Imran Khan's Dreamers

IK's vision✨ Absolutely not �

22/10/2023
Photos from Imran Khan's Dreamers's post 21/09/2023

ایک مرد مجاہد للکارنے والا✌️

دوسرا غلام سیلفی لینے والا🖐️

یہ ہے اقوام متحدہ

21/09/2023

کیا یہ اس کابل ہیں کے ہمارے ملک کے لیڈر کہلائیں جائیں🖐️

19/09/2023

اللہ پاک ان سب کو نست ونابود کرے جو اس پھول کی موت کے ذمہ دار ہیں😒

13/09/2023

😒

10/09/2023

جو معترف نہیں ہے علیؑ کے کمال کا
ہر بال اس کے تن پہ ہے موجب وبال کا

میر تقی میر

29/08/2023

نَصْرٌ مِنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲🏻

29/08/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم🎉

14/08/2023

جہاں تذلیل ہو انسان کی اور نسلوں کی بربادی ہو
وہاں کس چیز کا دعویٰ کہاں کا جشنِ آزادی
میرے پیارے وطن کو اجاڑ دیا بغیرتو نے، یہاں پر ہمارا ڈفنس سسٹم ہمارے ہی خلاف استعمال کیا جاتا ہے، یہاں پر لوگوں کی شعور سے آگاہی کو وطن مخالف تحریک کا نام دیا جاتا ہے، یہاں پر ہم سے بولنے کا حق بھی چھینا جا چکا ہے کیونکہ ہمارے سوالات اعلیٰ حکام کے تذلیل و نافرمانی کا سبب بنتے ہیں،یہاں پر ہر بار چور ڈاکوؤں کا راج چلایا جاتا ہے جو کے انگریزوں کے کتے بنے بیٹھے ہیں اور ہمارے لیے شیر جو آج 76 سال سے سے کہ رہے ہیں اگر اگلی بار ہمیں موکا ملا تو قوم کی تقدیر بدل دیں گیں اور وہ تقدیر تو بدلتے ہیں پر کچھ الٹی سمت میں۔
ہاۓ میرا پیارا وطن
میری آنکھ کا تارا وطن
رب العالمین سے دعا ہے کے میرا یہ پیارا وطن ہمیشہ شاد باد رہے، اس دیس کے ہر باسی کو ہر طرح کی یکسانیت میسر ہو جس سے ہم ابھی تک قاصر ہیں!

12/08/2023

میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں ⁦✌️⁩

11/08/2023

That's how leader speak ✌️

10/08/2023

Say mashallah 😘

07/08/2023

ہمیشہ اس سوئی ہوئ قوم کو شعور دینے کی کوشش کی میرے کپتان نے، ہمیشہ اپنی موقف پہ ثابت قدم رہا اور میرا کپتان اس میں کامیاب بھی ہوا۔
انشاء اللہ اس بار اقتدار میں آ کر اس ملک کی کھوئ ہوئی عزت اور اس ڈوپتی معاشی نظام کو سہارا دے گا۔
We are proud to be your supporters ❣️

Photos from Imran Khan's Dreamers's post 07/08/2023

اب آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے ہم، اصل میں وطن سے محبت کرنے اور جان دینے والے تو ہم سولین ہیں۔ آپ تو صرف اپنی بھاگ دوڑ میں لگے ہوئے ہو۔

06/08/2023

وطن عزیز کو تین کینسر ہسپتال، دو عالمی معیار کی یونیورسٹیاں دینے والا اور اپنے وفات کے بعد کی وصیت میں اپنی تمام پراپرٹی ان اداروں کے نام وقف کر جانے والا شخص گھڑی چوری کے الزام میں گرفتار ہے
بات وہی ہوئی جو ڈاکٹر قدیر خان نے کی
کہ مجھے اس قوم کیلئے کام کرنے پر افسوس اور پچھتاوا ہے کیونکہ یہ قوم کبھی اپنے محسن کی قدر نہیں کرتی

05/08/2023

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

میرا کپتان 😘

30/07/2023

ہمیشہ ایک ہی موقف رہا اور آج تک اپنے موقف پے ڈٹا ہوا ہے⁦❣️۔
My Inspiration! Allah Pak har naik maqsad me kamyab krey khan ko...
Ameen..!


#2023年

30/07/2023

مرشد😘

27/07/2023

نہایت افسوس کے ساتھ 😒
ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہے جس میں ایک کور کمانڈر ہاوس کی تقدس پامال کرنے پر 10 ہزار لوگوں کو جیل کے اندر بیجھ دیا گیا جبکہ مسجد کو کلام الہی کے ہمراہ شہید کرنے پر کسی نے مذمت ہی نہیں کی۔
شرم تو ان کو مگر آتی نہیں⁦

25/07/2023

Reality 🖤

24/07/2023

Khan says.

24/07/2023

آواز دو انصاف کو،انصاف میں ہے؟
فیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی کیوں لگائی ؟
فرمان اللہ کو گرفتار کر کے 7 دن کے اندر اندر 3 ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
جج کے ریمارکس تھے "اس سے سخت سزا ہونی چاہیے ایسے سنگین جرم کی "
کیا اس ملک کو دیوالیہ بنانے والے سیاستدانوں 'جرنیلوں' بیوروکریٹ اور جعلی ادویات،ملاوٹ کرنے والوں کو بھی اسی طرح فوری سزا ملی ہے کبھی؟
اس ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے😒

23/07/2023

سائفر(cypher) کی حقیقت آخر کیا۔ سنیے عمران خان کی زبانی۔
اور شئیر کر کے آگے لوگوں تک بھی پہنچائیں تا کے ان کی آنکھیں کھل سکیں⁦✌️⁩

22/07/2023

اگر تم زنجیروں میں بندھے رہ گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ صرف آزاد قوموں کامستقبل ہوتا ہے۔
#عمران

21/07/2023

O dar giyaye😂
Mera leader jidhr b jata haai, Munafiqo k seeno me aag lgata hai😄
Geo Khan

21/07/2023

پرویز خٹک کی نئ جماعت کا اتنا ہی "سیاسی وزن ہے" جتنا پرویز خٹک کا اپنا😄

علی امین گنڈا پور

21/07/2023

معاشرے میں بیگھاڑ کی سب سے بڑھی وجہ ناانصافی ہے😒

21/07/2023

It's evident that Imran Khan always raise the voices of Palestinians
How would you say? He has some attachment with Israel.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مسجد الاقصیٰ کے مناظر 🤲
May Allah give Victory to Hamas 🤲
🥺
وفا کے رستے کے سب مسافر گواہی دیں گیں 🤐
صرف پانچ گھنٹے ✌️😎
Imran Ahmed Khan Niazi🥀
جیو شیر افضل خان، پٹواریوں کو سمجھانے کا یہ واحد طریقہ ہے😄
The reality of Pakistan education system...Shameful😕
اللہ پاک ان سب کو نست ونابود کرے جو اس پھول کی موت کے ذمہ دار ہیں😒
🖤

Telephone

Website

Address

Rawalpindi

Other Political Organizations in Rawalpindi (show all)
Jammu Kashmir Peoples Student Organization (JKPSO) Jammu Kashmir Peoples Student Organization (JKPSO)
D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000

Tehreek e Amal Pakistan Tehreek e Amal Pakistan
Rawalpindi, 46000

Tehreek e Amal Pakistan is a movement for taking action to pay the loan for the prosperity of our beloved country.

Adil Abbasi offical PMLN Adil Abbasi offical PMLN
Rawalpindi

Pmln

PTI youth wing Rawalpindi cantt PTI youth wing Rawalpindi cantt
Westridge 3
Rawalpindi

PTI YOUTH WING WARD 1 Rawalpindi(Malik Maaz Awan)

JI Youth PP-15 JI Youth PP-15
Street #13 Masjid Sardar Khan Allama Iqbal Colony ( People's Colony) Rawalpindi
Rawalpindi

نوجوان نسل کو ساتھ لے کر اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان بنانا ہمارا مقصد ہے۔وارڈ 6 راولپنڈی PP - 15

Insaf Students Federation Rawalpindi Official Insaf Students Federation Rawalpindi Official
Rawalpindi
Rawalpindi

This is official page of Insaf Students Federation (ISF) District Rawalpindi.

PMLN PMLN
.
Rawalpindi, PMLN

PMLN

Asim Abbasi Asim Abbasi
Muzaffarabad
Rawalpindi

political

Rawal News Rawal News
Main Peshawar Road
Rawalpindi, 46000

Rawal News: Rawalpindi city of Pakistan Latest and Top News from Rawalpindi Islamabad and Pakistan

PML-N Media Cell Taxlia PML-N Media Cell Taxlia
Taxlia Cantt
Rawalpindi, 47080

🌹👉PMLN👈🌹

Team wasiq PP12 Team wasiq PP12
Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Team wasiq PP12 Rawalpindi