Sajid AhmaD
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajid AhmaD, Grocers, Sargana, punjab.
" موت تکلیف دہ نہیں ہوتی بلکہ ؛ یہ دُنیاوی زندگی تکلیف دہ ہوتی ہے جو کہ ؛ موت کے جیسی ہے! ۔ " 💔🙂
اکثر لوگ پہچاننے میں نہیں آتے
" محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم! ۔ " ✨🌸🧡
میوزک سنتے ہوئے موت آ گئی تو اللّٰہ کا سامنا کیسے کرو گے ۔۔۔ ؟ 😢
یہ وہی راتیں ہیں جن کے لیے میں سارا دن انتظار کرتا تھا ۔ اور تمھاری ضد پر میں ٹھنڈ میں کال سننے چھت پر جایا کرتا تھا ♥️
ہائے ! مگر اب تم ۔۔۔ 🔥
" کون جانے کہ ؛ یہ ہنسنے والوں کو ، کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔🙂
" تَوقع ہر دِل کی تکلیف کی جَڑ ہے! ۔ " 💔🙂
.
"تصور کریں، ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔"🙂💔
.
" جب اہمیت ہوتی ہے تو آپ کے " ڈاٹ " اور " ہمم " کا جواب بھی وقت پر آ جاتا ہے اور جب اہمیت ہی نہ رہے تو تب آپ کا ایک " جملہ " یا پھر لمبے لمبے پیراگراف سب اگنور کر دِیے جاتے ہیں ۔۔۔ قیمتی " متاع " سے لے کر ایک عام اِنسان تک کا سفر بُہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
بظاہر تو تماشے کا حصہ ہوں مگر...
اندر سے تنہا اور خاموش ہے زندگی🙂🍂
تم کب تک یوں ہی جاگ کر راتیں گزاروں گے ؟ 🔥
تم کیوں خود کو ہلکان کرتے ہو ؟ 💯
خود کو اذیت دینا چھوڑ کیوں نہیں دیتے 🙏
اور میں نے آج تک اپنا نمبر نہیں بدلا۔یہ سوچ کر کے شاید وہ میرا حال پوچھے شاید وہ مجھے کسی تہوار میں یاد کرے مگر شاید وہ بھول گیا یقیناً.🙂💔
کبھی جو بہت ٹوٹ جاؤ ۔۔اکیلے ہو جاؤ تو دل کو فقط یہ کہہ کے دلاسا دینا کہ اللّٰہ ہے نا وہ سب دیکھ رہا🙂🥺🖤
اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم ان تمام دکھوں میں گھر کر مر جاتے جو ہم اللّٰه کے سوا کسی سے کہہ نہیں سکتے 💔🙂
-" زندگی ہر کسی کے لئے آسان نہیں ہوتی ،،،!🙄
" یا اللّه بے سہاروں کی مدد فرما،،،!"-🙂
" آمین "🤗
تُمہارے کانوں میں دھنسے ہیڈفونز روزِ قیامت بطور گواہ کے پیش کِیے جائیں گے کہ ؛ تُم نے میری فریاد پر موسیقی کو اہمیت دی! 🔥♥️
" میں نے اپنے خُدا پر چھوڑ دِیا ، فیصلہ ان سب آستین کے سانپوں کا! ۔ " 🖤🙂
میرا ماننا ہے کہ
ڈوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل سکتی ہے
عزت نہیں 😟
لیجئے منہ میٹھا کیجیے_🖤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم_❤🌸
اور ہونا بھی یہ ہی چاہیے معاف نہ کرو اور منہ کو سی لو اور صبر کر جاؤ جب مکافات عمل کی چکی چلتی ہے نا تو بہت آہستہ چلتی ہے لیکن اس کا پسا ہوا آٹا بہت باریک ہوتا ہے اور دھوکا دینا والا بے وفا انسان ایک دن خود چلا کو بولتا ہے کہ ہاں میں نے فلاں وقت پے تمارے ساتھ بے وفائی کی تھی تمہیں دھوکا دیا تھا سچ بول کے بے شک کسی کا دل توڑ دو لیکن جھوٹ اور دھوکے والی خوشی نا دو .
موبائل اٹھانے سے پہلے اور نیٹ اون کرنے سے پہلے دل میں ایک امید ہوتی ہے کہ میسج آیا ہوگا پر دیکھنے کہ بعد وہ امید ٹوٹ جاتی ہے 🙂💔
" خودکشی یعنی خود کو ختم کرنے کے کئی طریقے ہیں جِن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ؛ کِسی بے حس شخص سے تعلق بنا کر آہستہ آہستہ تڑپ تڑپ کر ختم ہُوا جائے! ۔ " 💔🙂
" اور پھر ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .
"میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
ھمیشہ سچ بولیں۔ منافق آدمی سے تعلق نہ رکھیں۔ محنت کرکے حلال رزق کمائیں ،کسی کی دولت پر نظر نہ رکھیں۔قسمت پر یقین رکھیں۔آپ کا رزق کوئ نھیں لے سکتا۔
جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے..🖤
"کسی کے صبر اور ضبط کو اتنا مت آزمائیں کہ وہ ایک ٹھنڈی سانس بھر کر آپکو آسودگی سے مسکرا کر دیکھے کیونکہ جان لیں کہ آہیں اور خاموشی بد دعا دینے سے کہیں زیادہ برک رفتاری سے آسمانوں کے رب کے پاس پہنچتی ہیں🙂🖤🥀"
*خُود اپنے آپ کو، مصروف کر لیا میں نے..🙂*
*یہ دیکھ کر، کہ تیرے آس پاس، ہے دُنیا..🖤*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Punjab
Haroon Abad, Haroon
Punjab
loge ham sa nefrate karta ha lakien ham in ka khiale kertay ha
Sheikhupura Punjab
Punjab, 39350
This page is about goursy stor. You can check rates of any ting.
F8CH+6C7، Iqra Street, Block Q Model Town, Model Colony, Lahore
Punjab, 54700
Elevate your meals with our premium frozen food selection. From gourmet appetizers to wholesome main courses, we make convenience delicious. Dive into a world of frozen perfection ...