Khan zheer Real Face media
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan zheer Real Face media, Real Estate, kili Chashma Achozai Quetta, Quetta.
یہ ویڈیو صرف شکاریوں کے لیے ہے۔💔
کہ ان کی ماں کے جانے کے بعد ان کا کيا حال ہوتا ہيں۔😢😰
https://www.facebook.com/Khan-zheer-Real-Face-media-100992392765374/
ایک وقت ایسا تھا کہ بلوچستان کی پہچان آن۔لوگوں میں سے ہوتا جو عزت کہ آلہ مکام میں شمار کیا جاتے تھے
اب حلات یہ ہیں کہ بلوچستان کی بیٹی اسلام اباد کی سڑکوں پر اپنے بیٹے کی زندگی مانگ رہی ہیں
ہم امن چاہتے ہیں https://www.facebook.com/Khan-zheer-Real-Face-media-100992392765374/
50 روپے پر 10 گھنٹے ویلڈنگ جیسے سخت ترین کام کرنے والے اس یتیم کی حال آپ ذرا ملاحظہ فرمائیں
پنجاب نشتر ہسپتال سے 500 سو لاوارث لاشیں برآمد
کئی لاشوں کے سینے چیر کر انسانی اعضاء نکال دئے گئے ہیں...
اور لاشوں کے بڑے شلوار سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ بلوچ ہیں انسان دوست آواز اُٹھائیں اس کی تحقیقات عالمی اداروں کو کرنی چاہیے__!
یہ بس لاشیں نہیں کہی ماؤں کے آرمان، کہی بچوں کے سہارے، کہی بیویوں کی محبت، کہی بہنوں کے خوشیاں تھی
، یہ بس لاشیں نہیں ہیں
، پتہ نہیں اب کتنی ماہیں انتظار کرتے ہوئے مر جائےگی، کتنی بچے انتظار کرتے ہوئے بڑے ہو جائےگی، کتنی بیویاں اپنے محبت کے انتظار میں بوڑھی ہو جائے گی___!
کوئٹہ سرینا چوک پر ٹریفک سارجنٹ نے غریب ڈیلیوری بوائے کو دو ہزار کا چالان دیا جو سراسر ظلم ہے ایک لڑکا جو پندرہ بیس ہزار تنخو لیتا ہوں آخر ھو کیا کرے 😥 گھر کے خرچہ پورے کرے یہ پر چالان جمع کرے
*مکہ مکرمہ میں عمارت گرنے اور ہلاکتوں کی اطلاعات*
*اللہ کریم سب اپنے حفظ و امان میں رکھے*
*آمین یارب العالمین*
#کوئٹہ
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری گرینڈ شمولیتی جلسہ میں بلوچستان کے مشہور قبائلی رہنما اور خلجی قوم کے نوجوان سربراہ حاجی نور خان خلجی کی ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
مشر محمود خان اچکزئ نے آج کوئٹہ کے ایک جلسے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری پارٹی کے کچھ لوگ
افغان طالیبان کے خلاف مسلسل بولتے رہتے ہیں۔اگر مجھے غصہ دلایا تو میں یہی کہوں گا کہ میں ان کا وزیر خارجہ ہوں۔..........
مزید کہا کہ جس جس کے ساتھ میرا اتحاد ہے۔چاہئے وہ مولوی کی شکل میں ہو یا مسلم لیگ۔ان کے خلاف کسی نے نہیں بولنا ہے۔اگر نہیں رٌکنا ہے تو اپنی پارٹی کا اعلان کرو۔
خلجی قوم کا سرکردہ رہنما اور مرحوم حاجی سراج الدین (تادین) خان خلجی کے صاحبزادے خان نورخان خلجی نےتحریک انصاف میں اپنے ہزاروں ساتھیوان سمیت شمولیت کا اعلان
شہباز شریف نے نواز شریف کو سب سے بڑا فراڈیا قرار دے دیا آڈیو سامنے آ گئی
جی ہاں اسی طرح عمران خان کی آڈیوز تیار کی جاتی ہیں کسی کے الفاظ کسی کے منہ سے کہلوائے جاتے ہیں
ایسے ہتھکنڈوں سے عمران خان کو دلوں سے نکالنا ممکن نہیں۔
غیرت نہ دی جار شم ۔۔پیجنم دی نہ خو چی ہر سوک یی اللہ پاک دی ژوندی لرہ
#کوئٹہ
کچلاک بائی پاس پر روڈ ایکسیڈنٹ ویٹز گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم 1 شخص شہید اور 4 افراد زخمی.
شہید ہونے والا میڈیکل کالج کوئٹہ کا طالب علم ادریس تھا۔
ےPubgکھیلنے والے بھائیوں سے گزارش ہے اس کھیل کو اگنور کریں ۔ ایسا نہ ہو کل آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو جائے
ایک بوڑھے آدمی کو اسکی اولاد ہر روز یہ طعنہ دیتی کہ آپ نے ہمارے لئے کیا بنایا ہے ۔۔۔
بابا جی یہ سن کر خاموش ہو جاتے ۔۔۔
اگلی صبح پھر اسی بحث کو لیکر بچے اپنے بوڑھے باپ کا جینا حرام کرتے اور بیچارہ بوڑھا صبر کے ساتھ اپنی اولاد کے اس طعنے کو سہتا بھی اور سنتا بھی لیکن خاموش رہتا ۔۔۔
جب موت کا وقت قریب آیا اور بوڑھا بستر مرگ پر لیٹ گیا تو جاتے جاتے اپنے بچوں کو ایک کاغذ دے گیا جس پر لکھا تھا
" اس گھر کے نیچے میری عمر بھر کی جمع پونجی ہے ۔۔۔ بھاری خزانہ ہے ۔۔۔ کھود کر نکال لینا " ۔۔۔۔
یہ پڑھنا تھا کہ بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہا ۔۔۔ بڑے احترام سے باپ کی میت کو دفنایا ۔۔۔ پھر اگلے ہی دن پورے گھر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا اور کھدائی شروع کر دی ۔۔
کھدائی کرتے انکی نظر ایک چھوٹے سے صندوق پر پڑی ۔۔۔ جسے کھولا گیا تو اس میں ایک پرچی پڑی تھی جس پر لکھا تھا
" اگر تم سب اتنے ہی مرد ہو تو اسی گھر کو دوبارہ بناو جسے میں نے اپنا خون پسینہ بہا کر تعمیر کیا تھا ۔۔ تمہارے سوال کا جواب بھی مل جائیگا" ۔۔۔۔
بچے رہی سہی چھت بھی گنوا بیٹھے ۔۔۔
آج کا نوجوان ماں باپ کا خدمت گزار ہو یا نا ہو لیکن یہ سوال ضرور پوچھتا ہے
" ہمارے والدین نے ہمارے لئے بنایا کیا ہے ؟ ۔۔۔۔
جنہوں نے بنایا وہ بھی اذیت میں جی رہے ہیں ۔
سچ پوچھیے تو ایسی اولادوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے جیسا ان بابا جی نے کیا ۔“
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
87650
Hashmi Manzil, 7-15/20, Alamdar Road
Quetta
Hashmi Heights is located in a safe, central location within Quetta. We offer two and three-bedroom apartments for your families. Our apartments offer a fresh, modern design and th...
Wafa Road Near MDS
Quetta, 87300
We deal in all kind of peopert (sale/ buy & construction.
Quetta, 87300
Ghazi Housing Scheme best point for investment and now plots are available. Pehly ahy Pehly pahy. ki