Captain Maia Fitness

I am Captain Maia , Fitness Trainer,Entertainer & Vloger . Subscribe Youtube https://bit.ly/2WmsB69

02/09/2024

کدھر جائیں دھرتی کی مائیں ۔ جن کی کوکھ نے پتھر اگلے بچے بیچ کے کھائیں۔ سن سنتالی سے نہ منزل نہ ہی گھر کی چھائیں۔ مہر وہ کھیت کیوں نہ اجڑیں ۔ جن کی باڑ انھیں کو کھائیں۔😔

02/09/2024

السلام علیکم۔ تمام محترمین لیڈیز & جینٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارا تیرہ سال پرانا (انٹیلیکچوئلز ایکسز) گروپ ‏ہماری تحویل میں نہیں رہا ۔ 9 اگست 2024 کی شب نقاب پوش وردی اور بن وردی خنزیروں نے گروپ ایڈمنز کے گھروں ‏پہ ریڈ کیے اور ڈیجیٹل دہشت گردی کے جرم میں لاپتہ کرنا چاہا مگر جب ایڈمنز ہاتھ نہ لگے تو ان کی ڈیوائسز قبضہ میں ‏لے کر بد نسلی مارخوروں نے ایڈمنز کو تمام گروپس سے ریمو کر کے ان کے بیشتر وتس اپ یوٹیوب اور سوشل اکاونٹس ‏بند کروا دیے۔ لہذا امید و انقلاب کا جو پودہ تیرہ سال میں جوان ہوا تھا وہ اب آپ لوگوں کے تتعاون سے نئے سرے سے ‏لگانا ہے۔ آج سے نیا گروپ (اینٹی متھ انٹیلکچوئلز) کے نام سے بنا دیا گیا ہے۔ اس لنک پر جا کر
https://chat.whatsapp.com/D78Sq1xJ4LrLuNRRZSFIbd
‏ فوری گروپ جوائن کر لیں۔ گروپ کو 1024 ممبرز کی گروتھ تک آتے کچھ ماہ لگیں گے مگر آپ لوگ ہمت کریں تو ‏یہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جاے گا۔ ہر ممبر اپنے مزید میرٹ فل دوستوں کو خود سے ایڈ کرتا جاے۔ ‏
موج بڑھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے‎
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں ، گھر تو آخر اپنا ہے
تسلیمات۔ مِہر لیاقت گنپال
Group Motives: Current Affairs & Anti Mythicism. Revolutionists Antimyth Intellectuals unveil the ‎facts from fiction, antimyths from myths invented with insensate prosseses on proofless heresay. ‎Brain Washers smashed humanity for their Lust of name fame and money game. GROUP RULES: No ‎Self or social accounts promotion allowed , No Religionism Extremism Commercialism Eroticism ‎Discrimination or Anti-Statism. Members are in parity from any cast creed religion & origin. No ‎provokation of Females privacy. MERIT TO JOIN. Minimum Graduate Females&Males. POST ‎LIMITATION: 5 Vidios, 20 Photo contents,Unlimited audio or texting allowed each 24 hours. Stay ‎Blessed. Mehr LH Gunpal (Group Custodian). +923334420636 [email protected] www.Ltmpk.com‏

Journey's End 2017 | film British vs German War | Roblox journey's end ww1 march animation 29/08/2024

https://youtu.be/Mo4oF0bPC8U

Journey's End 2017 | film British vs German War | Roblox journey's end ww1 march animation Journey's End 2017 film | British vs German War | Roblox journey's end ww1 march animation 'sendmovie 'sendmovieclip 'sendfullmovieJou...

La Rafle Movie | La Rafle du vel d'hiv | TheRoundup Movie | #theroundup2010filmtrailer 29/08/2024

https://youtu.be/VpPhN_RpCX0

La Rafle Movie | La Rafle du vel d'hiv | TheRoundup Movie | #theroundup2010filmtrailer La Rafle Movie | La Rafle du vel d'hiv | TheRoundup Movie | In 1940, German troops invaded France and occupied the northern half...

EXTINCTION 2018 MOVIE - In Future, Robots Take Over Earth Forcing Humans to Escape to Mars 23/08/2024

https://youtu.be/mn4gdtOqHtM

EXTINCTION 2018 MOVIE - In Future, Robots Take Over Earth Forcing Humans to Escape to Mars EXTINCTION 2018 MOVIE - In Future, Robots Take Over Earth Forcing Humans to Escape to MarsA family man keeps having strange nightmares about an impending inv...

