Voice of Ladhana
اس پیج کا مقصد لدھآنہ کے مسائل حکام بالا تک پہچانا ہے ا?
Shame Wapda / Mepco Layyah
لدھانہ میں اگر بجلی کے کھمبے کے ساتھ کھڑے ہو کر بس یہ کہہ دیں "اوے بارش آنے والی ہے" تو ڈر کے مارے بجلی بند ہو جائے گی
dont mind . just chill
ملاقات
تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 283 سے نو منتخب ایم پی اے اصغر خان گرمانی مسلم لیگ نواز میں شامل ہو گئے. ذرائع
جاتی عمرہ موجودگی کے ثبوت کے طور پر یہ تصویر شئیر کی جا رہی ہے
Weather 38'c🌞
Now 34'c
Today Highest 43'c
31"c
ایک اسلامی ملک میں پڑھائی جانے والی کتاب ( اختیاری)
آہ ۔۔۔۔ کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔۔۔ ڈرنا چاہیئے اللہ کی بے آواز لاٹھی سے جب وہ قہر اگلے
وقت کا پہیہ گھومتا رہتا ہے اور گھومتا رہے گا
سو یونٹس سے کم بجلی صارفین پر بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ لگے ہوئے ہیں
وجہ؟
ہمارے محلے میں ایک میرا ہم عمر لڑکا ہے جو طویل عرصے سے منشیات کا شکار ہے۔ منشیات کی وجہ سے اسے کئی بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے۔ کچھ عرصہ قبل یہ لاپتہ ہوگیا۔ ہر جگہ پتہ کرلیا لیکن مل نہیں پارہا تھا۔ پھر ایک دن اس کے بھائی کے نمبر پر کال آئی کہ اس کا بھائی سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں ہے۔ انہوں نے اس کے نادرا فنگر پرنٹس دیکھ کر اس کا بھائی ڈھونڈا تھا۔
جب اس کے ورثا وہاں پہنچے تو پتہ چلا کہ اس کا بہت برا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ جسم اور دماغ کی ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں۔ وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کے لیے کئی نازک آپریشن کیے اور اس طرح وہ بچ گیا ۔ ابھی بھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس تمام معاملے میں اس کے غریب ورثا کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا۔ ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کے جان لڑا دی۔حالانکہ وہ جان چکے ہوں گے یہ منشیات استعمال کرتا ہے اور اسی طرح استعمال کرتا رہا تو اس کی زندگی بہت کم ہے لیکن پھر بھی انہوں نے اس کے کئی آپریشنز کیے اور جان بچا لی۔
ہمارے ملک میں بہت کچھ برا ہے ۔ صحت کا نظام تباہ حالی کا شکار ہے لیکن کہیں نہ کہیں اس ملک سے ہمیں وہ سب کچھ ملتا ہے جو ترقی یافتہ ملکوں میں بھی نہیں مل سکتا۔ یہاں تو ایمبولینسیں حادثے کا شکار افراد کو فورا اسپتال پہنچا دیتی ہیں۔ امریکا میں اس کے ہوشربا چارجز ہیں۔
کل کو خدا نخواستہ آپ اور میں کسی حادثے کا شکار ہوجائیں تو ایمبولینس ہمیں کسی پرائیوٹ اسپتال لے جانے کے بجائے سرکاری اسپتال ہی لے جائے گی اور وہاں کے ڈاکٹر جان بچانے کی سر توڑ کوششیں کریں گے۔
منقول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Website
Address
Punjab
Sahiwal
Punjab
Shafiq Ahmed is the Founder and CEO of Techenrcia Solutions and currently working as a senior Android Developer & Technical Writer in Technercia Solutions.
Civil Line, Sheikhupura, Sheikhupur
Punjab, 39350
PUBG Mobile Competitive Player / Content Creator
Choha, Punjab, Choha
Punjab, 41000
السلام وعلیکم.....! بہترین حکایات، اقوال زریں اور معلومات کیلئے ہمارے پیج کو لائک کریں. شکریہ