Ghulam Jillani

Ghulam Jillani

Latest Jobs in Pakistan

01/12/2023

30/11/2023

ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو اور آپ کے پاس بھی ایک ڈالر ہو ۔۔۔ اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا! لیکن!!! اگر ایک خیال میرے پاس ہو اور ایک خیال آپ کے پاس ہو ۔۔۔ اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہو جائیں گے۔"
زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ... ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے.....

Naat e Sharif, Hum nay Ankhuoo say dakha nahi,boy recite naat,little boy naat Pak 24/11/2023

https://youtu.be/HdmPetWFjwc?si=SD7eaciV5CsjIgyq

Naat e Sharif, Hum nay Ankhuoo say dakha nahi,boy recite naat,little boy naat Pak Naat e sharif, FJ lifestyles,beautiful naat khawan, Islamic recognitions, naat beautiful boy recite naat Pak, Friday naat,naat hum nay ankhuu say dakha nhe h...

23/11/2023
21/11/2023

"قابلیت"
چیک ادب کی ایک مختصر کہانی:
جنگلوں میں سے ایک میں خالی جگہ کا اعلان کیا گیا۔ نوکری کے لیے کسی نے درخواست نہیں دی مگر ایک بے روزگار ریچھ، اور اسے قبول کر لیا گیا اور اسے ملازمت پر رکھنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔
اور تھوڑی دیر کے بعد ریچھ نے دیکھا کہ جنگل میں ایک مخصوص خرگوش "روڈ بیئر" کا کام کرتا ہے اور اس خرگوش کو تنخواہ، الاؤنسز اور اس کے الاؤنسز سے کہیں زیادہ بونس ملتا ہے!
ریچھ نے مینیجر کے پاس شکایت درج کرائی اور شکایت جنرل انتظامیہ کو منتقل کر دی گئی، شکایت پر غور کرنے کے لیے چیتاوں کی ایک کمیٹی بنائی گئی، اور ریچھ اور خرگوش کو معاملے پر غور کرنے کے لیے بلایا گیا۔
کمیٹی نے خرگوش سے کہا ہے کہ وہ اپنے کاغذات اور ثبوت جمع کرائے، تمام دستاویزات اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ خرگوش ریچھ ہے۔ اس کے بعد کمیٹی نے ریچھ کو اپنے کاغذات اور ثبوت پیش کرنے کو کہا، تمام دستاویزات نے ریچھ کے خرگوش کی تصدیق کی! کمیٹی نے کچھ بھی تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا، کیونکہ خرگوش ایک ریچھ ہے اور ریچھ تمام معیارات اور شواہد کے مطابق خرگوش ہے۔
ریچھ نے کمیٹی کے فیصلے کے خلاف اپیل یا اعتراض نہیں کیا اور جب پوچھا کہ اس نے فیصلے پر اعتراض کیوں نہیں کیا تو اس نے جواب دیا: میں "چیتا" کمیٹی کے فیصلے پر کیسے اعتراض کروں جو اصل میں "گدھوں" کا ایک گروپ ہے ان کے تمام کاغذات میں کہا گیا ہے کہ وہ چیتا ہیں

20/11/2023

شکوہ
جواب شکوہ ۔۔ !!!

19/11/2023

اتنی خاموشی؟
سوچا “نیلا” تھا پر سب “ پیلا” پڑ گیا...

17/11/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا پوچھا جائے گا۔۔۔

16/11/2023

یونان کے عظیم دانشور سقراط نے کہا تھا۔جو شخص خود اپنے اوپر حکومت کرنا نہیں جانتا وہ ہمیشہ دوسروں کا غلام رہے گا۔

21/10/2023

.بڑھاپے کی نشانیاں

1۔ پینٹ شرٹ کے بجائے شلوار قمیض پہننے کو دل کرتا ہے۔

2۔ محفل میں جہاں گٹے گوڈوں کے درد پہ بات ہو وہاں فورا کان کھڑے ہوجاتے ہیں۔

3۔ کھٹی ڈکاروں اور بد ہضمی سے بچاو کے مضامین میں دلچسپی یکلخت بڑھ جاتی ہے۔

4۔ ہر گھنٹے بعد قیلولہ کرنے کا دل کرتا ہے۔

5۔ آج سے دو سال پہلے کی اپنی تصاویر پہ دل فدا و قربان ہوتا ہے۔

6۔ خالص شہد، کلونجی اور دارچینی کی افادیت پہ سیر حاصل گفتگو کرنے کا شوق پیدا ہوجاتا ہے۔

