BNP Youngers Sariab
BNP Sariab
*گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ خان، سے رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے.*
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ کے بھانجے ڈپٹی کمشنر نوشکی خرم خالد کے بھائی پی پی ایچ آئی کے فنانس آفیسر ریحان خالد ناگ ٹریفک حادثے میں زخمی تمام احباب اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ پاک صحت کاملہ وعاجلہ نصیب فرمائے
افسوس ناک خبر ( نماز جنازہ کا اعلان)
راہشون بلوچ قوم سردار عطاءاللہ خان مینگل کے داماد بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل کے بہنوئی بی این پی لسبیلہ کے سابقہ نائب صدر میر چنگیز گچکی اور میر نوروز گچکی کے والد بی این پی لسبیلہ حب کے آرگنائزر جمیل گچکی کے بھائی عامر جونیجو کے سسر لسبیلہ وندر کے معروف قبائلی شخصیت میر عبدالمجید گچکی کا طویل علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر وندر میں اداکی جائے گی اور تدفین انکے آبائی قبرستان میراں پیر وندر میں کی جائے گی۔ تمام دوست اور عوام کو نماز جنازہ میں شرکت کے لیے مطلع کیا جاتا ہے۔ فیملی ذرائع
انا للہ وانا الیہ را جعون
کراچی
راہشون بلوچ قوم سردار عطاءاللہ خان مینگل کے داماد بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل کے بینوئی میر چنگیز گچکی اور میر نوروز گچکی کے والد بی این پی لسبیلہ حب کے آرگنائزر جمیل گچکی کے بھائی لسبیلہ وندر کے معروف قبائلی شخصیت میر عبدالمجید گچکی کا طویل علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔اللہ تعالی مرحوم کو مغفرت عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
مختصراً سی پہچان
جو دنیا کے سامنے ہے
سردار اختر مینگل
سردار اختر مینگل بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز سیاست دان ہیں۔ وہ بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP) کے موجودہ صدر ہیں، جو ایک سیاسی جماعت ہے جو پاکستان میں بلوچ عوام کے مفادات کی نمائندگی کرتی ہے۔ مینگل یکم فروری 1963 کو بلوچستان کے ایک چھوٹے سے شہر وڈھ میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے ہے، اور ان کے والد، سردار عطاء اللہ مینگل، ایک ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما ہیں۔ سردار اختر مینگل 1997 سے 1999 تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ وہ متعدد بار رکن قومی اسمبلی (MNA) اور رکن صوبائی اسمبلی (MPA) بھی منتخب ہو چکے ہیں۔ مینگل بلوچ عوام کے حقوق کے علمبردار رہے ہیں اور صوبہ بلوچستان کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ وہ بلوچ عوام کے حقوق کے لیے مختلف تحریکوں میں شامل رہے ہیں جن میں صوبے میں لاپتہ افراد کی بازیابی کی جدوجہد بھی شامل ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Quetta
87550