Chaudhary Khurram Shahzad

Ex-Member of Chaklala Cantonment Board Ward#08

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 02/01/2023

آج چوہدری خرم شہزاد سابق ممبر کینٹ بورڈ، اور اسامہ چوہدری کے پرسنل سیکٹری محمد شاہد جمیل نے چوہدری نعمان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور محمد پرویز کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت اور جاوید مقصود کی پھوپھو کی وفات پر تعزیت، چوہدری مامون بازار کا الیکشن جتنے پر مبارکباد دی

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 20/08/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد کی سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر خان کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر سابق وزیراعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری اسامہ تنویر اور سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر خان کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات کی تصویری جھلکیاں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 20/05/2022

شاہد اور سنی صاحب کی منعقد کردہ میٹنگ میں سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد صاحب حلقہ احباب سے خطاب کر رہے ہیں... اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اور نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن چوہدری اسامہ تنویر، شوکت بٹ صاحب اور ممبر کینٹ بورڈ طاہر ایوب صاحب بھی موجود ہیں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 25/04/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد صاحب کی سابقہ امیدوار برائے PP-14 چوہدری اسامہ تنویر کے ہمراہ افطار ڈنر میں شرکت کی تصویری جھلکیاں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 02/04/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد کی اپنے بھائی چوہدری ایاز قمر صاحب کے ہمراہ اپنے لیڈر سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر خان صاحب سے ملاقات... اس موقع پر چوہدری خرم شہزاد نے چوہدری تنویر صاحب کی جلد صحتیابی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 30/03/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد صاحب نے المصطفی میڈیکل ٹرسٹ کے ساتھ مل کر عوام کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کروایا... اس موقع پر چوہدری خرم شہزاد صاحب کا کہنا تھا کہ یہ میڈیکل کیمپ حلقے کی عوام کے لیے ہفتے میں دو مرتبہ میسر ہو گا... چوہدری خرم شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ میں ہمیشہ اپنے حلقے کی عوام کے درمیان موجود ہوں اور ان کی خدمت کے لیے آئندہ بھی مزید فلاحی کاموں کا آغاز کیا جائے گا...

27/03/2022

سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر صاحب کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد نے اپنے قائد کا بھرپور استقبال کیا... اس پُرتپاک استقبال کو دیکھتے ہوئے پولیس نے چوہدری خرم شہزاد کو غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا... زیرِ حراست چوہدری خرم شہزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور اس بات کا اظہار کیا کہ ہم اپنے قائد چوہدری تنویر خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے... چوہدری خرم شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ اپنے قائد چوہدری تنویر خان صاحب کے لیے جس حد تک جانا پڑا جائیں گے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے چاہے وہ قربانی قید بندی کی صورت میں ہو یا جانی صورت میں اور میں ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 13/03/2022

آج سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر صاحب کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اس موقع پر سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے... اس موقع پر لی گئی کچھ تصویری جھلکیاں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 09/03/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد کی اپنے بڑے بھائی چوہدری ایاز قمر کے ہمراہ بیرسٹر دانیال چوہدری کی شادی کی تقریب میں سابق سینیٹر چوہدری تنویر صاحب سے ملاقات اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں....

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 06/03/2022

قاضی روڈ پر موجود قاری عصمت صاحب کے مدرسے میں درس نظامی، ناظرہ اور ختم قرآن کی تقریب میں قاری بشارت صاحب، علامہ نعمان اللہ اور دیگر علماء کرام کی موجودگی میں سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد صاحب کی کامیاب ہونے والے شاگردوں کو تعریفی اسناد دیتے ہوئے تصویری جھلکیاں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 28/02/2022

سابق سینیٹر چوہدری تنویر کے صاحبزادے سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری کی رسمِ حنا میں سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد کی شرکت... چوہدری خرم شہزاد صاحب نے بیرسٹر دانیال کو زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 18/02/2022

ڈھوک شیراں میں کافی عرصے سے مین ہول کھلا ہونے کی وجہ سے آنے جانے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا تھا... سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چودھری خرم شہزاد کے نوٹس میں آنے پر انہوں نے فوراً اس مشکل کو حل کیا جس پر علاقہ مکینوں نے چوہدری خرم شہزاد کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 16/02/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چودھری خرم شہزاد کی طاہر ایوب صاحب کے گھر آمد، الیکشن جیتنے اور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے تصویری جھلکیاں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 13/02/2022

سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چودھری خرم شہزاد اور سابقہ ایم این اے ملک ابرار صاحب کی راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ ممبرز کے ہمراہ طاہر ایوب صاحب کے پولنگ کیمپس میں شرکت اور اپنی خدمات پیش کیں...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 31/01/2022

سابق ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چودھری خرم شہزاد کی چودھری اسامہ تنویر اور ملک ابرار صاحب کے ساتھ کینڈیڈیٹ طاہر ایوب صاحب کے جلسے میں شرکت ۔۔۔🇵🇰 ❤️

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 20/12/2021

چوہدری خرم شہزاد کی دانیال چوہدری، اسامہ چوہدری اور چوہدری چنگیز خان کے ہمراہ باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں شرکت... جیتنے والوں میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے...

Photos from Chaudhary Khurram Shahzad's post 17/12/2021

بیرسٹر دانیال چوہدری اور اسامہ چوہدری کے ساتھ خوشگوار ماحول میں...

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر صاحب کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابقہ ممبر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری خرم شہزاد نے اپنے...

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi

Other Public Figures in Rawalpindi (show all)
PK tun eight PK tun eight
Arid University
Rawalpindi, 46000

Chapakhtu .......

Peer Muhammad Hassaan Haseeb Ur Rehman Peer Muhammad Hassaan Haseeb Ur Rehman
Eidgah Sharif
Rawalpindi, 46000

Fan Page of Shaykh Muhammad Hassan Haseeb Ur Rehman

Trends in Pakistan Trends in Pakistan
Rawalpindi, 46000

Back In Action

KURD'S IN PAKISTAN KURD'S IN PAKISTAN
Rawalpindi

kurd’s who who seek refugee in Pakistan between 1989 to 2000.

MŘ  HöÑĕY Řãjpööt MŘ HöÑĕY Řãjpööt
Street 1. 2
Rawalpindi

only respect

Muhammad Talha Lodhi Muhammad Talha Lodhi
Near Qurashi General Store Marrir Hassan
Rawalpindi

Send messages Call now

Abdullah Muhammad Shafqat Abdullah Muhammad Shafqat
Saddar Bank Road Rawalpindi
Rawalpindi, 44000

I Am a YouTuber I Make Reaction And Vlog Videos At My YouTube Channel Name Abdullah Muhammad Shafqat

Sadam hussain Sadam hussain
Rawalpindi

Hello All! Follow my Facebook page! Find me on Omlet as well: omlet.gg/

Salam Ya Zahra Sa Salam Ya Zahra Sa
Razaktown
Rawalpindi

SALAM ya Hussain as Salam

Hafiz Ahmad Niaz Hafiz Ahmad Niaz
Eidgah Sharif Rawalpindi
Rawalpindi, 46350

💖💖My Love 💕 MADINAH PAK💖💖

Faizan mehammod Chishti Faizan mehammod Chishti
Rawalpindi, 46000

نعت خواں

Pak-Kashmir Girls Hostel Pak-Kashmir Girls Hostel
7th Road, Satellite Town, Punjab
Rawalpindi, 43600

We are offering Neat & Clean Rooms, 2/3/4 Seaters with Hygienic Food and Free WIFI. Contact us.