معنی زندگی گزارنے کا وعدہ کر لیں۔
وقت کے ساتھ ساتھ انسان بھی قیمتی ہے اور رشتہ دار بھی۔
کتنی اذیت ناک بات ہے کہ سگریٹ ، شراب، افیون، ہیروئن اور نشہ آور ادویات کی مخالفت تو سب کرتے ہیں مگر ان لعنتوں کا سد باب کرنے میں مخلص کوئی بھی نہیں۔ حد یہ ہے کہ سگریٹ قانونا جائز ہے اور جابجا دھڑلے سے فروخت کی جارہی ہے، لیکن اخلاق و قانون کا مذاق اس طرح اڑا جارہا ہے کہ سگریٹ کی ڈبیہ پر اس کے مضر اثرات کا اعلان بھی ساتھ ہی چھاپا جاتا ہے۔ یہ منافقت ذرائع ابلاغ ، حکومت اور اخلاق سدھار اداروں کے منہ پر طمانچے سے کم نہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ قوم فکری، روحانی اور جسمانی اعتبار سے مفلس ہوتی جارہی ہے۔ نشہ آور چیزوں کے رسیاء عمومادہ نوجوان ہوتے ہیں جنہیں ابھی زندگی کے تجربات نہیں ہوتے۔ جو اتنا بھی نہیں جانتے کہ زندگی اور موت کے درمیان کتنا کم فاصلہ ہے۔ وہ موت سے قبل اپنے آپ کو زندہ درگور کر لیتے ہیں۔
ADDICTION DOESN'T KILL THE ADDICT.
IT KILLS THE FAMILY, KIDS AND PEOPLE WHO TRIED TO HELP
منشیات ہمارے معاشرے کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ منشیات زندگیوں کو برباد کر سکتی ہیں، خاندانوں کو تباہ کر سکتی ہیں،
نشے کی اقسام میں سے نوجوانوں میں ”آئس نامی“ قاتل نشے کا بڑھتا ہوا رجحان حد درجہ تشویشناک ہے۔ ”آئس“ سمیت کئی نئے نئے نشے اب پوش علاقوں کے نوجوانوں کی تفریح کا حصہ بن چکے ہیں۔ ”پارٹی ڈرگز“ کہلانے والی یہ منشیات پارٹیز سے نکل کر تعلیمی اداروں میں پہنچ چکی ہیں۔ اس سے قبل ہیروئن، چرس اور دیگر نشے عام تھے۔ ”آئس“ ان ناموں میں ایک نیا اضافہ ہے جو گزشتہ چند سالوں سے معاشرے میں پھیل رہا ہے۔ تعلیمی اداروں اور ان کے ہاسٹلز میں مقیم نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی تعداد مسلسل اس لعنت کا شکار ہو رہی ہے۔
اس کو سگریٹ کے ذریعے عوامی مقامات پر بھی بآسانی استعمال کیا جاتا ہے اور بدبو نہ ہونے کی وجہ سے یہ دوسرے نشہ جات کی طرح بظاہر معیوب بھی محسوس نہیں ہوتا۔ اس نشے میں 24 سے 48 گھنٹوں تک جگانے کی خاصیت موجود ہونے کی وجہ سے پہلے پہل طلبہ اس کی طرف اس لئے راغب ہوتے ہیں تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ امتحان کی تیاری کرسکیں مگر اس بات سے لا علم ہوتے ہیں کہ اس طرح وہ ایک عذاب میں مبتلا ہونے جا رہے ہیں۔ بعد میں وہ ان کے دماغ کو کمزور اور وجود کو کمزور کر کے انہیں جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں کا شکار کر دیتا ہے
نشے سے نجات۔۔۔۔۔ ایک روشن مستقبل کا آغاز ۔نشے کا علاج کل
نہیں آج!
03118015521 _03125569175
آئس ( شیشہ) کیا ھے؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ھے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ھے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ھے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ھے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ھے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کرسکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ھے۔ آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ھے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ھے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
to Health Drug Centre
Contact number:- 03315273176 & 03118015521
نشے کا استعمال کسطرح آپکو اپنا شکار بناتا ہے مکمل ویڈیو دیکھیں ۔
انشاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Peshawar
Rehman Baba Colony Near Badgari Gardon Canal Peshawar
Peshawar
Nazar Psychiatric Hospital working on drugs addiction and Psychiatric Illness.
Warsak Road Near Peshawar Model School Boy's 2 Sabz Ali Town Peshawar City
Peshawar
Peshawar Rehab and Psychiatric Center located at Warsak Road near Peshawar Model School boy's 2 Sabz
Rehman Baba Colony, Opposite To Peshawar , , MRI Dabgari Garden Peshawar
Peshawar, 25120
NPRC - "Nazar Psychiatric and Rehabilitation Center" take a step forward & established a modern drug rehabilitation center in Peshawar. We provide medical & technical training to h...
Ramdaas Bazar Opposite Darul Uloom Sarhad
Peshawar, 25000
Al-Sulaity Welfare Organization is a professional drug and alcohol rehabilitation center offering th
Peshawar
Al-sulaity welfare organization chamkani near police station
Alkhidmat Drugs Rehabilitation Center Nishtarabad Peshawar
Peshawar, 25000
Alkhidmat Drugs Rehabilitation Center Peshawar
Arabab Yaseen Town, A-Block Near Sarhad University Ring Road Peshawar
Peshawar, 25001
احساس نوجوان فاونڈیشن کا مقصد منشیات میں مبتلاء افراد کو نئی زندگی دینا ہیں
Dalazak Road Feroz Abad Peshawar
Peshawar, 25000
prevent the environment from drug addiction people provide safe and healthy environment to the new g
Makkan#5 Street#1, Naseem Hussain Chowk, City Town Hajji Camp Peshawar
Peshawar
Drug Addiction Treatment Center Peshawar
Near Ahsan Ul Madaras Jhagra GT Road Peshawar
Peshawar
Drugs Treatement Center
Peshawar
Detoxification/ Rehabilitation Service & Psychosocial Support
Peshawar
Counselling Services, Mental Health Services, Internships & Drugs Addiction Treatment Services.