Al Noor Tentpegging Club of Pakistan
Al Noor Tentpe***ng Club Of Pakistan
Chief Minister Tent Pe***ng Championship 2024
Chief Minister Tent Pe***ng Championship 2024
I
A strong backbone leads to a strong character
Discussion about upcoming tent pe***ng events
L
Section First Position
ماشاءاللہ۔۔۔اپنے وقت کا شہنشاہ گھوڑا۔۔۔فخرِاقبال
An old and memorable pic of Late Nawab Malik Ata Muhammad Khan. May God bless him high ranks in janat Al firdowse. Aameen .
نیزہ بازی کی تاریخ کے سب سے بڑے بادشاہ۔ نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطا محمد خان مرحوم صاحب کا ایک یادگار فوٹو۔۔ واہ نواب صاحب واہ ❤️❤️❤️
رمضان المبارک کے پہلی برکتوں والی سحری مبارک اللہ آپکو اپنے تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین
Wah Ghora Wah 🎠
This was a Unique Style after hitting the peg in the World of Neza Bazi and was owned by one and only Prince Malik Ata Muhammad Khan Sb.
May Almighty bless his soul.
MashaAllah
All Noor Tent Pe***ng Club 🎠
♥حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ "گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کیلیے خیر رکھ دی گئ ہے"♥
گھوڑا ایک بہت ہی خوبصورت اور دلکش جانور ہے اسے نبیوں کی سواری بھی کہتے ہیں کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالی جس شخص پے راضی ہوتا ہے اسے گھوڑا عطا کرتا ہے. یہ انسان کے بخت کی نشانی ہوتا ہے گھوڑا رکھنا بہت زیادہ مشکل ہوتا ہے کیوں کہ اس کی خدمت بہت محنت طلب ہے اس کی دیکھ بھال بہت زیادہ ضروری ہوتی ہے. گھوڑے کی سواری بہت ہی لاجواب ہوتی ہے دنیا بے شک چاند پر پہنچ گئ ہے لوگ کاریں بائکس مرسڈیز چلانا پسند کرتے ہیں لیکن ان سب سے زیادہ اور بہترین سواری گھوڑے کی ہے
گھوڑے سے لوگ مختلف کام لیتے ہیں کچھ لوگ ان کو ڈانس سکھاتے ہیں کچھ لوگ ان کو نیزہ بازی سکھاتے ہیں.نیزہ بازی بہت پرانا اور نایاب شوق ہے جس کے اندر سوار گھوڑے پے بیٹھ کر ایک لکڑی کی بنی ہوئ چھوٹی سی تختی اکھاڑتے ہیں. پنجابی زبان میں اسے کلہ کہتے ہیں. یہ ایک بہت بڑا فن ہے جسے ہر بندہ نہی کر سکتا. گھوڑے کا شوق پچھلے کچھ عرصہ بہت زوال پزیر رہا ہے کیوں کہ گورنمنٹ نے اس کیلیے کچھ نہی کیا ہے یہ عالمی کھیل ہونے کے باوجود گورنمنٹ میں بیٹھے مکار لوگ جو اپنی عیاشیوں کیلیے بیت کچھ کرتے دکھای دیتے ہیں لیکن اس کھیل کے فروغ کیلیے کچھ نہی کرتے.. پچھلے ایک دو سال سے یہ شوق دوبارہ بہت زیادہ مقبول ہو رہا ہے لوگ دوبارہ اس کی طرف پلٹ رہے ہیں میری دُعا ہے کہ یہ شوق ایک بار پھر اپنی آب و تاب سے چمکے کیوں کہ گھوڑے سے اچھی دنیا کی کوئ سواری نہی ہے. آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شئیر کر کے اس شوق کے فروغ کیلیے میرا ساتھ دیں. واسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
Rawalpindi
We deal in the best quality cricket gear at the best prices.Delievery all over Pakistan and other countries
House No 5 Street No 5 Dhoke Hassu Rawalpindi
Rawalpindi, 46000
"Knowledge has a beginning but no end"
Kallar Saydean
Rawalpindi
ساکوں شوق اے نسلی چیزاں دا بھاویں چنگی نسل دا َسپ ہووے� KHOKHAR �