Mir Bakhtiar Sumalani
CHAIRMAN
Youth Association Of Sariyab
بلوچستان
براہوی ۔ ٹائم پاس
وڈھ۔
انشاءاللہ آج رات تک خیر ہونے کا امکان ہے۔ انشاءاللہ
جب باہر کے سیکریٹریز ہونگے تو حالت تو یہی ہوگا ۔
جنگلات
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نیا سیاسی تجزیہ
ہمیں ملکی سیاست سے کوئی واسطہ نہیں بس ہمارا ملک اور خراب نہ کیجئے.
Lahore qalandar won by 42 runs final from Multan sultans
Finally Lahore qalandars received 2022 cup 🍶
۔وزیراعلئ بلوچستان ٹؤیٹ
۔صوبے کے آبی زخائیر کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔میر عبدالقدوس بزنجو
۔ڈیموں کی تعمیر کے زریعہ پانی کی کمی پر قابو پائیں گے ۔وزیراعلئ بلوچستان
۔صوبے کی بقاء کے لیۓ پانی کی دستیابی یقینی بنائی جاۓ گی۔وزیراعلئ
۔5 ارب کی لاگت کا باتوزئی ڈیم قلعہ سیف اللہ اس سال مئی تک مکمل کر لیا جاۓ گا۔وزیراعلئ بلوچستان
۔میرانی اور حب ڈیم کے بعد باتو زئی ڈیم صوبے کا تیسرا بڑا ڈیم ہوگا۔وزیراعلئ
۔باتوزئی ڈیم سے 22 ہزار ایکڑ اراضی زیر کاشت آۓ گی۔وزیراعلئ بلوچستان
۔ڈیم کی تکمیل سے علاقے میں زرعی انقلاب آۓ گا۔وزیراعلئ بلوچستان
*لسبیلہ دھماکہ/مشیرداخلہ مزمت*
کوئٹہ: مشیرداخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کی لسبیلہ دھماکے میں بی اے پی کے سینئر رہنما آغا جبیب شاہ کی شہادت کی شدید الفاظ۔میں مذمت
کوئٹہ: آغا حبیب شاہ کی بلوچستان اور پاکستان کے لئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں،میر ضیا لانگو
کوئٹہ: انکی شہادت نے بلوچستان میں امن دشمنوں کے خلاف جاری جہد کو تواناں کر دیا ہے،میر ضیا لانگو
کوئٹہ: مشکل کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،مشیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو نست و نابود کر دیں گے،میر ضیا اللہ لانگو
کوئٹہ: مشیر داخلہ میر ضیا لانگو نے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ: تمام سیکورٹی ادارے واقعہ میں۔ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کریں،مشیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: ملوث عناصر قانون کہیں۔نہیں چھپ سکتے جلد گرفت میں ہونگے ،مشیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: واقعہ میں زخمی ہونے والوں ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کیں جائیں،مشیرداخلہ کی ہدایت
کوئٹہ: دعا پے اللہ تعالی شہید آغا حبیب شاہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی۔ہمت عطا کرے،میر ضیا لانگو
کوئٹہ ۔ ہزارگنجی تمام تر سہولتوں سے محروم ہے۔ تاجر رہنماؤں کی مشترکہ پریس کان
کوئٹہ سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ولادت ڈلیوری کیس کے لئے آئی ہوئی خاتون پر لیڈی ڈاکٹر نرس کا تشدد
سریس نازک حالت میں خاتون دوسرے ہسپتال منتقل
بلوچستان پولیس ضلع کوئٹہ کی کامیاب امیدوار کی فہرست.
BYNN
اسرائیلی دہش-تگرد فورسز نے دن دھاڑے سڑک کے درمیان گولی مار کر فلسطینی مسلمان نوجوان کو شہید کردیا،،، اب کہاں ہیں انسانیت کے ہمدرد کنڈے کے لبرل اور پاکستان کا دجالی میڈیا⤴️
کیا یہاں کسی کی غیرت جاگے گی ؟؟؟؟؟؟؟😡
Fact...!
Fact.....❤️
Kuch Yadain..
سالگِرہ آواز ٹائم
مولانا مسعود صاحب ایموشنل بیان.
چہیرمین یوتھ ایسوسی ایشن آف سریاب
آج کا جو ناخوشگوار موقع ہوا اس کی ہم بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہے.
واقعہ میں ملوث افراد کی خلاف کارروائی کی جائے.
ہم وزیر داخلہ میر ضیاء لانگوکا تہہ دل سے مشکور ہیں جس نے واقعہ کے فوراً نوٹس لیتے ہوئے سارے گرفتار سٹوڈنٹس کو رہا کیا.
Humanity
6th September
مینیشن کرو اپنے فل گلابی گلابی دوست کو جو میچنگ چیزیں پہنے کاشوق کرتا . Mera Dost Dr Merhak Banguzai
Govt Schools. With Full Sanciar Staff .
کچھ مفاد پرستوں کو بلوچستان عوامی پارٹی کی بڑھتی ہوئی کامیابی برداشت نہیں ہورہا ہے.
وزیر اعلیٰ بلوچستان
نواب جام کمال خان علیانی
ذنداباد
الحمد للہ وڈیرہ شہزاد لانگوہ کی قیادت میں حلقہ پی بی 29 میں بے تحاشہ کام ہو رہا ہے ہمیں فخر ھے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان علیانی پہ
Govt school bs Private School.
Presenting a sheld to respect able chief Guests.
Iqrar sab Kahan Gye
نوجوانوں کے نام ایک 3 منٹ کا اہم پیغام.
سنے کے لیے شکریہ
14اگست ریلی اپنے قائد کے ساتھ وڈیرہ شہزاد لانگوہ کے ساتھ PDMA آفس میں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Quetta
Quetta
Quetta
*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�
Quetta Cant
Quetta, 87300
السلام علیکم . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . شکریہ . . .