PTI Warriors, Quetta Videos

Videos by PTI Warriors in Quetta. PTI Volunteer Grroup only For Supporting Mr Imran Khan and PTI

‏“عدت میں نکاح والے کیس میں جگہ جگہ فوج کی مداخلت کے آثار نظر آتے ہیں۔ فوج اپنے سیاسی مخالف کو توڑنےکےلیے انتہائی حد تک گر چکی ہے” اسد طور

Click to enable sound Next

Other PTI Warriors videos

‏“عدت میں نکاح والے کیس میں جگہ جگہ فوج کی مداخلت کے آثار نظر آتے ہیں۔ فوج اپنے سیاسی مخالف کو توڑنےکےلیے انتہائی حد تک گر چکی ہے” اسد طور

‏جج نے غیر شرعی فیصلہ دیا،اس جج کو سزا ہونی چاہیے۔مفتی گلزار نعیمی۔۔۔🔥 جو جو اس میں شامل سب کو سزا ہونی چاہیے عون چودھری اور خاور مانیکا کو بھی۔۔!!

‏مہدی حسن دُنیا کا ٹاپ اینکر ہے جسے بڑے بڑے سیاستدان انٹرویو دینے سے گھبراتے ہیں عمران خان نے اسکی بھی بولتی بند کردی آپ کس طرح نواز شریف اور میرا موازنہ کرسکتے ہیں وہ سزا یافتہ ہے بھگوڑا ہے ایسا جواب کوئی لیڈر ہی دے سکتا ہے آپ سُنیں

‏کوئیٹہ میں قتل ہونے والے عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی بیوہ صحافیوں کو بتا رہی ہے کہ اسکے خاوندکو اسکے دیور نے قتل کیاہے اور اب وہ ہمیں بھی مارنا چاہتے ہیں اب ان بے شرموں کو شرم آئیگی جنہوں نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ‏ہر چیز کا ہمیں پتا ہے پھر بھی عمران خان کے اوپر الزام لگایا گیا میرے بچوں کو تنگ کیا جا رہا ہے میرے بچوں کو تعلیم نہیں دے رہے میرے بھائیوں کو تنگ کیا جا رہا ہے دیواروں کی طرف سے میرے شوہر کو بھی دیواروں نے ہی مارا ہے

‏کالعدم TTP سے مذاکرات کی اونرشپ، حکومت، فوج اور پورے پارلیمنٹ نے لی ہے جس میں پیپلز پارٹی بھی شامل ہے سنیے رانا ثناءاللہ چند ماہ پہلے کیسے TTP کی واپسی کا دفاع کرتے تھے اب الیکشن میں شکست کی خوف سے بیانات بدل رہے ہیں عوام سب جانتی ہے #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے #زمان_پارک_پہنچو #ImranKhan #PakistanUnderFasicsm #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جنرل_رانی

‏کون ہیں یہ سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد جو پی ٹی آئی کے کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر رہے ہیں ؟ نامعلوم افراد عمران خان کے فوٹوگرافی ٹیم کو گرفتاری کی ویڈیو منظر عام پر

‏"رجیم چینج" سے بھی بڑا سانحہ ہونے والا ھے، ملک ٹوٹ رہا ھے ، چاھے مجھے پھانسی دے دیں مگر میں کہوں گا، محافظ اس میں شامل ہیں تو آپ کس سے امید رکھ سکتے ہیں پنجاب اور سندھ غلامانہ ذہنیت کے لوگ ہیں ان سے کوئی امید نہیں سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد خان صاحب کو پہلے کبھی اتنا مایوس نہیں دیکھا اللّٰہ رحم کرے #IMRANKHAN

‏میں رب العزت کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ 75 سالوں میں عمران خان جیسا لیڈر نہیں آیا ایک 80 سالہ بابا نے چوروں اور عمران خان کے درمیان فرق بتا دیا #NationSupportsCJP #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ImranKhan #PakistanUnderFasicsm #زمان_پارک_پہنچو #جنرل_رانی

‏ایک بار پھر چند نامعلوم افراد میڈیا کو سائفر کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا کہ رہے ہیں اصل بیان اور subtitles پیش خدمت ہیں ‏عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے جس کے بعد خان صاب کے ایک بیان کو غلط ترجمے کے ساتھ اور فیک نیوز کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نکالنے میں امریکا کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔ یاد رکھیں یہ وہ بکا ہوا

انور مقصود پھر دھماکہ کر گئے تقریر کے دوران ہال میں شور، ڈگڈگی، بچہ جمہورہ کے چرچے 😂😂 83سال کی عمرمیں اپنےکپڑے پولیس سے اتروانا نہیں چاہتا

‏2009 سے لیکر آج تک میرا قائد مرشد غازی عمران خان ایک بات پر قائم ہے !! الحمدللہ اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 👃

‏‎امریکہ نے خود میری حکومت نہیں گرائی بلکہ جنرل باجوہ نے منصوبہ بنایا اور امریکہ کو بھیجا ورغلایا کہ عمران خان تمہارے اور ہمارے خلاف ہے اور پھر امریکہ نے جنرل باجوہ کے کہنے پر میری حکومت گرانے کے لئے اقدامات کئے عمران خان

‏مراد سعید کا سوات پہنچنے پر اپنے حلقے میں شاندار استقبال سارا سوات مراد سعید کے استقبال کے لیے باہر نکل آیا

‏مولوی فضل، زرداری ۔ نواز ۔ شہباز، مریم اور ان کے ہینڈلرز کے بارے میں عوامی رائے

‏امریکی سفیر نے اسلام میں اخبار نویسوں کو کہا کہ عمران خان کے خلاف لکھو عمران خان کی کردار کشی کرو ۔. ہارون رشید

تعریف وہ جو دشمن کرے ‏عمران خان کی اچھی بات یہ ہے کہ اس نے کبھی بھارت سے بھیک نہیں مانگی !! میجر گواو ارایا

‏22 کروڑ عوام ان کے لیے کیڑے مکوڑوں کے مترادف ہے اس ملک میں رہنے والوں کی یہ اوقات ہے ان کی نظر میں

‏میرے بھائی غیر ملکی ہیں ان پر پاکستانی قانون کا اطلاق نہیں ہوتا سے یہ ملک ہمارا ہے ہمیں ووٹ دیں مریم صفدر عرف 2022 مادل جنرل رانی

‏کرپشن کا سردار آج تک کون رھا ہے۔ آرمی چیف۔میں اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں،کے اگر آج کا موجودہ آرمی چیف کہہ دے کے میں نے میرے اردگرد لوگوں اور جرنیلوں نے کرپشن نہیں کرنی تو اللہ کی قسم ججوں،سیاستدانوں، بیوروکریٹ کی مجال نہیں کے وہ کرپشن کرے،اور میرا ملک آزاد ھوجائے گا۔ اعظم سواتی

‏اے اللہ پاکستان کو برباد کردے فاروق ستار عورت باز ہے بہادر آباد والے سور اور کتیا کی نسل ہیں اے اللہ انہیں برباد کردے انکی آل اولاد سے میرا بدلہ لے لے یہ کہتے ہیں کہ مودی سے مدد مانگ کر ہمارے سر شرم سے جھکا دئیے کوئی اینکر فوج کیخلاف نہیں بولتا الطاف حسین کا پارہ ہائی 😂😂😂