Ahawal e Quetta

Ahawal e Quetta
08/09/2024

hello

12/02/2024
10/02/2024

تحریک انصاف ایم این اے ملک عادل خان بازئی لوگوں سے مبارکباد وصول کررہے ہیں

28/09/2023

اسلام آباد سے جھنگ جاتے ہوئے مشر حاجی صادق خان ادوزئی کا قافلہ ہوٹل پر روکا ہوا ہے ریفریشمنٹ کیلئے مزید معلومات کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں👇👇👇

https://youtu.be/jg8OOFlnzvw?si=zmPdqFf49kxtzoRz

18/09/2023

مظلوم ولسی تحریک پاکستان کے سربراہ حاجی صادق خان ادوزئی کا سوراب گوٹھ جلسے ملتوی ہونے پر کراچی میں ہنگامی حالت میں بڑی ریلی پریس کلب کی جانب

03/08/2023

خون کو پانی سے دھویا جاتا ھے خون سے نہیں
شدید صدمے میں ہوں
کوئی قبائلی دشمنی نہیں ھے
محض غلط فہمی اور معمولی تکرار پر میرے دونوں بچوں کاضیاع ہوا ھے
امید ھیکہ
فریق دوئم بھی دور اندیشی کا ثبوت دے گا
اللہ پاک سے امید ھے جلد امن کی نوید لائے گا۔
نواب اسلم رئیسانی۔

02/08/2023

*بریکنگ نیوز*

کوئٹہ سدابہار ٹرمینل ایریا کے قریب رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان جھڑپ

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 2 زخمی

کوئٹہ:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجہ ہارون رائیسانی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق .
میر دولت لہڑی کے فرزند میر برامداد لہڑی جاں بحق .
ہسپتال
رپورٹ

Photos from Ahawal e Quetta's post 31/07/2023

مظلوم اولسی تحریک کے صوبائی کابینہ کا حلف برداری کی تقریب میں قبائلی او سیاسی رہنماؤں تاجر برادری اور مختلف فکر طبقے کے لوگوں نے شرکت کی

26/07/2023

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا 7 محرم الحرام جلوس کی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے روٹ دورہ

وزیر داخلہ کا عوام سے گفتگو اور سیکورٹی پر سوالات

عوام کی جانب سے سیکورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان

ایس ایس پی کوٹئہ کی جانب سے وزیر داخلہ کو بریفنگ

حکومت بلوچستان کی جانب سے انتظامات مکمل اور فل پروف ہے ۔وزیر داخلہ

4000 اضافی پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے ۔وزیر داخلہ

ایف سی کے 12پلٹون بھی اضافی تعینات کیے گئے ہیں ۔میر ضیاءاللہ

فوج کے بھی 2پلٹون سٹینڈ بائی رکھے گئے ہیں۔۔وزیر داخلہ

الحمدللہ ایسے کوئی خطرے کی بات نہیں ہے۔میر ضیاءاللہ

گزشتہ دو دھائی سے ہمسایہ ممالک کی جانب سے دہشتگرد امپورٹ ہو کر معصوم لوگوں کی جانیں لیتے رہیں ہیں۔وزیرداخلہ

ماضی کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی کے فل پروف اقدامات کیے گئے ہیں ۔وزیرداخلہ

25/07/2023

صوبائی وزیر بشری رند نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہی ہیں

25/07/2023

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے چیئرمین مظلوم اولسی تحریک حاجی صادق خان اچکزئی ملاقات کررہے ہے

22/07/2023

جنگ بندی کردی گئی
جنگ بندی کے بعد وڈھ میں دعائے خیر کیا جارہاہے ۔۔

21/07/2023

یہ کندھاری بازار نیشنل بینک کے سامنے صبح سورے 6.30 کا واقعہ ہے

20/07/2023

کوئٹہ۔ قبائلی و سیاسی رہنماء ملک ہاشم خان کاکڑ کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کوئٹہ۔ غریب و نادار مریضوں کے علاج و معالجے کے لیے مالی معاونت

