Videos by محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی ڈویژن in Rawalpindi. This office is divisional headquarters of DGPR which is the main public relations wing of the Punjab government. It covers CM, Governor and ministers of the Punjab government in Rawalpindi Division. It also covers divisional and district administration.
آر ڈی اے نے گلریز ہاؤسنگ سکیم فیز II میں غیر قانونی زیر تعمیر کمرشل عمارت کو مسمار کر دیا۔ راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے گلریز ہاؤسنگ سکیم فیز II میں پلاٹ نمبر 549، 513 اور 514 میں غیر قانونی و غیر مجاز کمرشل عمارت کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے زیر تعمیر کمرشل عمارت کو مسمار کر دیا ہے۔ ترجمان آرڈی اے کے مطابق انفورسمنٹ اسکواڈ آر ڈی اے بشمول ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول، انچارج و اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول، بلڈنگ انسپکٹرز اور دیگر نے غیر قانونی کمرشل عمارت کے خلاف آپریشن کیا اور مذکورہ غیر قانونی تجارتی عمارت کو مسمار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانونی کارروائی کرتے ہوئے اس سے قبل مسمار کی گئی مذکورہ جائیداد کے مالکان مسٹر جمشید اور مسٹرفضل کو پانچ نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس جائیداد کے مالکان پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 اور آر ڈی اے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز 2020 کی خلاف ورزی کی اور بغیر منظوری اور این او سی کے غیر قانونی کمرشل عمارت تعمیر کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آر ڈی اے نے ایل یو اینڈ بی سی ونگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تجاوزات، غیر قانونی و غیر مجاز تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلا خوف و خطر کے سخت کارروائی جار
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی باجوڑ ٹاور میں کاروائی 1000 لٹر جوس تلف کاروائی سحری کے ٹائم خفیہ اطلاعات ملنے پر کی گئی۔ موقع پر جوس کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔ ترجمان جوس انتہائی ناقص اور انسانی صحت کے لیے نقصان دہ تھا۔ موقع پر جوس کا کوئی مالک موجود نہیں تھا۔ ترجمان وزیراعلی پنجاب کے حکم پر جوس اور کولڈڈرنکس کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جارہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگانے کا مقصد شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے بچانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ شہریوں کو چاہیے کہ وہ اپنے موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار ضرور لگوائیں ۔ حسن وقار چیمہ ہمارا مقصد شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کسی کی جان کو تحفظ فراہم کرنا اور بچانا عین عبادت ہے۔ ڈپٹی کمشنر پتنگ کی ڈور سے نجانے کتنے لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ پتنگ بازی قانونی جرم ہے۔ پتنگ بازی کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حسن وقار چیمہ ضلع راولپنڈی میں ممکنہ حد تک پتنگ بازی کا قلع قمع کیا گیا ہے۔ حسن وقار چیمہ
**پنجاب بھر میں 600روڈز کی تعمیر ومرمت،5 ایکسپریس وے اور3 موٹر ویز بنائیں گے۔مریم نوازشریف** وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ا رکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ارکان صوبائی اسمبلی نے عوامی مسائل اور ضروریات سے آگاہ کیا ارکان صوبائی اسمبلی نے ڈویلپمنٹ کے لئے اپنی تجاویز اور سفارشات پیش کیں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ارکان اسمبلی کی تجاویز اورسفارشات نوٹ کیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے قابل عمل تجاویز پرعملدر آمد کے احکامات ارکان صوبائی اسمبلی نے رمضان نگہبان پیکیج کی کامیابی پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو مبارکباد پیش کی ارکان صوبائی اسمبلی نے ستھرا پنجاب اوردیگرپراجیکٹس کو سراہا اوروزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا سب کی وزیر اعلیٰ ہوں، مل کر چلیں گے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب بھر میں 600روڈ کی تعمیر ومرمت،5ایکسپریس وے اور3موٹر ویز بنائیں گے۔