CMDU Balochistan
Honorable Chief Minister desired to introduce a reform and implementation framework which by using t
وزیراعلی بلوچستان کے خصوصی ہدایات پر انتظامیہ کی کارکردگی
رائج الوقت قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ماہ کے دوران 967 افراد گرفتار،
دس لاکھ روپے جرمانے وصول
34 غیر فعال تعلیمی ادارے متحرک۔
قلیل عرصہ میں ایک لاکھ چالیس ہزار غیر قانونی تارکین وطن بخوبی خیریت سے واپسی
چیف منسٹر ڈیلوری یونٹ کے رپورٹ کے مطابق کوئٹہ ڈویژن انتظامی حوالے سے نمایاں کارکردگی کے حامل قرار دیا گیا
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی بلوچستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں سے متعلق وزراء کمیٹی اور ایچ ای سی کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات اسفند یار کاکڑ ملاقات کررہے ہیں
نگران وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان کی جامعات کے انتظامی و مالی امور کا جائزہ لینے اور درپیش مشکلات کے حل کیلئے اعلٰی سطحی اجلاس، نگراں وزراء سیکرٹریز، اور چئیرمین ایچ ای سی کی شرکت*
جامعات کو بیل آؤٹ پیکجز کی فراہمی مالی مشکلات کا پائیدار حل نہیں، بڑھتے ہوئے اخراجات پر قابو پانا ہوگا ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے مالی معاملات کے مستقل حل کیلئے انڈومنٹ فنڈ کا قیام ضروری ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے لئے وفاق سے بھی تعاون طلب کیا جائے گا، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
صوبائی حکومت وسائل کے مطابق اندومنٹ فنڈ میں اپنا حصہ ڈالے گی ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں گورننس کی بہتری کو یقینی بنایا جائے، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی
جامعات کے مالی و انتظامی امور کی شفافیت کے لئے تھرڈ پارٹی آڈٹ تسلسل کے ساتھ کروایا جائے ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کا جامع پلان تشکیل، دیا ہے چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختیار احمد
تعلیم اور صحت کے شعبوں کو لازمی سروسز قرار دیکر معیاری خدمات کی فراہمی ضروری ہے ، چئیرمین ایچ ای سی
چین اور پاکستان کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں ہم ہمسایہ دوست ملک چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
گوادر۔ 04 دسمبر ۔نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے پیر کو یہاں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی اور گوادر سمیت بلوچستان میں چین کے تعاون سے جاری و مکمل ہونے ولے ترقیاتی و عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، جمہوریہ چین کے سفیر ژیانگ زیڈونگ سے بات چیت کرتے ہوئے نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ چین ہمارا سب سے اہم دوست اور ہمسایہ ملک ہے چین اور پاکستان کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں ہم ہمسایہ دوست ملک چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ تجارتی حجم کے بڑھنے سے دونوں ممالک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے جمہوریت چین کی گوادر میں سرمایہ کاری بلوچستان کی معیشت میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ سی پیک میں گوادر کو شہ رگ کی حیثیت حاصل ہے گوادر میں جاری چینی سرمایہ کاری سے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے چین نے ہمیشہ گوادر کی تعمیر و ترقی اور یہاں کی عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور تعاون کیا ہے گوادر میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے کول پاور پلانٹ لگائے گئے ہیں جبکہ شہر کے مکینوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے جمہوریہ چین کے تعاون سے ڈی سلینیشن واٹر پلانٹ کا منصوبہ بھی مکمل کیا گیا ہے جمہوریت چین گوادر کے طالب علموں کو اسکالرشپس بھی فراہم کر رہی ہے میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان اور چین کے صوبہ حنان کو سسٹر پروونس کا درجہ حاصل ہے گوادر میں پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال کا قیام جمہوریہ چین کی گوادر کے عوام کے لیے بے لوث محبت کا اظہار ہے نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ ہماری کوشش اور خواہش ہے کہ ہمارے دوطرفہ تعلقات بہترین انداز سے استوار اور برقرار رہیں اور باہمی تجارت اور علاقائی تعاون کے اس شتراک کو یونہی قائم رکھا جائے ملاقات میں جمہوریہ چین کے سفیر ژیانگ زیڈونگ نے گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان میں مختلف شعبوں میں جمہوریہ چین کی جانب سے سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی خواہش ظاہر کی
