Killah Abdullah عوامی حقوق تنظیم

04/09/2023

کوئٹہ شہر زرغون روڈ پر کسٹم اہلکاروں کی مال بردار گاڑی پر فائرنگ، پشتون تاجر محمد قسیم والد مہسم آغاءکوشہید، کردیا ۔یہ کیسا قانون ہے؟
دو ہزارروپے بھتہ نہ دینے ہر کوئٹہ کے کسٹم اہلکاروں نے فائرنگ کرکے گاڑی کو نقصان پہنچایا جبکہ ڈرائیور کو بھی شہید کردیا
ایسی اندھیر نگری چوپٹ راج ہے کوئی بھی محفوظ نہیں😓
یہ واقعہ بلکل وزیراعلی ہاؤس کے قریب ریڈ زون میں ہوا ہے۔

17/08/2023

Killah Abdullah main shahra balak

16/08/2023

افسوسناک خبر
کراچی میں 5 پشتون نوجوانوں کو پوليس نے قتل کر دیا۔ پولیس نے ڈیکتی کا رنگ دیتے ھوۓ 5 نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کر دیا ان پانچ پشتونوں کا تعلق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد سے ہے

15/08/2023

آج خضدار روڈ بلاک
خضدار سبزی منڈی کے قریب سنی کے مقام پر مین قومی شاہراہ کوئٹہ ٹو کراچی روڈ بلاک. فضل یعقوب کی اہلیہ دھرنے سے خطاب کررہی ہیں

13/08/2023

موژ دہ چمن دہ ڈی سی سہ دا خواست کووو چی دا پر باڈر دا حال دی زنانی وہ ایف سی تہ دلالی کیی پر دا دی ایکشن واخی دا دہ پشتنوں بے عزتی دہ دلتہ دی لیویز برتہ فعال کی دا دہ شار ولد خلگ دی. . . گردہ ورز دا زنانی و ایف سی تہ شزی راولی. . .

13/08/2023

کوئٹہ:پانچ سال میں وزارت کے مزے لینے والے ایک صوبائی وزیر کا اب تک پیٹ نہیں بھرا تبھی تو جاتے جاتے سیکٹریٹ سے پودے اور گملے گاڑی میں لوڈ کرکے پنجگور کی جانب رخت سفر باندھ رہا ہے

سننے میں آرہا ہیکہ دفتر کی AC بھی اتار کر ساتھ لے گئے ہیں

11/08/2023

افسوس ناک خبر 😭
مزدا ڈرائیور کی غفلت سے مسافر وین کو کچل ڈالا۔
مسافر گاڈی گدر سے #کوئٹہ جارہی تھی کہ حاجیکہ کٹائی ایریا میں حادثہ رونما ہوا۔ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔۔

08/08/2023

دہ چمن دہ لغڑیانو روزگار ( چانس )

05/08/2023

جھل مگسی میں ظلم کی انتہا۔
نوابوں کے حکم پر غریب کسان کے زمین پر قبضہ کرنے کے بعد غریب کسان کو شہید کر دیا گیا۔ اور بیٹوں کو یرغمال کیا گیا۔ ظلم کی انتہا کل سے ایمبولینس کو گھمایا گیا 2 اضلاع میں کیونکہ نواب صاحب کے حکم پر پولیس نے راستہ روک لیا پھر شہر کے نوجوان قیادت نے میت کو پولیس سے چھڑوا کر ہسپتال لے گئے وہاں بھی نواب صاحب کے حکم کی تکمیل ہو رہی تھی ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کرنے سے جواب دے دیا۔ شہید کی بیٹی ارباب جویا رات کو باپ کی میت لیکر ڈسٹرکٹ اوستہ محمد کے تھانہ سامنے احتجاج پر بیٹھ گئی آور آج صبح میت کو ایمبولنس میں لیکر نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی لے جانے لگے تو پولیس نے راستہ روک لیا۔ اب میت کو اتار کے پیدل 80 کلو میٹر لے جانے لگے۔ انسانیت کی خاطر اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر ہر جگہ پھیلا دیں شاید چیف جسٹس ائی جی بلوچستان یا کوئی مرد مجاہد ان نوابوں سرداروں سے ٹکر لے اور مظلوم لاچار بیٹی ارباب جویا کو انصاف دلا دے

