Adv S.Shahbaz Ali Shah
Syed Law Associates Civil, Criminal & Tax Law Services
Declaration of closed Holidays in Islamabad and Rawalpindi.
اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا
اسی طرح پراپرٹی کو موقع پر فروخت کرنے پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا
اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہوگا۔
بہت اہم:
ایف بی آر ( ) نے 506,671 نان فائلرز ( ) کی سمز #بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
آج سے سمز بلاک ہو جائیں گی۔
ان #افراد کی سمز #بلاک کر دی گئی ہیں جو #ریٹرن #فائل (Tax year 2023) کرنے کے #اہل ہیں لیکن فائل #نہیں کرائے اور #نان #فائلر ہیں۔
ایس آر او 350 مورخہ سات مارچ 2024
سیلز ٹیکس رولز میں درج زیل تبدیلیاں کی گئ ہیں
کسی بھی فرد اے او پی یا سنگل ممبر کمپنی ۔۔مینوفیکچرر کے علاؤہ
ان سب کے لیے لازم قرار دیا گیا ہے کہ
اپنی بیلینس شیٹ لازمی جمع کرواییں ورنہ انکا سیلز ٹیکس کا گوشوارہ جمع نہیں ہوسکے گا کمشنر کی منظوری کے بغیر
اگر بیلنس شیٹ جمع نہیں ہوگی تو IRIS میں رجسٹر بھی نہیں ہوسکے گا
رجسٹرڈ بندے کو ہر سال جولائی میں نادرا آی سہولت سے بایو میٹرک کروانی ہوگی
ظاہر کردہ سرمایہ سے پانچ گنا زیادہ سیلز ظاہر کرنے کی صورت میں کمشنر سے منظوری لینا ہوگی
اب اگر خریدار اپنے گوشوارہ میں خریداری کی انوایسز اسی ماہ میں ظاہر نہیں کرے گا تو فروحت کنندہ کی ریٹرن provisional سمجھی جایے گی جب تک کہ خریدار اپنی ریٹرن فایل نہیں کرتا
بڑی خبر
تحریک انصاف سوشل میڈیا نے IMF کو دھاندلی کے ثبوت بھیجنا شروع کر دیا ہے
✌️🇧🇫
سر میں ٹھیک نہیں ہوسکتا شاید پیدا ہی غلط ہوگیا ہوں۔۔
میں نے انہیں کہا تھا مجھے مار دو میں ٹھیک نہیں ہوسکتا، یہ میرے ساتھ ظلم کریں گے میں باہر آ کر پھر بولوں گا۔۔عمران ریاض خان
*پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کیطرف سے 21 نکاتی ایجنڈہ*
۱- آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہو، یعنی سینئر موسٹ آرمی چیف بنے۔
۲- کسی بھی سرکاری عہدے بشمول آُرمی چیف کے، کوئی ایکسٹینشن نہیں ہو گی، مکمل پابندی عائد کرنی ہو گی۔
۳- کسی بھی ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی افسر کی سول اداروں میں بھرتی پر پابندی ہونی چاہیے۔
۴- وزیر اعظم ہاوس میں ملٹری سیکرٹری کے دفتر کو فی الفور بند کرنا ہو گا، فوجیوں کا حکومتی اور سیاسی امور سے کوئی دور کا بھی واسطہ نہیں ہونا چاہیے۔
۵- وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پاک بحریہ اور پاک ائیر فورس کے حوالے کی جائے۔
۶- تمام سول اور فوجی افسران کی مراعات برابر ہوں۔ اہسپتال، سکول، کالج، یونیورسٹی، گولف کورس، کلب، پلاٹ، گھر، پنشن، تنخواہ سب برابر ہوں، ایک چپڑاسی اور جنرل کے بیٹے کو ایک جیسی تعلیمی اور صحت کی سہولیات ملیں۔
۷- بطور جنرل ترقی سے قبل افسر سے حلفنامہ لیا جائے کہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ 10 سال تک بیرون ملک ملازمت یا کاروبار یا انویسٹمنٹ یا شہریت یا سرکاری رہائش نہیں رکھ سکتا۔
۸- آئی ایس آئی کو ری سٹرکچر کرکے وسیع تر قومی مفاد سے جوڑا جائے، بھارت، ترکیہ اور یورپ کے ماڈل پر جاسوسی کا نیا نظام بنایا جائے جو سویلین بالادستی کا عکس ہو، فوج کے تین ادارے اپنی اپنی انٹیلی جینس ایجنسی کو صرف اپنے دفاعی نظام سے متعلق کریں۔
۹- سول سروس اکیڈیمی اور جوڈیشل اکیڈیمی کو ری سٹرکچر کیا جاۓ، سول اور جوڈیشل ریفارمز سے پرانے نظام کو دفن کیا جاۓ، فوج سے سفارشی افسران کی سول سروس میں سالانہ بھرتی بند کی جاۓ۔
۱۰- فوج پر ہر قسم کے کاروبار پر پابندی ہونی چاہیے۔
۱۱- عدلیہ کے ججوں کے احتساب کیلئے whistle blower کا نظام بنایا جاۓ۔
۱۲- دفاعی پالیسی کو ری وزٹ کیا جاۓ اور دفاعی بجٹ میں 50% کمی لائی جاۓ۔
۱۳- آئی ایس پی آر ادارے کو صرف پیشہ وارانہ حدود میں رکھا جائے۔
۱۴- مطالعہ پاکستان کے سلیبس میں 1971 کی شکست، جمہوریت کی اہمیت اور غیر جمہوری قوتوں کے کردار کو شامل کیا جاۓ۔
۱۵- ریٹائرڈ جج یا بیوروکریٹ کی پبلک سیکٹر میں ریٹائرڈمنٹ کے بعد نوکریوں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور دس سال تک ملک سے باہر نوکری، کاروبار اور رہائش پر پابندی ہونی چاہیے۔