Prisoner 2009- Company Traps 2,000 people In The Desert For Terrible Experiment 23/08/2024

https://youtu.be/gyt1EChLsVI

Prisoner 2009- Company Traps 2,000 people In The Desert For Terrible Experiment Prisoner 2009- Company Traps 2,000 people In The Desert For Terrible ExperimentA man wakes up in the desert with no memory and is taken to a village where no...

09/08/2024

ویسے میں تو اس قوم کو ستتر سال سے سویا دیکھ رہا ہوں

09/08/2024

مشرف پہلے دلال رہا اور آخری عمر میں قوم کے غم میں جھولے لعل بنا رہا مگر یہ مستری مریدا جماندرو دلال (عرف دلا ہے )۔ اس کی نظر میں خارجی طالبان نہیں بلکہ انصافینز ہیں جن کو قتل کرنے کی یہ ڈینگیں مارتا پھرتا ہے اور سپریم کورٹ والے سوموٹو تک نہیں لیتے کہ ایک سرکاری ملازم کیسے اپنی ڈیوٹی سے ماوراے آئین پاکستان کی انتظامیہ میں پنگے بازی کر رہا ہے

09/08/2024

قصور ڈیڑھ فٹے پالشیے یا وردی والے امریکہ کے مالشیے کا کم ہے اور ان علماے ء سو کے کندھوں کا زیادہ ہے جو خلیفہ مستعصم باللہ کے دور میں ہلاکو کو دستیاب رہے، معتزلہ مفکرز و سائنسدانوں کو مروانے میں خلیفہ المتوکل کو دستیاب رہے۔ عثمانی خلفا کے دور میں ہر سلطان کو دستیاب رہے جب وہ اقتدار کے لیے اپنے بیٹے اور بھای مروا دیتے تھے کیوں کہ علما نے انھیں ایسا کرنے کا فتوی عنایت کر رکھا تھا، یہ کندھے اکبر اعظم کے دین الہی /دین اکبری میں اسے دستیاب رہے، جنگ آزادی 1857 میں انگریز کو آزادی پسندوں کے خلاف دستیاب رہے اور پاکستان بننے کے بعد ہر جرنیلی راج ایوب، یحی،ضیا،مشرف اور اب موجودہ دور میں کوک شاشتر جنم پتری کے کرم چند گند کے گند نتھو رام گوڈسے جرنیلوں کو یہ کندھے دستیاب ہیں ۔ بلکہ اب شریفیہ آرمیہ اسلام میں عالم دین کی نئی تشریح کر دی گئی ہے کہ کلمہ قرآن تک نہ جاننے والے پیر شف شفوں کو علما کی پہلی صف میں قوم کے منہ پہ چماٹا مارنے کے لیے کھڑا کر دیا گیا۔ ایسے عالموں کی ماوں کی کوکھ ہی کاٹ دینی چاہیے جو مزھب کی بکرا منڈی میں سستے قصابوں کی طرح بکتے پھرتے ہیں

کیوں رام بدلتے ہیں رامائن کے کندھوں پے
انصاف کے یہ مندر بھگوان کے کندھوں پے
راون کے لیے راما رامائین بدلتے ہیں
سیتا کے لیے فیتا ہے ہاتھ میں اندھوں کے
قرآن بدل لیتے ہیں تفسیر کے پھندوں سے
مایہ کے لیے ماں کو تقدیر کے دھندوں سے
بے بھرم ہوے انساں انسان کے ڈنڈوں سے ‏
بے دھرم ہوی دنیا اس دھرم کے جھنڈوں سے
کیوں ہاتھ لگی سنت مہنتوں کے میری کنڈلی
سیدھی نہ ہو سکی یہ ہری رام کے وندوں سے
آواز ء فلک میرے کانوں نے سنی ہے
نہ مِہر خدا کے یہ نہ مِہر یہ بندوں کے
اذان مِہر سے۔مِہر لیاقت گنپال

