Quetta BEAUTy
This page about for quetta Beauty
کب ہمیں شعور آئے گا بینک کے اندر اے سی میں بیٹھے ہوئے لوگ باہر کھڑے عوام کے پیسوں سے یہ مزے اڑا رہے ہیں اور اتنی گرمی میں 8 اے سی کمپریسرز کی گرمی بھی الگ لیکن پتہ نہیں مجھے لگتا ہے کہ ہم قوم نہیں بھیڑوں کا ایک جھنڈ ہیں جنہوں نے ہر چیز کو برداشت کرنے کی عادت ڈال لی ہے
کیا اربوں روپے رکھنے والے ان بینکوں کے پاس اتنا پیسہ بھی نہیں تھا کہ دھوپ میں کھڑے ان لوگوں کے لیے کرسی اور سائے کا بندوبست کرے
زہنی طور پر کیوں ہم لوگوں کو زلت کی عادت ہو چکی ہے
اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا سیکھو اور ان سیاسی پارٹیوں کے نعرے مارنا چھوڑ دو جو ہمیں عزت نہ دے سکیں اور 73 سال بعد بھی پاکستانی عوام اپنے ہی وطن میں زلت اور رسوائی کا شکار ہے
❤
#سیلفی کا بخار پوری بارات کو لیں ڈوبا..😰
کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے
https://vm.tiktok.com/J88tTMJ/
Baba_gamer on TikTok 31 Followers, 366 Following, 56 Likes - Watch awesome short videos created by Baba_gamer
چمن تالاب صاف کرتے ھوئے 7 افراد جانبحق
نن غرمه د چمن په ښار کي حاجي نعيم صالحزئي ، دوه يې او څلور نور د تالاو د صفا کولو له وجهي سره وو ژوند له لاسه ورکړ.
انا لله وانا اليه راجعون.
دوی د چمن په ښار کي د ټرنچ روډ باندي د خپل دکان و شاته د تالاو د صفا کولو پر وخت د ګيس له وجهي وفات شول.😢😢
*کوئٹہ،طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری وزیراعلی بلوچستان نے منظور کرلی،چیئرمین بلوچستان بورڈ*
ہم اس دھرتی کے
میراثی، بھاگڑی اور غلام لوگ ہیں تو کیا ہوا...؟؟؟
ہمارے بھی کچھ خواب ہیں۔
انہیں نہ تو کسی صحافت صحوفت نہ ہی پاکستان سے کوئی غرض ہے انہیں پیسہ چاہیے اور بس پیسہ چاہیے
مساجد گراؤ، مندر بناؤ ۔۔۔۔۔۔۔ ریاست مدینہ کی نئی پالیسی
اب سلام آباد میں مندر بنیں گے اور مساجد شہید کی جائیں گی؟ چند ہندوؤں کیلیے حکومتی خرچے پہ مندروں کی تعمیر جبکہ ہزاروں مسلمانوں کے پیسوں سے بنی مسجد ناقابل برداشت
تبدیلی سرکار کے انوکھے کارنامے اسلام آباد ماڈل ٹاون ہمک میں مساجد کیخلاف آپریشن، 23 سالہ قدیمی مسجد شہید، موقع پر موجود مولانا ثناء اللہ غالب.،مفتی اسد اللہ غالب اور مولانا ظہیر عباس گرفتار
آواز بلند کریں اس سے پہلے کہ حکومتی کارندے مزید مساجد کی طرف بڑھیں۔۔!!
اگر کسی نے VPN دانلوڈ کیا تو پی ٹی اے والے اس کا موبایل بلاک کرے گا ۔۔۔
زرایع😜
گیم کو بند کرنے کے بارے میں PTA نے عوام سے رائے مانگ لی.