7۔ اپنے ہم عمر لوگ یا خود سے چھوٹوں کو بھائی جان یا باجی کہنے سے تسکین ملتی ہے۔

8۔ ہاتھ کی گھڑی خریدتے وقت ڈیزائن سے زیادہ اس بات کا خیال رہتا ہے کہ ہندسے بڑے بڑے ہوں۔

9۔ فیشنی ٹائٹ کپڑے زہر لگنے لگتے ہیں۔

10۔ ماہ نور بلوچ پہ خوامخواہ غصہ آنے لگتا ہے۔

11۔ ہر وہ شخص جس کی بیوی آپ کی بیگم سے کم عمر اور خوبصورت ہو سے رشک و حسد محسوس ہوتا ہے۔

12۔ ٹی وی دیکھتے ہوئے نیند آنے لگتی ہے۔

13۔ اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بعد تین بار گننے پہ بھی تسلی نہیں ہوتی۔

14۔ دروازہ لاک کر کے دو بار چیک کر کے ہی چین آتا ہے۔

15۔ گاڑی پارک کرنے کے بعد ایک گھنٹے تک یہی وہم ستاتا ہے کہ ہیڈ لائٹس کھلی ہیں۔

16۔ سادگی اور کفایت شعاری پہ لیکچر دینے کو دل کرتا ہے۔

17۔ باہر کے کھانوں میں نقائص نظر آنے لگتے ہیں۔

18۔ سالن میں سے ادرک، پودینہ اور ہرا دھنیا چن چن کر کھانے کو دل کرتا ہے۔

19۔ کسی کی بیماری کے بارے میں سنیں تو اس کی ساری نشانیاں خود میں محسوس ہوتی ہیں۔

20۔ ایک موزہ کالا اور ایک گہرا نیلا پہن کر لگتا ہے کہ کسی کو فرق محسوس نہیں ہوگا۔

21۔ خود کو خوامخواہ چھنا کاکا/ چھنی کاکی سمجھنے کو جی چاہتا ہے۔

کیا آپ میں کوٸ نشانی ہے ؟؟؟

14/10/2023

پروگرام کہاں جاری رہا
پروگرام تو…

11/10/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں ۔۔

28/06/2023

آج عید منانے والوں کو عید مبارک!
کل عید منانے والوں کو عید مبارک!
یعنی آپ سب کو دلی عید مبارک!

27/05/2023

هم نے تیری گلیوں سے اس لئے بھی گزرنا چھوڑ دیا
ساجن
که تیری گلیوں کے کھڈے پار کرتے کرتے میرے موٹر سائیکل دیاں چیکاں نکل جاندیاں نے....😂😂😂

12/05/2023

سلام علیکم انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد نکے نکے سیاستدان سوشل میڈیا پر نمودار ہونا شروع ہوگے
ویلکم بیک 😁😆

12/05/2023

اسلام علیکم انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد نکے نکے سیاستدان سوشل میڈیا پر نمودار ہونا شروع ہوگے
ویلکم بیک 😁😆

05/04/2023

مسجد سے نکلتے ہی کچھ لوگ موبائل فون ایسے نکالتے ہیں گویا کہ بخشش کا نوٹیفکیشن آیا ہو

21/03/2023

ملک بھر میں زلزلہ کے جھٹکے
یا اللّہ رحم فرما۔ آمین

Hangover, Islamabad children Park, Best place in Islamabad for kids, Japanese Park, #best, #update 04/08/2022

https://youtu.be/VpWkREnB4fg

Hangover, Islamabad children Park, Best place in Islamabad for kids, Japanese Park, #best, #update Ressaca, Parque infantil de Islamabad, Melhor lugar em Islamabad para crianças, Parque Japonês, , ,Hangover, Islamabad children Park, Bes...