19/07/2023

پارلیمانی اراکین کی یقین دہانی مذاکرات کامیاب/ احتجاجی کیمپ موخر

Photos from Ahawal e Quetta's post 14/07/2023

سب رجسٹرار نعمت اللہ ترین اور جوائنٹ سب رجسٹرار زوہیب اللہ کبزئ کے خلاف اور جوئنٹ سب رجسٹرار اور سب رجسٹرار کے اسٹاف کے خلاف گزشتہ روز ایک ڈیموکریٹک نیوز نامی سوشل میڈیا پیج پر بے بنیاد اور من گھڑت بیانات شئیر کیے گئے تھے جسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے زوہیب اللہ کبزئ صاحب اور نعمت اللہ ترین صاحب جیسے ایماندار اور عوام دوست انسان بھت کم ہے جس نے سب رجسٹرار افس سے پرائیویٹ ایجنٹ کا خاتمہ بلکہ اور عوامی اقدامات اٹھائے جس سے انکی عوام دوستی کا ثبوت ملتا ہے لیکن بد بختی یہ کہ اس پروپیگنڈا کو ایک ٹیکس چور
کلر ک کی پشت پناہی اور چورو کی سپورٹ حاصل ہے سمت میں سوشل میڈیا پر غلط اور منفی پرو پیگنڈہ کیا جارہا ہے خسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ۔

Photos from Ahawal e Quetta's post 07/07/2023

#کوئٹہ۔ 07/07/2023
‏پاکستان تحریک کے محبوب چئیرمین جناب عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے زیر اہتمام صوبائی جنرل سیکریٹری سالار خان کاکڑ ، ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدر رحیم کاکڑ کے قیادت میں ریلی نکالی گئی ریلی میٹرو پولیٹن پارک سے شروع ہوا جو منان چوک پر اختتام پذیر ہوا
سویڈن حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی لگائی اور سویڈن کے وزیر اعظم کی پتلا نذر آتش کیا
جمعیت علماء اسلام پاکستان شیرانی گروپ سمیت پاکستان تحریک انصاف سنیئر قائدین پارٹی ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی_____

Photos from Ahawal e Quetta's post 06/07/2023

کوئٹہ، آل پاکستان بس یونین کے صدر حاجی میر دولت علی لہڑی کے زیر صدارت بلوچستان کے تمام روٹس کے ٹرانسپورٹرز، ٹرک، منی مزدا، ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران بلوچستان کے صدور سمیت دیگر کا ایک اہم اور مشترکہ اجلاس بلوچستان میں چینی کی اسمگلنگ، چیک پوسٹوں پر مسافر بسوں کو چیکنگ کے بہانے ہراساں، این ایچ اے کی غفلت اور لاپرواہی کے خلاف سدابہار ٹرمینل میں منعقد ہوا

06/07/2023

ضلع پشین جمعیت علماء اسلام کے صوبائ رحنما سردازادہ ظفر آغا کی جانب سے جمعیت علمإ اسلام کے صوباٸی رہنما الحاج سید محمد شکور اغا چشتی حاجی امان اللہ آچکزی ۔حاجی دین محمد سیگئ۔ حاجی ڀاہند خان کو بھاری اکثریت سے چیرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔❤️❤️‍🩹

Photos from Ahawal e Quetta's post 03/07/2023

#وزیراعلیٰ_مشیر_ملک_عادل_خان_بازئی سے عیدالاضحٰی کے پہلے دن انکے رہائش گاہ بازئی قلعہ پر عزیز و اقارب کی آمد عید کی مبارکباد دے رہے
Malak Adil Khan Bazai

Photos from Ahawal e Quetta's post 03/07/2023

مظلوم ولسی تحریک کے سربراہ مشر حاجی صادق خان ادوزئی سے SK ہاؤس کوئٹہ میں عید الاضحی کے دوسرے روز عزیز و اقارب کے ملاقات عید کی مبارکباد پیش کی

مشر حاجی صادق خان ادوزئی

17/06/2023

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا امتیاز شاپنگ مال کی لاونچگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

تقریب میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی ،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ ، ڈی آئی جی کوٹئہ اظفر میسر عبداللہ حمید گل ودیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی

آج مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہیں کہ ہمارے شہر میں بہترین اعلیٰ معیار کا جدید سہولیات سے آراستہ شاپنگ مال کا افتتاح ہو گیا وزیر داخلہ

عام آدمی کو بھی کاروبار کرنے کے مواقع میسر آسکیں گے۔ وزیر داخلہ

شاپنگ سینٹر مکمل طور پر مکمل سیکورٹی نظام اور جدید طرز تعمیر پر ڈائزین کیا گیاہے ۔وزیر داخلہ

