Apna Pakistan
"Welcome to 'Apna Pakistan'! This page is all about celebrating the incredible culture, history, and beauty of our beloved country.
Join us on a journey to explore the richness of Pakistan – from our vibrant traditions and festivals to the breathtaking landscapes that define our nation. We'll dive into the pages of history, sharing significant events and stories that make us who we are. But it's not just about the past – we're here to stay updated on what's happening right now in Pakistan. From the latest news and current affa
*ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک کا پاکستان دورہ 2024 کا شیڈول جاری ........🗓️*
ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق ذاکر نائیک کے عوامی خطبات (اردو میں)
براہ راست پیس ٹی وی پر📺
🔖 ہفتہ 5/10/24 - کراچی
موضوع : کیا قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟
🎙️شیخ فارق نائیک
موضوع : ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
🎙️ڈاکٹر ذاکر نائیک
📍باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی میں ہفتہ 5 اکتوبر کو شام 7 بجے
اتوار 6/10/24 - کراچی
موضوع : اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں
🎙️ شیخ فارق نائیک
⁉️ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے - سوال و جواب کی کھلی نشست
📍باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی میں اتوار 6 اکتوبر کو شام 7 بجے
🔖ہفتہ 12/10/24 - لاہور
موضوع : دعوت یا ہلاکت
🎙️ شیخ فارق نائیک
موضوع : القرآن - عالمی ضرورت
🎙️ ڈاکٹر ذاکر نائیک
📍مینارِ پاکستان، لاہور میں ہفتہ 12 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
اتوار 13/10/24 - لاہور
موضوع : مذہب درست تناظر میں
شیخ فارق ذاکر نائیک
⁉️ ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے - سوال و جواب کی کھلی نشست
ڈاکٹر ذاکر نائیک
📍مینارِ پاکستان، لاہور میں اتوار 13 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
🔖 ہفتہ 19/10/24 - اسلام آباد
موضوع : اسلام انسانیت کے لیے رحمت نہ کے زحمت
🎙️شیخ فارق ذاکر نائیک
موضوع : مسلم پروفیشنل کی ذمہ داری
🎙️ڈاکٹر ذاکر نائیک
📍جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہفتہ 19 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
اتوار 20/10/24 - اسلام آباد
موضوع : اسلام اور عیسائیت کے درمیان مماثلتیں
🎙️شیخ فارق ذاکر نائیک
موضوع : دعوت کے طریقے
📍جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں اتوار 20 اکتوبر کو شام 6:15 بجے
📌 نوٹ:
کراچی غروب آفتاب - 6:14 بجے
لاہور غروب آفتاب - 5:34 بجے
اسلام آباد غروب آفتاب - 5:31 بجے
🕌 جمعہ خطبات (اردو میں) شیخ فارق ذاکر نائیک کی جانب سے:
موضوع : قیام اللیل کی اہمیت
جمعہ خطبہ شیخ فارق ذاکر نائیک
بادشاہی مسجد، 📍لاہور میں جمعہ 11 اکتوبر 2024 کو
موضوع : جنت مسلمانوں کا آخری مقام
جمعہ خطبہ شیخ فارق ذاکر نائیک
فیصل مسجد، 📍اسلام آباد میں جمعہ 18 اکتوبر 2024
۔۔۔۔
Eid Milad-un-Nabi
*خوشاب کےنواحی گائوں منگوال کارہائشی محمدثقلین اعوان نےبلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائی میں جام شہادت نوش کیا*
*خوشاب تفصلات کےمطابق منگوال کارہائشی محمدثقلین ولدآحمدشیرقوم اعوان بلوچستان میں پاک آرمی میں ملازم تھااس اسٹیشن سےدوسری جگہ تبادلہ ھوابس پرسوارھوکرجارھےتھےگاڑی نمبریQTA28 جب موسیٰ خیل کےعلاقےراڑہ شم میں پہنچی توشدت پسندوں نے23 بیگناہ مسافروں کوگاڑیوں ٹرکوں اورمسافربسوں سےاتارکرفائرنگ کرکےشہیدکیاگیااس قومی سانحےمیں خوشاب دھرتی کانوجوان محمدثقلین شہیدھوگیا*
*خوشاب شہیدمحمدثقلین اعوان4بھائی تھےپس ماندگان میں بیوہ3بچے2بیٹےاور1بیٹی تھی*
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے زیر انتظام مویشی منڈی خوشاب میں جانور انٹری فیس، وہیکل انٹری فیس بمعہ فری الائیڈ سروسز، پارکنگ وغیرہ (کنٹریکٹ دورانیہ 01 جولائی 2024 تا 30 جون 2025 تک ) کے لیے قواعد و ضوابط کے مطابق مندرجہ ذیل فیس شیڈول وضع کیا گیا ہے۔
لہذا عوام الناس، بیوپاری حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وضع کیے گۓ شیڈول سے زائد ادائیگی بالکل نہ کریں۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی سرگودھا ریجن فون نمبر 211192-0483 سے رابطہ کریں۔
Election WAPDA FESCO Urban Sub Division Jauharabad, Tehsil and District Khushab
Haji Abdul Waheed Group (AW Group) are the owners, manufacturers & distributors of Shahtaj Premium Cooking Oil & Banaspati. We as a Group have and will always bear witness that Allah is the one and true God and Prophet Muhammad (PBUH) is his last Prophet & Messenger. Please offer Darud for the Prophet Muhammad (PBUH).
