Taha Academ

Taha Academ

At Taha Academy, we believe in the power of knowledge to empower individuals and shape a brighter fut

02/03/2024

طہ کوچنگ سنٹر چمن پھاٹک کوہٹہ
نئے سیشن کا آغاز موسم کیوجہ سے کچھ دن بعد شروع ہوگا
انشاء اللہ
انگلش لینگوئج بیگنر تا ایڈوانس
کمپیوٹر بیسک تا ایڈوانس
کلاس ون سے لیکر کلاس 8th تک سارے مضامین
کلاس نہم اور دہم فزکس، میتھ، کمیسٹری اینڈ بائیو لوجی
عربی لینگوئج بیگنر تا ایڈوانس
ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی میں
تعلیم سب کیلئے
نوٹ۔ فیس پر رعایت کی جائیگی یہ بات نوٹس میں ہے کہ مہنگائی کیوجہ سے والدین بچوں کو گھر پر بیٹھا دیتے ہیں لہذا آپ سب سے التماس کی جاتی ہے کہ ہماری اکیڈمی میں فیس پہلے بہت کم رکھی جارہی ہے پھر بھی اگر والدین کو مسلہ ہوتا ہے تو مہربانی کرکے نیچے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرکے انشاء اللہ آپ کا مسلہ حل کر دیا جائے گا
03310313480
03058085339
03332755863
03342052794

24/01/2024

One of the stunning teachers of our academy.
Perfect teacher for students who are weak in mathematics

23/01/2024

TAHA English language and Tuition Academy Chaman Patak Quetta
New classes for fresh students
Physics
Mathematics
Biology
Chemistry
English language
Computer
Will start next month.
Limited seats for students with reasonable monthly fees.

20/01/2024
08/01/2024

TAHA English language and Tuition Academy Chaman Patak Quetta.
ہماری اکیڈمی کے تعلیم کی معیار باقی سب سے مختلف ہوگی۔ جہاں تک شہر میں اکیڈمیز کی بات ہے وہ صرف اور صرف بچوں کو کورس مکمل کروا رہی ہےاور زیادہ تر میں تو پرانے پرچوں کو حل کروانی کی کوئی انتظام نہیں ہے۔ ایک بات اور کہ کلاس میں شاگردوں کی تعداد اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ ان کو بیٹھنے کی جگہ تک نہیں ملتی۔
ہماری اکیڈمی کی کچھ خصوصیات مندرجہ ذیل ہے
1.کلاس میں بچوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ پچیس ہوگا زیادہ ہونے کی صورت میں دوسری کلاس کا اہتمام کیا جائے گا۔
2. سائنس کے مضامین کیلئے صرف کوالیفائیڈ اساتذہ نہیں بلکہ ایسے اساتذہ کرام جو بچوں میں اس مضمون کے ساتھ محبت و لگن پیدا کرے جن بچوں میں سکلز کی کمی ہو ان پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ تاکہ بچوں میں ایک نیا سوچ پیدا کیا جائے۔
3. ان بچوں کیلئے ،جن کو سکولز اور کالجز میں مشقی سوالات حل کروانے کی اہلیت پیدا نہیں کی گئی ہوں ، بہترین ماحول میں سیکھنے اور سکھانے کا عمل جاری و ساری ہیں۔
4. ساری دنیا جانتی ہے کہ آج کل کی دور میں صرف امتحان میں اچھے نمبر لینے سے آپ کامیاب نہیں ہوتے بلکہ دنیا سکلز پر چلتی ہیں اس غرض کیوجہ سے کیمپوٹر پر آپ کے بچوں کے سکلز پر کام کیا جارہا ہے۔ ڈیٹا انلاسسز ہو یا پھر سادہ ایکسل پر کام کرکے اپنے خرچے پورا کرنا ہوں۔
5.. دنیا میں اس وقت تین زبانوں کی بے حد ضرورت ہے جن میں انگلش، عربی اور چاہنیز ہے۔ ان میں سے انگلش لینگوئج اور عربک لینگوئج کی کلاسسز کا آغاز ہو چکا ہے چاہنیز لینگوئج کی کلاسز کا جلد از جلد آغاز کیا جائے گا۔
6. سکلز اور بچوں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کیلئے مہینے میں کم ازکم دو بار ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاے گا تاکہ اندازہ ہوں کہ بچوں کی کیا رزلٹ ہے اور ان ریزلٹ کو والدین سے ساتھ شیئر کیا جائے گا ۔
ہمارے اکیڈمی میں ماہر اساتذہ کے نام اور ایجوکیشن ملا خطہ فرمائیں۔
نعمت اللہ (ایم ایس فزکس کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد)
عصمت اللہ ( بی ایس کمپیوٹر سائنس بیوٹمز کوہٹہ)
محمد حماد ( ایم ایس سی ذولوجی بلوچستان یونیورسٹی کوہٹہ)
محمد سعد ( ایم اے انگلش لینگوئج بلوچستان یونیورسٹی کوہٹہ)
محمد ادریس ( ڈپلومہ ہولڈر کمپیوٹر)
قاری حق نواز ( ایم اے۔ عربک لینگوئج ڈپلومہ اسلامیات بلوچستان یونیورسٹی کوہٹہ)
سر سیف اللہ ( انگلش لینگوئج ڈپلومہ )
نوٹ۔ اکیڈمی کی ٹاہمنگ صبح دس بجے سے لیکر شام پابج بجے تک
داخلے مفت جاری ہے اور بچوں کو ایک ہفتہ تک ٹرائل کلاسز لینے کی اجازت ہے

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chaman Pathak Taha Public Schools Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00