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر ژیانگ زیڈونگ ملاقات کررہے ہیں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی سوئنیر پیش کررہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی پاک چین فرینڈشپ اسپتال اور ڈی سیلینیشن واٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کو مشیر سماجی بہبود کوئٹہ آن لائن اور غیر سرکاری تنظیموں کی معاونت سے افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں سوئینر تقسیم کررہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی ، مشیر سماجی بہبود شانیہ خان اور ڈی جی طارق مینگل افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سے پیش کیے گئے مختلف آئٹمز دیکھ رہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی ، مشیر سماجی بہبود شانیہ خان اور ڈی جی طارق مینگل، و دیگر کا افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں افراد باہم معذوری کو شیلڈ دے رہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کو محکمہ سماجی بہبود کے افراد باہم معذوران کی تقریب آمد پر ایک بچی پھول پیش کررہی ہے
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی محکمہ سماجی بہبود، کوئٹہ آن لائن اور غیر سرکاری تنظیموں کی معاونت سے افراد باہم معذوری کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے کررہے ہیں
سندھی کلچر ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے سندھی بہن بھائیوں کو مبارک باد دیتا ہوں، پاکستان مختلف ثقافتوں کا گلدستہ ہے جس میں سندھی ثقافت بھی نمایاں ہے ہمیں اپنی قدیمی ثقافتوں کی قدر و حفاظت کرنی ہے
نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
میر علی مردان خان ڈومکی
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki attended International day of Persons with Disabilities event organized at Balochistan Boys Scout Quetta.
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki Chairing the Progress Review Meeting of World Bank Funded Project
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki Meeting with Delegation of POEPA (Pakistan Overseas Employment Promotors Association)
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل ناروت سونتا روڈوم کو سوئنیر دے رہے ہیں ۔ نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال خان رئیسانی بھی موجود ہیں ۔
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے تھائی لینڈ کے قونصل جنرل ناروت سونتا روڈوم ملاقات کررہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے تھائی لینڈ کے قونصل جنرل ناروت سونتا روڈوم کی سربراہی میں تھائی کا نمائندہ وفد ملاقات کررہا ہے۔ نگران وزیر کھیل نوابزادہ جمال خان رئیسانی بھی موجود ہیں
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki Chairing the Meeting of Provincial Population Task Force
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki meeting with Delegation of Thailand
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki Chairing the Meeting with participants of National Workshop Balochistan (NWB) XII .
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کے خصوصی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم فلسطین کے سترہ طالب علموں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki Chairing the meeting of Steering Committee of Balochistan Flood Project
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki Inaugurating Electronic Health System, Electronic Health and Medical Record System at Sheikh Khalifa Bin Zayyed Nahyan Medical Complex Quetta
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) کو قالین کا تحفہ دے رہےہیں
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki call on by Dr. Samuel Rizk, Resident Representative UNDP Pakistan
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) کو شیلڈ دے رہے ہیں
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) ملاقات کر رہے ہیں
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) ملاقات کر رہے ہیں
Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan Khan Domki call on by H.E Mehmet Pacaci, Ambassador Republic of Turkiya
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کو پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج رفیق بلوچ زیر تعمیر سبزل روڈ سے متعلق بریفننگ دے رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:30 - 17:30 |
Tuesday | 09:30 - 17:30 |
Wednesday | 09:00 - 18:00 |
Thursday | 09:30 - 17:30 |
Friday | 09:30 - 17:30 |
Quetta Balochistan
Quetta, 87300
چوری ڈکیتی اور اغواء کے سلسلہ میں فوری رابطہ کریں۔ 24/7 ہماری خدمات حاصل کریں۔
Samangali Road
Quetta, ALLAHOOCHAWK
Balochistan Prison Department is an important organ of Criminal Justice Sytem
Kaday Ghulam Quetta Baluchistan
Quetta, 87300
آرمی ڈاگ سنٹر کے تربیت یافتہ کھوجی کتے کسی بھی واردات چوری ڈکیٹی قتل اغوا
PWD Building Saryab Road Quetta
Quetta, 83700
ational Productivity Organization (NPO) is the sole Government body undertaking PRODUCTIVITY with QUALITY INITIATIVES in Pakistan. NPO promotes enhancement of productivity culture ...