JAS Traders
Mining Coal available with us at Quetta. Just Leave a msg on WhatsApp with your requirements.
Upto6000 GCV Sulphur below 👇 2%. Price:
**Coal Specifications Report**
1. **General Information:**
- **Coal Type:** Bituminous
- **Geographical Origin:**
- **Date of Analysis:**
2. **Proximate Analysis:**
- **Moisture Content:** Below 10%
- **Volatile Matter (VM):** 38-40%
- **Fixed Carbon:** Calculated (100% - Moisture - Volatile Matter - Ash)
3. **Calorific Value:**
- **Gross Calorific Value (GCV):** Above 6000 kcal/kg
4. **Ultimate Analysis:**
- **Carbon (C):**
- **Hydrogen (H):**
- **Nitrogen (N):**
- **Sulfur (S):** Below 3%
- **Oxygen (O):**
- **Ash Content:** Below 10%
5. **Physical Properties:**
- **Particle Size Distribution:**
- **Bulk Density:**
- **Hardgrove Grindability Index (HGI):**
6. **Combustion Characteristics:**
- **Flame Stability:**
- **Ignition Temperature:**
- **Burnout Characteristics:**
7. **Environmental Impact:**
- **Emission Factors:**
- **Impact on Air Quality:**
8. **Handling and Transportation:**
- **Handling Moisture Sensitivity:**
- **Recommended Transport Conditions:**
9. **Conclusion:**
- **Summary of Key Specifications:**
- **Recommendations for Use
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.
GCV 6200 Sulphur below 👇 3%
GCV 5300 to 5600 Sulfur 2% to 4 %
500 MT Available for Sale
Contact for Booking
https://www.youtube.com/
ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیئے تاکہ آپ معززین کے کوئلے کی مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال بروقت پہنچا سکیں۔ شکریہ
Pak Mining Coal Market - YouTube "Welcome to [Pak Mining Coal Market] - Your Ultimate Coal Resource Hub! 🔥Are you in the business of mining, operating a bricks kiln, or managing a factory t...
"Fueling Your Needs, Fueled by Your Trust. Our Journey, Your Satisfaction. 🔥 "
Amethyst Crystal Raw Piece
For sale. Contact please
💫 _*جب جنت میں آپ سے ملوں تو آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار اپنے رب کے سامنے بھی آپ کا شکریہ ادا کر سکوں*_ 💫
ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا پوچھا :
زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی؟
وہ کروڑ پتی شخص بولا
میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ میں آیا.سب سے پہلا مرحلہ تھا مال اور اسباب جمع کرنے کا. لیکن اس مرحلے میں مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو مجھے مطلوب تھی.پھر دوسرا مرحلہ آیا قیمتی سامان اور اشیاء جمع کرنے کا. لیکن مجھے محسوس ہوا کہ اس چیز کا اثر بھی وقتی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک بھی زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی.
پھر تیسرا مرحلہ آیا بڑے بڑے پروجیکٹ حاصل کرنے کا. جیسے فٹ بال ٹیم خریدنا، کسی ٹورسٹ ریزارٹ وغیرہ کو خریدنا . لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں تصور کرتا تھا.چوتھی مرتبہ ایسا ہوا کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ میں کچھ معذور بچوں کے لیے وہیل چیرس خریدنے میں حصہ لوں.
دوست کی بات پر میں نے فوراً وہیل چیرس خرید کر دے دیں. لیکن دوست کا اصرار تھا کہ میں اس کے ساتھ جا کر اپنے ہاتھ سے وہ وہیل چیرس ان بچوں کے حوالے کروں. میں تیار ہو گیا اور اس کے ساتھ گیا. وہاں میں نے ان بچوں کو اپنے ہاتھوں سے وہ کرسیاں دیں. میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی عجیب چمک دیکھی. میں نے دیکھا کہ وہ سب کرسیوں پر بیٹھ ادھر ادھر گھوم رہے ہیں اور جی بھر کے مزہ کر رہے ہیں. ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ کسی پکنک اسپاٹ پر آئے ہوئے ہیں.
