Teachers Media

ہمارا حق ہمیں نہیں دیں گے تو ہم اپنا حق چھین کر بھی لیں گ

29/02/2024
Photos from Teachers Media's post 26/02/2024

کل صوبائی سلیکشن بورڈ1کا میٹنگ ہوگا جس میں محکمہ سکول ایجوکیشن کے آفیسرز گریڈ18سےگریڈ19 میں پروموٹ ہونگے، ہیڈماسٹر B-17 کو DDOE/S.HeadMaster B-18 پروموٹ ہونگے اور JET, JET Tech, JDM, JAT, PETاور EST B-15 کےمیل، فیمیل اساتذہ کرام کو SSTکیڈرزB-17میں پروموٹ ہونگے ان شاءاللہ۔
اساتذہ کرام کےپروموشن کیسز کے حوالے سے جی ٹی اےآئینی بلوچستان کے صوبائی صدر، سالار اساتذہ حاجی مجیب اللہ غرشین نے اپنے صوبائی ممبران کے ہمراہ چیف سیکرٹری بلوچستان، نگران صوبائی تعلیم،سیکرٹری سکول ایجوکیشن ودیگر حکام سے ملاقاتیں کی، سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے حکام بالا کو خبردار کیا الحمدللہ اس ہمت کوششوں کے باعث کل صوبائی سلیکشن بورڈ کافائنل میٹنگ ہوگا۔

24/02/2024

Pakistan Bureau of Statistics
24 فروری 2024 کے مختلف اخبارات میڈیا سیل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان

24/02/2024

Pakistan Bureau of Statistics
جی ٹی اے آئینی

23/02/2024

پوسٹنگ ٹرانسفر ملازمت کا حصہ ہے۔ اپنے سے سینئر آفیسر کو خوش امدید کہتا ہوں۔ اور اپنے ٹاؤن کے تمام اساتذہ اور ملازمین کا میرے ساتھ تعاون اور تعلیمی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
سید اشرف الدین آغا صاحب

22/02/2024

Voice For regularize the community teachers

Photos from Teachers Media's post 20/02/2024

ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز بلوچستان نے داخلہ مہم 2024 کے حوالے سے مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

20/02/2024

ضلع نصیر آباد کے رہائشی اور جی ٹی اےآئینی بلوچستان کے ممبر، ہر دل عزیز شخصیت, اپگریڈیشن کے عظیم ہیرو استاد محترم نثار احمد صاحب کی موت کاخبر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا
جنہوں نے اساتذہ اپگریڈ یشن کے لئے اپنی معزوری کو بالائے طاق رکھ کر جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے کوئٹہ میں ہردھرنے میں شرکت کی۔
ہم مرحوم کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے یاد رکھیں گے
گزشتہ سال جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے دھرنے میں کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے انکی جزبات سے بھرا انداز کی تصویر کشی بھی میں نے خود اپنے موبائل فون کے کیمرے سے کی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.
منجانب: سید قدیم شاہ جنرل سیکرٹری جی ٹی اےآئینی ضلع ہرنائی۔

20/02/2024

میسر نہ ہوں آسائشیں تو کیا ہوا
زمیں پر بیٹھ کر معمارِ قوم بناتے ہیں
Voice for regularize the community teachers.

19/02/2024

Distribution plan of free text books for the academic year the acadmic year 2024

16/02/2024

خضدار: بلوچستان ایجوکيشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے کمیونٹی سکول کلی شیرمحمد اکرو کبہڑی کے سالانہ امتحان کی تصویریں جھلکیاں۔
حکومت بلوچستان سے گزارش کرتے ہیں کہ کمیونٹی سکولز ٹیچرز کو مستقل کرکے تعلیم دوستی کا ثبوت دیں۔

15/02/2024

‏جھل مگسی
بلوچستان ایجوکيشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے کمیونٹی سکول گوٹھ محمد بخش تمبیلہ میں سالانہ امتحان جاری ہے۔
حکومت بلوچستان ، چیف سیکرٹری بلوچستان ،سیکرٹری تعلیم بلوچستان سے گزارش ہے کہ کمیونٹی سکولز ٹیچرز کو مستقل کیا جائے

07/02/2024

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2024 کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔پرائیوائٹ امیدواران اپنی رولنمبر سلپ ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔
جبکہ ریگولر امیدواران اپنے ادارے سےرابطہ کریں۔

BBISE QUETTA,BOARD OF INTERMEDIATE & SECONDARY EDUCATION QUETTA Balochistan Board of Intermediate and Secondary Education provides all kinds of services related to SSC & HSSC examinations and result declaration.

