Al-Aleem Education System
Aleem Education System provides quality education and make Good Seeds for our society with all religious needs.
ادارہ برائے علم و عرفان
From our platform we are going to start the different projects of education and training for students. We will try to train our society that how a child and a early age student would be grow up.
This video tells us the basic and first step of training of a child, that begins from home not a school. parents should focus on child's moral training, it is their first duty. After this process than the school or institutions will be involved in his training and educational growth.
Be a Pakistani we are committed to our society to provide the best atmosphere of education and skills development in our students. This project will be the Good luck for Pakistan and the Good Luck for Islamic welfare society.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=196796200039900&id=100091285621414&mibextid=CDWPTG
پنڈی گھیب کے نامور شاعر ادیب صاحبِ علم, دانشور, آکسفورڈ ایجوکیشن سسٹم کےسربراہ جناب ابرار شاکر صاحب نے گذشتہ دنوں عزت افزائی فرمائی اور اپنی لکھی ہوئی دو کتب بطورتحفہ عنائیت فرمائیں۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کے رزق و عمر میں برکتیں عطافرمائے۔ امین۔۔۔
علیم ایجوکیشن سسٹم کے روح رواں پرنسپل حبیب انجم فاروقی صاحب ایک انتہائی اعلیٰ اور نفیس شخصیت کے مالک اپنی ذات میں انجمن اس طرح ہیں کہ موصوف سکول چلانے کے علاوہ مصنف بھی ہیں اور شاعر بھی ۔ ابھی پنڈی گھیپ میں منعقدہ ایک مشاعرے میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں
عزیزانِ گرامی الحمد اللہ ! اللہ تعالی کے فضل و کرم اور احبابِ خلص کی دعاؤں سے علیم پبلک سکول ہجڑی نے اپنی تاریخ کی پہلی تربیتی نشست کے پہلے حصے کو مورخہ 14/09/2022 بروز بدھ شاندار کامیابی سے مکمل کیا ۔۔۔۔ تمام طلبا ء و طالبات اور اساتذہ و مہمانان گرامی کا جوش خروش قا بل دید تھا۔ یہ بات انتہائی لائق تحسین ہے کہ تمام شرکا ء کی طرف سے آئندہ بھی ایسی ورکشاپس منعقد کرنے کے لیے پر زور اپیل کی گئی ۔۔۔ اس ورکشاپ کا آغاز صبح 9:00 بجے رحمن و رحیم عزوجل و مصطفی آقا ئے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت اذکار سے ہوا ۔ نشست سپہر 4 بجے تک جاری رہی جس میں ایک گھنٹے کا وقفہ شامل یے ۔ بجلی کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے جرنیٹر کا انتظام سکول انتظامیہ کی طرف سے کیا گیا ۔دن کے کھانے کا انتظام اساتذہ اور بچوں نے اپنی مدد اپ کے تحت مل کرکیا۔ اس سیشن میں کل شرکاء کی تعداد 25 تھی ۔۔۔ اس نشست میں بچوں اور اساتذہ کے روزمرہ کے مسائل سے لیکر سکول و تعلیم و تربیت کے دیگر مسائل ومعاملات کو زیر بحث لایا گیا اور ان کے حل کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ اہم عنوانات بنا کر تجزیہ اور پھر ان کو حل کرنے کے لیے مختلف انداز سے گفتگو کی گئی ۔
نشست کے دوران درج ذیل اہم عنوانات زیر بحث لائے گئے:
Why training is important, What is APS is doing in area, Life Lessons, Our Behaviors, How the Good Health is possible, Mind Set, Thoughts, Attitude, Challenges, Courage, Discipline, Difficulties, Goals, Opportunity, Passion, Struggle, Persistence, Relegious Affairs, Skills Development, Integrity Improvement, Peer Relations , Building Effective Team, Managing Conflicts, Positive Approach, Informing and Listening Behaviors, with some other motivational and refreshal exercises and Presentations .
وقت کی قلت کے باعث کچھ مسائل اور کچھ دیگر اہم امور کو اگلی نشست میں مکمل کرنے کا عندیہ دیا گیا ۔ تمام طلبا و اساتذہ اور شریک مہمانوں کا بے حد شکریہ۔
والسلام
حبیب انجم (پرنسپل و ٹرینر تربیتی ورکشاپ علیم پبلک سکول ہجڑی)
⭐ Aleem Public School ⭐
⭐ The Name of Quality Education ⭐
⭐ Computer Skills & Quranic Education
⭐ Home & Class works
⭐ Regularly Test & Compilations
⭐ Healthy Activities
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pindi Gheb
43260
Opening Hours
Monday | 08:00 - 14:00 |
Tuesday | 08:00 - 14:00 |
Wednesday | 08:00 - 14:00 |
Thursday | 08:00 - 14:00 |
Friday | 08:00 - 12:00 |
Saturday | 08:00 - 14:00 |
Pindi Gheb
پاکستان کا سب سے زیادہ پوزیشن حاصل کرنے والا تعلیمی نیٹ ورک بہتر سے بہترین کی جستجو
College Chowk
Pindi Gheb, 43260
Bahria Foundation College Pindi Gheb
Main Attock Road, Near Ikhlas Chowk PindiGheb
Pindi Gheb
We are an Emotionally Intelligent Institute helping individuals exploring themselves and influencing
Attock Pindi Gheb
Pindi Gheb, 43260
Assalam.o.alikum Sab bhio ko slam jas bhi n page ko like nhi kia wo like ker d please
Attock Kohat Road Pindigheb
Pindi Gheb, 43260
CPC offering Onshore and Offshore Drilling Rig Course, These Services are only in CPC not anywhere el