Feel Pain of Humanities
Follow me
Like follow share
Khach maro viral ho jao viral shaka sab😅😂
🤣🤣🤣🤣🤣
میرے نبی مصطفیﷺ کی امت کے بچوں کی یہ حالت ہے مسلم فوجیں کہاں ہیں 💔
یہودیوں کو موت کا خوف کتنا ہے؟. . . . . . . . . . . . . . . .
صیہونی فوج دجالی فتنہ کیسے فلسطینی مسلمانوں کو یرغمال بنا کر حماس کے ساتھ جنگ کر رہا ہے ویڈیو دیکھیں
اسرائیل کا دارلحکومت تل ابیب حماس کے راکٹ نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے
لو جی نیا کٹا کھل گیا 😅😅👇
Little Maxwell 😅😅
Music.Advertisment
واردات چوری عروج بیکرز اینڈ سویٹ ڈھوک گجراں چاکراہ روڑ راولپنڈی
چور افتخار سلطان تعلق سنگھڑ پیل جگلڑی باغ آذاد کشمیر
پارٹ (3) وائس کے ساتھ دستیاب ہے
بزرگوں کی مشہور کہاوت چوری پر سینہ زوری یہ تیسری ویڈیو ہے جو اپلوڈ ہو رہی ہے شرم مگر انکو آتی نہیں راجہ #عرفان سلطان اور راجہ #وقاص سلطان کو جب انکے بھائ کی چوری کے بارے میں بتایا پہلے تو دونوں نے شرمندگی کا اظہار کیا پھر ویڈیوز #وقاص سلطان کو واٹس ایپ پر بھی سینڈ کی #عرفان سلطان کو بھی وٹس ایپ کی دونوں بھائیوں نے مجھے نقصان کی بھرپائ کی یقین دہانی بھی کروائ جب میں نے نقصان کی بھرپائ کا بولا #عرفان صاحب کا بیان بدل گیا کے افتخار سلطان کو تو ہم نے گھر سے 14سال قبل نکال دیا تھا آپ خود اپنا نقصان مجرم #افتخار سلطان سے پورا کریں پھر جب میں نے آئینہ دکھایا تو برا مان گے نئے نئے ڈرامے اور دھمکیاں دینے پر اتر آۓ اور اپنے چور بھائ کو ڈیفینڈ کرنے لگے اور مجھ پر اور میرے بھائ جان پر الزام عائد کیا کے عمر امتیاز اور عامر امتیاز ہماری زمین اور گھر ہڑپ کرنا چاھتے ہیں شرم مگر انکو آتی نہیں او بھائ ہمیں آپکا گھر آپکی زمین نہیں چاھیے جو نقصان آپکا بھائ ہماری چوری کر کے ہمیں دے گیا ہے ہمیں وہی واپس کر دو شرم مگر آپکو آتی نہیں اگر آپ لوگوں کے اندر شرم نام کی چیز ہوتی تو یہ نوبت سوشل میڈیا تک نہ آنے دیتے لیکن فکر نہ کریں آپ لوگ میں نے قسم کھائ ہے اب فیصلہ جگلڑی کی عوام ویڈیوز دیکھ کر کرے گی اور انصاف بھی ہو گا میں نے جگلڑی کے سنئیر لوگوں کے ساتھ ان مسئلے پر مشاورت بھی کی جب سنئیر احباب نے ان سے بات کی تو یہ لوگ کسی کی بھی بات ماننے سے انکاری ہو گے بھائ بات اگر تھوڑے نقصان کی ہوتی تو میں گاؤں محلے کی سوچ کر چپ کر جاتا لاکھوں کا نقصان 3ماہ میں کر کے فرار ہوا جسکی مالیت 6 لاکھ روپے بنتی ہے میں اپنا فیصلہ جگلڑی کی معزز عوام پر چھوڑتا ہوں سارے ثبوت بھی ایک ایک کر کے جگلڑی کی عوام کو ویڈیوز کی صورت میں مہایا کروں گا
وسلام راجہ عمر امتیاز
چور
افتخار ولد راجہ سلطان سنگھڑ پیل جگلڑی سے تعلق رکھنے والے چور افتخار کا پارٹ نمبر (2)
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
