Qaisar Saqi

Qaisar Saqi

Hello my dear friends and family join and all kind words about topics information

25/08/2023

13/07/2023

خبردار ہوشیار

بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا۔

13/07/2023
13/07/2023

Peyre bhai

29/06/2023

*قربانی کا جانور لیٹانے کا طریقہ ان سے سیکھو*😂😂😂

20/06/2023

16/06/2023

01/06/2023

فوزیہ صدیقی رو پڑی
میں اپنی چھوٹی بہن کو چھوڑ کر
کیسی واپس آجاؤ ۔

پاکستانیوں خدارہ عافیہ صدیقی کئلیے اواز اٹھاو اداکاروں اور فنکاروں کو کچھ ہوجائے دو پوری میڈیا کو ہلا کے رکھ دیتے ہیں لیکن ہماری غیرت کو مغرب اٹھا کے لے گئی ہے 23 سال ہوگئے ۔ جب مشتاق صاحب کی کوششوں سے جیل تک پہنچ گئی اس کی بہن اب حکومت کو چائہیے کے ان سے مطالبہ کرے اور اسے رہا کرے اور اس کی بہن اسے اپنے ساتھ لیکر ائے ۔
(یااللہ ان کی مدد فرما 🤲) آمین یارب العالمین

26/05/2023

please like and share

07/12/2022

Please share this video 📷

25/09/2022

19/09/2022

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔
Qaiser Saqi ❣️❣️

02/09/2022

02/09/2022

Koi Allah tiype key ga

27/08/2022

😭😭😭😭

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#video#viral#photooftheday#Podcast#shorts
#video#podcast#viral #photooftheday
جب اپکے ظالم دشمن اسطرح چیختیں ہے تو یقین کریں اسکی چیخوں کی مزہ ڈبل ہوجاتی ہے 😜😁😜 #pakistanzindabad #PakFoujZindabad 🇵🇰...
Real Hero
❤❤❤❤
"ان اللہ علی کل شئی قدیر"ثواب  کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اگر ویڈیو اچھی لگے تو شیئر اور  پیج کو لائیک کریں شکریہ 👆❤❤❤
فرض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اپنے لوگوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار ٹریفک پولیس کا جوان !!!! ویڈیو پسند آئے تو شئیر ضرور کیج...

Telephone

Address

Rawalpindi

Other Professional Sports Teams in Rawalpindi (show all)
Malik Ijaz VlOg Malik Ijaz VlOg
Rawalpindi

Volg

SherKhan_Official SherKhan_Official
Rawalpindi

SK Brand™

HMC Warrior's cricket club HMC Warrior's cricket club
Hmc Taxila
Rawalpindi, 47050

it's only for sports

Chinar Cricket Club Official Chinar Cricket Club Official
AHF Sports Complex Ayub Park Cricket Ground
Rawalpindi

Coming Soon Biggest Cricket League CPLT20 . A Project Of KPL

Pindi Strikers, Pindi Strikers,
Race Course
Rawalpindi

cricket �

Shani_Pindi Official Shani_Pindi Official
Rawalpindi

Professional Crickter

Raja Nisar All Pakistan and international Greyhound Group Raja Nisar All Pakistan and international Greyhound Group
Rawalpindi, 44000

this page is truly for greyhounds and greyhound lovers. It is non political group

Thana Chountra Tap Ball Cricket Thana Chountra Tap Ball Cricket
Rawalpindi

This page only for Tapeball cricket videos and information...

BABAR AZAM FANS BABAR AZAM FANS
Rawalpindi

cricket fans cricket fans cricket videos

itx_anee302 itx_anee302
Rawalpindi

غمِ عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گُزر گیا�

Young Marir Cricket Club, Rawalpindi Young Marir Cricket Club, Rawalpindi
Rawalpindi

YMCC was founded on 14th November 2009 by Torsam, Fayyaz, Bilawal, Hamza and Shery and it played its first match on 22nd November 2009 at Morgah CG RWP.