08/08/2024

جنرل مریدا منیرا مستری آج شوباز پالشیے کے ساتھ کھڑا ہو کر پیر شف شف جیسے جگاڑیوں کو علما دین بنا کر بول رہا تھا کہ ڈیجیٹل کی وارئیرز دہشت گرد ہیں اور وہ انھیں پاکستانی نہیں مانتا۔ پوچھنا تھا کہ پاکستان توڑنے سے لے کر حکومتیں گرانے ایمرجنسیاں لگانے آئین توڑنے اور ملک کی ماوں بہنوں کے گھروں میں گھس کر پورنو وڈیوز بنانے تک تم لوگوں نے ملک پاکستان کو مانا کب ہے؟ ہم تمہیں پاکستانی تو کیا نسل ء آدم ہی نہیں مانتے۔ ہر سور کی اولاد کو چوراہوں میں لٹکا کر اس دھرتی کو خنزیروں سے پاک کیا جاے گا۔ ہم نہ سہی ہماری اگلی کوی نہ کوی نسل ہی سہی، اس جھنڈے پہ لگے لہو کو دھونے ضرور پہنچے گی۔ انشا اللہ

08/08/2024

یہ سب ٹپوسیا جرنل مستری اس کی مریم استری اور ان کا قاضی بستری کروا رہے ہیں۔۔ جھوٹا آکاش وانی پروپیگینڈا اتنا پھیلاو کہ سچ مچ کشمیر انڈیا کا اٹوٹ انگ لگنے لگے۔۔ صدر مملکت زرداری اچیا چاری کو چاہیے کہ بجاے قاضی ایزی پیسہ اور جرنل مستری کو 3 سال کی Extension دینے کہ انھیں بلا کر 3 سال کی تنخواہ ان کے منہ پر دے مارے اور کہے جاؤ جان چھڈو تے ماں دے چکلے جا کے چلاو

07/08/2024

میرے علم میں ابھی آیا ہے یہ لوہا پاڑ میرے آبای شہر عبدالحکیم کا ہے اور ہمیں اس حکیم لقمان کا پتہ ہی نہ چل سکا۔ سیاسی جماعت کا نام بھی لوہا پاڑ رکھنے جا رہے ہیں جس کے سارے ورکرز جریان کے مریضوں کی ہو گی۔ اعلان ختم ہوا

06/08/2024

🚨اگر بنگلہ دیش کو ایک وزیراعظم چاہیے
تو ہم سے لو
ہمارے پاس چوتھی بار وزیراعظم بننے کے لیے آنے والا
ایک کبوتر باز فارغ سڑ رہا ہے😋

06/08/2024
06/08/2024

پوسٹ کو مزاق میں نہ اڑا دیجیے گا۔ اسے سنجیدہ لیں۔

ختنے شدہ ٹوٹیاں
تمام تر طریقے حربے اپنانے کے باوجود پانی کے ضیاع کا مسئلہ حل نہیں ہوا
*تو پانی کی بچت کو بہرحال یقینی بنانے کے لیے مسجد انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹیوں کے “ ختنے “ کروا دیے ہیں۔
جو لوگ فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔
اب یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو فرمائیں گے ،
یا پھر فل کھول کر سیدھا سینے پر پچکاری برداشت کریں گے
یار رکھیں گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے۔
آپ چاہے دریا کے کنارے ہی کیوں نہ ہوں ،
پانی بقدر ضرورت ہی استعمال کریں،
آپ سے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جاۓ گا باقی تسی جانو تے تواڈی ٹونٹی جانے۔

06/08/2024

اسی پنگے کی بنیاد پر تو بنگلہ دیش میں جون کے اندر احتجاج شروع ہوا تھا کہ حسینہ واجد نے 1971 میں مرنے والے فوجیوں کے بچوں کے بچوں کو کل ملازمتوں میں 30 فیصد کوٹہ دے رکھا تھا جسے عوام نے ناانصافی قرار دیا اور حسینہ فوجیوں کو رشوت کے طور پر مراعات دے کر اپنے ہزار سالہ اقتدار کے خواب دیکھ رہی تھی اور اگلا جانشین اس نے اپنے بیٹے واجد کو بنا دیا تھا جو حال ہی میں 300 ملین ڈالرز کرپشن میں کھا کر امریکہ سیٹل ہو گیا تھا۔ آج میں پاکستان میں ایک سروے دیکھ رہا تھا جس میں آپشن تھا کہ، ( کیا آپ پاکستان میں پر امن تبدیلی چاہتے ہیں یا بنگلہ دیشی ماڈل تبدلی) تو 73 فی صد لوگوں نے اب تک اس میں بنگلہ دیشی تبدیلی کو ووٹ کیا ہوا تھا۔ لوگ اندر ہی اندر ابل رہے ہیں جیسے سونامی آنے سے پہلے آپ دیکھیں کو سمندر ایک دم خاموش، سکوت و ساکن سا ہو جاتا۔ یہ سونامی آے گا بس اندر ہی اندر اپنے طلبا کی تنظیمیں بنا کر گوریلا اٹیک کریں۔ آپ 24 کروڑ ہیں اور یہ صرف سات لاکھ۔ ایوبی نے اپنے سے دس گنا بڑی کروسیڈز فوجوں کو چھوٹے چھوٹے گوریلا حملوں سے شکشت دے کر فلسطین میں جھنڈا لہرایا تھا

