Quetta News

Quetta News

You may also like

Rj Bukhari
Rj Bukhari

Harpal Quetta News k Sat

01/10/2023

*سانحہ مستونگ، لواحقین کو 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان*

*کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کیلئے 15لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا۔نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا،سانحہ مستونگ کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کا خیال رکھیں گے،جتنا ہو سکے گا شہدا کے خاندانوں کی مالی مدد کریں گے۔جان اچکزئی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام پاکستان کی بقا اور سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں،بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کو 15لاکھ روپے دیئے جائیں گے،سکیورٹی کے معاملات کو مزید بہتر کیا جائے گا،
Quetta News

29/09/2023

*مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس* *بیان جمعتہ المبارک= مولانا خلیل اللہ شہاب صاحب*شہزاد معاویہ😥

29/09/2023

*1 ایک لاوارث لاش ہے اس کے جیب سے یہ فوٹو برامد ہوا ہے خود پہچانا نہیں جاتا۔۔*

24/09/2023

کوئٹہ شھباز ٹائون میں پولیس اھلکاروں کاایک نہتے شھری پر بے
Quetta news
رحمی سے کلاشن کے بٹ اور مکے تھپڑوں کی برسات...
ہم اھلیان بلوچستان IG پولیس بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں پولیس کو کس قانون کے تحت یہ اختیار حاصل ھے کہ بغیر جرم ثابت ھوئے معزز شھری کو سرےعام سڑک پر تشدد کا نشانہ بناتے ھیں...
آی جی اور ڈی آئی جی پولیس سے اپیل کرتے ھین ملوث اھلکاروں کو اسی طرح عوام کے سامنے سزا دی جائے جسطرح یہ لوگ اس شھری کاعزت نفس مجروح کررھے ھیں....
آخر یہ اندھیر نگری کب تک جاری رھیگا اس شھر نا پرسان میں.
Quetta News

23/09/2023

جامشورو سندھ کا عالمی معیار کا ہسپتال۔۔اسکا پورا عملہ اپنے ٹائم پر تنخواہ لیتے ہیں اور ہسپتال مریضوں سے برا پڑا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں🫢🫢اور ہسپتال میں زندہ بھٹو بھی ہے😉😉
جئے بھٹو😜

22/09/2023

*ملک بھر سے لاپتہ ہو نیوالے افراد کو سنٹرل جیل پشاور منتقل کردیا گیا ہے. لواحقین انتظامیہ سے رابطہ کرکے قیدیوں کی ضمانت کراسکتے ہیں....اگے شیئر کرو ۔۔۔۔۔تاکہ کوئی خوش نصیب والدین زندہ ہو اس کا پیارا مل سکے ۔۔۔۔*

22/09/2023

*کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ و دستی بم حملہ،اہلکار زخمی // شہزاد نیوز*

*کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں گشت پر معمور پولیس کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا ہے ۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی ہوا ہے جس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جوابی فائرنگ سےحملہ آور فرار ہوگیا ۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے*

22/09/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ دالبندین اجتماع کی ایک پر رونک منظر ۔خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔انشاءاللہ
Quetta News

21/09/2023

*بریکنگ نیوز///الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان کر دیا....*

21/09/2023

نادرا کی طرف بلوچستان کے تمام یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ حکام کو برتھ سرٹیفکیٹ کی مد میں مندرجہ بالا فیس وصول کرنے کا پابند بنایا ہے زیادہ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا عندیہ دیا ہے

دو ماہ سے کم عمر بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ فیس 100 روپے
دو ماہ سے زیادہ اور دس سال کی عمر تک کے بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ پر 300 روپے فیس
اور دس سال سے زیادہ عمر والے بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ پر 500 روپے فیس وصول کیا جائے گا
Quetta News

