LuSh PaSh

LuSh PaSh

woman empowerment 🙌🏻🌸

28/10/2022

WhatsApp us for further details ✌👐
Trainings jld start hony wali hn🤓🤓 enroll urself free ✌

23/10/2022

Milk and Honey Sugar Scrub 😍✌
Most demanding Scrub 👐
All in one 🤗

19/07/2021

‏ہم نہیں جانتے کہ.... کون سی سرزمین ، کونسا دل ، اور کون سا فیصلہ ہمارے لیے اچھا ہے ، لیکن !! ہم یقین رکھتے ہیں کہ
"بھلائی اسی میں ہے جو اللّٰهﷻ نے ہمارے لئے انتخاب کیا ہے".... ♡

#منقول

17/03/2021

مایوسی پتہ ہے کیا ہے؟
یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یونہی رہ جاؤں گا یہی صبر کی ڈور ہے جو اپنے ربّ پر یقین کرنا سیکھاتی ہے۔ صبر سے کام لو اور یقین رکھو کہ سب ٹھیک ہوجائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں یہ سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن یہ یقین رکھو کہ آگے تمہارا ایک نیا سفر مُنتظر ہے آگے خوشیاں مُنتظر ہیں تمہاری اور وہ جو ہمارا ربّ ہے ناں وہ ہر چیز پر قادر ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی بھی نا امید نہیں کرتا کبھی بھی مایوس نہیں کرتا صبر مانگتا ہے وہ ہم سے

السلام و علیکم
صبح بخیر

26/02/2021

‏جس شخص سے حسد کیا جاتا ہو اس کیلیے سلامتی کی راہ یہ ہے کہ وہ حاسدوں سے اپنی نعمت کو چھپائے، جیسے یعقوب علیه السلام نے اپنے لختِ جگر یوسف عليه السلام کو خواب مخفی رکھنے کی نصیحت کی تھی.

شیخ الاسلام امام ابن تيميہ رحمه الله

مجموع الفتاوى ١٨/١٥

30/01/2021

✨اس خاک کو ہدایت دے مولا_____🥀
✨اس خاک میں ملنے سے پہلے _____🥀

15/12/2020

اور اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔

15/12/2020

ہم اگر دنیا میں راستہ بھول جاتے ہیں تو گوگل سے لوکیشن نکال کر چلنا شروع کر دیتے ہیں
کیا کبھی سوچا آپ نے الله پاک نے جنت کی لوکیشن نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے امت کو بتائ
اس پر جو چلے گا جنت میں پہنچ جائے گا گوگل میپ پر یقین ہے نبی کریم کی باتوں پر کیوں نہیں؟
الله مجھ سمیت سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

السلام و عليكم
صبح بخیر

12/12/2020

کیسے مسلمان ہیں جنہیں یقین دلانا پڑتا ہے کہ پکار اور مدد صرف اللہ سے مانگو_____💔

11/12/2020

🌹محمد ﷺ‎🌹

10/12/2020

کہیں نہ کہیں....
ہماری بے سکونی میں شامل...
وہ حرام کام ہوتے ہیں،جو ہم...
بنا سوچے سمجھے،یہ کہہ کر کرتے ہیں...
"سب کرتے ہیں،کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!!!!"🥀🖤

08/12/2020

جانتے ہو ہماری زندگیوں میں سکون کیوں نہیں رہا؟

کیونکہ آج کل ہم فرائص سے زیادہ وظائف کو اہمیت دینے لگیں ہیں۔

08/12/2020

فرمانِ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم:

فجر کی دو سنتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں یے۔ اس سے بہتر ہیں۔

08/12/2020

دل اگر غلط جگہ لگ جائے تو اسے ٹوٹنا ہی ہوتا ہے۔ کچھ رکاوٹیں اللّٰہ ہمارے لئے ہی رکھتا ہے۔ اس لیے خود کو نڈھال کرنے کی بجائے اللّٰہ سے جڑ جائیں۔ سکون آ جائے گا۔ انشاء اللہ

08/12/2020

میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اتنا مایوس ہو جاتے ہیں کہ اللّٰہ سے دعا مانگنا چھوڑ دیتے ہیں۔ شاید میں بھی ان میں سے ایک تھا۔ لیکن یہ تو نا ممکن ہے۔ جب ہم چھوٹے تھے تب ہماری ایک سسکی سے ماں دوڑتی چلی آتی تھی اور سینے سے لگا لیتی تھی۔ تو پھر ممکن ہے کہ ہم اس رب کو پکاریں اور وہ ہمیں سینے سے نہ لگائے۔ اسے تو ہم سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت ہے۔ اور دعا تو اس سے بات کرنے کا ذریعہ ہے اور یقین جانوں اس سے بات کیے بغیر بھی سکون نہیں ملتا دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے وقت کا انتظار کروـ ہم کیوں دعا کرنا چھوڑیں ہم کیوں مایوس ہوں! وہ دے گا بس وہی دے سکتا ہے۔ کائنات کی سب سے طاقتور چیز دعا ہے۔

05/12/2020

آپ کے غلط طرز عمل نے آپ کو تکلیف دی ہے.......::
دین ہمیں اعتدال میں سکھاتا ہے؟
کیوں کہ اعتدال ہمیں addicted نہیں کرتا۔
وہ ہمیں ضرورت کے تحت dealing کرنا سکھاتا ہے۔
وہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیشہ تمہارا من پسند شخص نہیں ہو گا اسکی replacement پر بھی تمہیں پر سکون رہنا ہے۔