06/08/2024

مس زوریتا اپنے وقت کی بہت مشہور رقص کرنے والی تھی۔ اس کا زمانہ تقریباً 1940ء کا تھا۔ وہ اپنے رقص میں ایک خاص بات یہ تھی کہ وہ اپنے ساتھ دو بڑے سانپ لاتی تھی جن کے نام ایلمر اور آسکر تھے۔ وہ ان سانپوں کے ساتھ بہت ہی خوبصورت اور خطرناک رقص کرتی تھی۔ اس کا یہ انداز لوگوں کو بہت پسند آتا تھا۔ اس نے ایک فلم بھی کی تھی جس کا نام "آئی سانپوں والی۔
میریڈ اے سیویج" تھا۔ اس فلم میں بھی اس نے اپنے سانپوں کے ساتھ رقص کیا تھا۔ وہ بہت ہی خوبصورت عورت تھی اور اپنے لباس اور انداز میں بہت دھیان دیتی تھی۔ اس کی وجہ سے لوگ اسے بہت پسند کرتے تھے۔ وہ اکثر اپنے سانپوں کو گلیوں میں سیر بھی کرواتی تھی جس سے لوگوں میں اس کا اور بھی چرچا ہوتا تھا۔

06/08/2024

بھای سیدھی بات ہے غلیلوں سے ٹینک نہیں گرتے۔ بنگلا دیش کی طرح دو چار سو بندہ بلی چڑھانا ہو گا ورنہ عمران جیل میں ہماری کریمنل سائلئنس کی بلی چڑھ جاے گا۔ جلسوں کو پنڈی کا رستہ لینا ہو گا نہ کہ تقریریں جھاڑ کر یہ جا وہ جا

06/08/2024

راوی تیرے ان بونوں کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ انشا اللہ

05/08/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕

05/08/2024

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نا جائے
ایئرپورٹ پر نظر رکھو کوئی بھاگ نا جائے
پٹواریوں کا پردھان منتری نواز شریف نے اپنی پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے گیا ہے۔ کوی کنفرم کرے گا یہ سچی خبر ہے یا چلتا پھرتا پترا ہے ؟

05/08/2024

اج تک یہ دیکھا تھا دودھ کے ڈبے پر گائے کی تصویر ہوتی ہے بکری کی تصویر ہوتی ہے یا پھر بھینس کی تصویر ہوتی ہے پہلی دفعہ دیکھا ڈبے پر باجی کی تصویر لگی ہے۔۔ڈاکٹر شہباز گل

05/08/2024

کہاجا رہا ہے یہ حسینہ واجد کا بیڈروم ہے ۔ میاں صاحب اینج وی ہو جاندا اے

05/08/2024

ہاہا رولے والا پلاٹ ۔ دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ ۔ جدر ویکھو فوجاں دے ای ایتھے ٹھاٹھ باٹھ

05/08/2024

بھای وڈی ٹنڈ اور چھوٹی ٹنڈ نے چاند ہی ہای جیک کر لیا ہے تو ڈبے نے کیا چھنکنا چندا ماموں کے پاس پہنچنا ہے۔ انڈیا نے چندریان بھیج کر چاند فتح کر لیا اور ہمارے چندرے جرنیل اور مولوی یا ہماری ماوں بہنوں کے گھر فتح کرنے پہ لگے ہیں یا پندرہ ارب روپے سے سال میں دو عیدوں کے چاند اپنی دوربینوں سے دیکھتے پھرتے ہیں