21/09/2023

*کوٸٹہ*// *کےعلاقہ سے مسلح افرادنے رکشہ ڈراٸیورکو اغوا کرکے قتل کرکے رکشہ کو اپنے ساتھ لے گٸے تھے*آج لواحقين نے رکشہ ڈراٸیورشیرزمان گرگناڑی کے لاش کودشت کے علاقہ سےبرآمدکرلیا لواحقين نے حکومتی عدم توجہی انتظامیہ کے خلاف سریاب کسٹم پرروڈبلاک کرلیا
Quetta News *

04/09/2023

Quetta News
یہ بچی اپنے کو پشتون آبااد کا بول رہا ہے گم ہوا ہے اب اکرم ہستال میں ہے جس کسی کا ہے اکرم ہستال سے جاکے لے جاے
ثواب کی نیت سے تمام گروپس میں شیئر کریں

04/09/2023

Quetta News
سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی کا تعلق نوشکی کے ایک سیاسی گھرانے سے ہیں۔ ان کے والد محترم مرحوم سینیٹر ولی محمد بادینی کے نام سے منسوب فلاحی ادارے کا شہر اور دیہی علاقوں میں سماجی و تعلیمی خدمات ہیں اور ان اقدامات سے کوئی انکاری نہیں ہوسکتا_
طرز سیاست اور پالیسیز پر اختلافات اپنی جگہ مگر سستی شہرت حاصل کرنے والوں کی سازش سے ایک سیاسی شخصیت اور مہذب شہری کے کردار پر کیچڑ اچھالنے اور اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے بدنام کرنے کی ناکام کوششں کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں جو انتہائی قابل مذمت عمل ہے_
ایسے گھناؤنے اور سازشی ہتھکنڈوں کی سرزنش بروقت ضروری ہے تاکہ اخلاقیات سے عاری بغض میں مبتلا لوگوں کو شہ نہ ملیں_

Photos from Quetta News's post 02/09/2023

NEW FRAUD
Quetta News
اطلاع عام !!
سوزوکی ہائی روف میں چند غیر مقامی فراڈیے گھوم رہےہیں، جن کے پاس چینی کے دانوں کی شیپ میں کٹا ہوا نمک ہے ،جو یہ سستے داموں چینی کے نام پر فروخت کررہے ہیں
آج اتحاد ٹاؤن میں ایک ہوٹل والے کو 35000 ھزار کا چونا لگایا ہے
گاڑی میں ایک بورا کھلا ہوتا ہے جسمیں چیک کرنے کیلئے چینی ہوتی ہے باقی بند بورے نمک کے ہوتے ہیں
اپنے قرب و جوار اور دکانداروں کو خبردارکردیں تاکہ کسی مسلمان بھائی کا نقصان نہ ہو ۔۔۔۔۔

02/09/2023

*کوئٹہ : شالکوٹ تھانے کے ایریا میں پولیس موبائل پر نامعلوم ملزمان کا ہینڈ گرنیڈ حملہ ۔ دھماکے سے پولیس کے دو اہلکار شدید زخمی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔*
Quetta News

30/08/2023

کوئٹہ: سریاب روڈ مل کالونی کے قریب۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ

کوئٹہ: فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شھید، پولیس

کوئٹہ: پولیس اہلکار کی شناخت آختر حسین کے نام سے ہوئی ہے، پولیس

کوئٹہ: ملزمان کی تلاش جاری، پولیس

20/08/2023

۔بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرمو آج تم الگ ہو جاؤ💔

19/08/2023

Quetta News

19/08/2023
19/08/2023

یہ کوئی انڈین فلم کا سین نہیں بلکہ نگراں وزیراعلی بلوچستان کے پروٹوکول کا ویڈیو ہیں
ڈبل روڈ سے گزرہا ہے
Quetta News

19/08/2023

خضدار ///جیوا سے خضدار جانے والی مسافر ویگن پل سے نیچے کھائی میں جاکرگر گی ، متعدد افراد شدید زخمی ،
Quetta News

