Gulistan News
100 Days | Programs | News Packages | Clips |
Twitter:
https://twitter.com/GNewsOffical
Instagram:
h
*ڈیزل 6 روپے 70 پیسے سستا ہو گیا*
*پٹرول کی نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہو گئی*
ہر طرف سے غلامی کی زنجیروں میں جكڑی قوم کو جشن آزادی مبارک
لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔ پولیس کاکہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کےمطابق ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کے بعد وجہ قتل کی وجوہات سامنے آسکیں گی۔
افسوس 😭
مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ڈی ایس پی سمیت 50سے زاہد افراد شہید جبکہ 80 سے زائد لوگ زخمی ہوئیں ہیں۔
افسوس افسوس 😭😭یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
یہ ملک رہنے کا قابل نہیں رہا ۔۔😭
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا
شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر منتقل کیا جارہا ہے.ذرائع
تمام اہل وطن کو عیدالفطر مبارک ہو،
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق
*آل پاکستان مری اتحاد کے جنرل سیکرٹری میرجہانگیر مری رو پڑے*
جب انصاف نہیں ہوتا تو انصاف لینا پڑتا ہے.
*وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی زیر صدارت اہم اجلاس*
۔بارکھان واقعہ کے تمام پہلوؤں اور اور دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ
۔صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری اراکین اسمبلی ثناء بلوچ میر زابد ریکی ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ زاہد سلیم بھی شریک
۔کمشنر کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور پولیس حکام بھی اجلاس میں موجود
۔اے سی ایس داخلہ کی جانب سے اجلاس کو بارکھان میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعہ پر بریفنگ
۔کمشنر کوئٹہ اور ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے اجلاس کو دھرنا شرکاء سے ہونے والی بات چیت پر بریفنگ
۔اجلاس میں دھرنے کی شرکاء کی جانب سے پیش کیۓ جانے والے چھ مطالبات پر غور
۔وزیراعلئ کی ہدایت پر واقعہ کی تحقیقات کے لیۓ جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔اے سی ایس داخلہ
۔جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ سے واقعہ کے زمہ داروں کا تعین ہو سکے گا ۔اے سی ایس داخلہ
۔واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مزمت ہے ۔وزیر داخلہ
۔ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا۔وزیر داخلہ
۔وزیراعلئ نے یقین دلایا ہے کہ لواحقین کو انصاف فراہم کیا جاۓ گا ۔وزیر داخلہ
۔خان محمد مری کے دیگر مغوی بچوں کی جلد از جلد باحفاظت بازیابی کو یقینی بنایا جاۓ۔وزیرِداخلہ کی قانون نافذ کنے والے اداروں کو ہدایت
۔ریاست مظلوموں کو انصاف فراہم کرنے کی اپنی زمہ داری پوری کریگی۔وزیرِداخلہ
۔اجلاس میں دھرنے کے شرکاء سے پر امن طور پر دھرنا ختم کرنے کی اپیل
۔اجلاس میں دھرنے کے شرکاء سے حکومتی سطح پر مسلسل رابط رکھنے پر اتفاق
عبدالرحمن کھیتران کے کوئٹہ والے گھر پر پولیس کا چھاپہ
کوئٹہ: پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے گھر کو جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے
چودھری پرویز الہٰی 10سابق ارکان پنجاب اسمبلی سمیت آج تحریک انصاف میں شامل ہوگئے!