Al Hadi

Al Hadi

ریت،سیمنٹ،کرش،سریااور ہر قسم کا بلڈنگ میٹریل دستیاب ہے۔

09/09/2022

https://maps.app.goo.gl/LbaG8u37Yju6L4159🍁الہادی بلڈنگ میٹریل سپلائرز🌺

26/08/2022

Al-Hadi Building Metrial Suppliers

https://maps.app.goo.gl/LbaG8u37Yju6L4159

09/02/2022

‏قاتل ،،،،،،، وقت ہمیں سچ ہے مقدم سر سے
ہم نے سیکھا ہی نہیں سر کو جھکا کر چلنا

01/12/2021

‏یہاں جس کی جتنی اوقات ہے
وہ اپنے حصے کا ملک ریاض ہے۔

13/10/2021

‏میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

13/10/2021

‏رابطے سدا پہلے سے نہیں رہتے اور میں نے ایسا ہوتے دیکھا ہے ۔

08/10/2021

‏وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ

اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا-

03/10/2021

مولانامودودی اور مجالس محرم بیان
مولاناامیرمختارفائزی

02/10/2021

ایک سنی بحرینی یوٹیوب (عمر فاروق) کربلا شہر کا دورہ کرتا ہے ، اس نے سب کو بتایا کہ اس کا نام عمر فاروق ہے اور پھر شیعوں کا رد عمل کیا تھا؟
سماجی تجربہ!
آخر تک دیکھیں.

02/10/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ پاک جنت میں جگہ دیں آمین ثم آمین

02/10/2021

ایک بات سے گھبراتا ہوں بس۔۔۔ قبر ( مرحوم جناب عمر شریف )

02/10/2021

‏کسی کی رہ سے خداکی خاطر، اُٹھاکےکانٹے ،ہٹا کےپتھر
پھر اُس کے آگے نگاہ اپنی، جھکا کے رکھنا ،کمال یہ ہے💫

01/10/2021

یزید کائنی
یزید ہوندا ای کائنی راہنداحُسینؑ ہئی پیاحُسینؑ ہے پیاحُسینؑ ہوسی حُسینؑ ہوندےتباہ تھیوےجیندا محمدؐ دی آل دے نال ویر ہووےاساڈے پیو ماء دا دین بچ گئےعلیؑ دے پُتریں دی خیر ہووے 🖤

01/10/2021

سرد کربلا | دنیا کا اعلیٰ ترین مذہبی اجتماع سطح سمندر سے 18000 فٹ بلند

30/09/2021

‏کراچی والو، کثرت سے استغفار بھی کرو اور آنے والے طوفان کے لیے تیاری بھی۔ گھروں میں صاف پانی پینے کا ذخیرہ کر لو، تھوڑی خوراک جمع کرلو۔۔آثار بتا رہے ہیں کہ طوفان سخت ہوگا۔ بجلی اور پینے کے پانی کا بحران ہوسکتا ہے۔ الله سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور حکمرانوں کی نحوست سے بچائے.

29/09/2021

شام جانے والے خوش قسمت زائرین۔ پی آئی اے کا طیارہ جب فضائی جلوس میں تبدیل ہوگیا ۔ اس طیارے میں سوار 322 زائرین سیدہ زینب ع کے شہر جارہے ہیں۔

22/09/2021

🍁الہادی بلڈنگ میٹریل سپلائرز🌺

17/09/2021

‏میسر اتنا ہی رہو
جتنا کوئی مستحق ہو ____،،

15/09/2021

‏جنگ عظیم دوئم میں زیر تصویر بچہ بھائ کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہا ہے تو میں اٹھا لوں؟
بچے نے جواب دیا یہ بوجھ نہیں میرا بھائ ہے
یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے۔
رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبھانے کیلئے ہمت چاہیے ہوتی ہے

14/09/2021

‏*ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے...!*
*اگر ان میں کوئی error آ رہی ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ update کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے

13/09/2021

‏انسانوں کا کھِلنا پھولوں کے کھِلنے سے زیادہ اہم ہوتا ہے ۔

10/09/2021

‏(دعا کمیل)

*إِلَهِي وَرَبِّي مَن لِّي غَيْرُكَ أَسْألُهُ كَشْفَ ضُرِّي وَالْنَّظَرَ فِي أَمْرِي!*
میرے معبود میرے رب تیرے سوا میرا کون ہے جس سے سوال کروں کہ میری تکلیف دور کر دے اور میرے معاملے پر نظر رکھ۔

10/09/2021

‏یہ بھروسہ کسی شیشے کی طرح ہوتا ہے
ٹوٹ جائے تو مرمت بھی نہیں ہو سکتی

08/09/2021
08/09/2021

قدیم مواد اور جدید ساخت کا بہترین امتزاج !

08/09/2021

کوئی مانے یا نہ مانے،
مگر فکر معاش،مردکی جوانی کابہترین حصہ کھاجاتی ہے!

08/09/2021

Nature fights through...

08/09/2021

‏آخرت کی جوابدہی کا احساس انسان کو
دنیا میں اوقات میں رکھنے کو کافی ہے ۔

08/09/2021

*‏زندگی میــــں کچھ درد ایسے ہوتے ہیــــــــں ... جو جینے نہیـــــــــں دیتے ... اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیــــــــں ... جو مرنے نہیـــــــــں دیتے ... اور اسی کا نام زندگی ہــــے .......!!!*

08/09/2021

‏کچھ لوگ " سرو " کے درخت کیطرح ہوتے ہیں
جنتا مرضی پانی دے لیں کبھی آپکو سایہ نہیں دے گا ۔

08/09/2021

‏تُو مُحیط عالمِ رنگ و بُو
تیری شان ۔۔۔۔۔ جَلً جَلَالَہُ

08/09/2021

‏ﻭﮦ ﭘﯿﮍ ﺟﻦ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ

ﺩﺭﺍﺯ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮں ﻣﻌﺘبر نہیں ہوتے۔۔

08/09/2021

‏اپنا درد خود تک رکھو
لوگوں تک جائیگا تو تماشہ بن جائے گا ۔

08/09/2021

‏پہلی تصویر نیشنل جیو گرافک کی ہے جبکہ دوسری تصویر آج سے آٹھ سو سال پہلے امام ابو عبد الله بن زکریا بن محمد القزوینی کی کتاب عجائب المخلوقات سے لی گئی ہے۔
جس میں انہوں نے ایک ایسےپرندےکا ذکر کیا جو مگرمچھ کے دانتوں کو کرید کر اپنا رزق حاصل کرتا ہےاور مگرمچھ کو بھی اس سےسکون ملتاہے

08/09/2021

‏میں بولتی ہوں میں لڑکا ہوتا تو میں کماتا اور امی کو گھر میں بِٹھاتا ، دخترِ پاکستان

08/09/2021

‏مذہب کے نام پر لوگ اتنی
عبادت نہیں کرتے جتنی بحث
کرتے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Hardware Service in Pindi Gheb?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Al-Hadi Building Metrial Suppliers #pindighebhttps://maps.app.goo.gl/LbaG8u37Yju6L4159

Telephone

Website

Address

Nowshera Road
Pindi Gheb
43260

Other Building Materials in Pindi Gheb (show all)
Mubashir steel & iron works Mubashir steel & iron works
Mubashir Steel &iron Works Ikhlas Chock
Pindi Gheb

Steel, Aluminum & Iron works