Aseel Lover Burewala
wellcome to Aseel Lover Burewala.
پچھلے ماہ بیٹی کی بالیاں بیچنی پڑی، اس بار موٹرسائیکل بیچ دونگا وہی رہ گئی ہے، اینکر نے سوال کیا کہ کام کیا کرتے ہیں تو بولا کام کرتا تھا پر پھر کمیٹی والے آ گئے اور میرا ٹھیلا اٹھا کر پلٹ دیا، مگر اینکر نے اس مسکراتے ہوئے شخص کی آنکھوں سے آنسو دیکھتے ہوئے کہا کہ آپ رو رہے ہیں؟ تو وہ اور مسکرا دیا اور بولا، نہیں میں ٹھیک ہوں۔۔۔۔۔
خدا کی قسم زندگی میں کبھی اپنے وطن کا یہ حال ہوتا نہیں سوچا تھا یہ روئے یا نہ روئے پر رب انکو اور انکی 7 پشتوں کو رلائے گا جنہوں نے اس ہنستی کھیلتی قوم کو اس دہانے پر پہنچایا۔
☹️☹️☹️💔
follow page for more post
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Punjab
61010
G9CJ+84X, Falcon Complex, Lahore
Punjab, 54000
We believe your pet deserves the best veterinary care & take great pride in making sure he's treated
Dist. Bhakkar
Punjab, 30000
Big Birds Forest where you can find any type of Bird which you like.