Sidra Ali
𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐌𝐢𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐆𝐢𝐫𝐥 🥱
Story, Creator 💢
Cricket LoVer 😼
Memes Lover 🙂
🤣
*آپکے تین چہرے ہوتے ہیں پہلا چہرہ۔جو آپ دنیا کو دِکھاتے ہیں دوسرا چہرہ۔جو آپ اپنے خاندان اور دوستوں کو دِکھاتے ہیں اور تیسرا چہرہ۔جو آپ کبھی کسی کو نہیں دِکھاتے وہی آپکا اصل چہرہ ہوتا ہے*🖇️
اور جانتے ہو کہ "دعا" کیا ہے...؟؟
اپنی ہر پریشانی اللہ کو بتا کر بے فکر ہو جانا!!
✨💞😇
Best gift ever.. HIJAB✨❤
Surah al anam : 79
قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾
کہو : اللہ ہی تمہیں اس مصیبت سے بھی بچاتا ہے ، اور ہر دوسری تکلیف سے بھی ، پھر بھی تم شرک کرتے ہو ۔🖤
"-محبت تو جزبوں کی امانت ہے سائیں-"🥀🖤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
*الـــبتــہ! "ہـــم کـــسی کــے تعـــلق کے محتــاج نہیں"🔥
♥️
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر
ان پر اعتبار ____
کرنے سے سبق ضرور مل جاتا ہے.....
🥀🤭
بےفکر ہوجاؤ!
اللہ پاک مخلص دلوں کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا 🥺♥️
_"امام علی علیہ السّلام"_♥️🌸
معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان توکل اور صبر کی بات ہے___
😊✨💞
پہلے کبھی نمرود تھا،
فِرعون تھا،یزید تھا
ہم اِس دور میں پیدا ہُوئے جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں...
😑💯🔥
میسر ہزار چاہتیں ہیں مگر ہائے وہ شخص🙃🖤🍫
🌸🎊
❤️
Very Sad Yawr 😂
💯
ہمارے لیے ہر وہ شخص محترم ہے جو مُخلص ہے 🍁🥀
یا اللہ تو عمران خان کے غیبی مدد فرما أمین
أمین کہنے سے کوئی پیسے خرچ نہیں ہوتی😢
😭😭 Allah bachayeeee Es sa
I'm Big Fan of This Men 😍🌼🌸
ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے جِس میں بے بسی شامل ہو
🖤
*اللّهُــمّ الْعَــــــنْ قَتَـــــــــلَةَ أَمِــــيرِ الْمُـــــؤْمِنِينَ ع* 💔
Eid Mubarak FB Homies Allah AP Sabko Khush Rakhy Eid Mubarak to all of you ❤️🥀
🌼🌸
اللہ پاک آپ سب کو تندرستی و صحت والی زندگی دے زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین🙏
اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں جو تمھیں پسند ہیں تو تمھیں کتنا وقت لگے گا میرا نام لینے میں 🥲♥️🥀🤝
🫀🫶🏻
Itx Madi
-Sabko Matching Partner mil gaya bas tum 0r me reh gaye
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Rawalpindi
Rawalpindi, 65120
Poetry , Novels , Drama , short stories , Quotes , Motivations , Thoughts , Travel Loge , Biography
Rawalpindi, 46000
Assalam o alikum/Hello Amazing people out there, Welcome to my page, I will share my digital illustrations, my mehndi/henna/ designs & my Calligraphy work with all of you.I hope y...