18/08/2023

کوٸٹہ ۔سریاب روڈ پر فاٸرنگ
Quetta News

کوٸٹہ ۔سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنماء نیشنل پارٹی میر دوران خان کھوسہ زخمی

کوٸٹہ۔میر دوران خان کھوسہ کو بعض مسلح افراد نے فاٸرنگ کرکے زخمی کردیا۔نیشنل پارٹی ذراٸع

کوٸٹہ۔میر دوران کھوسہ کو ٹرامہ سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے نیشنل پارٹی ذراٸع

18/08/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😎😎 جو بھی آتا ہے پہلے اپنے اوپر تمام کیس ختم کراتا ہے

13/08/2023

گوادر،چائنہ کمپنی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، شہر دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا
Quetta News
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادرمیں چائنہ کمپنی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، شہر دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گوادر میں ایئر پورٹ روڈ پر جوڈیشل کمپلیکس کے قریب گزشتہ ایک گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جائے وقوعہ کے قریب جوڈیشل کمپلیکس کے علاوہ دیگر اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے،اور سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گوادر فقیر پل کے قریب پاک چائنہ کمپنی کے تعمیراتی قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ہے ۔ جس کے بعد سے سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے مابین جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جارہی ہے ، واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔

Photos from Quetta News's post 13/08/2023

*چینی انجینئر پر حملہ- Gwd*

*اطلاعات کے مطابق 13 اگست 23 کو،*

*فقیر کالونی Gwd میں نامعلوم ایم سی ٹی نے چینی انجینئر پر حملہ کیا۔*

*دو فوجی زخمی ہوئے۔*

13/08/2023

بلوچستان کے ضلع قلات کے تحصیل منگچر میں نامعلوم افراد کا سیکورٹی فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ، دھماکوں اور فائرنگ کی شدید آوازیں

فورسز کیجانب سے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کی کوشش آبادی پر متعدد گولے گرے ہیں

تاہم مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے

12/08/2023

re you ready to be mesmerized by the sheer beauty and fervor of Pakistan's Independence Day Anthem? Brace yourself to embark on an unforgettable journey as we delve into the rich history and cultural significance of this awe-inspiring anthem. From the captivating lyrics to the soul-stirring melody, every element of this anthem resonates with the passion and spirit that defines Pakistan. Join us as we explore the mesmerizing visuals that accompany this anthem, showcasing the breathtaking landscapes, vibrant traditions, and patriotic celebrations that exemplify the essence of Pakistan. Get ready to feel an overwhelming wave of pride and admiration while witnessing the sheer brilliance of Pakistan's Independence Day Anthem!

11/08/2023

شمالی وزیرستان پاک افغان سرحد تحصیل غلام خان میں اج خودکش حملے کی ویڈیو
Quetta News

10/08/2023

*بریکنگ نیوز*
*مستونگ// مستونگ میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ آواز دور دور تک سنی گئی۔تاہم مزید معلومات جاری* زرائع

10/08/2023

پھول بازار موتی رام رو ڈ پر قومی پرچم فروخت کرنیوالے دکان پر دھماکہ
دھماکے کے بعد شدید فائرنگ جبکہ متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی
ریسکیو حکام کے مطابق تین زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
گزشتہ روز بھی جوائنٹ روڈپر قومی پرچم فروخت کرنیوالے ایک ریڑھی پر بھی بم حملہ کیا گیا تھا...

10/08/2023

کوئٹہ 10 اگست ۔ٹکرز
Quetta News

وزیراعلئ بلوچستان /اظہار برہمی

۔وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ سمیت بعض دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر برہمی کا اظہار

۔ملک دشمن عناصر یوم آزادی پرتخریب کاری اور دہشت گردی کے زریعہ خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔وزیراعلی

۔گزشتہ چند سالوں سے اگست میں دہشت گردی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے ۔وزیراعلئ

دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیۓ شہر میں سیکیورٹی کے موثر اقدامات ناگزیر ہیں ۔وزیراعلئ

۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس سیکیورٹی اقداما ت سے متعلق رپورٹ پیش کریں۔وزیراعلئ

۔عوام اور شہر کو اس طرح سے دہشت گردوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ۔وزیراعلی

۔آۓ دن کے دھماکوں سے بلوچستان کے حوالےسے انتہائی منفی تاثر پیدا ہو رہا ہے ۔وزیراعلی

۔فورسز اور عوام کی قربانیوں سے قائم ہونے والے امن کو تباہ نہیں ہونے دیا جاسکتا۔وزیراعلی

۔پولیس اور سیکیورٹی کے دیگر ادارے دیرپا امن کا قیام یقینی بنائیں۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔کوئٹہ کے لیۓ فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کیا جاۓ ۔وزیراعلی کی ہدایت

۔بلا خوف و خطر جشن آزادی منانا عوام کا حق ہے ۔وزیراعلی

۔دہشت گرد عناصر کے خلاف مربوط موثر اور نتیجہ خیز کاروائی کر کے پرامن ماحول کا قیام یقینی بنایا جاۓ۔وزیراعلی کی ہدایت

۔وزیراعلئ کی موتی رام روڈ پر بم دھماکے کی مزمت

-وزیراعلئ کا دھماکےمیں تین افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار

10/08/2023

*کوئٹہ///موتی رام روڈ پردھماکہ ہار اور جھنڈے فروخت کرُنے والی دوکان میں ہوا۔دھماکے سے تین افراد زخمی ہسپتال منتقل ۔دھماکے کے بعد دوکان میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ طلب کرلیاگیامتاثرہ دوکان میں پٹاخے بھی موجود تھے تاہم نوعیت معلوم کی جارہی ہے پولیس*

10/08/2023

موتی رام روڈ پردھماکہ، دھماکہ قومی پرچم فروخت کرنے والی دکان میں ہوا ہےQuetta news

09/08/2023

کوئٹہ جوائنٹ روڈ پر جشن آذادی اسٹال پر دستی بم حملہ تین افراد زخمی
کوئٹہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
کوئٹہ حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے پولیس
کوئٹہ:دھماکہ کے تین زخمی سول ہسپتال منتقل
کوئٹہ:زخمیوں کی ٹراما سینئر میں طبی امداد جاری،ترجمان سول ہسپتال

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Green Town Quetta
Quetta
8400

Other Food & Grocery in Quetta (show all)
6T9 HussAin gaming 6T9 HussAin gaming
Balochstan
Quetta

6T9 HUSSAIN gaming

Aftab challenges Aftab challenges
Arbab Karam Khan Road Killi ShaiKhan
Quetta, 87300

SastaKitab SastaKitab
Archer Road Quetta
Quetta

We are providing books on discounted price.

quetta online shopping quetta online shopping
Quetta
Quetta

Haider Edits Haider Edits
Jinnah Town Samungli
Quetta, 87300

Islamic Videos

Buy your choice Buy your choice
Pakistan Quetta
Quetta, 87300

Buy everything

Quetta qalin shoyi Quetta qalin shoyi
Quetta, Hazara Town, Pool Safid
Quetta, 00000000

قالین شویی

Habib General Store Habib General Store
Habib General Store
Quetta

ہمارے ہاں تمام بیرونی اندرونی بسکٹیں کیک مٹھائیاں کیک ?

اپنا پیارا quetta اپنا پیارا quetta
Quetta Saryab Road
Quetta, QUETTA

quetta BALOCHISTAN

Naseeb agha TikTok vedio Naseeb agha TikTok vedio
Quetta
Quetta, AGHA517

Naseeb agha TikTok vedio

Phsycology fact and life lessons Phsycology fact and life lessons
Settle Town Quetta
Quetta, 0000

software engineer and still continue why

Online Shopping with aysha meher Online Shopping with aysha meher
Samungli Road Kharot Abad Quetta
Quetta, 87300

every product available such as clothing health and beauty student smart bags shoes make up watches