کیا آپ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانا چاہتے ہیں؟
نادرا سے بنوائیں فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) انتہائی سہولت کے ساتھ
والدین کی فیملی کا ایف آر سی بنوانا ہو تو والدین اور بہن بھائیوں کی تفصیلات، اور
اپنی فیملی کا ایف آر سی بنوانا ہو تو میاں، بیوی اور بچوں کی تفصیلات کے ہمراہ Pak Identity موبائل📱ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اور گھر بیٹھے پوری کارروائی مکمل کریں
یا
قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں۔
نوٹ: 18 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لانا ضروری ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے:
نادرا ہیلپ لائن:
051111786100
ویب سائٹ:
www.nadra.gov.pk
سٹی کورٹ کراچی
اسرائیلی مظالم کے خلاف وکلاء کے احتجاج پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے کورٹ کے احاطے میں تمام اسرائیلی پراڈکٹس پر پابندی عائد کردی۔
حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر خوشاب نے پرائس کنٹرول آرڈیننس 2023 کے تحت روٹی اور نان کے نئے ریٹس مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جس کے تحت اوپن مارکیٹ میں 100 گرام تندوری روٹی 15 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
نئے ریٹس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔
دوکاندار روٹی اور نان کے مقرر کردہ قیمت سے زائد ہرگز وصول نہ کریں زائد چارج کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Sargodha Division
Organic Jaggery in which amino compounds have been preserved by our scientists
Trays
📞 0346-7979185
Dm for rates and details
Follow us
Some of our products
Dm for order
Whatsapp : 0346-7979185
Sick of getting eaten alive by mosquitoes all summer long? It's a pain, we know, but you don't have to surrender yourself to the itchy red bumps these pesky insects leave behind.
Use Prima Tox Mosquito Repellent and Get Rid of this pain now...!! 🦟🚫
Organic Sidr (Beri) Honey - the mono-floral honey which comes from the bees that feed exclusively on the nectar of the wild Sidr (Beri) tree. This ancient tree grows uncultivated in the remote mountains surrounding areas of Pakistan and Afghanistan's tribal belt. The reason we harvest from this region is because this area hosts the world's oldest and largest Sidr (Beri) Tree Forest. The quality of this Sidr (Beri) Honey is so good that it has been rated the "best in the world" by honey connoisseurs at FoodEx 2016 held in Jeddah, Saudi Arabia.
If you love honey (and believe that honey is also a medicine) then you will love Organic Sidr (Beri) Honey. It is slightly expensive compared to the processed, treated varieties that have been de-natured and widely available in the market. Our honey is raw and cold-extracted. This means that honey is taken from the hives with no heat applied. Applying heat makes honey runnier and kills off the good enzymes. We do not blend a good variety of honey with a poor variety of honey to bulk the quantities and sell at a lower price. Our beekeepers are trained to harvest the finest quality only.
Generally, all raw honey is slightly acidic in nature (pH ranging from 4.0 to 6.0) however, Organic Sidr (Beri) Honey is an exception. It has a pH value of 6.5 - 7.4 which is very close to human blood pH value (7.1). This means, it takes a matter of seconds to dissolve in our bloodstream, providing an efficient source of high quality energy, minerals and vitamins. This medical grade honey is popular amongst Olympic level athletes, consumed before high intensity work outs.
NECTAR SOURCE: Wild Sidr (Beri) Flowers only.
CONSISTENCY: Smooth, viscous, rich and moderately thick.
COLOUR: Medium to dark amber.
TASTE: Robust with butterscotch & caramel notes.
PROPERTIES: Lowers bad cholesterol, strengthens immune system, good for athletes, elderly and pregnant women for its high mineral content.
شہد .موسم بہار کا تازہ اور خالص دیسی شہد .چھوٹی مکھی بیری کا ایکسپورٹ کوالٹی کا بہترین تازہ شہد
03467979185
Best breakfast for children & adults
Must avail the opportunity of 20% discount on Pure Kenya Tea in Ramadan with Free home Delivery in Lahore.☕
Punjab 🌴😘
Soon Valley Sakesar
KHUSHAB
اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔
اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں
تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے
"1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...
🇵🇰
مقامی اپنائے ملک بچالے
اگر
تمام پاکستانی 150
دن تک
کوئی
بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
تو پاکستان
دنیا کا دوسرا سب سے
امیر ملک بن سکتا ہے ..
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے
2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !
Pazwar collection with different colours available delivery all over Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Punjab
Sahiwal, Harappa Road
Punjab, 54000
online Shopping for You. best place for online shopping. #shoping #online
Walii Market Aday Johal Fsd 68RB Kala Road Near By #shan Shoes � City �, Johal
Punjab, 0300
PLOT NO/13, PABHAT, CHANDIGARH/AMBALA Road DERABASSI, ZIRAKPUR, SAS NAGAR
Punjab, 140603
We are revolutionizing the way people look at Premium Accessories shopping in our Incredible country. We’re devoted to establish a successful company with a loyal customer followin...
Mobilink MSC, Chak 208 Road, Zia Colony Faisalabad, Punjab, Mobilink MSC, Chak 208 Rd, Zia Colony Faisalabad
Punjab, 38001
Shopping is when a customer browses the available goods or services offered...
Kharar
Punjab, 140301
India's local shopping store. Get the best and quality products from your local stores. Shop now! All shop owners are welcome to sell their products with us free. Its easy, Downlo...
Lahore
Punjab
Bura is online shopping store where you buy quality products with a 100% guarantee. cash on delivery
Bahawalpur Punjab
Punjab, ABD1814
This Page Available All Branded Shopping. And All House And Office Things Available