Fx gold King
’میں نے اُس بیٹے کو کھو دیا جس کی پیدائش کے لیے ہم نے آٹھ سال انتظار کیا تھا‘: غزہ کے شہری عرفات اپنے دونوں بیٹوں کی ’مسخ شدہ لاشیں‘ دیکھنے نہیں گئے بلکہ اپنے بہنوئی کو ان کی تدفین کی ہدایت کر دی۔
مکمل خبر: https://bbc.in/46KuJHF
پشاور ہائی کورٹ کا شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا حکم
لائیو پیج: https://bbc.in/48RUxmq
اندر کے ڈر اور خوف سے باہر نکل کر ایک انسان کیسے لیڈر بنتا ہے اور لوگوں کی باتوں کو درگزر کر کے کس طرح اپنی زندگی میں ایک مقام بناتا ہے
میں اس وجود میں اس کو پسند آئی نہیں.
خدائے کُن یہ گزارش ہے پھر بنا مجھ کو..
This is my last cigarette, now go home
Or absorb it in your arms and let it die here
Shame on all the flowers that bloom
Leave your hair open and let it dry
یہ میرا آخری سگریٹ ہے, اب گھر جانے دے
یا پھر بانہوں میں جذب کر, یہیں مر جانے دے
یہ جتنے پھول کِھلے ہیں اِنہیں شرمندہ کر
اپنے بالوں کو کُھلا چھوڑ اِنہیں مُرجھانے دے
IF YOU WANT TO FLY WITH THE EAGLES, YOU HAVE TO STOP SWIMMING WITH THE DUCKS.
ہنستے ہوئے چہرے کی تحقیق کر لو
جو سچ لگ رہا ہے ممکن ہے اداکاری ہو
اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ھیں
ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھیں...!!!!!
جن کی عمر گزری ہو بصد حسرتِ وصال
وہ بدنصیب مر گئے گویا جیئے بغیر ۔۔۔۔۔۔
کاسۂ دستِ عشق،.........خالی ھے !
ھم بھی رَد ھو گئے، دُعا کی طرح !!
شب کی پازیب سے الجھا ہوا تنہا گھنگھرو
وصل کے گیت سناتا ہے تو ہم ناچتے ہیں
وجد ہو گا ____ صدائے ہُو ہو گی
کیا کبھی یوں بھی گفتگو ہو گی؟
کب اٹھے گا ___ وجود کا پردہ
کب ملاقات ___ رُو برو ہو گی!
گردشِ ایام کے اندھے وطیرے تو دیکھیئے
ہم جو بیٹھے زیرِ سایہ تو دیوار چل پڑی!!
عجیب نہیں کہ تصورات میں کھوئی لڑکی
اب تلخ سا بولتی ہے اداسیاں لکھتی ہے
*مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______*
*سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!
ہاتھ پکڑا جو اُس نے سکوں میں رہا
باقی سارا بدن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سُلگتا رہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46500
Rawalpindi, Pakistan Town
Rawalpindi, 46000
Online Business For Home All peoples worked and 24hours Online And Please All business Man enter Al
Qaiser Plaza, Saddar
Rawalpindi, 46000
Digital Marketing Offset Printing Digital Printing Large Format Printing Designing Boards Makin
195/B, Lane 7, Gulistan Colony
Rawalpindi, 46000
Launching academy with new vision for CIE students.
KRL Near Bilal Masjid Dhoke Gangal Rawalpindi
Rawalpindi, 43600
Hello i am professional qualified and experienced logo designer , business cards, T shirts design.
House Number DK-311-E-6 Street Number 19 D Dhoke Kashmiran Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi, 46300
Whole sale Dealer
Rawalpindi, 46000
"Isn't it the time YOUR BRAND got the recognition it DESERVES?" Helping you with all aspects of your digital marketing. Inbound Marketing Website Design Lead Nurturing Demand Gen...