Haseeb Pandhair
HASEEB PANDHAIR
ہمارے سنگ چلنا ہے تو ظرف بلند رکھنا ہوگا
ہر شخص ہمارا ساتھ نبھا بھی نہٍں سکتا..؛
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ , نئے صبح و شام پیدا کر
خبر غم ۔۔
قلعہ دیدار سنگھ؛سابق چیئرمین پریس کلب سیٹھ عمران بشیر سابق کونسلر قلعہ دیدار سنگھ کی طرف سے دی گئی دعوت کے موقع پر ایس ایچ او سائبر کرائم گوجرانوالہ عبد الرؤف بیگ،نعمان امجد ایف آئی اے لاہور زون،چئیرمین نزوا انٹرنیشل ملک شفاقت علی،چئیرمین پریس کلب سرکل قلعہ دیدار سنگھ چوہدری حسیب پندھیر ودیگر کا گروپ فوٹو۔
بیوقوف بنے رہو۔تعلق مضبوط رہے گا۔
فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا ۔
علم نہیں کہ کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اور کہاں لیجایا گیا ۔ جس میں طلبی تھی اس میں کل ضمانت لے لی تھی ۔ خاندانی ذرائع
Read here: https://www.samaa.tv/208733734-
پاکستان مسلم لیگ(ن) نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔
درخواست فارم یکم نومبر سے 10نومبر تک 180-Hماڈل ٹاﺅن لاہور میں جمع کرائے جا سکتے ہیں ،ل۔احسن اقبال
قائد ناہرا گروپ حاجی مدثر قیوم ناہرا کی میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات ۔
توشہ خانہ کیس:
میاں محمد نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل۔
پٹرول کی قیمت میں 40 روپے
کی کمی
نئی قیمت 283 روپے
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آپ آئی جی پنجاب کے شکایت سیل 1787 پر کال یا میسج کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)لیگی رہنما سابق چیئرمین بلدیہ پر قاتلانہ حملہ۔ تفصیل کے مطابق شام کے بعد سابق چیئرمین بلدیہ شیخ محمد یعقوب بہلولیہ اپنے ڈیرے پر موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ،تشویشناک حالت کی بنا انہیں ڈی ایچ کیو گوجرانولہ ریفر کر دیا گیا ۔
دعا کی اپیل ہے اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائیں۔
ظلم کہ خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی )
( حضرت امام حسینؓ )
نوائے وقت لاہور 10-10-2023
اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹🌿
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.🌹
گوجرانوالہ: گیپکو کے سب سے بڑے نادہندہ ماسٹر ٹائل کے ڈائریکٹر شیخ محمود اقبال کو گرفتار کر لیا شیخ محمود نے کاموںکی سب ڈویژن کو چار عدد چیک دیے تھے جو کہ ان کے ذمہ12 کروڑ 36 لاکھ روپیہ واجب الادا تھے تمام چیکس مختلف بینکوں کے دیے گئے تھے چیک کیش نہ ہونے پر ریوینیو افیسر کامونکی محمد حسین کی درخواست پر شیخ محمود کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ظرف کشادا ہے تھوڑا کم بولتے ہیں
جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
52330
Qila Didar Singh, 52330
As a journalist, I am never afraid of exposing the truth.
Qila Didar Singh
Meet the digital marketing expert who excels at crafting captivating strategies and driving remarkable business growth.
M***a Duggal P/o Qila Didar Singh
Qila Didar Singh, 52330
This is a service sale point a better place for shopping and learning.
Gujranwala
Qila Didar Singh
For designing any Web sites or web pages contact Rana Hashim: 03287140078 Fasih Imran : 03032048303
Smart Seekho College, Right Street #3, Rehmania Road, Near Bus Stop
Qila Didar Singh, 52330
Elevating brands through digital brilliance in Qila Didar Singh. 🚀✨
Ghulam Nabi Jewellers Main Bazaar Qila Didar Singh Gujranwala
Qila Didar Singh, 52230
honesty is the best policy