Akhtar Afridi

Akhtar Afridi

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar Afridi, Grocers, Mattani peshawar, Peshawar.

04/04/2024
22/02/2024

*خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند*
*سوالات۔۔۔*

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ
بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے

سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟

جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔

سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔

سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ
ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔

سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟

جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔

سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔
لہذا ہمارے مریض
تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔

سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو

نوٹ: یہ تحریر صدقہ جاریہ کی نیت سے لکھی گئی ہے آگے شئیر کریں اور اس کار
خیر میں شامل ھو جائ

14/02/2024

اس آدمی کے دو بچے بلڈ کنسر کے مرض میں مبتلا ہے۔ مہینے میں تین بار دونوں بچوں کو بلڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا تعلق چارسدہ سے ہے۔ اور کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ جو بھائی بھی مالی امداد کرنا چاہے یا بلڈ دینا چاہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔ ارشد خان واثس اپ نمبر 8911634 0347

09/01/2024

مسجد کے سامنے خواجہ سراؤں کی ڈانس پارٹی کا نوٹس لیتے ہوئے درادم خیل کی پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کر لی واضح رہے سوشل میڈیا پر ڈانس پارٹی کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر انتظامیہ حرکت میں اگئی خواجہ سرا کی بھی شامت اگئی

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اس آدمی کے دو بچے بلڈ کنسر کے مرض میں مبتلا ہے۔ مہینے میں تین بار دونوں بچوں کو بلڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا تعلق چارسدہ ...

Category

Telephone

Website

Address

Mattani Peshawar
Peshawar

Other Food & Grocery in Peshawar (show all)
SarkAr YT SarkAr YT
Peshawar
Peshawar, 25000

Lofar JANAN Lofar JANAN
Peshawar

سادہ جانان

ATLAN ATAL ATLAN ATAL
Peshawar
Peshawar

Dari Murchal

Aliza shah Aliza shah
Peshawar, ALIZASHAH

Aliza shah

Raheem Paint House Raheem Paint House
Bara Bazar
Peshawar, 24801

Niaz markt contact 03305921010

Picblick page Picblick page
Peshawar Charsadda
Peshawar

Afridi arms Afridi arms
DARA ADEM KHEL
Peshawar, 1260

Asalamu Alikum w w Welcome Anytime For contact� Under 21 stay Away�� We Deal In All Types Of Arms� MY WHATSAPP 03335624598

Kinza kinza Kinza kinza
Peshawar

Rafi ullah Rafi ullah
Mainbanda
Peshawar

Haji Muhammad Haji Muhammad
Shergarh
Peshawar, SAMAR678

khani smart business khani smart business
Deans Plaza Peshawar
Peshawar, 091

cs company

Hot girl Hot girl
Peshawar
Peshawar, AE

Picture