05/08/2024

ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو۔ بنگلادیشی عوام نے وزیراعظم کے محل پر قبضہ کر لیا۔ پانچویں دفعہ وزیراعظم بننے والی حسینہ واجد سول ڈکٹیٹر شپ قائم کر کے اپوزیشن کو پچھلے اٹھارہ سال سے انتخابات میں حصہ لینے سے روکا ہوا تھا خود اپنی پی پارٹی کی ہٹلر بن کر ایک جماعتی نظام سے عوام پہ ظلم کر رہی تھی۔آج چار لاکھ چار فٹے بونے نکلے اور بنگلی مریم رانی حسینہ سے کرسی چھین لی جو ابھی مستعفی ہو کر ہیلی کاپٹر سے انڈیا فرار ہو گئی ہے۔ غیرت کا مقام پاکستانیوں کے لیے ہے کہ چار فٹے بنگالی نکل کر ظالم کا پیٹ چیر کر اقتدار چھین لیتے ہیں مگر ہمارا چار فٹا بونا شوباز ہم 6 فٹے چوبیس کروڑ لوگوں پہ جنرل سیسی بن کر بیٹھا ہے۔ نکلو باہر اور ان کے تخت تاراج کر دو۔ ع سبق حاصل کرو بنگالیوں سے جو 53 سال میں ہجوم سے قوم بن گئے اور ہم 77 سال بعد بھی قوم کی بجاے بھیڑوں کا ہجوم بنے ہوے ہیں۔ اٹھو 24 کروڑ قبروں سے اور اپنی نسلوں کا حق ان ملاں ملٹری مافیا کے پیٹ پھاڑ کر واپس لو۔ پھر چاہے واپس قبروں میں سو جانا۔ مِہر لیاقت گنپال

04/08/2024

کشمیر ی مظلوم کی صدا بنام اسلامی مولویہ فوجستان
اذانِ مِہر میں ۔ مِہر لیاقت گنپال کے قلم سے
-----------------------------
کشمیر کے گورستانوں سے یہ درد کا نامہ آیا ہے
کیوں مر گئے بچے ماوں کے کیوں اجڑی گودیں می بینم
کشمیر کمیٹی والو کیوں میرے نام پہ چندے کھاتے ہو
میرے خون کی لسیاں پیتے ہو کیا خون ہے سستا می بینم
ہر شاطر وردی والے نے میر ے نام کو بیچ کے کھایا ہے
جو ڈھاکہ ہار کے آیا ہے کیوں جیتے گا اب می بینم
تم جرنیلوں کی قید میں ہو ناپید ا ہو نا پید میں ہو
کیا خاک ہماری مدد کریں جو قیدی خود ہیں می بینم
ہم نعرہ واپس لیتے ہیں کشمیر تمہارا حصہ ہے
ہر قصہ گو کے قصے کی ہر قصہ گوئی می بینم
تم لوگ ہو پانڈی عیدوں کے نہ قرآں گیتا وِیدوں کے
‏ تم چھپتے بیچ شہیدوں کے پر جام شہادت می بینم
تم تاجر حور قصوروں کے سب مُکھیا لام لنگوروں کے
تم کیڑے کاف کتابوں کے اور عشق کتابیں می بینم
تم گُھٹنے ٹیک مُصلّوں پہ یا اپنے اونچ محلوں پہ
رب ڈھونڈو انساں کے باہر پر انساں اندر می بینم
تم تھوڑی پی کے بہک گئے میں دیکھ پریتم مہک گیا
تم ساغر اندر لہک گئے پر ہوش ہمارا می بینم
تیرے کچے مٹکے کلموں کے نہ بابل کے نہ بلمو ں کے
تیری گاگرگنگا پانی میں اور دور کنارہ می بینم
تن میلے پہ احرام تیرے ہیں کعبے میں کہرام تیرے
کب میلے بھانڈے جاگ لگی تو نا بینی پر می بینم
تم کعبہ کعبہ کرتے ہو الحاج ہوے تم مرتے ہو
تم خالی خانے جا دیکھو پر کعبے والا می بینم
تن کسبی ہے من کسبی ہے اور الٹی ہاتھ میں تسبیح ہے
تم صُمٌّ بُكْمٌ منکوں میں پر فہم القرآں می بینم
تم حاکم جی حضوروں کے ان مادھو اندھے موروں کے
تم قاضی عدل ادھوروں کے اور عدل ترازو می بینم
تم حرصی حلوے حوروں کےمیں مجنوں موسٰی طوروں کا
تم ڈھونڈو طاق کی راتوں میں اور لیلیٰ ورقوں می بینم
کیوں دولے شاہ کے چوہوں کا دربار بنایا روحوں کا
تم مرشد اندھی روحوں کے پر دل کا مرشد می بینم
ہم وقت قیاماں روتوں میں تم سوے سجدے سوتوں میں
تم راما راما کے پیچھے اور یار ء راماں می بینم
المائدہ آئت انہتر پڑھ اے مورکھ مالک سے تو ڈر
البقرہ آئت باسٹھ سے تو نا بینی پر می بینم
تم تن کے صورت بینی ہومیں من کا سیرت بینی ہوں
تم ظاہر بینا کو دیکھو اور مخفی بینا می بینم
تم وِرد وظائف کرنے میں -میں عشق توکل جھرنےمیں
تم پچھلی صدیوں میں اوندھے اور اگلی صدیاں می بینم
تم مسلم اور بخاری میں – میں آہ و گریہ زاری میں
تم زلفِ ء یاراں نا بینی اورکُنڈل یاراں می بینم
تم حافظ یار حدیثوں کے بد عملاں یار خبیثوں کے
تم عامل وعظ وظیفوں کے پر کامل کیا ہے می بینم
تیری ناک کی شریعت سولی پہ حلّاج انالحق چٹرھتے ہیں
تم دیکھو باہر سے ساغراور مِینا اندر می بینم
تم مسجد اندر نابینا میں میخانے میں بینا ہوں
کیا دکھتا ڈوب صراحی میں تم نابینی پر می بینم
تم جو ُ دیکھو میں جم دیکھوں تم خو دیکھو میں خم دیکھوں
تم میخانے کو پاپ کہو اور پاپی کیا ہے می بینم
مئے کے چڑھتے جوش میں آ - او بیہوشا تو ہوش میں آ
تم مئے کے باہر کے بینا اور مئے کے اندر می بینم
سب مِہر قرآں کے یہ قاری اس کارو کاری دنیا میں
ہیں پگڑی شگڑی جھگڑے میں پر الفی جھگڑا می بینم
اذانِ مِہر سے مِہر لیاقت گنپال