03/08/2023

قلعہ عبداللہ، میزئی آڈہ میں لیویز پر دستی بم سے حملہ، حملے میں رسالدار محمد نسیم سمیت 4 دیگر افراد زخمی۔ گاڑی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا لیویز ذرائع
زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

Photos from ‎Killah Abdullah  عوامی حقوق تنظیم‎'s post 03/08/2023

افسوسناک خبر
میزئی آڈہ میں لیویز فورس پر ہینڈ گرنیڈ بم سے حملہ۔
حملے میں لیویز تھانہ میزئی اڈہ کے انچارج نائب رسالدار محمد نسیم خان اچکزئی سمیت 5دیگر افراد زخمی۔
، ہینڈ گرنیڈ بم شاہین ہوٹل میزئی اڈہ کے سامنے گاڑی کے اوپر تھیلے میں نصب کیا گیا تھا
زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

02/08/2023

اسلام علیکم دوستو خوشخبری
محکمہ صحت میں قعلہ عبداللہ کے لئے نئ نوکریاں
آخری تاریخ۔19 اگست

01/08/2023

پشاور ورسک روڈ پر ایک گھر سے بچے کو جھولے سے اغواء کی کوشش ناکام، اغواء کار عورتیں بروقت گرفتار۔

01/08/2023

کچلاک /جلوگر تھانے کے پولیس سرعام چمن سے کوئٹہ جانے والے گاڑیوں کے ڈرائیوران سے زبردستی بھتہ لیتے ہیں اور ساتھ میں گندی گالیا دیتے ہیں ابھی ایک ڈرائیور نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جلوگر پولیس نے ماں کی گالی بھی دی اور زبردستی 500 روپے بھی لیے ڈرائیور نے ائی جی پولیس سے نوٹس لینے کی اپیل

31/07/2023

ایک طرف عوام پوچھ رہی ہے کہ قریب سول کالونی اور سکاؤٹ کے ہوتے ہوئے دھماکہ خیز مواد یا خودکش حملہ آور کیسے پہنچ گیا تو دوسری طرف ان صاحبان کو آنے والے الیکشن کی فکر ہے.
مولانا فضل الرحمن اور حافظ حمداللہ صاحب سوچ رہے ہونگے کہ وہ اس دھماکے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آئندہ انتخابات میں عوام کی ہمدردی حاصل کریں گے.
لیکن یاد رکھیں
اس طرح کے فضول بیانات سے ہمدردی نہیں بلکہ عوام اور بالخصوص جمعیت کے کارکنان کے دلوں میں نفرت کی آگ بھڑک اٹھی ہے.
حافظ صاحب کی کنونشن میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے عوام میں شک و شبہات مزید بڑھ گئے ہیں.
#جواب چاہیے...

31/07/2023

دہ باجوڑ دھماکے پہ حکلہ دہ وینا 😭😭

30/07/2023

دنیا کا پہلا انسان جس کی شناخت کیلئے چپل پہنے لاش رکھا گیا ہیں کیونکہ باقی جسم ختم ہوچکا ہے 💔👇
شہدا کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئی زرائع
سانحہ باجوڑ

28/07/2023

افسوس ناک خبر 😭👇💔 ہر طرف ظلم ہی ظلم ہے
کلی ملزئی سے تعلق رکھنے والا حافظ محیب اللہ ولد حمید اللہ
مدرسے میں جاتے ہوئے راستے میں دوسرے آدمی نے خنجر کا وار کیا ابھی 6 دن سے کویٹہ سول ہسپتال میں داخل ہے اور کومہ میں ہے اور بہت غریب مجبور ہیں سب مسلمانوں سے مدد کرنے کی درخواست ہے رابطہ نمبر 03023411850

27/07/2023

پشین۔بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقہ کلی تراٹہ کے رہائشی ثناء اللہ اپنی والدہ کے ہمراہ پشین میں بیٹی کی اغواء کے خلاف ہاتھوں میں قرآن آٹھائے پریس کلب پہنچ گئی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل فوری طور پر بیٹی کو اغواء کاروں سے بازیاب کیا جائے۔والدہ کی پولیس سے اپیل۔پولیس سے اپیل ہے کہ بیٹی کو اغواء کاروں سے جان کو خطرہ ہے۔وزیراعلی بلوچستان۔چیف سیکرٹری بلوچستان۔کورکمانڈربلوچستان۔ آئی جی ایف سی۔آجی پولیس۔ڈی آئی جی پولیس سے اپیل ہے کہ فوری طور پر ایکشن لے

27/07/2023

فیض اللہ خان غیبزئی کون ھےکیا کیا کرتا ھے سنئے مفتی عبدالسلام کاکڑ کے اس یڈیو پیغام میں ۔۔۔

26/07/2023

گلستان میں وار لارڈ کی زیر نگرانی نجی جیلوں اور منشیات کے اڈوں کا انکشاف،
فیض اللہ نامی شخص کے نجی جیل میں گزشتہ روز ایک نوجوان تشدد سے شھید ہوگیا، اس طرح کے درجن بھر افراد کو ابتک موت کے گھاٹ اتارا جاچکا ہے، انتظامیہ کاروائی سے گریزاں ہے، ذرائع
تفصیلات کیمطابق ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں بارکھان کی طرح نجی جیلوں اور منشیات کے اڈوں کا انکشاف ہوا ہے جس کی نگرانی وار لارڈ فیض اللہ نامی شخص کررہا ہے یہ بندہ خود کو اداروں کا آلہ کار بتاتا ہے اس کے نجی جیلوں میں ابتک درجن بھر افراد شدید تشدد اور اذیت سے موت کے منہ میں چلے گئے ہیں جبکہ ایک تازہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس میں محیب اللہ کاکوزئی شدید تشدد سے شھید ہوگئے جنہیں بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا ذرائع کے مطابق ان کے نجی جیلوں میں درجنوں افراد اب بھی قید ہے مگر انتظامیہ مارے خوف کے ان کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہے ذرائع کے مطابق فیض اللہ نامی وار لارڈ افغانستان سے آنے والے سابق حکومت کے سینکڑوں اہلکاروں کی سرعام سرپرستی کررہا ہے ان سمیت زمینوں پر قبضے، منشیات کے درجنوں اڈوں جس میں ہیروئین اور نشے کے انجکشن بنانے والی فیکٹریاں بھی شامل ہے ان کی سرپرستی میں چلائے جارہے ہیں علاقے میں چوروں کے کئی گینگ کی سرپرستی کیساتھ ساتھ جنگل پیرعلیزئی اور گلستان میں منشیات کے اڈوں کا سرغنہ بھی ہے ذرائع نے بتایا کہ ان کے نجی جیلوں میں بند افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے مگر اس کے باوجود بھی انتظامیہ اس کے خلاف کاروائی نہیں کررہی ہیں سب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیلوں کے خلاف حکومت کاروائی کرسکتی ہے تو اس کے خلاف کیوں نہیں ہوسکتی جو اس سے پہلے بھی قتل اقدام قتل سمیت درجنوں دیگر واقعات میں ملوث ہیں اگر اس ظالم قاتل اور معاشرے کے دشمن شخص کیخلاف فوری اقدام اور آواز نہ اٹھایا گیا تو علاقہ بڑی تباہی سے دوچار ہوسکتا ہے۔

Photos from ‎Killah Abdullah  عوامی حقوق تنظیم‎'s post 25/07/2023

دغه زوان محیب اللہ کاکوزئ د فیض اللہ غبیزئ پہ شخصی جیل کی نن مڑ سو۔ سہ سو اغہ میڈیا والا سی د۔ بلوچ ظالم سردار کھیتران پر ظلم ٹینگ ٹینگ کیدل وس ولی ورک دئ۔ پہ یوو کی دونی غیرت نہ سو پیدا سی دا پوسٹ وکی خو خبر گردہ کویی ۔۔ چی دقلعہ عبداللہ سہ بہ د ناسور خلاف د ظلم خلاف د خپل سر پہ سودا اواز پورتہ کئ۔ سرکار سہ خو ھیس اومید نستہ خو زوانانو تئ پر سوشل میڈیا اواز پورتہ کی👉👉👉👉

03/07/2023

03\07/2023
تفتان حادثہ ایمبولینس کو بی این پی کی ہڑتال میں راستہ نہ دینے پر خاتون سمت چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔

27/06/2023

#چمن: پاک افغان بارڈر پر پاکستان کیلئے دنبے چھوڑ دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چمن منڈی میں بھیڑ، بکریوں کی قیمتیں پہلے کی بنسبت کم ہوگئیں۔

Photos from ‎Killah Abdullah  عوامی حقوق تنظیم‎'s post 27/06/2023

ہرنائی رات کو زیارت کے علاقے مانگی کچ ایریا میں ہرنائی سے جانے والے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ٹرکوں کو مکمل طور پر جلایا گیا ہے۔ جس میں 4 ٹرک گاڑیاں اور 2 ڈمپرز گاڑیاں شامل ہیں۔

24/06/2023

ظلم کی انتہاء ہے غریب مزدور طبقہ اور طلباء اکرام گھر جاتے وقت انتہائی پریشان ہے ان کی مجبوری سے بس مالکان فائدہ لے رہے ہیں دوگنہ کریہ لے رہے ہیں تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ھیکہ اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں اور سرکار جلد اس پر نوٹس لے

20/06/2023

مفتی عبدالسلام نے ایک چور اور بھتہ خور کو پکڑا ۔
جس نے کہا کہ یہ سب کچھ ھم سے فیض اللہ خان کروارہا ہے فیض اللہ خان جوشکور خان اور احمد خان کا بھائی ہے اور یہ چور کہتے ہے کہ ھم ا افغانستان سے آئے ہوئے ہیں ۔۔،
گلستان اتنا لا وارث ہو گیا کہ افغانستان سے عسکر لاکران یہاں چوریا کروا رہا ہے ۔

19/06/2023

افسوس ناک خبر 😭 لسبیلہ
لسبیلہ مین آر سی ڈی شاہراہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ میں آگ لگ گئی,
کوچ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئ تمام مسافروں کو ریسکیو کرکے جانیں محفوظ کرلی گئ

11/12/2022

تازه خبر:
د نامعلومو وجوهاتو پر بنياد د چمن ويش باډر دروازه يو ځل بيا د ټګ او راتګ پر مخ بنده شوه.

08/12/2022

ملزمان کی گرفتاری اور عملے کو سیکیورٹی فراہم کرنے تک نادرا آفس چمن بند رہے گا۔ نادرا بلوچستان
عوامی حقوق تنظیم قلعہ عبداللّٰہ

07/12/2022

کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ خانوزئی کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے لہذا ٹرانسپورٹرز حضرات کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے تعاون کریں اور غیر ضروری سفر سے بلکل گریز کریں.
عوامی حقوق تنظیم قلعہ عبداللّٰہ

26/11/2022

کل بروز اتوار کو عوامی حقوق تنظیم قلعہ عبداللّٰہ دفتر
چیرمین بلال انجم
صدر سعید محمد صاحب
وائس چیرمین ملک شاہد خان صاحب

25/11/2022

کوئٹہ /ضلع قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان منگلزئی کا رہاہشی حاجی زیندین کاکڑ کا 13 سالہ کم عمر بچے کو 2 ہفتے پہلے کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر سکیورٹی والوں نے بس سے اتار تھا تاحال بچہ غائب ہے بچے کے والدین اور تمام گھر والے بہت پریشان ہیں اگر کسی کو اس بچے کے حوالے خبر ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03364147738

14/11/2022

چمن باډر
پر چمن ویش باډر باندې د جنګ ټوله حقيقت واوري!

Photos from ‎Killah Abdullah  عوامی حقوق تنظیم‎'s post 13/11/2022

بریکنگ نیوز پاک افغان باڈر باب دوستی کے مقام سے فائرنگ کی آوازیں آرہی ہے اللہ پاک خیر کریں فائرنگ کے باعث داخلی راستے میں عوام کی بڑی تعداد پھنس کر رہ گئے ہیں اب بھی شدید فائرنگ کی آوازیں سنی جارہی ہے

13/11/2022

چمن/بارڈر جنگ شروع دی د پاکستان او افغانستان

Photos from ‎Killah Abdullah  عوامی حقوق تنظیم‎'s post 11/11/2022

#کوئٹہ: کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم، تین افراد جاں بحق۔ جن میں ایک کی شناخت محمد نعمان ولد ہمایون خان کاسی کے نام سے ہوئی ہے۔

06/11/2022

که څه هم ډير شرم دی خو‌ مجبوري ده
د چمن او سپين بولدک ترمنځ پر دروازه له ښځو سره چلند
😌😌😌😌

Photos from ‎Killah Abdullah  عوامی حقوق تنظیم‎'s post 30/10/2022

چمن
کوژک میں فیلڈر گاڑی گیری کھائی میں جاگری کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

02/08/2022

KaRwã saChh
کڑوا سچ,,,
عوامی حقوق تنظیم قلعہ عبداللہ

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

د چمن او سپين بولدک ترمنځ و دروازې ته د چمن له لوري تللې لار لغړيانو تړلې ده آو پرلت ي جوړ کړی دی او پر دروازه زموږ د ښځ...
نوجوان ایکشن کمیٹی قلعہ عبداللہ کے میمبران

Telephone

Website

Address

Street
Quetta
BILALO

Other Social Media Agencies in Quetta (show all)
Daily Balochistan Daily Balochistan
Quetta
Quetta, A1A

I am Journalist in Distric Sobbatpur.

Ajmal Khan Ajmal Khan
Alikhail
Quetta, 112233

خپل وطن

Latif azad official Latif azad official
Quetta

i am social media worker only

The Balochistan Tribes The Balochistan Tribes
Quetta

Balochistan beauty culture tradition and languages

M abass officol M abass officol
Quetta

I am a digital marketing expert with a passion for helping businesses grow through strategically

Waqar_Graphic Designer Waqar_Graphic Designer
Najeebullah Street Jan Muhammad Road Quetta
Quetta, 87300

Visual Designer & Digital Artist having 3 years of experience with a Bachelor degree

Mir Mehirullah M Hassani Page Mir Mehirullah M Hassani Page
Balochistan
Quetta

no ads

QuettA lover'S QuettA lover'S
Quetta, 1007

سوشل ميډيا ✌

Haqeeqat Haqeeqat
Jinnah Town
Quetta, 87500

Social Media Agency Posting Reality On Trend

Ultimate Commerce Quetta Ultimate Commerce Quetta
7-4/28 A Yazdan Khan Road
Quetta, 87300

Welcome To The Official page Of Ultimate Commerce Quetta. Make Sure To Like & Follow Us.

SBS Digital Marketing SBS Digital Marketing
Quetta, 87300

Quetta Star Quetta Star
Abdul Khaliq Street Near Hudda Jail
Quetta

i want to spread the massage of poor people to world and requested to people to solve their problems