03/02/2024

چیف سیکرٹری بلوچستان جناب شکیل قادر صاحب سے گزارش ہے کہ 17 سالوں سے کنٹریکٹ پر پڑھانے والے کمیونٹی سکولز اساتذہ کو مستقل کرکے تعلیم دوستی کا ثبوت دیں ۔
بلوچستان کمیونٹی سکولز ٹیچرز

02/02/2024

جی ٹی اے آئینی بلوچستان

02/02/2024

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ میر علی مردان ڈومکی صاحب اور چیف سیکریٹری بلوچستان کی ہدایت پر نگران وزیر تعلیم ڈاکٹر قادر بخش بلوچ کا جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے صوبائی صدر، سالار اساتذہ حاجی مجیب اللہ غرشین کی سربراہی میں اجلاس ہوا
نگران وزیر تعلیم سے اجلاس میں جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے وفد میں سعید احمد ناصر ،شعیب ترین اور عزیز آغا شامل تھے۔
اجلاس میں اپگریڈیشن کے بعد JVT کیڈرز اور JET کیڈرز کے ٹائم سکیل سٹرکچر کی تشکیل نو، پری میچور انکریمنٹ کی کٹوتی کا خاتمہ، مسنگ پوسٹوں کو بجٹ بک میں شامل کرنے، تمام ٹیچنگ کیڈرز کی پوسٹوں کی نئی نومینکلیچر کی تشکیل، JET اور EST کیڈر کوگریڈ B-16 میں اپگریڈیشن سمیت ڈیمانڈ نوٹس میں شامل دیگر اساتذہ ،طلباء اور تعلیمی اداروں کے مسائل اور مطالبات پر سیر حاصل گفتگو ھوئی
اس حوالے سے منگل 6 فروری 2024کو فنانس سیکرٹری کے ساتھ تفصیلی اجلاس ھوگا۔نگران وزیر تعلیم کی درخواست پر الیکشن ڈیوٹی سے بائیکاٹ کے حوالے سے آج بروز جمعتہ المبارک 2 فروری 2024 کو ھونے والی پریس کانفرنس مؤخر کی گئی ۔
میڈیا سیل: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان

29/01/2024

29 جنوری 2024 انتخاب کوئٹہ
میڈیا سیل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان

22/01/2024

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں اساتذہ کی بھرتیوں میں کرپشن کا انکشاف

22/01/2024

کرپٹ ٹیسٹنگ سروس SBK نے CTSP کو 74 ملین یعنی 7 کروڑ 40 لاکھ روپیہ ایڈوانس کنسلٹنسی کی مد میں دیا تھا۔واؤچرز اور بلوں کی فراہمی کے!
و #کرپشن : ٹیچرز بھرتی امتحان لینے کیلئے سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی انتظامیہ نے نو کروڑ چراسی لاکھ اسی ہزار امتحان میں کھانے پینے کرسیوں پر خرچ کیے، آڈٹ رپورٹ

وائس چانسلر ڈاکٹر ساجدہ نورین کے دور میں آڈٹ رپورٹ نے یونیورسٹی میں شدید مالی بے ضابطگیوں کے انکشافات کئے ہیں
رپورٹ کے مطابق مالی سال 2022-23 کے لئے سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ کے آڈٹ کے دوران، یہ بات سامنے آئی کہ یونیورسٹی نے امتحانات کے انعقاد کے لیے محکمہ تعلیم کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت (MOU)‏ پر دستخط کیے، جس کی فیس 1000 روپے تھی۔ 980 فی امیدوار۔ سی ٹی ایس پی (کنڈکٹ ٹیسٹنگ سروس پاکستان) سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق، موصول ہونے والی 186,000 درخواستوں میں سے 176,000 کو قبول کیا گیا اور تقریباً 2000000 روپے کی وصولی ہوئی۔ 172.480 ملین یعنی سترہ کروڑ چوبیس لاکھ اسی ہزار کی آمدنی ہوئی۔ مزید، یونیورسٹی نے اس ٹیسٹنگ اقدام کے لیے CTSP کی خدمات حاصل کیں اور CTSP کو روپے چارج کرنے کی اجازت دی۔ 440 فی امیدوار۔ اس حقیقت سے ایک تشویشناک بات سامنے آئی کہ یونیورسٹی نے روپے کی پیشگی ادائیگی کی۔ CTSP کو 74 ملین یعنی 7 کروڑ چالیس لاکھ کنسلٹنسی فیس کے طور پر، واؤچرز اور بلوں کی فراہمی کے بغیر۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایم او یو میں کنسلٹنٹ کی تقرری اور اس کے انسانی وسائل کی شمولیت کا کوئی واضح نظام فراہم نہیں کیا گیا۔