12 islamic months, List of Islamic Months, Islamic calendar Months, Hijrī calendar, Muslim calendar 10/01/2022

12 islamic months, List of Islamic Months, Islamic calendar Months, Hijrī calendar, Muslim calendar Wellcome Back Islamic calendar, also called Hijrī calendar or Muslim calendar, dating system used in the Islamic world for religious purposes. (Most countrie...

03/01/2022

Higher Education Commission
https://hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Pages/Positions-Vacant2122.aspx
Jobs Positions

AC Supervisor
Accountant
Assistant
Assistant Audit Officer
Assistant Private Secretary
Attendant
Carpenter
Cheque Writer
Cook
Dish Washer
Driver
Helper
House Keeping Supervisor
Naib Qasid
Receptionist
Rector
Sanitary Worker
Senior Cashier
Telephone Operator
Upper Division Clerk

Apply through below link.
https://careers.hec.gov.pk,
Last Date:
January 16, 2022

Rise of Kingdoms 2022, Most Addicted Game, Best War Game Play, Rise of Kingdoms Daily Updates, ROK 02/01/2022

https://www.youtube.com/watch?v=r5xtaGowUf0

Rise of Kingdoms 2022, Most Addicted Game, Best War Game Play, Rise of Kingdoms Daily Updates, ROK of Kingdoms: Lost Crusade - Gameplay Part 1 [Android iOS]Rise of Kingdoms: Lost Crusade - Gameplay Walkt...

26/12/2021

UET, Jobs

12/12/2021

Today Jobs Dec 2021 AIOU Allama Iqbal Open University Apply Before 03 January 2021
• Director Works
• Additional Director Regional Sciences
• Additional Director Purchase
• Deputy Director Purchase
• Deputy Registrar
• Deputy Director Works
• Assistant Controller of Examinations
• Deputy Director Administration

For below for only APPLY
https://www.aiou.edu.pk/Jobs.asp

Live Show : Asphalt Legends 9 - Evolution of Asphalt Games Latest Asphalt 9: Legends (2022) live 05/12/2021

Watch Live Video and earn money and keep share with you friends
Take Screen Shot of Sharing and Inbox for Gift

https://youtu.be/M8LHrnRLWD4

Live Show : Asphalt Legends 9 - Evolution of Asphalt Games Latest Asphalt 9: Legends (2022) live latest Asphalt 9: Legends (2022).Asphalt 1 to Asphalt 9 : Legends - Evolution of Asphalt Games Latest Asphalt 9: Legends (2022) livehistory of Asphalt, evolu...

Toffee Popcorn ASMR | Korneez Popcorn | Popcorn ASMR | Sweet Popcorn | ASMR CANDY POPCORN 24/11/2021

https://youtu.be/OQQtyU_tqWE

Toffee Popcorn ASMR | Korneez Popcorn | Popcorn ASMR | Sweet Popcorn | ASMR CANDY POPCORN packet unboxingASMR Relaxing Mini Food - Popcorn | Satisfying Miniature PopcornEXTREME CRUNCH POPCORNasmr popcorn,...

26/06/2020

Jobs for Marketing Executive Account Officer IT Support Assistant in Manufacturing Firm
For jobs detail: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-marketing-executive-account-officer-it-support-assistant-in-manufacturing-firm/

26/06/2020

Government jobs Ministry of Foreign Affairs Islamabad
For jobs detail: https://www.pakdesirejobs.com/government-jobs-ministry-of-foreign-affairs-islamabad/

26/06/2020

Jobs for District Coordination Officer Chief Supervisor Examiner Web Developer Monitoring Officer Receptionist Telephone Operator Data Entry Operator Invigilators in Muhammadan Testing Service Pakistan Multan
For jobs detail: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-district-coordination-officer-chief-supervisor-examiner-web-developer-monitoring-officer-receptionist-telephone-operator-data-entry-operator-invigilators-in-muhammadan-testing-service-pakista/

26/06/2020

Government jobs for Nursing Director Lady Reading Hospital Medical Teaching Hospital Peshawar
For jobs detail: https://www.pakdesirejobs.com/government-jobs-for-nursing-director-lady-reading-hospital-medical-teaching-hospital-peshawar/