لیکن مجھے حقیقی خوشی کا احساس تب ہوا جب میں وہاں سے جانے لگا اور ان بچوں میں سے ایک نے میرے پیر پکڑ لیے. میں نے نرمی کے ساتھ اپنے پیر چھڑانے کی کوشش کی لیکن وہ بچہ میرے چہرے کی طرف بغور دیکھتا ہوا میرے پیروں کو مضبوطی سے پکڑے رہا.
میں نے جھک کر اس بچے سے پوچھا : کیا آپ کو کچھ اور چاہیے؟
اس بچے نے جو جواب مجھے دیا اس نے نہ صرف مجھے حقیقی خوشی سے روشناس کرایا بلکہ میری زندگی کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا.اس بچے نے کہا: میں آپ کے چہرے کے نقوش اپنے ذہن میں بٹھانا چاہتا ہوں تاکہ جب جنت میں آپ سے ملوں تو آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار اپنے رب کے سامنے بھی آپ کا شکریہ ادا کرے
کوئلے کافی مقدار میں ہمارے پاس موجود ہے۔ یہی وقت ہے
Coal available at resealable price at Quetta
We can supply best quality coal
Please help our Islamic institutions
مارکیٹ سے بہترین کوئلہ حاصل کرنے کے لئے ہماری خدمات سے استفادہ اٹھائے۔
Contact for Sor Range coal at my WhatsApp.
اپنا تعارف
آپکو کہاں کوئلہ چاہیے
کتنا چاہیے
کس قسم کا چاہیئے
تفصیل لازمی لکھا کیجئے
اس ملک کی پولیس اور دوسرے ادارے ہمیشہ غریب کو نشانہ بناتے ہیں طاقتور کو ملک لوٹنے کے حوالے کیا ہے۔ یہ عوام اس جیسے ظلم کو ایک نہ ایک کچھلنے میں دیر نہیں لگائی گی۔ کیونکہ ظلم کے خلاف جتنا دیر کروگے نقصان اس سے ذیادہ ہوگا۔
روزبروز بیروزگاری معاشی کشمکش اس ملک کی مقدر بن چکی ہے ۔ لیکن ایک پاس ایک سنہرا موقع ہے۔ اور آپکا آنے والا کل تابناک ہوسکتا ہے ۔ کیونکہ اس وقت کریپٹو کرنسی بیٹ کوائن جو کسی وقت ایک کوائن ایک کروڑ پاکستانی روپے سے اوپر گیا تھا ایک ڈالر سے 99 ہزار سے اوپر گیا تھا اس وقت پھر نیچھے آرہا ہے ۔ بیئر مارکیٹ چل رہی لہذا آج ہی ایک قدم لو اور مستقبل کے سنہرے خواب پورے کرے۔ کم قیمت پر کوائن خرید کر رکھ لیں۔ اگر ذیادہ ٹریڈنگ نہیں اتی۔ سیکھنے کے لئے اللہ زندگی دے۔ لیکن آج نہیں تو کبھی نہیں۔ مندرجہ ذیل لنکس پر رجسٹر کریں۔ اس سے مجھے کوئی اتنا فائدہ نہیں کہ میں ہوا چلنا شروع کردونگا۔ لیکن بتانے کا فیس پوری دنیا لیتی ہے۔ سمجھ نہ آئے تو بھائی سے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیجئے ۔ میں پچھتایا آپ کو بروقت بتا دیا۔ کیونکہ مجھے کسی نے بتایا نہیں مندرجہ ذیل کریپٹو ایکسچینجز پر رجسٹرڈ ہو۔ سب پر ہوجاو۔ کیونکہ نئے کوائن ملتے رہتے ہیں ۔
https://h5.bitget.com/vhtml/register?clacCode=E80YHN0G
Download the OKX App via https://www.okx.com/join/76910409 and sign up. Get Mystery Boxes up to $500 in crypto.