مریم نوازشریف صوبہ بھر میں 100فیصد فری ادویات اورہم ڈلیوری جلد شروع کردی جائے گی۔مریم نوازشریف دیہات اوردوردراز علاقوں میں علاج معالجے کیلئے موبائل ہسپتال اورکلینک آن ویل پراجیکٹ جلد شروع ہوگا۔ مریم نوازشریف صوبہ بھر کے دیہی اوربنیادی مراکز صحت کو6ماہ کے اندر ری ویمپ کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف پنجاب بھر میں فراہمی
**دو ہزار لٹر میں سے 350 لٹر کولڈ ڈرنکس جعلی*** فوڈ سیفٹی ٹیموں کی گندم منڈی، راولپنڈی میں کاروائی، 2ہزار لٹر کولڈ ڈرنکس کی انسپیکشن 350 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس موقع پر تلف کر دی۔ ترجمان کولڈ ڈرنک ٹریڈر کو 15ہزار کا جرمانہ عائد۔ ترجمان معروف برانڈ کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد۔ ترجمان عید پر کولڈ ڈرنکس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب کے حکم پر ہول سیلرز اور ریٹیلرز کی چیکنگ جاری ہے۔
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا”محمد نواز شریف کسان کارڈ“،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی 5 لاکھ چھوٹے کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا، 30 ہزارفی ایکڑ دیا جائیگا، مختلف اقسام کی سبسڈی بھی دی جاسکے گی نجی شعبے کے اشتراک سے ماڈل ایگریکلچر سنٹرز بنیں گے،جدید زرعی مشینری، ٹریننگ، پیسٹی سائیڈ بیج اور نمائشی پلاٹ بنائے جائینگے پہلے فیز میں ہر ضلع میں ایک ماڈل ایگریکلچر سنٹر بنے گا،ایم اے سی سے صوبے بھر کے کاشتکاروں کو جعلی کھاد، ادویات سے چھٹکارا ملے گا ہر فصل کی پیداوار اور ڈیمانڈ کا مکمل ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت،کاٹن، گندم اور چاول پر ریسرچ، ڈویلپمنٹ سنٹر آف ایکسیلینس بنانے کی منظوری چین کے تعاون سے ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 ارب کی لاگت سے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر بنانے کا فیصلہ پاک چائنہ آر اینڈ ڈی سنٹر میں جینوم سنٹر، جرم پلازم ریسورس، سپیڈ بریڈنگ اور کلائیمنٹ چینج پر ریسرچ کی سہولت ہو گی جعلی زرعی ادویات اور کھاد کی فروخت روکنے کیلئے ایگریکلچر پیسٹی سائیڈ ایکٹ اور فرٹیلائزرز کنٹرول ایکٹ میں ترامیم کی جائیں گی سیڈ کارپوریشن اورایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل،زرعی زمین کو رہائشی مقاصد کے استعمال کو روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کاجائزہ وزیراعلی
نواز شریف تین سالہ عنایہ فاروق کو دل کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد کے لئے خود ہسپتال پہنچ گئے ننھی عنایہ کے دل میں پیدائشی سوراخ تھا۔ محمد نواز شریف نے ذاتی خرچ پر علاج کرایا عنایہ فاروق کے دل کی کامیاب سرجری کے بعد نواز شریف نے خود جاکر عیادت کی ''اپ کیسی ہوں، ٹھیک ہو نہ اب ماشاء اللہ۔''۔ نواز شریف کی ننھی عنایہ سے گفتگو ،شکریہ ادا کرتے ہوئے والدہ کی آواز بھرا گئی لاہور29مارچ:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف تین سالہ عنایہ فاروق کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔کمسن عنا یہ فاروق کے دل میں پیدائشی سوراخ تھا،والدین علاج کی سکت نہیں رکھتے تھے۔قائد محمد نواز شریف نے ننھی عنایہ فاروق کا ذاتی خرچ پر علاج کرایا۔عنایہ فاروق کے دل کی کامیاب سرجری کی اطاعت ملنےکے بعد نواز شریف خود ہسپتال پہنچ گئے اور آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ نواز شریف نے ننھی عنایہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ''اپ کیسی ہوں، ٹھیک ہو نہ اب ماشاء اللہ۔''۔خوشی سے عنایہ نے والدہ کی آواز بھرآ گئی انہوں نے کہا کہ" عنایہ دیکھو…… ببر شیر آپ سے ملنے آیا"۔قائد محمد نواز شریف نے ننھی عنایہ کے گال تھپتھپا کر اظہار شفقت کیا۔