اس ویڈیو میں آپ نے اس بندے کے ہاتھ میں موجود صفائ والے کپڑے پر نظر رکھنی ہے کیسے شلف سے کیچب مایونیز کو کپڑے میں لپیٹ کر کاٹن میں شفٹ کر رہا ہے چور 420 کا خطاب ایسے انسان پر سوٹ کرتا ہے باقی ساری ویڈیوز آئیں گی چوری کیسے کرتا تھا باہر کیسے لے کر جاتا تھا سارے پروف اپلوڈ ہوں گے ہر ایک دن میں ایک ویڈیو آۓ گی✌ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇👇👇 نظر ہاتھ میں موجود کپڑے پر رکھنی ہے
واردات چوری (پارٹ نمبر=1)
راجہ افتخار ولد راجہ سلطان سنگھڑ پیل جگلڑی باغ آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے افتخار صاحب اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوۓ کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ ہو گے موصوف انتہائ صاف ستھری چوری کرتے ہیں کسی شک کی گنجائش باقی نہیں چھوڑتے انسان کو دھوکے میں رکھنا کوئ ان سے سیکھے 3ماہ تک میری دوکان پر سیلزمین رہے ڈیلی بیس پر سامان چوری کرتے رہے آخرکار پکڑے گے اور اب منظر عام سے غائب ہیں میرے ساتھ وعدہ کر کے گۓ سارا نقصان پورا کروں گا لیکن واپس نہ آۓ مجبوراً انکی اصلیت سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنا پڑھ رہی ہے
کیونکہ کہیں بھی میری سنوائ نہیں ہو رہی پارٹ نمبر (2)
کل اسی وقت اپلوڈ ہو گا انشاءاللہ 🖕🖕
بات سچ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن حکومت امریکہ کی ہے جیسا وہ چاھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے پاکستان میں اسلیے سارے نعرہ لگاؤ امریکہ زندہ باد😂😂😂😂😂
قسم سے نفرت فوجی جوانوں سے نہیں ہو سکتی نفرت ان غدار افسروں سے ہے جو عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں فوجی جوانوں کا قصور نہیں ہے فوج کو گالی دینے والا حلالی نہیں ہو سکتا حرامی ہے 💪🏻💪🏻💪🏻
پاکستان کا سب کچھ ننگا ہو گیا ہے بلکل کپڑے اتر گے ہیں ہر ادارے کے کوئ بھی ادارہ باوقار نہیں رہا قوم کو بھی ننگا کر دیا ہے سارا نظام ہی وڑھ گیا ہے
یہ وقت کفر کے ساتھ حقیقی معنوں میں جہاد کا وقت ہے اسرائیل اور اسکے حواریوں کو جہنم واصل کرنے کا یہی وقت ہے لیکن حیران کن وجہ سمجھ سے بالاتر ہے مسلم امہ فلسطین میں مظلوم مسلمانوں ماؤں بہنوں بچوں کی شہادتوں پر خاموش کیوں ہے
پٹ لو پٹ لو کھمبے پٹ لو 😅😅😅😅
منگلا ڈیم میں ڈوبنے والا کیری ڈبہ نکال لیا گیا ہے✌
جہالت کے زمانے پر بنائ گئ ایک ایسی ویڈیو جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے
چائنہ کا ایک ایسا ظالم قبیلا جو اپنے بوڑھے ماں باپ جو چلنے پہرنے کے قابل نہیں رہتے انہیں رسیوں سے باندھ کر پہاڑ سے پھینک دیتے ہیں یا انہیں پہاڑوں کے درمیان کھاہی میں چہوڑ کر آتے ہیں پہر انکو چیل کوے گدھ نوچ نوچ کر کھا جاتے ہیں انکی ہڈیاں بکہری ہوئی ہیں جب کہ بوڑہی عورت خود اپنے بیٹے سے کھے رہی ہے کہ مجھے وہان رکھ دو۔۔۔۔😭
اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کے انڈیا کا بدرو چہرہ دنیا کے مسلمانوں کے سامنے بے نقاب ہو سکے
انڈیا میں مسلمان طالب علم پر ہونے والے ظلم پر انسانیت شرمندہ ہے یہ پہلی بار نہیں ہوا آۓ روز ایسے واقعات ہندوستان میں رونما ہوتے ہیں ساری دنیا میں اس وقت مسلمانوں پر مظالم ڈھاۓ جا رہے ہیں یا اللہ مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما امیں
سیاست نہیں صرف عوام کا ایک ہونا ضروری ہے اس وقت جہاں دیکھو کوئ ظالم مظلوم پر ظلم کر رہا ہے یکجا ہو کر اسکا مقابلہ کرو پھر نہ ظلم رہے گا نہ ظالم 💪🏻
عوامی اتحاد زندہ باد
پاکستانی عدالتوں کی مثال اس کنجری کی طرح ہے جو بلاوجہ ناچنا شروع کر دیتی ہے اور میں ناچنے والے جج کسی کنجر سے کم نہیں ہیں لعنت ان عدالتوں پر 😴
الحمدللہ
آج ہماری پیاری کتاب قرآن مجید کی 1443 سال مکمل ہو چکے ہیں.
ماشاءاللہ
ہمارے ملک میں غریب انسان کی مثال ایسے ہے جیسے صدیوں پہلے خریدے ہوے غلام کی ہوا کرتی تھی غریب ریڑھی لگا گھر کا خرچ حکومت کو ٹیکس دے کر چلاتا ہے اور اس ٹیکس سے تنخواہ لینے والے غریب سے اسکی روٹی بھی چھین رہے ہیں عدالتیں ننگا ناچ رہی ہیں انصاف پیسوں پر بک رہا ہے اللہ کسی بڑے عذاب سے ہمیں محفوظ رکھے امین
اس سے زیادہ اور کیا مزاق اڑایا جاۓ گا ہمارے پاکستان کا کبھی کبھی لگتا ہے پاکستان کے وارث سارے ہی مر چکے ہیں جو دشمن اتنا مزاق بنا رہا ہے اسکو کوئ جواب دینے والا نہیں
اللہ اکبر بے شک میرے اللہ کے نام کی بے حرمتی کرنے والا ہمیشہ غرق ہوا ہے تباہ ہوا ہے اللہ ایسے لوگوں کی نسلوں کو اجھاڑ جو تیرے نام کی بے حرمتی کی سوچ صدیوں بعد بھی سوچیں انکو آج ہی برباد کر دے امین
مہنگائ کی وجہ سے ہماری عزتیں محفوظ نہیں رہی
بجلی مہنگی عزت سستی ۔
یہ ویڈیو اشرافیہ اور بے غیرت حکمرانوں کے منہ پہ تمانچہ ہے 😢😢💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Rawalpindi
Rawalpindi
Social Media Marketers Experts Video Editors Shopify Store Creators Website & Thumbnails Designer
Rawalpindi, 44000
hello every one i m here to entertain you all keep suporting follow my page & like my videos love u💔
Rawalpindi, 46000
Spreading Smiles | Flāneurs | Foodie Masairs. Follow & Subscribe طبیعت ٹھیک ہے؟
Rawalpindi, 46000
Life is all about making choices. The choices we make and the chances we take determine our destiny.
Rawalpindi, 04616
A PhD scholar from pakistan � live in korea.so like and follow my page❤️❤️🇵🇰
Shope# F-125 1st Floor Malikabad Shopping Mall 6th Road Rawalpindi
Rawalpindi
Business Best Quality Gents, kids Garments Sop