اسطرح کے شاپنگ مال بلوچستان کی ضرورت تھی وزیر داخلہ

قومیں مختلف چیزوں سے ترقی کرتے ہیں ۔وزیر داخلہ

آج بلوچستان میں تاریخی دن ہے بلوچستان کے عوام کو اس طرح کے مال سے تمام چیزویں ملی سیکں گئی ۔وزیر داخلہ

مآل سے 5سو لوگوں کو زور گار ملے گئے۔ وزیر داخلہ

بلوچستان کے لوگوں کو معیاری اور سستی چیزیں ملی گئی ۔وزیر داخلہ

دعا گو بلوچستان کے لوگوں کیلئے کہ اسطرح کے ڈپیارٹمنل اسٹور خیر کے ہو۔وزیر داخلہ

امتیاز ڈپیارٹمنل اسٹور کا کھلنا اس بات کی ضمانت ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کے حالات بہتر ہیں۔ آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

بلوچستان میں غیر متوقع حالات میں ایسے اقدامات ہماری کامیابی ہیں۔ آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

بلوچستان کو امتیاز ڈپیارٹمنل اسٹور کی طرح رول ماڈل کی ضرورت ہے۔ائی

شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں کہ وہ معیاری اور سستی چیزیں خرید سکے گئے ۔آئی جی پولیس

ملک بھر سے کاروباریوں کو بھی دعوت دیتا کہ بلوچستان میں اسطرح کے ڈپیارٹمنل اسٹور کھلیں آئی جی پولیس

امتیاز ڈپیارٹمنل اسٹور کی آمد سے بلوچستان کے 500لوگوں کو روزگار ملا۔امتیاز عباسی

امتیاز ڈپیارٹمنل اسٹور جدید طرز پر بنایا گیا ہے۔امتیاز عباسی

امتیاز ڈپیارٹمنل اسٹور سے کوٹئہ کے لوگوں کو معیاری چیزیں ملی گئی ۔امتیاز عباسی

اللہ سے دعا گو ہوں پہلے دوسرے ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالکان کو رزق دے بعکومیں ہمیں۔امتیاز عباسی

Photos from Ahawal e Quetta's post 13/06/2023

قلعہ_عبداللہ
یونین کونسل (15) حبیب زئی چیرمین_سلمان خان کاکڑ نے اپنے علاقے کے مستحق افراد میں وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے فوڈ پیکج تقسیم کیا ۔

08/06/2023

پیراشوٹ کے ذریعے آنے والے لوگ قانون سازی اور ترقی نہیں دے سکتے راجی راہشون فرزند بلوچستان صوبائی وزیر زراعت واجہ میر اسد اللہ بلوچ

*کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے صدر صوبائی وزیر زراعت راجی راہشون فرزند بلوچستان میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی پسماندگی ، بے روزگاری اور غربت کے خاتمے کے لئے وفاق کا صوبے کا ساتھ دینا ناگزیر ہے، ملک کو جمہوری انداز میں چلایا اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی جائے تو تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں، صوبے کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ 2کروڑ سے زائد عوام کو ریلیف دے سکے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر 413ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں ان میں سے 50ارب بلوچستان کو ملیں تو 1لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار اور صنعتیں لگائی جاسکتی ہیں ، باپ، بی این پی ، جمعیت علماءاسلام کے لوگ کابینہ میں ہیں انہیں بلوچستان کے لئے آواز بلند کرنی چاہےے آئندہ انتخابات میں عوام اس متعلق ان سے ضرور سوال کریں گے ۔یہ بات انہوں نے بدھ بلوچستان اسمبلی کی لابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔ میر اسد بلوچ نے کہا کہ ملک اس وقت مالی بحران سے دوچار ہے بلوچستان بھی آئندہ مالی سال کا بجٹ بنانے جارہا ہے مگر معدنیات ، سمندری دولت سے مالا مال صوبے کے لئے تعلیم،صحت ،روزگاری کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں وفاقی سطح پر بجٹ کی غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے آج بلوچستان کے پاس انتے پیسے نہیں ہیں کہ 2کروڑ سے زائد عوام کو ریلیف دے سکے ملک کو طاقت سے چلانے سے مسائل حل نہیں ہونگے مسائل کا حل جمہوری نظام کے چلنے میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ پیراشوٹ سے آنے والے لوگ قانون سازی اور ترقی نہیں دے سکتے ملک میں صاف و شفاف انتخابات ہونے چاہیئں ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں سیلا ب سے زراعت کے شعبے میں 300ارب روپے کے نقصانات ہوئے وفاق نے پہلے 16ارب پھر 8اور آخر میں 2ارب روپے دینے کا اعلان کیا مگر بلوچستان کو آج تک کوئی رقم نہیں ملی مرکز بلوچستان کے آئینی حقوق، این ایف سی کے تحت حصے کو ادا نہیں کر رہا بلوچستان میں آج بھی 500وفاقی اسکیمات ایسی ہیں جن پر کام نہیں ہورہا پی پی ایل صوبے کا 50ارب روپے کے قریب مقروض ہے لیکن وفاقی بجٹ میں بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لئے خصوصی پیکج دینے کے بجائے بلوچستان کے لئے کچھ بھی نہیں رکھا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب میں امداد کی مد میں بلوچستان کو 2ہزار ارب روپے ملے ہیں مگر بلوچستان پر کوئی رقم خرچ نہیں ہوئی ملک میں اربوں ڈالر کا قرض لیا گیا جس میں سے 1فیصد حصہ بھی بلوچستان پر خرچ نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے 430ارب روپے رکھے گئے ہیں ہم کہتے ہیں لوگوں کو بھکاری نہ بنائیں اس میں سے 50ارب روپے بلوچستان میں خرچ کئے جائیں تو یہاں کجھور اور کپاس کی فیکٹریاں، 1لاکھ لوگوں کو روزگار فراہم کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں فی کس آمدن 26ہزار ڈالر سالانہ ہوگئی ہے ہمارے یہاں 17ہزار ہے ہمیں سیاسی مفادات، رسہ کشی نے تباہ کردیا ہے عوام اور سیاسی جماعتوں کو آگے بڑھ کر ملک کے لئے کام کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت 50ہزار نوجوان بے روزگار ہیں بے روزگاری بڑھنے سے انتشار بڑھے گا اور امن و امان خراب ہوگا پہلے ہی صوبہ امن و امان پر سالانہ 30ارب روپے خرچ کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ چمن، آوران کراچی چیدیگی سڑکیں مکمل کرنے سے یہاں عالمی تجارت کا راستہ ہموا ر ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اسمبلی میں بات کریں گے نہ کہ پہاڑوں پر جائیں گے اپوزیشن میں سب بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں اس وقت بی این پی،باپ ،جمعیت کابینہ کا حصہ ہیں انہیں چاہےے کہ وزیراعظم کے سامنے آواز بلند کریں ورنہ عوام ان سے سوال ضرور کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ محکموں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملنے والی رقم کو خرچ کریں ادویات نہ خریدنے والے افسران کے خلاف کاروائی ہونی چاہےے۔انہوں نے کہا کہ مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے بجٹ خسارے کا ہوگا اور یہ خسارہ بڑھتا جارہا ہے*

06/06/2023

کوارڈینیٹر ٹو چیف منسٹر سید امر الدین آغا اساتذہ سے مذاکرات
اس موقع پر ہڑتالی پنڈال سے اظہار خیال کر رہے ہیں

05/06/2023

کوئٹہ۔ جی ٹی اے بلوچستان کے صدر حبیب اللہ مردان زئی کی قیادت میں پوسٹ آفس زرغون روڈ دھرنا شروع

05/06/2023

کوئٹہ رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند کی پریس کانفرنس

Videos (show all)

تحریک انصاف ایم این اے ملک عادل خان بازئی لوگوں سے مبارکباد وصول کررہے ہیں
اسلام آباد سے جھنگ جاتے ہوئے مشر حاجی صادق خان ادوزئی کا قافلہ ہوٹل پر روکا ہوا ہے ریفریشمنٹ کیلئے مزید معلومات کیلئے ہم...
مظلوم ولسی تحریک پاکستان کے سربراہ حاجی صادق خان ادوزئی کا سوراب گوٹھ جلسے ملتوی ہونے پر کراچی میں ہنگامی حالت میں بڑی ر...
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا 7 محرم الحرام جلوس کی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے روٹ دورہوزیر داخلہ کا عوام...
صوبائی وزیر بشری رند نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہی ہیں
جنگ بندی کردی گئی جنگ بندی کے بعد وڈھ میں دعائے خیر کیا جارہاہے ۔۔
یہ کندھاری بازار نیشنل بینک کے سامنے صبح سورے 6.30 کا واقعہ ہے
کوئٹہ۔ قبائلی و سیاسی رہنماء ملک ہاشم خان کاکڑ کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ  کوئٹہ۔ غریب و نادار مریضوں کے علاج و معالجے ...

Telephone

Website