"محفوظ پنجاب" شہریوں کو خونی ڈور سے بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا احسن اقدام ۔موٹر بائیکس پر سیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم آغاز کر دیا وزیر اعلی مریم نواز کا ٹریفک پولیس کو سیفٹی وائر گارڈ کی پابندی کرانے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آبشار خدمت مرکز میں سیفٹی وائر گارڈر مہم کا آغاز کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے سیفٹی وائرز شہریوں میں تقسیم کی ں موٹر بائیکس سواروں کو سیفٹی وائر گارڈ نہ اتارنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آبشار خدمت مرکز کا دورہ بھی کیا، مختلف کاونٹرکا معائنہ سیلف آپریٹنگ سسٹم کا بھی جائزہ لیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےاٹو میٹڈ سٹیمولیٹر پر ڈرائیو بھی کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آبشار خدمت مرکز میں موجود شہریوں سے ملاقات کی، سہولتوں کے حوالے سے دریافت کیا سی ٹی او عمارہ اطہر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو سیفٹی وائرز کے حوالے سے بریفنگ دی دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے خونی کھیل میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے - مریم نواز شریف کسی کو عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے - مریم نواز شریف سیفٹی وائرز نہ ہونے کی وجہ سے چالان نہیں ہوگا، یہ عوام کے تحفظ کے لئے ضروری ہیں- بریفنگ سابق سینیٹر پرویز رشید
ایم پی اے ہو، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر ہو قانون سے بڑا کوئی نہیں۔ مریم نوازشریف کی ٹرینی سب انسپکٹر سے ملاقات، ایم پی اے کی بدسلوکی پر ٹرینی پولیس آفیسر سے اظہار ندامت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب کی ملاقات، آئی جی بھی موجود تھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ایم پی اے کے سلوک پرٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے اظہار ندامت میں بہت شرمندہ ہوں اس واقعہ پر۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے پورا واقعہ سنا روٹین کا گشت کررہے تھے، دو گاڑیاں گزر رہی تھیں ان کو روک کر چیک کیا۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب باغبانپورہ کے علاقے شادی پورہ میں گاڑی کے سیاہ شیشے دیکھ کر روک کر چیک کیا۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب ایم پی اے نے اتر کر کہاکہ میں اس علاقے کاایم پی اے ہوں، آپ نے چیک کیوں کیاہے۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب میں نے ایم پی اے کو بتایا کہ میری ڈیوٹی ہے، میں نے اپنی ڈیوٹی کی ہے، کوئی بری بات نہیں۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب ایم پی ا ے نے کہاکہ میرے علاقے میں مجھے روک کر چیک کرنے سے میری عزت نفس مجروح ہوئی ہے۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب ایم پی اے نے مجھ سے سر عام معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب یاسر آئندہ آپ نے
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ڈی ایچ کیو میانوالی نئی عمارت میں منتقل کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت محمد نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا اور کینسر ہسپتال لاہور کی مقررہ مدت میں تکمیل کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کا جائزہ اجلاس سی سی او، آئی ڈی اے پی نے افعال کار اور دیگر امور پر تفصیلی بریفننگ دی آئی ڈی اے پی کے نئے پراجیکٹ اور زیر تکمیل منصوبوں سے آگاہ کیا وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کمپلکس کی تکمیل میں تاخیر پر تحفظات کااظہارِ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ڈی ایچ کیو میانوالی نئی عمارت میں منتقل کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت محمد نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا اور کینسر ہسپتال لاہور کی مقررہ مدت میں تکمیل کا حکم لیہ ،بہاولنگر جنرل ہسپتال ،نشتر ہسپتال ٹو کے پراجیکٹ کو جلد پوری طرح مکمل اور فنکشنل کیا جائے۔ مریم نواز شریف انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جیسے ادارے کے قیام کا کریڈٹ محمد شہباز شریف کو جاتا ہے۔ مریم نواز شریف سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری،صوبائی وزیر کمیونیکشن اینڈ ورکس صہیب احمد ملک، سابق سینیٹر پرویز رشید، ایم پی اے ثانی