آپ کی رائے میں یہ گیم بند ہونی چاہیے یا نہیں؟
اپنی رائے سے ہمیں بھی آگاہ کریں
Quetta BEAUTY Please like follow and share
*اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں، گارڈز کیلئے امداد کا اعلان .....!!!*
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈز کے لیے امداد کا اعلان اور موٹر سائيکل تحفے میں دیئے۔۔
وزیراعلیٰ سندھ نے شہید پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے اور بیٹے کونوکری جب کہ 3 شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہل خانہ کو بھی 50 ، 50 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ شہید سیکیورٹی گارڈز کے بچوں کو بھی نوکری دی جائے گی جب کہ زخمی اہلکاروں کو بھی 10،10 لاکھ روپے دیے جائیں گے_
peer Gayeb bolan Is getting change in A beautiful park.but it is requested to all youth plz when ever u people will visit that place Donot follow the danger rules during picnic bcz your life is precious for us and for your family u people are our future
مسنگ پرسنز ڈے ۔ ایک دلسوز منظر
بلوچستان کی فریاد
حسیبہ قمبرانی نے ایک بار پھر سے دلوں کو لرزا دیا ۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ میں موٹرسائیکل ریس اور اسٹنٹ پر پابندی عائد
کوئٹہ، 2ماہ میں موٹرسائیکل ریس اور اسٹنٹ دکھانے والے 7 نوجوان جان سے گئے
حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر آپ کی کیا رائے ہے؟
آپ کے خیال میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے کونسا امیدوار ذیادہ موضوع ہے...؟
☘ 1¬ ملک نعیم خان بازئی
2 ¬ نواب اسلم رئیسانی ☘ 3¬ نصراللہ زیرے
4¬ثناء بلوچ
share
جام سرکار بلوچ روایات کو پامال کر رہی ہے۔
آن لائن کلاسز کے حوالے سے انٹرنیٹ کی سہولیات سے مستفید نا ہونے کی وجہ سے پر امن احتجاج کرنے والے طلبا کو گرفتار اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، طالبات کو بھی نہیں بخشا گیا😥
بے شرم حکومت۔
میری بلوچ ماں کی حالت،
گیس میرا ہے لیکن میں محروم ہو ،
Heartbreaking News.
Indeed we all belong to the Almighty and we shall all ultimately return to Him.
Leading religious scholar, superintendent of Binoria International University and Shaykh Ul Hadith Hadhrat Maulana M***i Muhammad Naeem Sahib has passed away.
May Allah Ta'ala enter him into the Highest of Paradise and accept all he has done in service to the Muslims of Pakistan.
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
A great loss.
A Pakistani Legend Died..
May his soul rest in peace and Allah bless him with higher rank in jannah.
اس عید الاضحٰی پر قربانی کی کھالیں سرکاری ملازمین کو دیکر اس مظلوم ترین طبقے کی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں
😂😂😂
سرکاری ملازمین کے لیے
نفرتیں ناانصافیوں سے جنم لیتی ھیں۔۔۔؛؛. BEAUTY
__
#کوئٹہ کوئلہ پاٹک میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم 3 افراد شدید زخمی/ اسپتال منتقل
دعوت جرگہ عام بنام بلوچستان کے سیاسی،مذہبی اور سماجی رہنمائوں کے۔
عرض گزارش ہے کہ:
میں جناب مولانا شیرانی، مشر محمود خان اچکزئی، جناب اختر جان مینگل، جناب نواب ایاز جوگیزئی، جناب مشر اصغر خان اچکزئی، جناب مولانا لیاقت بلوچ، جناب مولانا ترابی، ڈاکٹر مالک کاسی، ڈاکٹر مالک بلوچ ، جناب حافظ حمد اللہ ، برکت شاہ کاکڑ ،رووف جان مینگل، جہانزیب جمالدینی ،لشکر رئسانی، ثناء بلوچ، ملک سکندر ایڈوکیٹ،خلیلل شاکر، منیر خان کاکڑ ایڈوکیٹ، ایمل ہوتک صباون، خان زمان کاکڑ، مولانا بہرام، آرزو زیارت وال، وڑانگہ لونی پی ٹی ایم بلوچستان کے تمام صوبائی کمیٹی ، کریم پرھار، علی مندوخیل، صادق علی زئی ایڈوکیٹ، آصف ریکی ایڈوکیٹ، مکیش کوہلی ایڈوکیٹ، زبیر شاہ آغا ، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے قیوم آغا، دانشوران، شاہ محمد مری، آغا گل، منظور بلوچ، عارفہ کاکڑ، رفع اللہ کاکڑ، حفیظ اللی یاد، فاطمہ خلجی ایڈوکیٹ، فہمیدہ شاہ ایڈوکیٹ، فرخندہ اسلم، ماہرنگ بلوچ عابد میر، عدنان شالنزئی،عمر اچکزئی، کامریڈ ظریف بلوچ، پاکستان ٹریڈ یونین ڈینس کمپین کے نذر مینگل، اسٹرگل کے حمید خان، کمونسٹ پارٹی کے رہنما، کامریڈ ، مزدور کسان پارٹی کے رہنما، عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما عبداللہ صافی، انجنئرز کے جوان قیادت انجنیرہمایون، صحافی، سید علی شاہ، حفیظ اللہ شیرانی، نصرت افغان،ترجمان ایم کیو ایم بلوچستان ملک عمران کاکڑ، ہزارہ قوم کے ہزارہ سیاسی کارکنان کے طاہر خان ہزارہ، سردار نثار ہزارہ، علامہ جمعہ اسدی، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے عبدالخالق ہزارہ ، بلوچستان شعیہ کانفرنس کے داود آغا،دانشور نسیم جاوید، ڈاکٹر نوروز علی ، علامہ علی اکبر زاہدی، محمد علی ایڈوکیٹ، کامریڈ علی رضا منگول، کیپٹن محمدعلی آزاد، مرزا آزاد، رفیق الطاف ایڈوکیٹ ،رخسانہ احمد علی ، ارباب آصف ہزارہ، ابراہیم ہزارہ، کو میں جلیلہ حیدر کوئٹہ کے امن و امان کے پیش نظر اور حالیہ ناخوشگوار حالات کے تناظر میں ایک قومی جرگہ کا دعوت دیتی ہوں، تاکہ کل بربادی سمیٹنے اور چند جاہل لوگوں کے اقدام کی وجہ سے شہر کے حالات مزید تباہی طرف نہ بڑھے۔ اس حالات میں شہر کو بچوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا اور گزارش ہے کہ آپ سب اپنا کردار ادا کریں اور ان قوتوں کو ناکام بنائیں جو ان سارے واقعات سے فائدہ اٹھانے کا خواہشمند ہوں۔ آپ لوگو نے ماضی میں بھی اپنے مدبر سیاسی سوچ و شعور کی وجہ سے اس صوبے کو خانہ جنگی کا مکز بننے سے روکنے میں نہ صرف اپنا کردار ادا کیا بلکہ اس پر قربانیاں بھی دی۔
میں اس شہر میں طبقے کے لحاظ سے ایک غریب خاتون ہوں پر میں اپنے گھر پر اس جرگے کے انعقاد کی دعوت دیتی ہوں۔ وقت آچکا ہے کہ آپ ہمارے بزرگ سیاستدان، علماء اور دانشور اس شہرکے سرپرستی میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ عالمی اور مقامی سیاسی حالات کے تناظر میں موجودہ واقعات خطرے کے گھنٹی سے کم نہیں۔
متمنی یکجہتی،
جلیلہ حیدر ایڈوکیٹ۔
Haider
BEAUTY Please follow like and share
Muhammad zubair fantastic voice from quetta
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
87300
Kohlu
Quetta, 83000
Dear Friends and Visitors Hope This Page Will Helpful for You
Quetta
this page is for fun and you have to support me for more joyful posts thanks.... like and follow the page
Quetta
Hey Guys! Peace be upon you, so how are you all i hope you are doing well. please like this page and share this content from your side
Quetta
Red Brust is a community for art lovers and here you will find at another level of art, PLEASE #FOLL
Sirki Road
Quetta
https://youtube.com/channel/UClSfHF2dVM5bO6TH5mpX0yA follow link and like vedio