۱۶- تمام سرکاری افسروں کی دوران ملازمت اور ریٹائرڈمنٹ کے بعد ٹیکس ریٹرن کو پبلک رکھا جاۓ، اس میں بیوی اور بچوں کی ٹیکس ریٹرن کو بھی شامل کیا جاۓ کیونکہ تمام کرپٹ گورنمنٹ افسران بیوی بچوں کے نام پر کرپشن کے پیسے سے جائیدادیں بناتے ہیں۔
۱۷- الیکشن کمشن کا ادارہ نئے سرے سے ری سٹرکچر کیا جاۓ اور EVM اور ڈیجیٹل ووٹنگ کے نظام کو لایا جاۓ۔
۱۸- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الیکشن کے دوران گھر بیٹھے ڈیجیٹل ووٹ کا نظام بنایا جاۓ۔
۱۹- ہمسایوں بھارت، افغانستان، چین، ایران اور ریجنل ممالک ترکیہ، وسطی ایشیائی ریاستیں اور روس کیساتھ ترجیحی بنیادوں پر تعلقات بہتر کیے جاۂیں۔
۲۰- کشمیر پر یو این کی قرارداد والا اصولی موقف رکھا جاۓ اور اپنی معاشی حالت بہتر کرکے اس ایشو پر اپنی آواز کو مضبوط کیا جاۓ۔
۲۱- فلسطین کیلئے سپیشل ٹاسک فورس بنائی جاۓ اور انکی مالی، معاشی، عسکری، اخلاقی مدد کی جاۓ، اگر یورپ یوکرین کیلئے یہ سب کچھ کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہ فلسطین کے مظلوم عوام کیلئے کچھ کریں۔
ن لِیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے
😂
فارم 45 بدلنا تھا 47 نہیں
یقین کریں کہ اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے
تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی اور پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی۔
یہ حال کردیا ہے اس ملک کا.
کمشنر مان گیامولانا مان گیا
لبیک والے مان گئے
خواجہ سعدرفیق مان گیا
مجال ہے کھوتا بریانی کھانے والا مخصوص طبقہ مان جائے.
جو نفیساتی مریض ٹی وی نہیں دیکھتا تھا خود پر الزام لگا تو ایک گھنٹے میں ٹی وی پر آ گیا۔۔۔!
ذہنی مریض چیف جسٹس
72 ارب کا خرچہ، بتیس اموات اور چوبیس کروڑلوگوں کاوقت ضائع صرف اس لیےکہ ذاتی خواہش پر ایک بندہ انسٹال کرنا تھا
لعنت ہے ایسے سسٹم پے۔
🖐️
Strike on 19-02-2024
نوازشریف نے شہبازشریف کو میسج کیا ہے کہ فارم 45 کو گولی مارو 50 روپے والا سٹامپ تیار کرو میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے
😂🙌😂
Siyasat Danoo ka Paaltu...🐕
وزیراعظم ڈاؤن لوڈ ہونے والا تھا کہ اچانک کمشنر راولپنڈی نے فولڈر ڈیلیٹ کیا
😎
میرے پاکستانیو! اس شعر میں شاعر "اپنی" آنے والی نسلوں کی بات کررہا ہے نہ کہ آپ کی لیکن یہاں قربانی آپ ہی کی ہے۔
اس قومی سور نے کہیں غیرت کی گولی تو نہیں کھا لی 🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Rawalpindi
44000
Main Line
Rawalpindi, 46000
Legal Services i.e Civil, Criminal , Banking, Service, FST, Corporate all kinds of legal matters
DISTRICT Court RAWALPINDI AWAIS KARNI BLOCK
Rawalpindi, 92
ANSAR MINHAS LAW ASSOCIATION
Chamber# 301, 2nd Floor, Raja Shahid Mehmood Abbasi Block, Near Dispensary, District Courts
Rawalpindi, 46000
We're furnishing apex services in respect to Criminal, Civil, Tax & Family cases in Rwp & Isb.
Rawalpindi
Start a business with us, make your Online shop and earn in minutes just by working on your mobile p
Chamber No 126, First Floor. Justice Block
Rawalpindi
Experience is everything. Our team is here to work to meet your legal needs with exceptional service
Rawalpindi
legal service aiming to provide quality assistance without the need for conventional methods of practice!
S-57, 2nd Floor Malkabad Shopping Mall, Murree Road
Rawalpindi, 46000
We are offering you a services of attestation from HEC,IBCC,MOFA,MOH SAUDI CULTURE & ALL EMBASSIES
Chamber No 21, Zamurd Khan Block District Bar Association Rawalpindi
Rawalpindi
"Your rights come first" ہو صداقت کے لیے جس دل میں مر نے کی تڑپ پہلے اپنے پیکر میں جاں پیدا کرے�
Office No. 84, 2nd Floor, Mobi Plaza, Haider Road, Saddar, Cell: 0345 5147991
Rawalpindi, 46000
M.A. Awan & Co. (MAACO), Advocates, Tax & Business Consultants, is a Rawalpindi based Law Concern.
Rawalpindi, 46000
Established in 1974 by Sardar Asmat Ullah Khan, Asmat & Asmat Law Associates offers legal consultancy & litigation services. Distinguished not just for legal services but also for ...