Ishaq Ahmad khetran Balouch
بہترین اردو اقوال اور قرآنی آیات اردو تراجمِ کے ساتھ Education
بابر اعظم: "میری والدہ پہلی بار میچ دیکھنے آئیں، وہ بہت خوش ہیں، انہیں بہت مزہ آیا، وہ ہمیشہ گھر میں دیکھتی ہیں لیکن وہ میرے لیے خوش قسمتی کا ذریعہ ثابت ہوئیں۔ وہ میچ دیکھنے آئی تھیں۔ اور میں نے سنچری بنائی۔"
|
سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں
اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا
نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا
آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت کے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 180000 رپے ہے، یعنی
ایک ماشے کی اندازہ قیمت15000 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 45000 کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے
اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو 👇
ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے
پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے
قیراط
قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔
تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیراط کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے
ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔
قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے
ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔
اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو
سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں
22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں
اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے
مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولہ ایک لاکھ اسی ہزار کا ھے تو سنیارا آپ کو 135000 کا سونا دے کر ریٹ 180000 روپے لگا رھا ھے
اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو 158000 کا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 180000 سونے کی لگا رھا ھے
سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 135000 سے158000 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 180000 لگائیں گے
دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی
یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا
آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ھوتی ھے
آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا
سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے
پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں
ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا
زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15
جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں
ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی
میری ان سب باتوں سے ھو سکتا میرے چند دوست ناراض ھوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ھوں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے سارے انگلیاں برابر نہی چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ھوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ھو۔۔
©
Share
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
اللہ کیلئے کچھ بھی عطا کرنا مشکل نہیں، مگر وہ مانگنے والے کی طلب کو آزماتا ہے.
مانگتے رہو وہ ضرور عطا کرے گا، ورنہ طلب ختم کردے گا..
پورے پاکستان کو آپ پر فخر ہے😍
@ Iqrar Ul Hassan
Friends follow my page
Reply pls
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
نوٹ کر لیں سیو کر لیں بار بار اسےنوٹس نھیں ملتے
یاد رکھیں! جتنی رب سے دوری بڑھتی جائیگی اُتنے ہی آپکی زندگی میں مسائل بڑھتے جائیں گے
آئیے آج ہم سب اپنی اپنی زندگی بدلنے کا عہد کریں🤍
اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو آمین۔
حضرت عمر بن خطابؓ خلافت سنبھالنے کے بعد
بیت المال میں آئے تو لوگوں سے پوچھا کہ :
حضرت ابوبکر ؓ کیا، کیا کرتے تھے، تو لوگوں نے
بتایا کہ :
" وہ نماز سے فارغ ہو کر کھانے کا تھوڑا سا سامان
لے کر ایک طرف کو نکل جایا کرتے تھے ...! "
آپ نے پوچھا کہ کہاں جاتے تھے :
" لوگوں نے بتایا ک یہ نہیں پتا بس اس طرف کو نکل جاتے تھے ...! "
آپؓ نے کھانے کا سامان لیا اور اس طرف کو نکل گے لوگوں سے پوچھتے ہوئے کہ :
" حضرت ابوبکر ؓ کس جگہ جاتے تھے پتہ چلتے چلتے ایک جھونپڑی تک پہنچ گئے وہاں جا کر دیکھا کہ ایک بوڑھا آدمی دونوں آنکھوں سے آندھا ہے اور اسکے منہ پر پھالکے بنے ہوئے ہیں اس نے جب کسی کے آنے کی آواز سنی تو بڑے غصے میں بولا کہ پچھلے تین دن سے کہاں چلے گئے تھے تم ...؟ "
آپؓ خاموش رہے اور اس کو کھانا کھلانا شروع کیا تو اس نے غصے سے کہا کہ :
" کیا بات ہے ایک تو تین دن بعد آئے ہو اور کھانا کھلانے کا طریقہ بھی بھول گئے ہو ...؟ "
آپؓ نے جب یہ سنا تو رونے لگے اور اسے بتایا کہ :
" میں عمرؓ ہوں اور وہ جو آپ کو کھانا کھلاتے تھے، وہ مسلمانوں کے خلیفہ ابوبکر ؓ تھے، اور وہ وفات پا چکے ہیں ...! "
جب اس بوڑھے نے یہ بات سنی تو کھڑا ہو گیا اور کہا کہ :
" اے عمر ؓ مجھے کلمہ پڑھا کر مسلمان کر دیں۔ پچھلے دو سال سے وہ آدمی روز میرے پاس آتا اور کھانا کھلاتا رہا ایک دن بھی اس نے مجھے نہیں بتایا کہ میں کون ہوں ...! " یہ تھے مسلمانوں کے خلیفہ اول
یہ تصویر ایک ہاسپٹل کی ہے۔
ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔
ڈاکٹر سے علاج کی مشاورت کے لیے ڈاکٹر کے روم میں داخل ہوئی۔
ڈاکٹر کے پاس پہنچتے ہی ڈاکٹر کو التجا کرنے لگ گئی مجھے کسی طرح موت کے منہ سے بچاؤ میرا علاج کردو۔ بس یہ بیماری کسی طرح ختم ہو جائے۔
ڈاکٹر نے معائنہ کیااور ٹیسٹ وغیرہ دیکھ کر کہا کہ میں کچھ کرنے سے قاصر ہوں کینسر آخری مرحلے پر ہے۔ صحت یابی کی کوئی امید باقی نہیں ہے۔
بہت ہی بجھے چہرے سے وہ کمرے سے نکلی اور ہاسپٹل کے کوریڈور میں تمام نوٹ پھیلا دیے۔ چیخ کر کہنے لگی "کیا فائدہ مال کا "
"ہم کیوں جمع کرتے ہیں مال"
"وہ مال جس سے ہم صحت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم وقت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم زندگی نہیں خرید سکتے کیا فائدہ ایسے مال کا"
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو صحت وعافیت پر
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اس کی نعمتوں پر
جو نہ گنی جاسکتی ہیں نہ ہی شمار کی جاسکتی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Kirani Road, Iqbal Aabad, Kirani
Quetta, 87300
Shammama Foundation works for a brighter tomorrow.
Street No . 10
Quetta, 87300
For Islam, Balochistan Examination Results, Pakistani Drama`s, Software, Movies, Songs, Wallpaper, Poetry, Mobile Stuff, Saraiki Songs, Inner News Paper, Earning Tips, Blogger Tip...
Quetta
We are the training provider for the world’s highest paying most respected IT certifications arou
Quetta
learn science subjects of All classes in urdu by videos, notes, and exercises etc. Watch informative
Masjid Road Faiz Mohd Street Near Mazhar Xray
Quetta, 7800
educational school
Jinnah Road Quetta
Quetta, 87300
The first freelancing and e-commerce business building platform in Balochistan.
Satellite Town
Quetta
The purpose of this page is to assist pupils in order to master English Grammar.
Chiltan Colony, Street No 1, Arbab Karam Khan Road, Near Pud Gali Chowk
Quetta, 08756
We raise well educated and disciplined children who will contribute positively to the society.