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران #PakistanUnderFascism #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #فاتح_قیدی_عمران_خان #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #ووٹ_چور...

Address

Rawalpindi

Other Sports & Fitness Instruction in Rawalpindi (show all)
Stack Fitness Gym - Bahria Town Phase 8 Rawalpindi Stack Fitness Gym - Bahria Town Phase 8 Rawalpindi
Aruj Arcade/Plaza 15 Hub Commercial Phase 8 ( Next To Bahria International Hospital)
Rawalpindi, 44000

We have all the modern gym equipment available at our location to keep you fit. Also, male and female trainers are available to guide you about best fitness tips.

Huma Riaz Huma Riaz
Rawalpindi

Fitness Trainer Personal Trainer Health and Fitness Diet consultant

Gym Nation Shahbagh Gym Nation Shahbagh
Main Shahbagh, Near DHA Valley, Kallar Syedan Road, Rawalpindj
Rawalpindi, 47000

The gym is the place where people go to stay fit and healthy.Want your dream body? Come and Join Us!

Aridian Martial Arts Club Aridian Martial Arts Club
Rawalpindi, 46000

Fit for Life

Raees khan Raees khan
Rawalpindi

Sports Bureau - Rawalpindi Sports Bureau - Rawalpindi
Shop No 14 , Main Noora Road Oppisite GM Mart Near Fazaia Inter College Rawalpindi
Rawalpindi

We Deals In All Kind Of Sports Items And We Provide National Level Kits On your demand

AFG Gaming yt AFG Gaming yt
Rawalpindi, 46000

Yt content creator and pro PUBG player

KinG Kholi KinG Kholi
Rawalpindi

I Love ViratKholi� is page par app logo ko cricket say juri videos milage 5k follower complete kardo

Sports World Sports World
Kasmir Road Saddar Rawalpindi
Rawalpindi

Sports World

Body Parlour Gym Body Parlour Gym
0/918, Feroz Pura, Murree Road, Opposite Gold Point
Rawalpindi, 46000

ESTD 2000, Body Parlour is one of the oldest and most authentic,old school hardcore gym in Rawalpindi

Niaz 18 Cricket Acedamy Rawalpindi-NCA Niaz 18 Cricket Acedamy Rawalpindi-NCA
Rawalpindi

ʀoɓoʌʀɱ spɘcɩʌɭɩst🏏🍂

Muqeem Samad Muqeem Samad
Rawalpindi, 46000

fitness