مزید برآں، یونیورسٹی انتظامیہ بقایا روپے کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرنے سے قاصر رہی۔ نو کروڑ چراسی لاکھ اسی ہزار پراجیکٹ ڈائریکٹر کے بیان کے مطابق یہ رقم لاجسٹکس، خوراک، سفری الاؤنسز، پی او ایل وغیرہ کے لیے استعمال کی گئی تاہم سرکاری ریکارڈ میں کوئی واؤچر یا معاون دستاویزات نہیں ملے، اور یونیورسٹی پوری جمع شدہ رقم کا جواب فراہم کرنے میں ناکام رہی۔

22/01/2024

بلوچستان**

19/01/2024

جی ٹی اے آئینی بلوچستان
19 جنوری 2024

08/01/2024

8 جنوری 2024
انتخاب کوئٹہ
میڈیا سیل جی ٹی اے آئینی بلوچستان

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان اساتذہ اپ گریڈیشن کے حوالے سے صدر جی ٹی اے آئینی ضلع کوئٹہ سید عبدالعزیز کی تفص...
پشین ۔ کلی چربادیزئی  2013 میں تعمیر کیاگیا ہائی سکول  بلڈنگ پر پچاس لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کرکے بلڈنگ کنڈرات میں تبد...
کوئٹہ: نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ کا میڈیا سے گفتگوSBK پاس امیدواروں کیلئے پریشان کن خبر
یہ ہوتی ہے قیادت اور یہ ہوتی ھے رہنمائیگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے صدر، سالار اساتذہ، 38 دن تادم مرگ بھو...
تاریخ پہ تاریخ
ثناءبلوچ صاحب کا نئے ٹیچرز کے پوسٹوں کے بھرتی کے حوالے سے اسمبلی میں اظہار خیال
محکمہ خزانہ کا بلوچستان کے ملازمین کو مس گائیڈ کرکے دغا بازی جاری تمام محکموں کے یونینز اس دھوکہ کے خلاف میدان میں نکلے
بلیک میلر کا پیج رپورٹ کریںhttps://www.facebook.com/chotichiriaofficial?mibextid=ZbWKwL
جی ٹی اے بی قلعہ سیف اللہ کی جانب سے مرد مجاھد خانداد کاکڑ صاحب  و دیگر ساتھیوں کا جوش وخروش سے استقبال ۔۔۔
یوم تشکر ✌️

Website

Address

Balochistan
Quetta
TEACHER

Other Quetta schools & colleges (show all)
Shammama Foundation Shammama Foundation
Main Kirani Road, Iqbal Aabad, Kirani
Quetta, 87300

Shammama Foundation works for a brighter tomorrow.

InnerForum.com InnerForum.com
Street No . 10
Quetta, 87300

For Islam, Balochistan Examination Results, Pakistani Drama`s, Software, Movies, Songs, Wallpaper, Poetry, Mobile Stuff, Saraiki Songs, Inner News Paper, Earning Tips, Blogger Tip...

Cybertechpros Cybertechpros
Quetta

We are the training provider for the world’s highest paying most respected IT certifications arou

Science official channel In hazargi Science official channel In hazargi
Quetta

learn science subjects of All classes in urdu by videos, notes, and exercises etc. Watch informative

English with Rehman Aziz English with Rehman Aziz
Satellite Town
Quetta

The purpose of this page is to assist pupils in order to master English Grammar.

JasimAli786 JasimAli786
Quetta

DisCover Balochistan""" DisCover Balochistan"""
Joint Road Quetta
Quetta

Let's Discover Beauty Of Balochistan THE LAND OF MOUNTAINS�

My School My School
Faizabad Sariab Road Quetta
Quetta

Malak Moin Badizai Malak Moin Badizai
Quetta

🏊‍♀️🏑

The Ahmed Shah Academy of Sciences & languages The Ahmed Shah Academy of Sciences & languages
Faiz Muhammad Road Quetta
Quetta

Dreams get true.

UMMAH English Language Academy UMMAH English Language Academy
Quetta, 87650

We shall rise.