Phalia Cricket Club Phalia Reg PCB

Cricket Team

Photos from Phalia Cricket Club Phalia Reg PCB's post 17/02/2024

حق باہو ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں چمپئن ٹیم پھالیہ کرکٹ کلب کی تصویری جھلکیاں

01/12/2023

مدر آف کرکٹ جناب خرم بٹ ،عثمان بٹ اور ارسلان بٹ کے والد صاحب کا جنم دن ہے اللہ پاک انکو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا کرے آمین
🎂🎂🎂🎂🎉🎉🎉🎉💫💫💫❤️❤️❤️

23/11/2023

استادوں کے استاد محترم جناب عامر رشید جعفری صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ نے ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 30٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

10/11/2023

محترم جناب رانا محمد خلیل صاحب نے پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم انگلینڈ نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 10٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

09/11/2023

کچھ لوگوں کا نام ہی سند ہوتی ہے۔ یقیناً وہ کوئ معمولی لوگ نہیں ہوتے۔ اس کے کریڈٹ پہ ایسے کارنامے ہوتے ہیں جو کہ دوسروں کے نصیب میں نہیں ہو سکتے۔ حمزہ نذر ذیلدار بھی ایک ایسا ہی دمکتا ستارہ ہے کہ جس کا نام ہی ایک مستند حوالہ ہے۔ حالیہ گریڈ ٹو ون ڈے کپ میں سیالکوٹ ریجن کی نمائندگی کرنے والا یہ نوجوان ہمارے ضلع کا پہلا ایسا کھلاڑی ہے جسے ریجن کی کپتانی کے لیے منتخب کیا گیا۔ٹیسٹ پلیئرز کی موجودگی میں یہ اعزاز حاصل کرنا کوئ معمولی بات نہیں۔ یقینا کرکٹ کو سمجھنے اور محبت کرنے والے لوگوں کو یہ بات باعث فخر محسوس ہو گی۔
ہماری تمام تر دعائیں حمزہ نذر کے ساتھ ہیں۔
منجانب :عرفان یاسین صدرپھالیہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ PCB

16/10/2023

محترم جناب حافظ وسیم صاحب اوپنر بیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم انگلینڈ نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 10٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

16/10/2023

محترم جناب ظفراقبال صاحب سنئیربیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم دوبئی نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

07/10/2023

محترم جناب شاہ زیب بٹ صاحب اوپنر بیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم آسٹریلیا نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 15٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

06/10/2023

محترم جناب عدنان رسول نوشاہی صاحب نے پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ کو سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 15٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

04/10/2023

محترم جناب سید فیصل شاہ صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 25٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

03/10/2023

محترم جناب چوہدری شاہ نواز سلیمی صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 25٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

03/10/2023

محترم جناب چوہدری جہانگیر افتخار تارڑ صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

03/10/2023

محترم جناب چوہدری وصی الحسن تارڑ صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم ) انگلینڈ)ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

30/09/2023

محترم جناب چوہدری مسعود عمران تارڑ صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (کینیڈا)ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

23/09/2023

محترم جناب چوہدری رب نواز تارڑ صاحب سابقہ کیپٹن پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (امریکہ)ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 45٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

23/09/2023

محترم جناب چوہدری احمد نواز تارڑ صاحب پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (امریکہ)ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 30000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

23/09/2023

محترم جناب ناصر عباس صاحب پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (انگلینڈ) نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

19/09/2023

محترم جناب مظہر مغل صاحب سابقہ وکٹ کیپر بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (ساؤتھ افریقہ)ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 10000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

16/09/2023

محترم جناب چوہدری حق نوازسیلمی پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (جرمنی )ہمیشہ کی طرح سیزن 20/23/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

16/09/2023

محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد فہیم کھوکھر صاحب پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (اسلام آباد نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 25000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

16/09/2023

محترم جناب راجہ اشعر جلال صاحب پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم (انگلینڈ) نے سیزن 20/23/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 30000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

22/02/2023

Start from TODay

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Phalia?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Phalia
Phalia

Other Sports Teams in Phalia (show all)
Shifa's Creativity Shifa's Creativity
City Phali
Phalia, 50430

Phalia kbadi club Phalia kbadi club
Phalia
Phalia, MR.USAIM

I�kabadi

Padda Foji Padda Foji
Phalia

اس پیج پر اپ کو ہر طرح کا نیشنل پلیئر نظر ائے گا ٹریننگ کرواتا ہوا

Young Eagles FC Seeray Young Eagles FC Seeray
Seeray Phalia Distrect Mandi Bahauddin
Phalia, 50430

السلام علیکم یہ ینگ ایگلز فٹبال کلب سیرے کا آفیشل پیج ہے اگر کسی ٹیم نے میچ رکھنا ہے تو واٹس ایپ آئے

لیدھر کلاں کرکٹ کلب لیدھر کلاں کرکٹ کلب
Ladher Kalan
Phalia, 50430

About Cricket

Veterinary Veterinary
Mandi Bahauddin
Phalia

Shaheen FC - Chhohranwala Shaheen FC - Chhohranwala
GraveYard Road Chhohranwala
Phalia, 50400

Shaheen FC is the Official Football Club of Chhohranwala. Chhohranwala, Tehsil Phalia, Distt. Mandi

Incredible Cricket Club Phalia   "ICC" Incredible Cricket Club Phalia "ICC"
Lari Ada Phalia
Phalia, 12345

One day will come when my team is top of the list of phalia cricket teams

Prince Bike decoration Prince Bike decoration
Phalia, 50430

Fun club and masti

IPL 2015 IPL 2015
Phalia

Cricket Bhoa Hassan Cricket Bhoa Hassan
Bhoa Hassan
Phalia, 50461

Young star cricket club phalia Young star cricket club phalia
Near Model Police Station Pahlia
Phalia, 0546

Get every news of cricket