Nilhad Today

نلہڈ اور گردونواح کا سیاسی و سماجی پیج

08/02/2024

Aj Nilhad Sy kn jeety Ga
1 TL P
2 PT I
3 PML N
4 PPP
OTHER

06/02/2024

کرین پارٹی کو جنڈ و پنڈیگھیب کامیاب پاور شو پر مبارکباد

28/01/2024

Vote For....

24/01/2024

THQ pindi gheb ma Laparoscopic Tower Leaser operation machine aa gaye ha.
انشاء اللہ بہت جلد آپریشن سٹارٹ ہوں گے۔ اور علاقے کے لوگ مستفید ہوں گے۔

23/01/2024
22/01/2024

ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بے بسی، بھوک اور افلاس بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی!! ملک صابر کانجن

15/01/2024

کسی کو گھر ملا حصے میں۔۔۔۔۔۔ یا کوئی دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی

اردو عزل میں
ماں، بہن اور بیٹی جیسے رشتے خوبصورتی سے پرونے والے
شاعر منور رانا اب نہیں رہے
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔

تھکن کو اوڑھ کے بستر میں جا کے لیٹ گئے
ہم اپنی قبرِ مقرر میں جا کے لیٹ گئے۔

11/01/2024

معروف اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون
خالد بٹ نے اردو، پنجابی فلموں اور کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، انہیں پرائڈآف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Photos from Nilhad Today's post 29/12/2023
29/12/2023

پنجاب میں کرونا کے ٹیسٹ پھر شروع کرنے کہ ہدایت
ملک بھر میں نزلہ بخار اور کھانسی وبا بن گئی جب کہ کئی ملکوں میں کرونا کے واقعات مستقل بڑھ رہے ہیں

20/12/2023

باہتر موڑ سے حطار چوکی ڈمپر مافیا کا راج آئے روز حادثات علاقہ مکین پریشان
متعلقہ ادارے غفلت کی نیند سو رہے
آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا اور لوگ ڈمپروں کے نیچے آ کر مرتے رہیں گے
خاص کر سکول کے بچوں اور پیدل چلتے مرد و خواتین ڈمپروں کی ذد میں اس وقت تک کئ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں گذشتہ دنوں ڈمپر کی ٹکر اس ہی روڈ پر ایک ہی گھر کے تین افراد اپنوں سے بچھڑ گئے ڈمپر مالکان کو کیا لگے بس جی دے دو پچاس ہزار
آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا
ان شاء اللہ اب نہیں


اس ٹیگ لاٸن کو استعمال کر کے سب بھاٸی پوسٹ لگاٸیں سوشل میڈیا پہ ڈیمپر مافیا کے خلاف اپنی آواز بلند کریں شاید کہ ہماری آواز پہ کوٸی ایکشن ہو سکے ۔۔۔۔

Dpo Office Attock

17/12/2023

تمام وفاقی و صوبائی محکموں میں پوسٹنگ ٹرانسفر اور چھٹیوں پر الیکشن کی تکمیل تک پابندی۔

14/12/2023

معروف گلوکار عاطف اسلم اور ان کی زوجہ سارہ عاطف نے جے ڈی سی فاؤنڈیشن
کی جانب سے قائم فری لیب کے قیام پر 20 ملین روپے امداد دے دی

جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے طب کے شعبے میں بہترین طریقے سے کام کرنے پر معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے 20 ملین روپے کی امداد جے ڈی سی فاؤنڈیشن کو دے دی۔ واضح رہے کہ جے ڈی سی فاؤنڈیشن، پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کا آغاز کیا ہے۔ جہاں صوبے بھر سے آنے والے روزانہ ہزاروں افراد 250 اقسام کے مفت خون کے ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔

06/12/2023

خوشخبری
اینڈ سال 2023 اور آمد 2024 کی خوشی میں ایک شاندار کرکٹ ٹورمنٹ چھپڑا گراونڈ نلہڈ میں
31 دسمبر کو منعقد کیا جارہا ھے جو 4 یونین کونسلوں کی کرکث ٹیموں درمیان کھیلا جاۓ گا
خصوصی کاوش
ملک غلام احمد اعوان ڈاکٹر ملک امیر صاحب شفیق پرندہ صاحب دوکاندار قاری ذولقرنین صاحب نلہڈ
اور میرا شریف سے سابقہ چٸرمین ملک عاطف صاحب نیاز احمد عرف نیازی اور صادق نیازی صاحب اور ناجی صاحب
اور متوقع مہمان خصوصی سابقہ مشیر وزیراعظم پاکستان جناب ملک سہیل خان کمڑیال اور سید عاطف حسین شاہ گیلانی امیدوار ایم پی اے مسلم لیک ن حلقہ پی پی 5 شرکت فرماٸیں گے
تمام اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت ھے

06/12/2023

Kindly Share This

06/12/2023

بہاولپور/ ٹائیگر کا حملہ ۔۔

بہاولپور: چڑیا گھر میں ٹائیگر کا شہری پر حملہ شہری جانبحق ۔

بہاولپور: شہری کو ٹائیگروں نے چیر پھاڑ دیا ۔

بہاولپور: نعش کو ٹائیگر کھنچ کے اندر لے گئے اور چیر پھاڑ دیا ۔

بہاولپور: پولیس اور ریسکیو کے ادارے موقع پر موجود ۔

بہاولپور: واقع ناقص سکیورٹی کے باعث پیش آیا۔

بہاولپور: تحقیقات جاری ہیں شہری ٹائیگرز کے کورٹ یارڈ میں کیسے داخل ہوا ۔

بہاولپور : جانبحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہو سکی. ذرائع ریسکیو

بہاولپور : بہاولپور ضلع کی اعلیٰ انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی .

Photos from Nilhad Today's post 06/12/2023

راولپنڈی کوہاٹ روڈ حادثہ
فتح جنگ شاہ پور ڈیم پل کے وسط میں دو ہائی ایس میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 8 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں 2 بچوں اور 4 خواتین سمیت کل 8 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا.
زخمیوں میں 7 سالہ عباس ولد صدیق اور 12 سالہ متیب ولد خالد کو ڈاکٹروں نے ریسکیو ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا۔
زخمیوں میں 17 سالہ بنت شکیل، 18 سالہ بنت طاہر، 42 سالہ مظہرعلی ولد حسین بادشاہ، 50 سالہ زوجہ باقر حسین، 35 سالہ محمد نیاز ولد نور افضل اور 45 سالہ زوجہ صدیق شامل ہیں۔
حادثہ تیزرفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آ یا۔

06/12/2023

*اہم اطلاع*

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب میں آنے والے تمام مریضوں اور اُنکے ہمراہ آنے والے اٹینڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہسپتال کا کوئی ڈاکٹر/لیڈی ڈاکٹر علاج کے دوران آؤٹ ڈور ادویات تجویز کرے یا اِس ضمن میں آپکو کسی مخصوص میڈیکل سٹور جانے کا کہے تو فوراً ہیلتھ کونسل کے متعلقہ ذمہ داران کو اپنی شکایت درج کروائیں , شکایت صرف تحریری صورت میں قابلِ قبول ہو گی

چیئرپرسن ہیلتھ کونسل/اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب ملک نور زمان
0572352075
ممبران ہیلتھ کونسل :
ملک مشتاق اعوان
03035598300
آفتاب حیدری
03009826827

05/12/2023

پشاور کے وارسک روڈ پر دھماکے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آنے کے بعد دھماکے کی نوعیت کا اندازہ ہو سکے گا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق زخمیوں میں سات سے 10 سال کے تین بچے بھی شامل ہیں۔

03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک نادرا سے اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضرور بنوا لیں کیونکہ آنے والے سال 2024 میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا، جس میں آپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
تمام دوست احباب اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں تاکہ ہر کسی تک یہ پیغام پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ جزاک اللہ

02/12/2023

تصویر میں اپنے والد کےساتھ موجود پلوشہ افضل نے خیبر کالج آف ڈینٹسٹری سے 4 گولڈ میڈلز جیتے
لیکن زندگی نے اسے میڈلز خود وصول کرنے کی مہلت ہی نہیں دی۔۔ convocation کے دن پلوشہ کے والدین نے اپنی مرحوم بیٹی کے گولڈ میڈلز وصول کئے۔
اللہ تعالیٰ پلوشہ افضل کی مغفرت کرے اور والدین کو صبر جمیل عطا کریں۔۔۔ آمین

01/12/2023

ہم سے کینو ایکسپورٹ نہیں ہورہے اور بیڑہ غرق ہو ہمسائیوں کا یہ پاتھیاں بھی پیک کرکے چوبیس چوبیس ڈالر میں بیچ رہے. ..

01/12/2023

شیڈول بندش بجلی

Photos from Nilhad Today's post 30/11/2023

افسوسناک خبر....
جنڈ نمل روڈ پر ہائی ایس کی ٹریلر کو ٹکر 1خاتون موقع پر جاں بحق ہائی ایس ڈرائیور سمیت 12خواتین شدید زخمی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا گیامزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ....اللہ تعالیٰ رحم وکرم فرمائے...

29/11/2023

کرنل صاحب بھی نئے کارواں میں شامل

29/11/2023

تلاش وارث سامان
ایئرپورٹ وطن واپسی مسافر کا بیگ ملا ہے جو کہ تراپ ، ڈھوک سرفراز کے ایریا میں کسی گاڑی سے گرا ہے۔ مالک سامان کی تلاش ہے،
کھڑپہ بیٹ موٹروے پولیس سے رابطہ کیا جاۓ
برائے رابطہ
ایڈمن آفیسر شفیق
+92 312 9703797
کھڑپہ موٹروے پولیس کیمپ آفس

28/11/2023

تمام اہلِ علاقہ سے درخواست ہے کہ اپنے متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل صاحبان سے رابطہ کریں اور اپنے علاقہ میں صفائی کو یقینی بنائیں

Want your business to be the top-listed Photography Service in Pindi Gheb?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جاگو اپنے حق کے لیۓ۔۔_________________________ محترم جناب چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔۔ تحصیل پنڈی گھیب گاؤں نلہڈ کے مقام پر ...
احتیاط سے استعمال کریں شکریہ
Think About It
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
جہالت کی انتہا
استاد ناصر علی تائب
پکا اور کنفرم پٹواری.
A Famous Poetr of Attock Hussain Amjad
اٹک کے سیاستدان 😭😭
Attock District ❤️❤️❤️

Category

Website

Address

Pindi Gheb

Other Camera/Photo in Pindi Gheb (show all)
Haidry mobile pindigheb Haidry mobile pindigheb
Near Rawal Hotel
Pindi Gheb, 43600

any help whatsapp 03051900146

Hamara shehar pindi gheeb Hamara shehar pindi gheeb
Pindi Gheeb
Pindi Gheb, 123456

www pindi [email protected]

Azaderi e Husain as Azaderi e Husain as
Pindi Gheb

Murtaza photographs Murtaza photographs
Mainwala
Pindi Gheb, 2488542

Murtaza video Mainwala