جب اللّٰہ آپ کو اپنی لسٹ میں حقیقتاً اوپر لے جاتے ہیں اور باقی ساری لسٹ نیچے رہ جاتی ہے پر اللّٰہ اوپر آ جاتے ہیں تو پھر آپ کسی کے بھی addicted نہیں ہوتے۔۔۔آپ ٹوٹتے نہیں ......آپ انسانوں میں ذلیل نہیں ہوتے

اللّٰہ کی محبت دیکھیے وہ ہماری self respect کو محفوظ کر کتے ہیں اور ہم خود کو مجروح کرتے ہیں اللّٰہ نے آدم کی اولاد کو عزت دی
پر 😢 اولاد آدم پستی پر مائل ہو جائے تو اس میں کیا ہو سکتا ہے...؟؟

خود کو دین کے تابع کریں، رسول کے تابع کریں..یہ آپ کی تجارت ہے یہ آپ کے سودا ہے اس سے کم پر تجارت نہیں ہو سکتی.

*جب آپ حقیقتاً اللّٰہ کے ہو جائیں گے یہ سارا جہاں آپ کا ہو جائے گا.
ہم اپنی عادتوں کو خود خراب کرتے ہیں ان کو ٹھیک بھی ہم نے خود کرنا ہے.

* محبتوں میں حدیں اچھی لگتی ہیں..

*بس اللّٰہ سے محبت بے حد اچھی لگتی ہے..🤗

05/12/2020

لوگوں کو اللّٰہ کی تقسیم پر راضی ہو جانا چاہیے ایک چیز یا نعمت آپ کو نہیں ملی اور بڑی آسانی سے دوسرے کو مل گئی ہے تو یاد رکھیں یہ اس کی طرف سے ہے.......ہو سکتا ہے جب کوئی چیز آپ کو ملی ہو تو دوسرے نے بھی اس وقت صبر کیا ہو
اور ہو سکتا ہے وہ چیز آپ کے لیے نعمت نہیں بلکہ باعث زحمت ہو ہمیں یاد ہونا چاہیے تو بس اتنا "رضیت باللہ ربا“
مال ........دولت........ خوبصورتی.......سکون اور حتی کہ کس کے حصے میں کتنی دنیا سب تقسیم اللّٰہ پاک ہی کی ہیں.

04/12/2020

گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے
مگر۔۔۔۔
ضمیر
ملامت بھی نہیں کر رہا یہ خطرے کی بات ہے۔۔۔۔۔

04/12/2020

اگر آپ سیدھا راستہ جانتے ہو تو گمراہ انسان آپ کی ذمہ داری ہے❗

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Online Earning through Network Marketing #onlineearning #networkmarketing #moneytips
MMS Pakistan Contact : 03090224820
Earn Online ...... Choose real platformFor more details contact : 03090224820
This is an era of Network marketing
Join network marketing 🤝📱👬
Aj hi EBL platform ko join karain  agr ap apni life bdlna chahty hn to.
Join network Marketing to make ur future
Ap apni life khud bdl skty hn koi or ap k liye ye ni kr skta h ✌🌸
Best opportunity for u all...ghr  baith k kmany ka moqa bina kisi sarmaya kari k 😍✌ #onlinework #reels #business
Work from home....no investment, no fee.....hurry up grab this opportunity 😎 #reels #networkmarketing #business #viralre...

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi

Other Entrepreneurs in Rawalpindi (show all)
Pindi boy basant mela cantt area Pindi boy basant mela cantt area
Rawalpindi

live you part there is no second chance

mariaijaz005 mariaijaz005
Rawalpindi

Enterpeneure,,, � A.S in FLP

usdaac usdaac
High Court Road
Rawalpindi, 44000

We at USDAAC deal with Exterior and Interior Designing, plus we design furniture like no other.

Choosy Lifestyle Choosy Lifestyle
Rawalpindi, 46000

Women apparrel , Accessories and much more

kwazwan kwazwan
Kashmir Road Sadder Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Kashmiri Wazwan is based in Rawalpindi Sadder Cantt,a home based catering service within Rawalpindi

Real Estate Guide Rawalpindi/Islamabad Real Estate Guide Rawalpindi/Islamabad
Plaza 51 Business Bay Avenue DHA Phase 1 Sector F
Rawalpindi

Come to Mega City Gujar Khan

Earn_with_ahmed Earn_with_ahmed
C 65
Rawalpindi, 00666

*__META__* 🌐💰 #teambillionaires💫 👉World Best Platform👌 👉Network Marketing✨

Papa Jani mart Papa Jani mart
14
Rawalpindi, 46000

Book your Hajj and Umra, get you needs delivered at your doorstep

Freelancing & Entrepreneurship Freelancing & Entrepreneurship
Adiyala Road
Rawalpindi, 44000

This page is to promote Freelancing, introduce new platforms and share the experience of popular freelancer and their suggestions.

WPShopifydev WPShopifydev
Jinnah Park
Rawalpindi

WordPress & Shopify developer is here to create your business online presence and helps to reach goal

Farhan Stationers Farhan Stationers
Purana Urdu Bazar
Rawalpindi, 46000

Wholeseller / Importer / Stockist of School & Office Stationery including Paper Products & Bags.

Beauty with seher Beauty with seher
Rawalpindi