راولپنڈی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملک شاپس کہ چیکنگ، 800 لٹر دودھ تلف۔ متر مارکیٹ اور مری روڈ میں موجود مختلف ملک شاپس کی چیکنگ۔ ترجمان ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 4 دوکانوں کو بھاری جرمانے۔ ترجمان رمضان المبارک میں دودھ کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ترجمانی فوڈ سیفٹی ٹیمیں سحری اور افطاری دونوں ٹائم فیلڈ میں موجود رہتی ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں صوبے بھر میں دودھ کی ملاوٹ کو روکنے کے لیے انسپیکشن جاری ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی مل جل کرپاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے۔ مریم نواز شریف وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے معاشی بہتری کے لیے عوام دوست فیصلوں کی توقع ہے۔مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار مریم نواز شریف کا پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونا سنگ میل ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مریم نواز شریف کے سماجی فلاح کے اقدامات نہایت احسن ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سابق سینیٹر پرویز رشیدبھی اس موقع پر موجود تھے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 'درخت لگائیں پاکستان کے لئے' مہم کے سلسلے میں پودا لگایا وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے لان میں پودا لگایا وزیر اعلی مریم نواز شریف نے شجرکاری مہم 2024 میں پنجاب کے عوام کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے وزیر اعلی مریم نواز شریف کے سرسبز پنجاب وژن کے تحت صوبے کی سب سے بڑی شجرکاری مہم آج سے شروع کی گئی ہے
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مزار قائد آمد محسن نقوی نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملک کی ترقی۔ قیام امن۔ استحکام اور سالمیت کے لئے دعا کی محسن نقوی نے وطن عزیز کے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کے لئے خصوصی دعا کی وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیٹر بک میں تاثرات درج کئے محسن نقوی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت اور ان تھک محنت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہماری منزل ہے ۔ محسن نقوی قائد اعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔ محسن نقوی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کر دئیے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو بجٹ دستاویز پیش کیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دوسرا اجلاس صوبائی کابینہ کا تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پرائس کنٹرول میں بہتری کی وجہ سے اشیاء کے بے مثال حد تک نرخ نیچے آرہے ہیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف چیف سیکرٹری اور ان کی ٹیم، ضلعی انتظامیہ ر مضان میں بہتر اقدامات پر شاباش کی مستحق ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پوری ٹیم نے رمضان پیکیج اور پرائس کنٹرول کے لیے توقع سے بڑھ کر کام کیا۔ مریم نواز شریف اگلے سال مستند ڈیٹا کے ساتھ بہتر رمضان پیکیج لائیں گے۔ مریم نوا زشریف صوبے بھر میں 35لاکھ سے زائد گھرانوں کورمضان پیکیج کی ترسیل مکمل ہوچکی ہے۔ مریم نواز شریف ایک ہفتے تک رمضان پیکیج کی ترسیل کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ مریم نواز شریف پیاز اور دیگر اشیاء کی قیمتیں تیزی سے نیچے آرہی ہیں۔ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق رمضان نگہبان پیکیج تاریخی اقدام ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب رمضان پیکیج کی کامیابی کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔ مریم اورنگزیب صوبائی کابینہ نے 2023-24کے بجٹ مالیتی 4480.7ارب روپے کی منظوری دے دی مالی سال 2023-24 کے لئے ترقیاتی بجٹ 655ارب روپے مختص سماجی تحفظ اقدامات کا تخمینہ بجٹ20ارب روپے بھی من
