Govt Boys High School Nilhad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Boys High School Nilhad, Education, Nilhad, Pindi Gheb.
السلام علیکم! محترم والدین کل سے گورنمنٹ سکولوں کے اوقات کار 7amسے 30am۔11 ہونگے۔
محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کی تشکیل کے لئے الیکشن کروائے جائیں گے.
ادارہ ہذا میں بھی امیدوار طلباء و سپورٹران سرگرم, اور بھر پور کیمپین جاری...
الیکشنز 16 مئی 2024 کو ہونگے
عید کی چھٹیوں کے بعد 15 اپریل 2024سے سکول کھل جائیں گے۔۔
Big shout out to my newest top fans! Asif Iqbal
30مارچ 2024 کو گورنمنٹ ہائی سکول نلہڈ میں نرسری تا ہشتم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء، والدین اور سکول کونسل کے اراکین نے شرکت کی۔ تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات اور رزلٹ کارڈ تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں اسد محمود نمبردار، حکیم محمد دین اور اسد ربانی نے خصوصی شرکت کی اور طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔
موسم بہار
. شجر کاری مہم 2024.
محترم والدین
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 10 جنوری2024 بروز بدھ سے 22 جنوری 2024 تک سکول صبع am 9.30 بجےکھلے گا۔
اپنے بچوں کو باقاعدگی سے مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں
منجانب
سکول انتظامیہ
محترم والدین / سرپرست
موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد سکول کل بروز سوموار 9جنوری سے کھل رہے ہیں اس لیے آپ سب سے گزارش ہے کہ کل سے بچوں کو باقاعدگی سے مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں۔ سردی کی شدت کے پیش نظر بچوں کو سویٹر , گرم ٹوپی ,دستانے,مفلر , بند جوتے (بوٹ) لازمی پہنائیں۔ اور وقت کی پابندی کریں۔
سکول کے اوقات کار 8:30 سے 2:30 ہیں۔
شکریہ
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نلہڈ
میٹرک سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے. سکول کا مجموعی نتیجہ 93 فیصد رہا. نتائج کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول نلہڈ کے طالبعلم سید عبدالحفیظ شاہ نے 839 نمبر لے کر سکول میں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی.اس کے علاوہ محمد ثاقب 795، ربیط صادق792، کاشف عرفان 772، کاشف وسیم 765 ،ملک شہباز احمد 745 اور مدثر حسین 727 نمبر لے کر نمایاں رہے...
تمام طلباء اور ان کے والدین کو سکول کے تمام اساتذہ کی طرف سے مبارک باد ہو. اور دعا ہے کہ مستقبل میں ان کو مزید کامیابیاں نصیب ہوں. آمین.
ضروری اطلاع برائے والدین و طلباء
1 اگست 2022 بروز سوموار سے سکول کھول جائے گا۔
سکول ٹائمنگ 30۔7 سے 1 بجے ہوگی۔
طلباء وقت کی پابندی کریں۔
شجر کاری مہم کے سلسلے میں سکول میں نئے پودے لگائے گئے اور طلباء کو درختوں کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا.
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے. گورنمنٹ ہائی سکول نلہڈ کے طالبعلم سید عبد الحفیظ شاہ نےکمپیوٹر سائنس گروپ میں 413/495 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی.اس کے علاوہ3 طلباء کاشف عرفان، ملک شہباز احمد اور کاشف وسیم نے 395/495 اور محمد ثاقب نے 363 نمبر حاصل کیے. جبکہ بایئولوجی گروپ میں ربیط صادق نے 386/505 نمبر لیے.
تمام اساتذہ و سکول انتطامیہ کی طرف سے تمام طلباء اور ان کے والدین کو مبارک باد..
نرسری تا نہم داخلہ جاری ہے. اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کروایں. کتابیں حکومت پنجاب کی طرف سے مفت دی جاتی ہیں.
سکول میں پرائمری حصے کے طلباء کیلئے جھولے لگائے گئے ہیں. اس کے علاوہ تمام طلباءکو جدید علمی تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی جاتی ہے....
مستحق طلباء کو سکول یونیفارم اورسکول بیگ بھی دیےجائیں گے..
گورنمنٹ ہائی سکول نلہڈ میں داخلے شروع ہیں. اپنے بچوں کوسرکاری سکول میں داخل کروایئں اور حکومت کی طرف سے سکالر شپ اور دیگر مراعات حاصل کریں.
اہم اعلان..
گورنمنٹ ہائی سکول نلہڈ میں جماعت اول تا نہم تک داخلے جاری ہیں. حکومت پنجاب کی طرف سے کتب مفت دی جاتی ہیں. اس کے علاوہ مستحق طلباء کو سکول یونیفارم،کاپیاں اور سکول بیگ بھی دئیے جائیں گے.
Computer Lab Of School For All Classes..
تمام والدین بچوں کا ب فارم جلد بنوا لیں.
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نلہڈ کے محنتی اور ہونہار طلباء ثاقب منیر اور محمد عدنان نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک 2020 کے سالانہ امتحانات میں بالترتیب 816 اور 763 نمبر حاصل کر کے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی. اور اپنے والدین، اساتذہ اور سکول کا نام روشن کیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pindi Gheb
Pindi Gheb
پاکستان کا سب سے زیادہ پوزیشن حاصل کرنے والا تعلیمی نیٹ ورک بہتر سے بہترین کی جستجو
College Chowk
Pindi Gheb, 43260
Bahria Foundation College Pindi Gheb
Main Attock Road, Near Ikhlas Chowk PindiGheb
Pindi Gheb
We are an Emotionally Intelligent Institute helping individuals exploring themselves and influencing
Attock Pindi Gheb
Pindi Gheb, 43260
Assalam.o.alikum Sab bhio ko slam jas bhi n page ko like nhi kia wo like ker d please
Attock Kohat Road Pindigheb
Pindi Gheb, 43260
CPC offering Onshore and Offshore Drilling Rig Course, These Services are only in CPC not anywhere el