Qazi Youth Voice_ Rawalpindi

Qazi Youth Voice_ Rawalpindi

Qazi_Youth_Voice_Offical Page _

23/12/2022

Hawks Youth Vision is pleased to accept nominations for the 2nd National Youth Peace Award for NYPC 2022. The "2nd National Youth Peace Award" honors the extraordinary impact of individuals and organizations that have made a significant and measurable difference in their communities through exemplary service and volunteering.
We are pleased to announce our Nominee of 2nd National Youth Peace Award *"Malik Mudassir Israr* from *Pak Social Alliance * Who has been selected for the Youth Leader Award in category of *Best Leadership Performer* in NYPC by Hawks Youth Vision HYV Foundation.

*For Participant Registration Please Fill the following form*
https://forms.gle/bd5C6gypVZUuqaeKA

*Stalls Registration Link:*
https://forms.gle/Jby6ULqXviL4HHQEA

*NYPC TALENT GALA 2022 REGISTRATION OPEN*
*Registration Link:*
https://forms.gle/3GoNdFtt6nqGkSU49








.

01/08/2022

*سیلاب زدگان ریلیف پروجیکٹ 🚨*

Target Amount 3 Lack (تین لاکھ)

Arrange 10,000

Left Amount : 2,90000

Plz Come Forward and Donate as mxh as possible

*Easypaisa Account : 03319160561*

آپ تمام سے التماس ہے کہ. سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جتنا ہو سکے آپ لازمی تعاون فرمائیں تاکہ ہم بروقت ان کی مدد کو پہنچ سکیں ‼️

15/03/2022

ٹیم آفیہ والو آج تمہارا اور اپنا مطالبہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ قاضی بھائی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سامنے اُٹھایا پہلے تو قاضی بھائی کو روکا دیا مگر پھر میں نے ہمت کی اور سوال کیا مگر افسوس آگے سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کوشش کی مگر کچھ نہیں کر سکتا اور یہ امریکہ کا اپنا معاملہ ہے اس لئے ہمارے بس میں نہیں💔

افسوس پاکستان تحریک انصاف تو آئی ہی ڈاکٹر عافیہ پر سیاست کر کے 💔

‼️

تحریک حیاء۔ 22/01/2022

https://chat.whatsapp.com/EewAJIdrEeH5A7hS74y5dy
*اسلام وعلیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے پاک سوشل الائنس کی جانب سے ایک تحریک شروع کی گئی ہے جیسے کہ آپ سب کو معلوم ہے ~تحریک حیاء اس کام کو سوشل اور فیزکل دونوں اطراف سے انجام دیا جائے گا سب سے پہلے اس حوالے سے سوشل میڈیا کے مطابق کا م کیا جائے گا جس میں ایک ٹیویٹر ٹریند رکھا گیا ہے آپ سب اس میں اپنی اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور شرکت کریں*
*جزاک اللہ خیر*
Vice President Psa Mudassir Israr

تحریک حیاء۔ WhatsApp Group Invite

13/12/2021

الحمدللہ

12/09/2021

آج 9/11 کی یاد میں امریکہ، اقوامِ متحدہ کی زبردست چھترول 😎... جو ہمیں دہشت گرد ثابت کرنے پہ تُلے تھے اُن سے بڑا تو کوئی دہشت گرد ہے ہی نہیں☹️

05/09/2021

الحمدللہ جو بہت زیادہ بول رہے تھے کہ نہیں ہو گی نہیں ہو گی کانفرنس وہ دیکھ لیں ذرا... الحمدللہ کل راولپنڈی کا میدان لیاقت باغ عاشقانِ رسول کی صداؤں سے گونج اُٹھے گا✌🏻 اور ہم راولپنڈی انتطامیہ کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہیں مکمل تعاون پر♥️... تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد ♥️

27/06/2021

Lahore waly hazrat ziyada share karein

Ban# tiktok app @2 08/06/2021

Ban# tiktok app @2 WhatsApp Group Invite

17/05/2021
12/05/2021
27/04/2021
04/04/2021

اسلام علیکم ❣️

یقیناً آپ تمام عزت مآب خیریت اور عافیت سے ہونگے جیساکہ آپ سب کو معلوم ہے کہ رمضان المبارک کی آمد بھی ہے اور کرونا کہ پیش نظر بے تحاشہ افراد مشکلات فاقوں کا شکار ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم رمضان میں ضرورت مند و مستحقین تک راشن اور ضروریات کی اشیاء تقسیم کریں گے تاکہ سب احباب رمضان المبارک اور عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ اس سلسلے میں آپ سے دل کھول کر تعاون کی اپیل ہے۔
اللہ پاک نے آپکو جتنی بھی توفیق عطا کی ہے اس کے مطابق اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر خوشیاں بانٹیں اور دعائیں سمیٹیں۔ اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو کوئ بات نہی آپ سفیر بن جائیں اور ہمارے پیغام کو جتنا ہو آگے منتقل کریں آپ کے شئر کرنے سے بھی آپ کا حق ادا ہو جائے گا آپ اپنے عطیات درج ذیل اکاونٹس میں جمع کروا سکتے ہیں۔

Jazz cash & Easy Paisa

Acc # *03319160561*
Title: *Qazi Arbab Ahmed*

اور قاضی یوتھ وائس کا صرف یہی آفیشل آکاؤنٹ ہے جس پر رقم موصول ہو گی باقی اور کوئ نہی ہے جزاک اللہ

بقلم صدر *قاضی یوتھ وائس*
*قاضی ارباب احمد*

03/03/2021

قدرت کے نرالے ڈھنگ
ملک فیض الحسن کھوکھر
قدرت کا ہر منظر حسین سے حسین تر ہے ۔اگر ہم فطرت کے مناظر کو قلمبند کرنے بیٹھ جائیں سمندروں کے پانی کو روشنائی بنا ڈالیں درختوں کو قلمیں بنا لیں تو روشنائی اور قلمیں تو ختم ہو سکتی ہیں لیکن فطرت کے مناظر کی تفصیل ختم نہیں ہوگی۔اس کائنات میں کڑوروں عربوں مناظر ہیں لیکن ہر منظر عجیب و غریب ہے۔ان مناظر کو دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔اللہ تعالی نے اس دنیا میں 18000 سے زائد مخلوقات کو پیدا کیا اور کوئی بھی چیز ایسی نہیں بنائی جو فائدہ مند نہ ہو۔میں آج یہاں پے صرف پرندوں اور حشرات کے حوالے سے بات کروں گا۔
1) اگر چڑیوں کی بات کرتے ہیں تو یہ انسان کو فائدہ پہنچاتی ہیں ایسے حشرات(کیڑے مکوڑے) جو انسانی فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں یہ ان کو ختم کرتی ہیں۔آج سے کچھ سال پہلے ماؤزی ینگ چینی صدر کی ہدایت پر چڑیاں مارنے کا ایک دن منایا گیا چینیوں نے تمام چڑیاں مار ڈالی۔چڑیاں مارنے کے بعد حشرات نے ان کی فصلوں کو بے پناہ نقصان پہنچایا پھر چڑیوں کو دوبارہ واپس رہنے کی اجازت دی گئ۔اس کائنات میں ہر پرندے کو اس کی ضرورت کے مطابق سازوسامان ملا ہے۔جو پرندے دانے چکتے ہیں انھیں چھوٹی سی چونچ اللہ نے عطا کی۔ہڈ ہڈ پرندہ جو درختوں کے تنوں میں سوراخ بنا کے اپنا گھر بناتا ہے اور اپنی خوراک درختوں کی چھال سے کیڑے تلاش کر کے لیتا ہے اسے لمبی اور نوکیلی چونچ عطا کی گئی تاکہ وہ اپنا گھر اور خوراک آسانی سے حاصل کر سکیں۔مرغابی اور بطخ پانی میں رہتی ہیں اور اپنی خوراک بھی کافی مقدار میں وہاں سے سمیٹتی ہیں تو اس لیے انھیں کڑچھا نما چونچ ملی۔چیونٹیاں کھانے والے جانور کو لمبی زبان ملی کیوں کہ وہ چیونٹیوں کے بل میں کافی دیر اپنی لمبی زبان ڈال کر بیٹھ جاتا ہے جب بہت ساری چیونٹیاں اس کی زبان پے چمٹ جاتی ہیں تو وہ اپنی زبان باہر کھنچ کر سب کو ہضم کر جاتا ہے۔شکاری پرندے( عقاب،چیل، شِکرا) ان پرندوں کو سخت نکیلے اور بڑے پنجے ملے باقی پرندوں کو چھوٹے چھوٹے اور مضبوط پنجے دیۓ گئے تاکہ وہ شاخوں کو مضبوطی سے پکڑ سکیں ان پے بیٹھ سکے۔مرغابی درخت پے نہیں بیٹھ سکتی اسے چھلی والے چوڑے پنجے عطا کیے گئے۔
2) رنگ : پرندوں کی ہزاروں اقسام ہیں اور ہزار ہا ہزار رنگ ہیں یہ خوبصورت رنگ ان پرندوں کو اس لیے عطا کیے گئے اول یہ کہ اس کائنات کو حسین تر بنانے کےلیے، دوم اپنی حفاظت کرنے کےلیے۔تت

22/02/2021
15/02/2021
14/02/2021
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آج 9/11 کی یاد میں امریکہ، اقوامِ متحدہ کی زبردست چھترول 😎... جو ہمیں دہشت گرد ثابت کرنے پہ تُلے تھے اُن سے بڑا تو کوئی ...
الحمدللہ جو بہت زیادہ بول رہے تھے کہ نہیں ہو گی نہیں ہو گی کانفرنس وہ دیکھ لیں ذرا... الحمدللہ کل راولپنڈی کا میدان لیاق...
#Qazi_Arbab_Ahmad Boht hi khush ikhaq shaksiyat

Telephone

Website

Address

Rawalpindi