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن سے متعلق اجلاس سکول ایجوکیشن میں اصلاحات کے لئے تفصیلی بریفنگ سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نوکا فیصلہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی پنجاب کریکولم ونگ کی ری سٹرکچرنگ کی منظوری بھی دے دی گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سرکاری سکول میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے کی ہدایت طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم پائلٹ پراجیکٹ ضلع راجن پور کے سکولوں میں شروع ہوگا،اینگرو فوڈز کے تعاون سے فلیورڈ مِلک دیا جائے گا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی نجی اشتراک سے طلبہ کے لئے دددھ کی فراہمی کا پراجیکٹ صوبے بھر میں شرو ع کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب ٹیکسٹ بک اینڈ کریکولم بورڈ کے امور پر اظہار تشویش طلبہ کو نصابی کتابوں کی فراہمی میں تاخیر پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی برہمی پنجاب بھر کے سکولوں کو بتدریج سولر انرجی پر منتقل کرنے کے لیے جامع پلان طلب کر لیا سرکاری سکولوں میں افٹر نون کلاسیں اور ایوننگ کوچنگ سینٹرز شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سی ای او کی تعیناتی کے لئے میرٹ پر عملدرآمد کی ہدایت پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بہتر اور معیار تعلیم کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدام ک
راولپنڈی میں پیاز اسلام آباد کے مقابلے میں 100 روپے فی کلو کم یے، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیئے اقدامات ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی میڈیا سے بات چیت راولپنڈی میں 50 مجسٹریٹس اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مانیٹر کررہے ہیں ۔۔۔ حسن وقار چیمہ یکم مارچ سے ابتک گراں فروشی میں ملوث ،150دوکانداروں کو گرفتار کیاگیا غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر 9 جگہیں سیل کرکے 11 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔۔۔ڈپٹی کمشنر گرانفروشوں کو 32 لاکھ روپے جرمانے بھی کئے گئے 12 روز میں 27 ہزار انسپکشنز میں 12 سو شکایات خلاف ورزی کی پائی گئی ۔۔۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی میں پیاز کی قیمت اسلام آباد کی نسبت ایک سو روپے کم ہے ۔۔ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ اسلام آباد میں ہول سیل کی بڑی منڈی ہے جسکا کنٹرول اسلام آباد انتظامیہ کے پاس ہے۔۔۔ڈی سی راوت میں حال ہی میں ایک منڈی قائم کی گئی جہاں قیمتوں میں بہت فرق ہے ۔۔۔ڈی سی حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ اور ہول سیل مارکیٹ بھی قائم کردی گئی ہے ۔۔ مری روڈ نواز شریف پارک کے باہر شہریوں کو اشیائے خوردونوش ہول سیل ریٹ پر ملے گی۔۔۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سات روز میں جامع ”پنجاب ٹورازم پلان“ طلب کر لیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس صوبائی سیکرٹری سیاحت نے ٹورازم اور مذہبی سیاحت کے بارے میں بریفنگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ٹورسٹ سائٹ کی میپنگ کرنے کا حکم دے دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں مذہبی سیاحت کے لئے موجود مقامات کی میپنگ کی ہدایت بھی کی پنجاب میں وساکھی میلہ منانے کی تجویز پر اتفاق، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی پنجاب کو پانچ سال میں ٹورازم حب بنانے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف ٹورازم کے فروغ کے لئے قلیل المدتی اور طویل المدتی حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں آنے والے سکھوں اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل ٹورسٹ پیکیج دیا جائے گا۔ مریم نواز شریف پنجاب میں آنے والے ہر سیاح کو انٹرنیشنل لیول کی سہولیات دینے کے لئے جامع پلاننگ کی جائے۔ مریم نواز شریف سیاحت کے لئے آنے والے ہر فرد کو مکمل سیکورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سکھ یاتریوں کے لئے مقدس مقامات کی نشاندہی اور ڈویلپمنٹ کے لئے پلان بنانے کی ہدایت صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف