Readers Zone

Readers Zone

ReadersZone is a public service team who is passionate to promote book reading culture within society

Photos from Readers Zone's post 09/01/2024

Good morning bibliophiles.
I hope this post receives you happy and motivated to start a new book or pick the book from your DNF shelf.

Visit office and rent a book for no cost.

Address: Sultan enterprises opposite to Latif carpet near askari bank, Ali abad road.

Photos from Readers Zone's post 04/01/2024

Good morning dear readers community.

New location new collection of books , come and have your favorite read.

Add: sultan enterprises opposite to Latif carpet near askari bank Ali Abad road.

Photos from Readers Zone's post 28/12/2023

Good morning dear readers community.

New location new collection of books

Our new address: sultan enterprises opposite to Latif carpet near askari bank main ali Abad



☺️

22/12/2023

نام کتاب " دوختر وزیر "
مصنف : ڈاکٹر للیاس ہملٹن
ترجمہ نگار : اشفاق بخاری
تبصرہ : جے ایم ہزارہ

کتاب " دوختر وزیر " ایک ناول استہ ، کی دہ بارے بیست ومنہ صدی " جنگ ھای کی منے قوم دلیر ھزارہ و قابض افغان ھا شدہ بیان شدہ ۔ ای ناول را یک انگریز ڈاکٹر و مصنفہ ڈاکٹر للیاس ہملٹن نوشتہ کدہ ۔ وہ خود شی دہ سال 1890 از شہر کلکتہ بنگال ہندوستان دہ کابل مورہ ۔ و تقریباً 6 سال زیاد وہ دہ کابل مومنہ ۔ ای انگریز خاتون ذاتی طور پر علاج و معالجہ " ملعون افغان بادشاہ عبدالرحمن " را ام موکد ۔

ای نوشتہ ازی باری اول دہ زبان انگریزی دہ سال 1900 چھاپ شد ، ازو باد ای کتاب " دوختر وزیر" ام دہ فارسی ھزارگی و ہم دہ اردو ترجمہ شدہ ۔

از انگریزی ایرا دہ اردو اشفاق بخاری ترجمہ کدہ ۔ کی خود مترجم استاد دانشگاہ در شعبہ زبان اردو بودہ ۔

کتاب دوختر وزیر از نام شی معلوم موشہ کی دہ باری دوختر وزیر ہی گب زدہ شودہ ، وزیر نام شی غلام حسین ہزارہ استہ کی یک از وزیر ھای امیر ھزارہ قوم استہ کی خلاف افغان قابض بادشاہ تا آخری حدود زندگی خو مبارزہ مونہ ۔
ای وزیر بیسار ادم قابل و فامیدہ و سر خلاص استہ ۔ و دوختر ازی نام شی استہ " گل بیگم ہزارہ " کی منے کتاب دوختر وزیر مخاطب شدہ ۔ وزیر دوختر خورہ ام بیسار بہترین تربیت مونہ ۔

زمانے کی افغان قابض فوج بلے ھزارستان حملہ آوار موشہ ، افغان قابض قوم را انگریز ھا مکمل پیسہ ، نفری و اسلحہ میدہ ، بیسار دہ تعداد کلان " ماہر نشانہ باز " کی انگریز استہ قد افغان فوج یک جای شدہ حملہ بلے ھزارستان مونہ ۔
ڈاکٹر للیاس ہملٹن نوشتہ کدہ کی مردم ھزارہ از صد ھا سال ازاد بطور قبائلی بلے سرزمین ھای خو زندگی موکد ۔ وقتی کی قابض افغان بادشاہ کوشش مونہ ھزارہ ھا تسلیم شونہ ، و ٹیکس بیدہ ، ونجی ھزارہ ھا از تسلیم شدو انکاری موشہ و تا آخری حدود را از سرزمین خو دفاع مونہ و جنگ مونہ ۔

از خاطر جنگ وزیر غلام حسین ھزارہ دوختر خورہ گل بیگم ھزارہ را از منطقے خود خو دہ جائ دیگہ رای مونہ ، تا کی خدا نخواستہ ناموس باد از جنگ دہ دست دشمن نرہ ۔
لیکن بالا آخر گل بیگم ھزارہ بادی ازی کی دہ جنگ ھزارہ ھا دوچار مسائل موشہ ، بطور جنگی قیدی کابل بور دہ موشہ ۔

گل بیگم ھزارہ انتہائی ہوشیار و عقل مند دوختر استہ ، دہ ہر جائ خود خورہ بچاو مونہ ، و تا آخری وقت را کوشش مونہ کی واپس دہ ھزارستان بایہ از کابل ،

منے ازی ناول چند بہترین صفات ھای گل بیگم ھزارہ را ام تذکرہ شودہ مثلآ " یک جائ کی دیگہ کی جنگی قیدی ھا گل بیگم ھزارہ را موگہ از مالکن برای خو نو کالا بیخایو ۔ انجی گل بیگم ھزارہ موگہ ما دہ نو کالا ضرورت ندروم ، ما دہ آزادی ضرورت دروم ۔

گل بیگم ھزارہ انتہائی آزاد پسند و خود دار دوختر استہ ۔ امزو خاطر تا آخری قطرے خون خو کوشش مونہ کی آز غلامی آزاد شونہ ۔

ای کتاب " دوختر وزیر " سیاسی ، معاشی و فرہنگ حالت امزو وقت و جنگ ھای منے فرزندانِ ھزارستان را قد قابض افغان ھا را بیسار دہ بہترین انداز احاطہ کدہ ۔ کلان ترین خوبی ازی کتاب اینی استہ کی نوشتہ گر ازی دہ امو زمان خود شی دہ کابل موجود بودہ ، و ہر چیز را کی ہوش کدہ امورہ نوشتہ کدہ ۔ یعنی پرائمری سورس امی خود شی بودہ ۔

و شودہ میتنہ کی بطور سند ازی کتاب استفادہ شونہ ، چون ظلم ھای کی قابض افغان سامراج باد از جنگ ھا قد مردم ھزارستان کدہ وہ غیر انسانی و زد قوانین جنگی بودہ ، کی تذکرے ازی منے ازی کتاب ام شودہ ۔

منے ازی کتاب مصنفہ کوشش کدہ کم و بیش وجوہات شکست مردم ھزارستان را ام بیان کنہ ، مثلآ یک از وجوہات شکست مردم ھزارستان ای بودہ بقول مصنفہ کی مردم ھزارستان مطابق امزو زمان و مکان اپڈیٹ نہ بودہ ،
اسلحہ ھای مردم ھزارستان روایتی بودہ ، جبکہ دہ مقابلے مردم ھزارستان افغان قابض فوج منظم و مکمل حمایت انگریز ھا را دشتہ بودہ ۔ یک ہم وجہ شکست ای ام بودہ کی افغان قابض فوج را انگریز ، نفری ، پیسہ و اسلحہ مسلسل کمک موکد ۔

دوئم منے ازی کتاب منظر کشی یک جاہل و پسماندہ قبائلی معاشرہ را ام کدہ کی منے معاشرے قد خواتین بیسار امتیازی سلوک ھا موشدہ بودہ ۔ و احساس بیگانگی را ام منظر کشی شی شدہ کی مختلف قبیلے ھزارہ ھا قد یک دیگے خو بیگانہ بودہ ، یعنی دہ نام قبیلہ اینا تقسیم در تقسیم بودہ ۔

مرکزی نقطہ ازی کتاب را کی ما فامیدوم وہ استہ کی ناول مکمل مکمل بلے جہد مسلسل و آزادی و خودمختاری مشتمل استہ ۔ ای ناول یک طرف ظلم و ستم ھای قابض افغان ھا را قد مردم ھزارستان نشان میدہ ، جبکہ دویم طرف ای وجوہات شکست را بیان مونہ ، سویم چیز عزم و ہمت ھزارہ ھا را نشان میدہ کی تا آخری حدود را از مادر وطن خو دفاع مونہ و حد تا یک دوختر کی نام شی گل بیگم ھزارہ استہ بے انتہا آزادی پسند و نفرت از غلامی مونہ ، چہارم چیز کی ای ناول بیان مونہ وہ ای استہ کی جنگ منے قابض افغان ھا و مردم ھزارستان از خاطر آزادی و خودمختاری ھزارہ ھا استہ ۔

برای کی اگو کس بوفامہ مسلہ ھزارہ ھا قد افغان ھا چی استہ ، بیسار لازم استہ کی ای کتاب را مطالعہ کنہ ، چون افغان ھا ایک قابض اجنبی طاقت استہ جبکہ ھزارہ ھا از خاطر دفاع مادر وطن خو جنگ مونہ ، و ای جنگ تا امروز را ام ادامہ درہ ۔ بلخصوص ای کتاب را مطالعہ برای ہر زن و دوختر ھزارہ مانندہ " نان خوردو " وری لازمی استہ کی مطالعہ کنہ ۔ چون واقعین ہمت و آزاد پسندی گل بیگم ھزارہ یک بہترین نمونہ برای نسل جدید و خواہران عزیز ازمو استہ ۔

Photos from Readers Zone's post 11/12/2023

فواید مطالعه کردن کتاب، بحث مهم افراد موفق بوده است چون در شخصیت افراد، خلق و خو و شیوه زندگی آنها بسیار تأثیرگذار است.
وقتی مطالعه می کنید، در واقع شما یک گام از بقیه جلوتر هستید…

در دفتر مراجعه نماييد و کتاب مورد پسند تان را اخذ نمایید.

Add: Sultan enterprises opposite to latif carpet near askari bank ali abad road

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

07/12/2023
Photos from Readers Zone's post 26/11/2023

Whether we choose the traditional reading format of paperback and hardcover books or if we go for modern solutions like audiobooks or e-books, there is no question about it: reading has a ton of benefits for us.

So visit the office, get a book, read it and exchange it with another one for no cost.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

09/10/2023

Dear readers community,

There will be a rally organised on 20th of October against drugs supply in Hazara Town. You all are requested to participate as it is a danger to your and your family’s lives.
We believe in a society of high moral values and we all have witnessed throughout the history that one of the reasons for downfall of Muslims was to extravagance, including drugs that not only kills the physical health but also affect the morality.

Please ensure your participation in large numbers to present your bizarre views of drugs and abuse.

Thank you 😊

Photos from Readers Zone's post 04/10/2023

There are many benefits of reading books, including intellectual and psychological capacity increase. Every single book you read offers you endless opportunities of exploring and learning new ideas.

Visit office and take a beneficial book, read and enjoy it.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Photos from Readers Zone's post 01/10/2023

Good morning dear readers.
Reading has many benefits that cannot be undermined.
Reading does not only open doors of wisdom but benefits our mental health as well.
So make a haste, take your favourite book from office and enjoy the weekend.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Photos from Readers Zone's post 22/09/2023

Read
Read, if you need help with your essay.
Read, if you want to learn more.
Read, if you want to seek information.
Read, if you want to go back to history.
Read, if you need life lesson.
Read, if you are bored.
Read, if you have no other hobbies.
Read, if you want to improve.
Read, if you need to impress the society.
There are many reasons to read but too less motives.
It is in your hand, go grab a book, open it, read it and motivate your own self.
Readers-zone presents you chance and opportunity to get your favourite book, read and enjoy it. Do not waste your time and visit office today.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Photos from Readers Zone's post 19/08/2023

The importance of books in our life cannot be undermined for they not only help in broadening our horizons but also act as doorways to connecting us with the world around us.

Visit the office and pick up a good book today.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

17/08/2023

Good morning dear Readers community.

The Russian Revolution was a period of political and social change in the Russian Empire, starting in 1917. This period saw Russia abolish its monarchy and adopt a socialist form of government following two successive revolutions and a bloody civil war
You can avails books from

HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.


☺️

15/08/2023

Good morning dear Readers community.

You can avails books from

HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.


☺️

13/08/2023

Good morning dear Readers community.

Read to know and educate your fellow

You can avails books from

HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.


☺️

Photos from Readers Zone's post 11/08/2023

Good morning dear Readers community.
All those readers are humbly requested to return the books in time so the circulation of books shall continue smoothly and people waiting for specific books shall avail it or get to read it .
Thanks

For books visit our office

HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Photos from Readers Zone's post 09/08/2023

Books play a quintessential role in our lives by introducing us to a world of imagination, providing knowledge of the outside world as well as boosting memory and intelligence.

So hurry up and satiate yourself with the benefits of reading.
You can get your favourite book from office.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

05/08/2023

21 Lessons for the 21st Century: The book delves into the essence of human existence amidst a bewildering era. It addresses the challenges of safeguarding against nuclear conflict, environmental upheavals, and technological turbulences. Furthermore, it examines strategies to combat the prevalence of misinformation and the looming specter of terrorism.

Watch and share your thoughts on 21 Lessons for 21st Century by Iftikhat Jalo

https://youtu.be/IccmY7wmalI



pk

02/08/2023

آواز آدم
دبے گی کب تلک آواز آدم ہم بھی دیکھیں گے

رکیں گے کب تلک جذبات برہم ہم بھی دیکھیں گے

چلو یوں ہی سہی یہ جور پیہم ہم بھی دیکھیں گے

در زنداں سے دیکھیں یا عروج دار سے دیکھیں

تمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گے

ذرا دم لو مآل شوکت جم ہم بھی دیکھیں گے

یہ زعم قوت فولاد و آہن دیکھ لو تم بھی

بہ فیض جذبہ ایمان محکم ہم بھی دیکھیں گے

جبین کج کلاہی خاک پر خم ہم بھی دیکھیں گے

مکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہے

کرو گے کب تلک ناوک فراہم ہم بھی دیکھیں گے

کہاں تک ہے تمہارے ظلم میں دم ہم بھی دیکھیں گے

یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندو

سحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے

تمہیں بھی دیکھنا ہوگا یہ عالم ہم بھی دیکھیں گے

ساحر

Photos from Readers Zone's post 21/07/2023

Reading is a great stress reliever, helping us relax in the middle of the day or at night as we tuck into bed. It can also increase your ability to empathise – so if you’re trying to be a little nicer,
picking up a book might be a great step toward that.

Visit the office and pick up a good book today.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

18/07/2023

ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ
ابنِ صفی کا کاتب اور آج کے دور کا مدیر

آج بیٹھے بٹھائے مجھے ابنِ صفی کا ایک پیشرس یاد آگیا ۔اپنے کسی ناول میں کاتب کی غلطیوں سے جز بز ہوکر انہوں نے لکھا کہ یہ کاتب حضرات عجیب و غریب قسم کی غلطیاں کرتے ہیں جن سے بعض اوقات مفہوم یکسر بدل جاتا ہے، پھرانہوں نے ایک واقعہ نما لطیفہ لکھا کہ ایک مرتبہ کسی نقاد نے تجریدی آرٹ پر مضمون لکھ کر رسالے کے مدیر کو بھیجا، مدیر نے پڑھ کر اسے کاتب کے حوالے کر دیا، مضمون میں جگہ جگہ پکاسو کو ذکر تھا، کاتب کو لگا جیسے مصنف سے لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے سو اُس نے مضمون کے مندرجات کو دوبارہ غور سے پڑھا اور پھر سر ہلا کر پکاسو کو ’درست‘ کرکے اُس میں ’ر‘ کا اضافہ کر دیا ۔مضمون شائع ہوا تو مصنف اور مدیر دونوں نے اپنا سر پیٹ لیا۔ ابن صفی نے لکھا کہ اسی طرح کبھی کبھار اُن کی تحریر میں بھی کاتب صاحب طبع آزمائی فرما لیتے ہیں تاہم ایک قاری نے اُن کی اِس تاویل سے اتفاق نہیں کیا اور انہیں خط لکھا کہ جنا ب والا آپ نے صفحہ نمبر 25 پرجب فریدی کو دشمن سے بھڑایا تھا تو اُس وقت وہاں دو لڑکیاں موجود تھیں جبکہ صفحہ نمبر 27 پر اُن لڑکیوں کی تعداد چار ہوگئی ۔ اِس پر ابن صفی نے پیشرس میں جواب دیا کہ حضور میں معافی کا خواستگار ہوں ، دراصل مجھے ایک کی چار چار دکھائی دیتی ہیں۔ دیکھیے کیسی اتفاق کی بات ہے کہ آج ہی ابن صفی کی یاد آئی اور اسی ماہ اُن کا یوم ولادت اور یوم وفات بھی ہے ، ابن صفی 26 جولائی کوپیدا ہوئے اور اتفاق سے یہی اُن کا یوم وفات ہے۔ لیکن جس وجہ سے مجھے کاتب والا پیشرس یاد آیا وہ بہت دلچسپ ہے۔گزشتہ دنوں مجھے ایک ویب سائٹ کے مدیر نےفون کرکے کہا کہ اگر آپ ہماری ویب سائٹ کے لیے بھی مضمون لکھ دیا کریں تو بہت خوشی ہوگی۔ دیگر باتوں کے علاوہ میں نے اُن سے یہ بھی پوچھا کہ آپ کی ویب سائٹ چونکہ بین الاقوامی اخبار کی ملکیت ہے اِس لیے یقینی طور پر اِس کی پالیسی لبرل ہوگی ، انہوں نے کہاکہ بالکل ایسا ہی ہے، آپ نے جو لکھنا ہے ،کھل کر لکھیں۔ سُن کر اطمینان ہوا۔ اگلے ہفتے میں نے انہیں مذہبی انتہا پسندی پر ایک مضمون لکھ کر بھیج دیا۔چند دن گزر گئے مگر وہ مضمون ویب سائٹ پر نہیں لگا، میں نے استفسار کیا تو مدیر صاحب نے جواب دیا کہ معافی چاہتا ہوں وہ مضمون ہماری اداراتی پالیسی سے متصادم تھا اِس لیے شائع نہیں ہو سکتا ۔میں نے پوچھا کہ آپ کی پالیسی کیاہے تو فرمانے لگے بس مذہبی معاملات پر ہم ذرا محتاط رہتے ہیں ،باقی آپ جو جی چاہے لکھیں۔ اُن کی اِس بات سے مجھے ایک اور واقعہ یاد آگیاجو میں نے مدیر صاحب کو بھی سنایا ، آپ کی خدمت میں بھی پیش کر دیتا ہوں۔

کچھ عرصہ پہلے مجھے یونیورسٹی کے ایک طالب علم کا فون آیا جو اپنے شعبہ کی کسی ادبی مجلس کا سیکرٹری تھا، پہلے تومجھے یہ جان کرخوشی ہوئی کہ آج کل بھی جامعات میں ادبی مجالس ہوتی ہیں ، پھراُس نوجوان نے بتا یا کہ ادبی سوسائٹی اکثر و بیشتر لکھاریوں کو موجودہ مسائل پر گفتگو کرنے کے لیے مدعو کرتی رہتی ہے۔چونکہ یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اِس قسم کی تقریبات میں شرکت کرنے کا تجربہ بہت دلچسپ ہوتا ہےاس لیے میں نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دعوت قبول کر لی۔ میں نے نوجوان سے پوچھا کہ مجھے کس موضوع پر بات کرنی ہے۔ لڑکے نے جواب دیا، "جناب یہ آپ کی مرضی ہے، موضوع کا انتخاب کرلیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے!"
’’واہ، یہ تو کافی ترقی پسندانہ سوچ ہے، ٹھیک ہے پھر میں لا پتا افراد کے معاملے پر بات کروں گا‘‘۔ میں نے یونہی بلا سوچے سمجھے موضوع تجویز کیا۔"ارے نہیں جناب، اِس موضوع پر بات نہیں ہوسکتی ، آپ کو شاید یاد نہیں کہ گزشتہ سال اسی شہر کی یونیورسٹی کوکس قدر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہیں عین وقت پر ایک سیمینار منسوخ کرنا پڑا جو اسی موضوع پر تھا۔“ لڑکے نے جلدی سے جواب دیا۔’’تو نوجوان پھر آپ ہی بتا دو کہ میں کس موضوع پر اظہار خیال کروں؟‘‘
’’جیساکہ آپ جانتے ہیں مذہب بہت حساس مسئلہ ہے اور جب ہم اس پر بات کرتے ہیں تو لوگ اکثر ناراض ہوجاتے ہیں اِس لیے مذہبی منافرت ، فرقہ واریت، انتہا پسندی وغیرہ پر تو بالکل بات نہیں کرسکتے ،باقی فوج اور عدلیہ کے بارے میں بھی ہمارے اساتذہ نے مشورہ دیا ہے کہ اُن پرگفتگو نہیں کرنی، یہ چند نو گو ایریاز ہیں، باقی آپ جو مناسب سمجھیں بات کریں۔ اور ہاں، یونیورسٹی انتظامیہ جیسے وائس چانسلر، رجسٹرار، شعبہ جات کے سربراہان، فیکلٹی ممبران، یونین کے عہدیداران وغیرہ کے خلاف بھی تنقید مناسب نہیں کیونکہ یہ لوگ تو میزبانوں میں شامل ہوں گے اور وہیں موجود ہوں گے‘‘ ۔ لڑکے نے گویا یونیورسٹی کی سرکاری پالیسی بیان کر دی۔’’ فکر نہ کرو میری جان، میں ان میں سے کسی کو بھی ہاتھ نہیں لگاؤں گا حتیٰ کہ آپ کے کینٹین والے لڑکے کو بھی نہیں۔ سو اب آپ خودہی کچھ تجویز کیوں نہیں کرتے؟"
”چلیں ٹھیک ہے مجھے سوچنے دیں……اممم……آپ پھلوں اور سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، ڈینگی وائرس، مقامی نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے میں تحصیل ناظم کے کردار کے بارے میں بات کر سکتے ہیں…… آج کل بارشوں سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہوجاتا ہے، اِس پر آپ ڈپٹی کمشنر کو آڑے ہاتھوں لے سکتےہیں۔“ لڑکے نے اپنا "لبرل" موقف دہرایا۔اِس گفتگو کے بعدیہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ میں نے اُس ادبی مجلس میں شرکت سے معذرت کر لی، بعد میں مجھے پتا چلاکہ انہیں نے میری جگہ روزنامہ کالک کے مدیر کو مدعو کر لیا تھاجنہوں نے اپنے افکار عالیہ سے مجلس لُوٹ لی۔تاہم وہاں موجود کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے مجلس کے ساتھ ساتھ چند شرکائے مجلس کو بھی لُوٹ لیا، واللہ اعلم بالصواب۔

معافی چاہتا ہوں کہ واقعہ کچھ طویل ہوگیا۔ دراصل جس طرح ابن صفی اپنے کاتب کے ڈسے ہوئے تھے اسی طرح میں اُس مدیر (جنگ نہیں ) سےڈسا گیا جس نے مجھے کہا تھا کہ آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں، موضوع کی کوئی قید نہیں ،لیکن پھرموصوف نے پہلی ہی تحریر پر یوں اعتراض لگا دیا جیسے سرکاری افسران فائل پر اعتراض لگاتے ہیں۔ چلیں کوئی بات نہیں، یہ ہوتا رہتا ہے، لیکن اصل تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب کوئی شخص مدیر کے منصب پر بیٹھ کر آپ کی تحریر میں سے الفاظ یا جملے یوں حذف کردیتا ہے جیسے اسے مصنف سے زیادہ موضوع کی حساسیت کا علم ہو۔میرے ایک دوست جو اسی قسم کی ویب سائٹ کے لیے مضمون لکھتے ہیں، اپنے مدیر سے خاصے عاجز ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میرے مضمون میں دو یا تین ہی تخلیقی جملے ہوتے ہیں اور مدیر صاحب چُن کر انہی جملوں کو کاٹ دیتے ہیں۔میں نے اُن سے اظہار ہمدردی کیا اور پھر پکاسو والے کاتب کا واقعہ سنایا جس سے اُن کی کچھ تسلیٰ ہوئی۔ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ اِس قسم کے مدیران جواتنی احتیاط کرتے ہیں ، زندگی میں کافی کامیاب رہتے ہیں کیونکہ یہ زندگی گزارنے کا ایسا ماڈل ہے جس میں بندہ ایک فیصد بھی رِسک نہیں لیتا۔لیکن پھر یہ ایسی بے کیف زندگی ہے جسے گزارنے کا کوئی فائدہ نہیں ، ایسی زندگی کے بارے میں کسی نے کہا ہے کہ یہ لوگ نوجوانی میں ہی فوت ہوجاتے ہیں مگر اُن کی تدفین بڑھاپے میں ہوتی ہے!

(یہ کالم آج 16 جولائی 2023 کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا )
Daily Jang Geo News Urdu

16/07/2023

کتاب کا نام : بنیادی سیاسی تصورات
مصنف : وجاہت مسعود
تبصرہ نگار : جے ایم ہزارہ

مطالعہ اور مکالمہ ایک صحت مند معاشرے کی تعمیر و ترقی کیلئے لازمی ہے ۔ ہماری انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں پائی جانے والی اکثر پریشانیوں اور مشکلات کا سرچشمہ لا علمی یا کم علمی کی سبب ہیں۔ جب کسی سماج میں نئے افکار وجود میں نہیں آتی تو وہ جمود کا شکار ہو جاتا ہے ۔ نئے افکار کی ظہور کیلئے مطالعہ اور مکالمہ کلچر بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ سیاست اور سماج دونوں ایک سائنسی علم ہے ۔ انسانی زندگی پر جس قدر قدرتی سائنس کا عمل دخل ہے ۔ اتنی ہی سوشل سائنسز کے اثرات بھی ہوتی ہے ۔ سماج کی ترقی میں کردار ادا کرنے کیلئے سماجی سائنسی علوم سے آشنائی ضروری ہیں۔ ہر علم کی ایک خاص اصطلاحات ہوتی ہے اور سماجی علوم یعنی سوشل سائنس کی الفبائ ابجد بنیادی سیاسی اصلاحات ہے کہ جس سے آشنائی کے بعد انسان سماج کی تعمیر و ترقی میں ایک اہم اور مثبت کردار بہتر انداز میں ادا کر سکتی ہیں۔

زیرے نظر کتاب بنیادی سیاسی تصورات ، جمہوریت ، سیکولرزم ، بنیاد پرستی اور تنقیدی شعور کی تعریف ، خصوصیات ، لوازمات ، افادیت اور تفسیر پر مبنی ہے ۔

اس کتاب کی تحریر و ترتیب و تدوین کی ذمہ داری پاکستان کے معروف صحافی اور کالم نگار وجاہت مسعود نے سر انجام دی ہیں۔ وجاہت مسعود کا شمارہ پاکستان کے اہم ترین صحافیوں میں ہوتی ہے ۔ اگر چند ان کی شخصیت کچھ حلقوں کیلئے ہمیشہ سے متنازعہ رہا ہے لیکن ان کی باتوں کا مرکز ہمیشہ انسانی عقل اور منطق کی بنیاد پر ہوتی ہیں۔ کتاب پر تبصرہ کرنے سے پہلے اس کے مصنف کے بارے میں علم رکھنا بے حد ضروری ہوتی ہے کیونکہ کتاب مصنف کی مجموعی افکار اور ترجیحات و ذہنیت کی اکثر ترجمانی کر رہی ہوتی ہیں۔

وجاہت مسعود برطانیہ کی لیڈز یونیورسٹی سے انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی اور یورپی قانون میں ایل ، ایل ، یم کی سند حاصل کی ہوئی ہے ۔ مختلف اخبارات ورسائل کے مدیر رہے اور آج کل لیکن ہاوس یونیورسٹی میں پڑھا رہے ہیں ۔ ان کی کالم اکثر روزنامہ " جنگ " اردو میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔

کسی بھی سماج میں پسماندگی کی دو شکلیں ہوتی ہیں۔
ایک مادی شکل اور دوسری فکری افلاس کی شکل میں ہوتی ہے ۔ مادی پسماندگی کو باآسانی دیکھا جا سکتا ہے ۔ لیکن فکری افلاس کیلئے سیاسی بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ فکری افلاس کی وجہ ہی مادی پسماندگی وجود میں آتی ہیں۔ بحیثیت مجموعی ہمارے معاشرے کا ذہنی اور فکری سطح و رحجانات ماضی کی اسیری ، عہد وسطیٰ کے معاشروں کے سحر کا مظہر ہے ۔

جمہوریت ، سیکولرزم اور دیگر جدید خیالات کے متعلق ہمارے معاشرے میں لوگوں کو گمراہ کنندہ اور مذہب مخالف کہا گیا ہے ۔

جمہوریت ایک ایسا نظام حکومت ہے جس کی بنیاد اس اخلاقی اصول پر رکھی جاتی ہے کہ رنگ ، نسل ، زبان ، جنس ، مذہب ، دولت ، عہدے ، سیاسی وابستگی ، ثقافتی شناخت ، سماجی خیالات اور علمی نکتہ نگاہ کے اختلافات سے قطع نظر تمام انسان رتبے اور حقوق کے اعتبار سے برابر پیدا ہوتے ہیں ۔ انہیں معاشرے میں تحفظ ، نشونما اور معاشی ترقی کے ایک جیسے مواقع ملنے چاہیے ۔ ہر شہری کو فیصلہ سازی اور انتظام مملکت میں حصہ لینے کا ایک جیسا حق حاصل ہے ۔

جمہوریت کے چند خصوصیات ہوتے ہیں۔

1. جمہوریت میں فیصلے اکثریت رائے سے کئے جاتے ہیں تا ہم اقلیت کے اختلاف رائے رکھنے کا حق ختم نہیں ہوتا۔

2. جمہوریت میں اقتدار اعلیٰ عوام کی ملکیت ہوتا ہے ۔

3. قانون کی نظر میں تمام شہریوں کو برابری قائم کئے بغیر جمہوریت کامیاب نہیں ہو سکتی۔

4. عقیدے کو ہر شہری کا ذاتی معاملہ قرار دیا جاتا ہے اور اسے اپنے عقائد پر کاربند ہونے کی پور آزادی ہوتی ہے ۔ تا ہم جمہوری عمل ، دستور اور ریاستی امور میں کسی مذہب کے عقائد کو بنیاد نہیں بنایا جاسکتا ۔

5. جمہوری نظام میں تمام شہریوں کو براہ راست یا منتخب نمائندوں کے زریعے سے نظام حکومت میں حصہ لینے کا مساوی حق حاصل ہوتا ہے ۔

6. عوام کے سامنے حکمرانوں کی باقاعدہ ، لازمی اور ادارتی سطح پر جواب دہی جمہوریت کا سنگ بنیاد ہے ۔

7. جمہوریت میں پر امن مکالمے کے زریعے اجتماعی اور مشاورتی دانش سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے ۔ جمہوریت اپنی کامیابی کیلئے فرد واحد کی ذہانت پر انحصار نہیں کرتی۔

8. جمہوریت کی روح اختلاف رائے کو برداشت کرنے میں ہے ۔ ہر شہری کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے ، دوسروں سے اختلاف کرنے ، اپنے خیالات پر غور وفکر کرنے ، ان پر نظر ثانی کرنے اور انہیں تبدیل کرنے کا حق ہوتا ہے۔

9. جمہوری تجربے کی کامیابی کیلئے عسکری اور انتظامی قوتوں پر جمہوری تمدنی اور علمی قوتوں کی فیصلہ کن بالا دستی لازمی ہے ۔

10. جمہوریت مغربی تصور نہیں ہے ، جمہوریت تمام انسانیت کے تاریخی تجربات کا نچوڈ اور ایک قابل عمل نظام حکومت ہے ۔

11. شفاف انتخابی عمل کے بغیر جمہوری نظام کے مقاصد اور امکانات کو بروئے کار نہیں لایا جا سکتا ہے ۔

12. جمہوری نظام کی کارکردگی پر نظر رکھنے کیلئے اخبارات اور دوسرے ذرائع ابلاغ کی آزادی ضروری ہیں۔

سیکولرزم یا سیکولر ریاست کے حوالے سے اس کتاب کی دوسری باب میں تفصیلی بیان کیاگیا ہے ۔

سیکولرزم میں ریاست کا مقصد ہماری دنیاوی اور زمینی زندگی کو بہتر بنانا ہے ۔ سیکولر ریاست اپنے شہروں کے پیٹ میں غذا ، بدن پر لباس اور سر پر چھت فراہم کرنے کی ذمہ داری اٹھاتی ہے ۔ ان کیلئے مناسب روزگار اور مناسب تفریحات کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ ریاست شہریوں کو حصول علم اور مختلف فنون میں ذوق پیدا کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔ ان کی جان و مال اور شخصی آزادیوں کی حفاظت کرتی ہیں ۔ سیکولر ریاست ایسے امور میں دخل اندازی سے گریز کرتی ہیں جہاں غیر جانب دارانہ فیصلہ سازی ممکن نہ ہو ۔ مثال کے طور پر سیکولر ریاست اپنے شہریوں کے عقائد میں مداخلت نہیں کرتی ، شہری اپنی زبان ، ثقافتی ترجیحات ، مذہبی عقائد ، علمی اور سیاسی نظریات اپنے کی آزادی رکھتے ہیں ۔ بشرطیکہ کوئی شہری دوسرے شہریوں کی ایسی ہی آزادیوں میں مداخلت نہ کریں۔

سیکولرزم کے چند خصوصیات یہ ہے ۔

1. سیکولر ریاست میں اقتدار اعلیٰ شہریوں کی ملکیت ہوتا ہے ۔

2. سیکولر ریاست کی جغرافیائی حدیں طے شدہ ہوتی ہیں۔

3. شہریوں کی ہر قسم کے امتیاز سے ماروا مساوات ، سیکولر ریاست کا بنیادی اصول ہے ۔

4. سیکولر ریاست کا اولین مقصد شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا اور ان کا معیار زندگی بہتر بنانا ہے ۔

5. سیکولر ریاست میں مذہب اور ریاستی امور میں مکمل علحیدگی لازم ہے ۔

6. جمہوری حکومت کے بغیر سیکولر ریاست اپنے مقاصد پورے نہیں کر سکتی ۔

7. سیکولر ریاست قوانین کی بنیاد انسانی فہیم اور تجربہ ہوتے ہیں۔

8. سیکولر ریاست فکری آزادی کی ضمانت فراہم کرتی ہیں۔

9. سماج میں سیکولر اقدار کی ترویج کے بغیر سیکولر ریاست کامیاب نہیں ہوسکتی ۔

10. سیکولر ریاست معاشرتی تنوع میں ہم آہنگی کی جستجو کرتی ہیں۔

تیسری باب میں بنیاد پرستی پر گفتگو کی گئ ہے ۔
بنیاد پرستی مذہب کے نام پر قوموں کے انتظامی اقتدار ، معاشی و سائل اور سماجی اختیار پر قبضے کی سیاسی تحریک ہے ۔ جس کا مفروضہ مقصد جدید سیاسی ڈھانچوں ، اجتماعی اداروں ، سماجی رویوں اور فکری رجحانات کو رد کرکے معاشرے میں رہنما اصول کے طور ہر مذہبی احکامات کی لفظی تشریح اور قدیم مذہبی روایات کی بالادستی قائم کرنا ہے ۔

بنیاد پرستی ایک سیاسی تحریک ہے جس کا نفس مذہب نیز مذہبی آزادی کے بنیادی انسانی حقوق سے کوئی تعلق نہیں ۔ یہ قوم پرست اور نیز کسی بھی شکل میں اور خیالات مین ہوسکتی ہے جو منطق اور دلائل کے بجائے تعصب اور ضد پر مبنی ہو ۔ کسی مذہب سے وابستگی اور اس کے احکامات پر کار بند ہونے کا بنیاد پرستی کے مترادف قرار نہیں دیا جا سکتا جب تک وہ اقتدار پر قبضے کی ناجائز طریقے سے نیت نہ رکھتا ہو۔

بنیاد پرستی کے چند خصوصیات درج ذیل ہے ۔

1. بنیاد پرستی میں مذہبی احکامات ، عقائد اور اصولوں کی لفظی تشریح کی جاتی ہیں۔

2. بنیاد پرستی انسانی مساوات سے انکار کرتی ہیں۔

3. بنیاد پرستی انسانی عقل و خرد پر اعتماد نہیں کرتی ۔

4. بنیاد پرستی میں اجتماع کو فرد اور مقاصد کو زرایع پر ترجیح دی جاتی ہے ۔

5. بنیاد پرست عورت مخالف ہے۔

6. بنیاد پرست نظام میں اقلیت ، اکثریت پر حکمرانی کرنا چاہتی ہے ۔

7. بنیاد پرست حکومت میں تقریر ، تحریر ، اجتماع اور تنظیم سازی کی بنیادی آزادیوں پر پابندی لگائی جاتی ہیں۔

8. بنیاد پرست نظام فوق البشر کرداروں کی تلاش میں رہتا ہیں۔

9. بنیاد پرست حکومت علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہوتی ہے۔

اور کتاب کے اخری باب میں تنقیدی شعور کے حوالے سے بیان کی گی ہے کہ تنقیدی شعور ایسا افادی طریقہ کار کا نام ہے جس میں معلومات ، حواس پر مبنی مشاہدے اور منطق استدلال کی مدد سے مختلف مظاہر ، انفرادی آراء ، اجتماعی اداروں پر غور و فکر کرکے درست اور غیر درست میں چھانٹی کرتے ہیں۔

تنقیدی شعور در اصل فرد اور اجتماع کی سطح پر فکر ، عمل ، تحقیق ، ایجاد اور تخلیق کا ایسا ہمہ گیر نظام ہے جس کی بنیاد عقل انسانی ہے اور جس کا مقصدِ انسانی زندگی میں پیش آنے والے مشکلات اور مسائل کا موزوں حل تلاش کرنا ہے ۔

کسی معاشرے میں اچھی تبدیلیوں ، درست پالیسوں ، صحت مند روایات اور صحیح سمت میں انسانی ترقی کیلئے ضروری ہوتا ہے کہ اس کے زیادہ سے زیادہ افراد تنقیدی شعور رکھتے ہوں ۔

جابر حکومتیں ، بالادست طبقے ، ملا اور بد عنوان گروہ لوگوں کی اس بصیرت سے خوف زدہ رہتے ہیں ۔ کیونکہ اسی صلاحیت رکھنے والے افراد کو آسانی سے گمراہ نہیں کیا جاسکتا

معاشرے میں تنقیدی شعور کا فروغ ہی اصل تعلیم کا مقصد ہوتا ہے ۔

تنقیدی شعور کی فروغ کیلئے جن اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے ان میں ایک مطالعہ اور مکالمہ ہے ۔ کیونکہ مطالعہ اور مکالمہ کی مدد سے انسان اور معاشرے کے اندر تنقیدی شعور پیدا ہوتی ہے ۔ یہ ایک سرکل کی طرح ہوتی ہے ۔

مطالعہ اور مکالمہ سے تنقیدی شعور وجود میں آتی ہے ۔
تنقیدی شعور جب معاشرے میں پیدا ہوتی ہے تو بنیاد پرستی کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ جب بنیاد پرستی کا خاتمہ ہوتی ہے جو سیکولرزم وجود میں آتا ہے ۔ جب سیکولرزم وجود میں آتا ہے تو تب جمہوریت کی پیدائش شروع ہو جاتی ہے ۔

اس کتاب کا خلاصہ یہی ہے کہ تنقیدی شعور ، بنیاد پرستی ، سیکولرزم اور جمہوریت کا آپس میں گہرا تعلق ہے ۔

تمام ہزارہ طلباء و طالبات ، سیاسی کارکنوں اور سماجی امور میں دلچسپی رکھنے والوں کو اس کتاب کا ضروری مطالعہ کرنا چاہے ۔

Photos from Readers Zone's post 15/07/2023

Reading is essential for those who seek to rise above the ordinary.” - Jim Rohn

This weekend stay home and curl up with a good book, after all isn’t reading a workout for the mind?

Visit the office and get yourself a book worth reading for the weekend.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Photos from Readers Zone's post 11/07/2023

Good morning bibliophiles!
New day, new book

We are here to let your abibliophobia go away!!!
Visit the office and get yourself a great book for the day of no cost.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

Photos from Readers Zone's post 09/07/2023

Good morning dear Readers community, it's been while we are not posting regularly but honestly we do care about you, readers.
Just visit our offices and have your favorite read.

Add: eliya CLC barma road near Dawood mall hazaratown quetta.

Add: HICS couriers and logistics opposite MCB sar e maidani alamdar road.

07/07/2023

پاکستان میں جدت طرازی کی اہمیت
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن

کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے علم پر مبنی معیشت قائم کرنا نہایت اہم ہے۔ علمی معیشت کے قیام کے تین اہم ترین ستون جامعات، صنعتیں اور حکومتی پالیسیاں ہیں، یہ تینوں ستون اہلیت کی بنیادوں پر قائم ہونا لازمی ہیں ۔ علمی معیشت کے قیام کا مقصد حاصل کرنے کے لئے تحقیق، جدت طرازی اور معاشی ضروریات کے درمیان گہراتعلق ہے ۔ اپنی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملکی پالیسی کو ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔
عالمی سطح پر جائزہ لیا جائے تو جدت طرازی کسی ایک میدان تک قید نہیں ؛ گزشتہ تین دہائیوں میں ہم نے ایک کے بعد دوسری اقوام کا مشاہدہ کیا ہے جنہوں نے سماجی اور معاشی ترقی تیزی سے حاصل کی ہے ۔ان اقوام نے یہ مقام تعلیم بالخصوص اعلیٰ تعلیم میں مہارت سے حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ نجی و سرکاری ،مقامی اور بین الاقوامی تجارتی اداروں کے درمیان اشتراک عمل کے لئے سرکاری معاونت نے اس تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ۔ پاکستان میں ضرورت اس بات کی ہے کہ معیشت کی ترقی اور استحکام کا عمل ، جدت طرازی کے ذریعے حاصل کیا جائے۔اس میں نہ صرف نجی شعبوں کا اہم کردار ہوگا بلکہ سرکاری سطح پر بھی ایسی ترغیبات دی جائیں جن کے ذریعے مقامی تجارت ،جامعات اور بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان اشتراک عمل وجود میں آئے۔تقریباً تمام ترقی یافتہ ممالک باہمی تعاون سے کام کرنے کی اہمیت سے آگاہ ہو چکے ہیں جس کو عرف عام میں باہمی مفاد (Collaborative Advantage)کہا جاتا ہے۔ اعلیٰ اور درمیانی ٹیکنالوجی کی مصنوعات کے صنعتی زون سی پیک (CPEC)منصوبے کے تحت قائم کئے جائیں اور اس کے تحت قائم ہونے والی صنعتوں کو پیداوار، معاشی ترقی اور مصنوعات کی جدت طرازی کی بنیاد پر ترغیبات دی جائیں۔صنعتی کارکنان کی مہارتوں میں اضافے کے لئے تربیتی کورسز کرائےجائیں اور اعلیٰ درجے کے انجینئروں کی ملازمت کو ترجیح دی جائے۔ حکومت تکنیکی یا انجینئرنگ مراکزکی تشکیل کے ذریعے بھی مدد فراہم کرسکتی ہے جو کہ ڈیزائن، جانچ اور معیار جیسی خدمات فراہم کریں۔ ایک موثر تانا بانا اورمضبوط قومی جدت طرازی کی پالیسی کا نفاذ ملکی ترقی کے لئے اہم ترین ضرورت بن چکا ہے۔ وہ ممالک جنہوں نے مضبوط جدت طرازی کے منصوبوں کو قابل قیادت کے زیر سایہ اختیار کیا ہے انہوں نے انتہائی تیزی سے ترقی کی ہے اور اپنے ساتھ کے ممالک کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس لئے قومی پالیسی میں جدت طرازی اور مقامی طور پر ٹیکنالوجی کی صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔
قومی جدت طرازی کی پالیسی کی ایک اہم خصوصیت یہ ہونی چاہئے کہ مناسب ترغیبات اور قوانین کے ذریعے تحریک پیدا کی جائے۔ ان ترغیبات میں نجی تحقیق و ترقی کے فروغ کے لئے ٹیکس کی ترغیب، سیکھنے کے عمل کی تحریک پیدا کرنا اور ماہر انجینئروں کو اچھی تنخواہوں پر ملازمت دینا شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ترقی یافتہ ممالک اور مشرقی ایشیائی ممالک بشمول چین اورکوریاجیسے عالمی پیداواری نیٹ ورک کے ساتھ مضبوط روابط قائم کئے جائیں۔ بین الاقوامی مصنوعات سازی اور پیداواری معیار کے لئے قوانین نافذ کئےجائیں تاکہ علم حاصل کرنے والے افراد کے حق کا تحفظ کیا جاسکے اس کے علاوہ تیزرفتار عدالتی نظام قائم کیا جائے تاکہ مقدمات کا فیصلہ جلدہو جو جدت طرازی کے فروغ کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ جدت طرازی کی پالیسی کا سبق چین سے سیکھا جاسکتا ہے۔ 1998ء میں چین نے مقامی طور پر بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل کی پیداوار کا آغاز کیا۔یہ کام ابتدا میں صرف بارہ کمپنیوں نے شروع کیاجنہوں نے سال میں 56 ہزار موٹر سائیکلیں تیار کیں، جب کہ عام موٹر سائیکلوں کی پیداوار4.2 کروڑفی سال جاری رہی۔ اس پالیسی کا مقصد عوام کے لئےکم قیمت، ماحول دوست اور مستعد آمد ورفت کی سہولت کی فراہمی تھاجس کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر نقل و حمل کے نظام میں عوامی سرمایہ کاری عمل میں آئی نتیجتاً برقی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی۔ اور بارہ سال کے عرصے یعنی 2010ء تک کمپنیوں نے تین کروڑ برقی موٹر سائیکلیں بنانا شروع کردیںجس میں سے 80 فیصد مقامی طور پر فروخت ہورہی تھیں۔ پرزہ جات کی تیاری سے لیتھئیم (lithium) کی کان کنی تک میں چین کی حکومت نے چین سرمایہ کاری کارپوریشن کے ذریعے مختلف چینی کمپنیوں کی مدد کی ۔ اس طرح بروقت اور موثر منصوبہ بندی کی وجہ سے چین نمایاں طور پرپوری دنیا میں ایک اہم پیداوار ی ملک کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
مراعات پر مبنی طرز فکر کے علاوہ ہمیں ٹیکنالوجی پر مبنی کاروبار کےفروغ کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کاروبار میں سہولت کی درجہ بندی میں بہت پیچھے ہے ، جب کہ سنگاپور اور ملائشیا اس درجہ بندی میںبہت آگے ہیں۔ ان دونوں ممالک نے بیرون ملک براہ راست سرمایہ کاری کو نئی ٹیکنا لوجی کے حصول کیلئے استعمال کیا ۔ ترقی پذیر ممالک کیلئےعالمی معیشت میں اپنا مقام بنانے اور ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ٹیکنالوجی کے حوالے سے حائل فرق کو ختم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو اپنی مقامی پیداواراور انتظامی عمل کا حصہ بنائیں۔ عالمی ٹیکنالوجی مختلف ذرائع مثلاً بیرون ملک براہ راست سرمایہ کاری ،لائسنسنگ اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہے۔ ملٹی نیشنل کارپوریشنز نا صرف اعلیٰ ٹیکنالوجی میزبان ملک میں لیکر آتی ہیں بلکہ مقامی اداروں کو سیکھنے کے مواقع بھی فراہم کرتی ہیں ۔ جس سے کل پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔غیر ملکی سرمایہ کاری میزبان ملک کی معیشت میں اضافہ کرسکتی ہے جو براہ راست ملازمتوں کی تخلیق اور ٹیکس کے حصول میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
جدت طرازی کو قومی ترجیحات کے ذریعے فروغ دیا جا سکتا ہے ۔ کیوں کہ کسی بھی ملک کے پاس نہ تو اتنے وسائل ہیں اور نہ ہی اتنی صلاحیتیں کہ وہ تمام عوامل کا احاطہ کرسکے۔مثال کے طور پر بھارت نے آئی سی ٹی خدمات کو ہدف بنایا جب کہ چین نے مصنوعات سازی کا شعبہ اختیار کیا۔یہ بہت سی مثالوں میں سے دو نمایاں مثالیں ہیں۔ فن لینڈ کا نمبر عالمی جدت طرازی کی درجہ بندی میں پہلا ہے، اس کے کی وجہ ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں خصوصی توجہ ہے۔ اس کیلئے فن لینڈ نے مقامی کمپنیوں کو سرکاری تحقیق و ترقی کے اخراجات سے منسلک کیا ، اعلیٰ مہارت کے حامل سائنس دان اور انجینئرزکیلئے روزگار کےمواقع فراہم کئے، مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان اشتراک عمل کی حوصلہ افزائی کی جس کے نتیجے میں اس کی ایک سیل فون کمپنی ملٹی نیشنل کمپنی کے طور پر نمایاں ہوئی۔ 2010ءمیں اسکی فروخت 42.4ارب یورو تھی جب کہ اس کے تحقیق و ترقی کے اخراجات 5.8ارب یورو تھے۔ اس نے اپنی مصنوعات سازی کی کمپنیاںدس ممالک میں قائم کیں، جب کہ اس کے تحقیق و ترقی کے یونٹ 14ممالک میں کام کررہے تھے اور ان میں سے اکثر یونٹ میزبان ممالک کی اہم جامعات اور تحقیقی اداروں کے قریب قائم کئے گئے ۔
ہمارا تعلیم، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی میں اپنے پڑوسی مسابقین تک سے فاصلہ مستقل بڑھ رہا ہے، ہم ٹیکنالوجی کے حوالے سے پیچھے رہ جانے والوں میں شامل ہو رہے ہیں اور عالمی درجہ بندی میں علم اور جدت طرازی کے حوالے سے نچلے ترین درجے پر پہنچ چکے ہیں۔ یہ ان 20ارب انسانوں کی تذلیل ہے جن میں آگے بڑھنے کی صلاحیت موجود ہے، اور جوعالمی تکنیکی علم میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آئی سی ٹی ٹیکنالوجی کی وجہ سے پاکستان کے عوام میں عالمگیر ترقی کا شعور پیدا ہوا ہے اس کے ساتھ وہ اس حقیقت سے بھی آشنا ہورہے ہیں کہ ان کی پس ماندگی، بھوک، بیماری اور غربت ہمیشہ رہنے کے لئے نہیں ہیں اور ان مسائل کا حل تعلیم ، سائنسی علم کے حصول اور اعلی ٹیکنالوجی کے حصول میں ہے۔ ہمارے پالیسی سازوں کو یہ بات لازمی طور پر سمجھنی چاہئے کہ عوامی شعور میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے جس سے ان میں بے چینی پھیل رہی ہے، یہ بے چینی مزید برقرار رہی تو کسی سونامی کا سبب نہ بن جائے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Our Cause

Reader’s Zone is a public service page who is passionate to promote book reading culture in our society. Reader’s Zone has constantly served the society for quite a long time by distributing books to our users for absolutely no cost. We believe that our society will be a place where our first priority would be books rather than materials in a near future. So lets help us built our castle of books by sharing our cause!

Videos (show all)

Book reading is crucial for intellectual stimulation, expanding knowledge, and fostering empathy. It enhances vocabulary...
Book reading is crucial for intellectual stimulation, expanding knowledge, and fostering empathy. It enhances vocabulary...
Good morning dear Readers community
Here we come to the end of 3rd day  and of course our literary festival.  With every year that passes we learn a lot and...
Happening right now at RLF, Hazara Town, Quetta.Venue: sports complex opposite to Pentagon Academy, Block #2, Hazara Tow...
Topic: Decolonization & MarginalizationSpeakers:Prof. Arif & Mr. Abid MirModerator:Mr. Aurangzeb Baloch#RLF_2K23 #Reader...
please join the session (The Art of Reading and its Impact on You) which is on going at the moment at sports complex opp...
Happening right now at RLF, Hazara Town, Quetta.Venue: sports complex opposite to Pentagon Academy, Block #2, Hazara Tow...
Topic: The Art of Reading & its impacts on Youth.Speakers:Mr. Abid Mir, Mr. Mustafa Shahid & Mr. Ali Raza MangolModerato...
Please join the session which is on going at the moment at sports complex opposite to Pentagon Academy. Topic: Scholarsh...
Topic: SCHOLARSHIPSSpeakers:Mr. Faisal Khan & other HEC Representatives#RLF_2K23 #ReadersZone#ReadersZone2019 #healthyso...
Like the sun that sets and is beautiful so, was the first  and second days of our event l. We are looking forward seeing...

Category

Telephone

Website

Address

Quetta

Other Libraries in Quetta (show all)
Shaal Public Library Shaal Public Library
Near Tariq Hospital Sariab Road Quetta
Quetta

Public Library for the residents of Sariab

WasOo سناڈی WasOo سناڈی
Quetta

???????

Oxbridge library quetta Oxbridge library quetta
Art School Road Orchard Road Corner
Quetta

study

Hamdard boys library Quetta Hamdard boys library Quetta
Quetta Faiz Mohammad Road Near The Jinnah Road
Quetta

Nothing

A One City Library Quetta A One City Library Quetta
Exchange Road, Near BMC Hospital, A 1 City Housing Society Phase 2
Quetta, 08763

As gateways to knowledge and culture, library play a fundamental role in society. The resources and services we offer create opportunities for learning, support literacy, and educa...

NTS Exam NTS Exam
Quetta

A One City Library Quetta A One City Library Quetta
Exchange Road, Near BMC Hospital, A 1 City Housing Society Phase 2
Quetta

"As gateways to knowledge and culture, A-One city Library Quetta plays a fundamental role in society. The resources and services we offer create opportunities for learning, support...

Daily Medical Knowledge Daily Medical Knowledge
Quetta

medical information

ANP Janobi Pashtunkhwa ANP Janobi Pashtunkhwa
Quetta

political party

Raziq Taran Raziq Taran
د بیلتـــون کور
Quetta, دغمونوخزان

د رقیبانو اولســوالــــــۍ