Videos by Khushal Educational Complex in Peshawar. Joint System of Islamic and Scientific Education
K E C خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس کی طلباء مڈ ٹرم کے امتحان میں مصروف ھیں اس ادارے کی اساتذہ کرام کی کاوشوں سے دونو ں علوم میں بچے آپکے سامنے ھیں آپ صاحبان کی راہنمائی اور اخلاس آپکے اپنے بچوں کی روشن مستقبل کا ذامن ھے