Ranna Abdul jabbar
Here i am abdul jabbar the pakistan lover. Having a great love for the well being of pakistan.I am p
جیسا کہ ہم ہوا سے بجلی پیدا کریں کچرے سے بجلی پیدا کریں اور پانی سے بجلی پیدا کرکے عوام کو فری بجلی دیں گے تو ہمارا ملک ترقی کرے گا حافظ پاکستان زندہ باد
03365491523
پانی سے چلنے والا جنیریٹر تیار پاکستان میں پہلی بار
کوئٹہ شہر میں لگایا جا رہا ہے اگر حکومت ساتھ دے تو پاکستان میں لگائے جا سکتے ہیں
رونا ہے اپنی قسمت میں روئیں گے بار بار
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے. کیا آپ عمران خان کا ساتھ دیں گے اس نے ہماری ہمارے نبی کا سر بلند کیا یا ان پارٹیوں کا جس نے کبھی بھی قومی متحدہ میں ہماری اور ہمارے نبی کی بات نہیں کی
ا
اس فراڈ سے بچنے کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور آگے شیئر کریں
صادق آباد کے نوجوان کا واٹر ٹربین سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ عبدالجبار نامی نوجوان نے بجلی پیدا کرنے والی واٹر ٹربین تیار کر لی عبدالجبار نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ حکومت اگر تعاون کرنے تو اس پروجیکٹ سے ناصرف کسانوں کو فائدہ حاصل ہو سکتا ہے بلکہ سستی بجلی پیدا کرکے بے روزگاری اور مہنگائی کا بھی خاتمہ کیا جاسکتا ہے ہمارے نمائندے محمد شعبان ہمارے ساتھ موجود ہیں مزید ان سے جانتے ہیں۔
پی ٹی ائ اور اس کے ناہل سپوٹروں کی وجہ سے پاکستان کس مقام پر پنچ گیا ہے اللہ ان سے نجات دے میرے وطن کو اس عمران خان سے
اب ہوگی مہنگائی اور بے روزگاری ختم بجلی اور گیس ہوگی سستی. اب غریب ہوگا خوشحال ملک کرے گا ترقی کی
اب زمین ہوگی زرخیز زمین دار ہوگا خوشحال پانی free سنی جائے گی غریب کی پکار سے قریب کا ساتھ غریب انسان
اور آپ سب بھائی مل کر میری اس پارٹی کا ساتھ دیں انشاءاللہ
کوئٹہ میں برفباری ہوتے ہوئے لائف دیکھی
عبدالجبار کا نیا پیغام قوم کے لیے ہم ملک کو کیسے ترقی کی راہ میں لا سکتے ہیں ہیں ہم پانی سے بجلی پیدا کریں ہم کچرے سے بجلی پیدا کریں
اور ملک کے اندر اپنے انجینیئروں ک آگے لائیں ان سے اپنے پروجیکٹ لگائی تاکہ فیکٹریاں لگ سکے اور ہمارے ملک سے ایسی چیزیں بنے جو دوسرے ملک میں شیر ہوں تب ہمارا ملک ترقی کرے گا ان پارٹیوں کو سنا بھی ہے اور موقع بھی دیا لیکن ان پارٹیوں نے پاکستانی عوام کے لیے اور ملک کے لیے کچھ نہیں کیا آج تک کوئی ایسا منصوبہ نہیں لگایا جس سے ہمارا ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری آج ختم ہوتی ہمارا ملک ترقی میں ہوتا ہم خوشحال ہوتے ایسا ان پارٹیوں نے نہیں کی کیا پاکستان کے اچھے انجینئر ر باہر ملکوں میں چلے گئے اور انہوں نے دوسرے ملکوں کا نام روشن کیا آج ہم پھر ان پارٹیوں کے نعرے لگاتے ہیں ذرا سوچو ایسا کب تک چلے گا انہوں نے اپنے بچوں کا مستقبل بنایا اور ہمارے بچوں کا مستقبل اور ہمارا مستقبل تباہ کیا اور ہمیں مہنگائی اور بیروزگاری میں اور قرضے میں دبایا اور ہم پریشان رہےاور انہوں نے سیاست کی اگر ان میں سے ایک پارٹی بھی پاکستان کے حق میں بہتر ہوتی تو یہ پروجیکٹ پاکستان میں آج لگے ہوتے اور ہمارا ملک ترقی کی راہ میں ہوتا اور ہم پریشان نہ ہوتے ذرا سوچیں اور میرا ساتھ دیں یہ میسج ہر بھائی تک پہنچائے اللہ حافظ پاکستان زندہ باد
ااس ویڈیو میں یہ دکھایا جارہا ہے کہ اس طرح کے پاکستان کے اندر پروجیکٹ لگائے جائیں تو مہنگائی اور بے
روزگاری ختم ہو سکتی اگر عوام میرا ساتھ دے تو ہم یہ پروجیکٹ پاکستان کے اندر لگائی اور سستی بجلی پیدا کرکے عوام کو دے تاکہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری ختم ہو اور ملک مارا ترقی کرے اللہ حافظ پاکستان زندہ باد
اس ویڈیو کو شیئر کریں اور دیکھیں فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے آپ میرا ساتھ ہیں یا کمنٹ میں ہاں یا نہ لکھیں
ہم کچرے سے پٹرول اور ڈیزل اور گیس اور بجلی اورٹائلیں بھی تیار کر سکتے ہیں جیسے کہ دوسری حکومتیں اس پروجیکٹ پر کام کر رہی ہیں اور پاکستانی حکومت نے اس پروجیکٹ پر توجہ نہیں دی اگر حکومت اور عوام میرا ساتھ دیتی تو مارا ملک صاف ستھرا ہوتا اور ہمارے ملک سے کچرا بھی ختم ہوتا اور ہمارے ملک سے بے روزگاری بھی ختم ہوجاتی اور آج ہم ترقی میں ہوتے. لہذا میرا ساتھ دیں ملک کے اندر ایسے پروجیکٹ لگائی جس سے ملک میں بے روزگاری بھی ختم ہوا اور ملک ترقی کرے لہذا میں اپنے ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں حکومت سے اور عوام سے اور انویسٹر بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دے.مزید کامیاب پروجیکٹ دیکھنے کے لئے میرے پیج کا وزٹ کریں
Abdul jabber 0 3365491523
یہ وہ جیکٹ ہے جو دو سال پہلے میں اپنی عوام کو اور حکومت کو دکھا چکا ہوں
اللہ حافظ میرا وطن پاکستان زندہ باد
Abdul jabbar
عبدالجبار کا نیا پیغام قوم کے لیے ہم ملک کو کیسے ترقی کی راہ میں لا سکتے ہیں ہیں ہم پانی سے بجلی پیدا کریں ہم کچرے سے بجلی پیدا کریں
اور ملک کے اندر اپنے انجینیئروں ک آگے لائیں ان سے اپنے پروجیکٹ لگائی تاکہ فیکٹریاں لگ سکے اور ہمارے ملک سے ایسی چیزیں بنے جو دوسرے ملک میں شیر ہوں تب ہمارا ملک ترقی کرے گا ان پارٹیوں کو سنا بھی ہے اور موقع بھی دیا لیکن ان پارٹیوں نے پاکستانی عوام کے لیے اور ملک کے لیے کچھ نہیں کیا آج تک کوئی ایسا منصوبہ نہیں لگایا جس سے ہمارا ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری آج ختم ہوتی ہمارا ملک ترقی میں ہوتا ہم خوشحال ہوتے ایسا ان پارٹیوں نے نہیں کی کیا پاکستان کے اچھے انجینئر ر باہر ملکوں میں چلے گئے اور انہوں نے دوسرے ملکوں کا نام روشن کیا آج ہم پھر ان پارٹیوں کے نعرے لگاتے ہیں ذرا سوچو ایسا کب تک چلے گا انہوں نے اپنے بچوں کا مستقبل بنایا اور ہمارے بچوں کا مستقبل اور ہمارا مستقبل تباہ کیا اور ہمیں مہنگائی اور بیروزگاری میں اور قرضے میں دبایا اور ہم پریشان رہےاور انہوں نے سیاست کی اگر ان میں سے ایک پارٹی بھی پاکستان کے حق میں بہتر ہوتی تو یہ پروجیکٹ پاکستان میں آج لگے ہوتے اور ہمارا ملک ترقی کی راہ میں ہوتا اور ہم پریشان نہ ہوتے ذرا سوچیں اور میرا ساتھ دیں یہ میسج ہر بھائی تک پہنچائے اللہ حافظ پاکستان زندہ باد
گھر میں چھت پر ہوا کی مدد سے بجلی بنائیں پاکستانی نوجوان کا گھر میں بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ اور بجلی کے بلوں سے نجات پائیں کسانوں کے لئے انتہائی مفید
03365491522 Abdul jabbar
SMD screen ka naya business AJ electronics Ne launch Kar Diya asaan stallment per naya business Shuru Karen دھماکہ خیز آفر آل پاکستان سروس موجود ہے Rana abdul Jabbar what's 03035144963 Cll 03365491522
اپنا نیا بزنس سٹارٹ کریں ایس ایم ڈی سکرین لگوائیں اپنی بہترین دکان کی لوکیشن سے فائدہ اٹھائیں ہم سے لاکھوں کمائیں اور اپنے ہی شہر میں رہیں اور مزید معلومات کے لئے ہماری کمپنی سے رابطہ کریں واٹسب نمبر03035144963
الیکٹرونکس کی طرف سے دھماکہ خیز آفر آل پاکستان سروس موجود ہے اپنا نیا بزنس سٹارٹ کریں ایس ایم ڈی سکرین لگوائیں بزنس پڑھائی لاکھوں کمائیں آسان قسطوں پر لگائیں اور کم پیسوں میں اپنا نیا بزنس سٹارٹ کریں رانا عبدالجبار واٹس اپ نمبر 03035144963 A J
الیکٹرونکس
https://youtu.be/VU-9zPhMNAs اوپر دیئے گئے لنک کو اور نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور میں اپنی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ میرا ساتھ دے ویڈیو میں یہ دکھایا جا رہا ہے کہ ہم پاکستان میں پانی سے اور کچرے سے سستی بجلی پیدا کر سکتے ہیں پانی سے گاڑی سٹارٹ کر سکتے ہیں اگر عوام اور حکومت میرا ساتھ دے تو ان پروجیکٹوں کو ہم پاکستان کے اندر لگائیں تاکہ ملک میں ترقی کرے اور ہم اس بے روزگاری اور مہنگائی کو ختم کریں اور ہمارا ملک آگے بڑھے اللہ حافظ پاکستان زندہ باد https://youtu.be/tnf4YV2q_OI
کچرے سے پٹرول ڈیزل گیس تیار ہو سکتا ہے اگر عوام اور حکومت میرا ساتھ دے دو
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومت تک یہ بات پہنچ سکے اور اس پر عمل کیا جائے
عبدالجبار اہل وطن کو عید مبارک عید کے موقع پر نئی ویڈیو پاکستانی عوام کے لئے مہنگائی عبدالجبار نے پانی سے گیس بنانے والے کٹ تیار کی جس سے گاڑی اور جنیٹر
چل سکتا
اگر کسی بھائی نے یہ ویڈیو دیکھنی ہے تو میری وٹس ایپ پر رابطہ کریں کیونکہ فیس بک پے یہ ویڈیو چل نے نہیں دی جا رہی چل سکتا WhatsApp 03035144963

آج آپ کو اس ویڈیو میں یہ دکھایا جائے گا کہ پانی سے گیس کیسے نکالی جاتی ہے اور اس سے گاڑی اور جرنیٹر چل سکتا ہے اس وقت کی حکومت اور یہ پارٹی اگر اس انجیر کا ساتھ دیتی آج ہم خوشحال ہوتے ذرا سوچیں یہ پٹرول مافیا یہ اور پارٹیوں نے اس انجینئر کا ساتھ نہیں دیا فائدہ کس کو ہوا ذرا سوچیں جن کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری آج عروج پر ہے اور ہم پھر بھی ان کے نعرے لگاتے ہیں ذرا سوچئےجنہوں نےاپنے بچوں کا مستقبل بنایا ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کیا اور ہمیں قرضے میں دبایا اپنی زندگی خوشحال کی روٹی کپڑے مکان پر نعرہ لگایا اور سیاست کی جو غریب کو آج تک نہیں مل سکی کی ذرا سوچئے پاکستان زندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Rawalpindi
051
Imperial Market Liaquat Road
Rawalpindi, 46000
https://seffty-panel-manufacture.business.site/
Zaraj Center 2 Kamran Market Sadder Rawalpindi
Rawalpindi, 43600
SMD Screens Dealer in Pakistan Indoor and Outdoor SMD Screens with installation
Office No 206, 2nd Floor, Royal Souk Plaza, 4th B Road, Satellite Town
Rawalpindi, 46300
We deal in all type of Electronic Devices and IT Solutions.
Shah Allah Dita Road Near Mujahid Bakery
Rawalpindi, 46000
we deal in alll kinds of Led Bulbs and ceiling lights, more over all lightining equipments are available
Liaqat Road Near Gawalmandi Chowk Rawalpind
Rawalpindi
GASZ Trader is your one-stop shop to shop, electronic appliances, and other consumer goods. With our
Near Al-Faisal Hills
Rawalpindi
we are manufacturing of Power Transformer, Distribution Transformer, Electric Equipment, HV & LV Panel & Generator Set and also provide electrical consultancy
Kuri Road Sadiqabad Rawalpindi
Rawalpindi, 45570
Aoa,tamam compnies ki LED,LCD's or home appliances repairing k liay contact kren... 03035238114