https://www.kucoin.com/r/rf/rP6P7X7
https://www.binance.com/en/activity/referral/offers/claim?ref=CPA_00MH3AUSFY
مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور ڈھانچوں سے بنے چرچ کو سیاحوں کےلیے کھول دیا گیا ھے۔اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے۔
یہ پرتگال کے شہر"ایوارا" میں ہے۔ اس کو پوپ "فرانسس کانی" نے مکمل طور پر اندلس میں مارے گئے مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور انکی ہڈیوں سے تعمیر کیا۔اس کی دیواروں پر دو بچوں کی خشک لاشیں لٹک رہی ہیں جن کو گلہ گھونٹ کر قتل کرکے سکھایا گیاتھا۔
اس کو بنانے کےلیے 5ہزار مسلمانوں کے ڈھانچوں کو استعمال کیاگیا جن کو سقوطِ اندلس کے بعد نصرانیت قبول نہ کرنے پرقتل کیاگیاتھا- اس چرچ کو اب سیاحوں کیلیۓ خاص اس وقت پر اس لیۓ کھولا گیا ھے تاکہ مسلمانوں کو نفسیاتی طور پر خوف زدہ کرکے مسلمان ممالک پاکستان ، ترکی ، ملاٸشیاُ ، قطر ، ایران ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر مشتمل اسلامی بلاک کے بننے کو روکا جا سکے۔ یورپی اور مغربی ممالک اس سازش میں اس حد تک تو کامیاب ھو گۓ ہیں کہ اس اتحاد میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب شامل ھونے سے پیچھے ہٹ گۓ ہیں جبکہ ایران ابھی تک گومگو کی کیفیت میں ھے۔روس بھی ترکی کے بڑھتے ھوۓ اثرو رسوخ کو پسند نہیں کررہا۔
مسلمانوں اس چرچ کو دیکھ کر ہی سبق حاصل کرو کہ یہ یہود و نصاریٰ تمھارے کبھی دوست نہیں ھو سکتے۔ انکی دوستیاں چھوڑ دو۔انکی باتوں میں آکر اپنوں پر ہتھیار نہ اٹھاٶ۔اسی میں ھم سب کی اور پوری امتِ محمدیہ کی بہتری ھے۔
اگر ان لوگوں میں ذرا برابر بھی انسانیت ھو تو اس میں عبادت نہیں کریں گے!
زندگی میں سوچنے اور سیکھنے کی انتظار میں کافی سنہرے مواقع ہم ضائع کردیتے ہیں۔ آج ہی رجسٹر کرے۔ انویسٹمنٹ کرے اور کوائن خرید کے رکھے۔ اور کاروبار کرے۔ یوٹیوب پر اس متعلق کافی علم موجود ہے۔ لازمی سیکھا کرے لیکن پہلے ایک قدم لے لیں جو مشکل ہوتا ہے۔
Friends Referral Program | Refer & Earn | Binance Official Get a 100 USDT cashback voucher when you refer a friend. T&C apply.
Best Quality coal for sale
AAA Grade Coal sock for sale at Spin Kariz Depot Quetta
Top Quality Coal
Sardar Usman
Spin kariz
Sor Range best quality coal available.
Please contact at 03333344761
سورینج کے بہترین کوئلے کا مرکز
Best Quality Coal available for sale at Spin Kariz Coal Depot Quetta.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Quetta
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 22:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
96 B, Chiltan Housing Scheme, Airport Road
Quetta, 87300
K.A.S Mines and Minerals (Pvt Limited) aims to provide a friendly environment for mining in Balochistan,Pakistan. We provide all the services you need in order to start mining.
Art School Road
Quetta, 87300
A comprehensive visit to the field while helped avail first-hand information on community’s co
Spin Karez
Quetta
Mere Liye Allah e Kaafi hay...Halal rizq kamana b ibadat hay..Allah pak hum sub ko Halal rizq ata kre
Quetta
Balochistan International Coal Trading Company is based in Balochistan (Quetta) city We provide Coal
Quetta
Working on Mining and Minerals in Balochistan,Pakistan.
Quetta
ناصر کوئل کمپنی: سالوں سے مقامی سطح پر کوئلے کی فراہمی کرتی ہوئی اپنی شناخت بنا رہی ہے۔
Malak Rahim Kakar. H/No. 6-7/3839 Near Qaid Abad Police Station Malak Choke Wafa Road Quetta
Quetta, 0946
ا
Saryab Road
Quetta, 87300
This page is about Geologists of Balochistan and their activities.