25/06/2020

Jobs for Database Officer HR Associate in Islamabad
For jobs detail and apply: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-database-officer-hr-associate-in-islamabad/

25/06/2020

Government Jobs for Junior Expert Software Developer in National Accountability Bureau Islamabad
For job details and apply: https://www.pakdesirejobs.com/government-jobs-for-junior-expert-software-developer-in-national-accountability-bureau-islamabad/

25/06/2020

Jobs for Teachers in Cadet College Jehlum
For jobs detail and apply: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-teachers-in-cadet-college-jehlum/

25/06/2020

Jobs for Professor Assistant Professor Lecturer in Bakhtawar Amin College of Rehabilitation Sciences Multan
For jobs detail and apply: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-professor-assistant-professor-lecturer-in-bakhtawar-amin-college-of-rehabilitation-sciences-multan/

25/06/2020

Government jobs in National Defense University Islamabad
For jobs detail: https://www.pakdesirejobs.com/government-jobs-in-national-defense-university-islamabad/

24/06/2020

Jobs for Senior Lecturer in Bharia University Karachi
For jobs detail and apply: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-senior-lecturer-in-bharia-university-karachi/

24/06/2020

Jobs for Medical officer Laboratory Technologist Phlebotomist in Bharia Town International Hospital Lahore
For jobs detail and apply: https://www.pakdesirejobs.com/jobs-for-medical-officer-laboratory-technologist-phlebotomist-in-bharia-town-international-hospital-lahore/

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Kot Jabbi
Rawalpindi
46000

Other Government Organizations in Rawalpindi (show all)
Inter-Services Intelligence. Inter-Services Intelligence.
GHQ
Rawalpindi

UNOFFICIAL FANPAGE

Soil Conservation Workers Union- CBA Rawalpindi Division Soil Conservation Workers Union- CBA Rawalpindi Division
Agriculture Complex Behind Arid Agriculture University Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Nadra executive passport office Nadra executive passport office
Executive Passport Office Meridian Mall Rehmanabad Rawalpindi
Rawalpindi

Police Reforms Police Reforms
Rawalpindi

Suggestions and comments to improve police and system will be appreciated

Deputy District Health Office, Kallar Syedan Deputy District Health Office, Kallar Syedan
Tehsil Head Quarters, Rawalpindi Road, Kallar Syedan
Rawalpindi

Punjab Food Authority DDO RWP Punjab Food Authority DDO RWP
Rawalpindi, 44000

punjab food authority Rawalpindi Toll free no 080080500

WAPDA Hospital Rawalpindi WAPDA Hospital Rawalpindi
Rashid Minhas Road Marrir Hassan
Rawalpindi

WAPDA IESCO Hospital Rawalpindi is a 50 beded Fully equipped Hospital. it was establish in 1983 to provide medical facility to serving and retired WAPDA employees

Prime Minister Tiger Force Dengue Team Sadar Circle Prime Minister Tiger Force Dengue Team Sadar Circle
S#2 AFZAL TOWN NEAR FOUJI FOUNDATION SCHOOL CHAKLALA SEC 3 RAWALPINDI
Rawalpindi

#KASHMIR MUHAJIR WOMAN WING IN RAWALPINDI ISLAMABAD REGION #IMRAN KHAN #PTI OFFICAL #WWAJKM #INSAFWOMAN WING

Overseas.pk Overseas.pk
Rawalpindi MURREE Road
Rawalpindi

All MADINA TRAVEL

RPO Rawalpindi RPO Rawalpindi
Office Of The Regional Police Officer Rawalpindi Khadim Hussain Road Near Lalkurti Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Regional Police officer Rawalpindi official page,managed by the social media team of RPO office Rwp

Join Army PAF Navy Join Army PAF Navy
Rawalpindi

Join Pak Army PAF Navy 1. AFNS Army Nursing 2. Lady Cadet Course 3. PMA/GDP/Navy Lady Cadet Course Armed Forces Nursing ✔️ AFNS/LCC/Army/Navy/PAF Tests Preparation Books or On-lin...

PMG NP Corona Prevention PMG NP Corona Prevention
Rawalpindi, 46000

Postmaster General Northern Punjab Circle Rawalpindi