HUMAN LIFE

ہماری زندگی قدرتی زندگی سے منسلک ہے اور یہ ہماری ضرورت ?

22/09/2022

ہمیں روزانہ ان آیات قرآنی اوراحادیٹ مبارکہ پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے

11/11/2020
17/06/2020

حالیہ دنوں میں کروناوائرس کی آڑ میں مال بٹورنے والوں کے لیے اسپیشل ویڈیوملاحظہ فرمائیں

15/05/2020

ایسی نایاب ویڈیوذ جو ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں

15/05/2020

دل کو موہ لینے والی ویڈیوذ

Photos from HUMAN LIFE's post 15/05/2020

بہترین تصویریں جو ہماری زندگی کو سنوار سکتی ہیں

12/05/2020

زندگی کی ان مثالوں سے ہمیں سبق سیکھناچاہیے اور یہ واقعات ہمارے لیے عبرت کاباعث ہوتے ہیں

Photos from HUMAN LIFE's post 29/04/2020
25/04/2020

پشاورالیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے درج ذیل نمبروں پر بجلی کے تعطل میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔شکریہ

21/03/2020

Corona Virus کرونا وائرس

21/03/2020

کیا چین ہی وائرس زدہ ہےیاکوئی سازش کی گئی ہے آئیے دیکھتے ہیں

Photos from HUMAN LIFE's post 19/03/2020

انسان روزمرہ کے حالات سے ہردن نبردآزماہوتا ہے اورحالات اس کے معمولات پر اثرانگیزہوتے ہیں اورہم اللہ تعالیٰ سے دعا گوہیں کہ اللہ تعالیٰ مسلمانان پاکستان کو مشکل حالات میں اپنی مدد اورنصرت عطا کرے۔آمین

17/03/2020

ڈاکٹر صاحب کرونا وائرس بارے میں کیا کہتے ہیں سنتے ہیں امید کرتا ہوں کہ یہ ویڈیوآپ کو بہت اچھی لگے گی اورمعاون ثابت ہوگی۔

14/03/2020

کیاکورونا وائرس انتہائی خطرناک ہے اوراس سے بچائوکا کیا طریقہ ہے سنیں اردو

14/03/2020

میں ان تمام دوستوں کو جو میرے خیالات ،احساسات کوپسند کرتے ہیں یا شیئر کرتے ہیں اورمیرے Human Lifeپیج کو پسند کیا ان سب کا بہت بہت شکریہ۔آپ کی دعائوں کا منتظر گلفرازعباسی

13/03/2020

کرونا وائرس سے کافی ممالک میں ہلاکتیں ہوچکی ہیں اورہمارے ملک میں بھی میڈیا اندازے کےمطابق بیس افراد متاثر ہوچکے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے باسیوں کی حفاظت کرے۔آمین
ہماری تمام اہل اقتدار سے پرزور اپیل ہے کہ محکمہ صحت اورصفائی ستھرائی کے لیے متعلقہ اداروں کو سرگرم عمل کیا جائے ۔یہ نہ ہوکہ پھرہمیں بہت ہی دیر ہو جائےاورہمارے ملک میں بھی ڈینگی کی طرح کرونا وائرس بھی پھیل جائے اور پھر ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے۔لہذا استدعا ہےکہ پورے ملک میں متعلقہ اداروں کو فعال کر کے اس وبا کو کنٹرول کیا جائے۔

13/03/2020

ے قوم کے ہیرو ،تیری شجاعت پر پوری قوم کا سلام
ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن موجود تھا لیکن نیچے آبادی تھی۔ انہوں نے اپنے ہنستے مسکراتے خاندان کی خوشیوں پر اپنے ہم وطنوں کی جان کو ترجیح دی_ ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایتِ شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریبی شکرپڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا اور شکرپڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کر کے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی😢😢😢❤❤🇵🇰🇵🇰تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Protection of Our Environment

انسانی زندگی پر ماحول کا اثر

انسانی زندگی کو بہت سے مسائل سے واسطہ پڑھتا ہے اور ان میں ہمارے اردگرد پھیلی ماحولیاتی آلودگی جو کہ سنگنین مسائل اور اثرات ہمارے معاشرے پر مرتب کرتی ہے اور جس کی وجہ سے ہمارے ملک پاکستان اور دیگر ترقی پزیر ممالک خاص کر جنوبی ایشیا کےممالک میں کینسر اور پھیپھڑوں کے امراض میں مسلسل اضا فہ ہوتا جارہا ہے اور جس کی وجہ سے ذہنی و جسمانی بیماریوں کا ظہور وجود میں آتا ہے یہ سے ماحولیاتی آلودگی کا نتیجہ ہےآئیے ان وجوہات کو تلاش کریں جس کی وجہ سے یہ آلودگی مسلسل پھیل رہی ہے۔

1۔فیکٹریوں اور صنعتوں سے نکلنے والا دہواں۔2-گاڑیوں سے نکلنے والا دہواں اور شور

2-درختوں کی مسلسل کٹائی اورانسانی آبادی کا پھیلائو۔4-انسانی فضلہ اور صنعتی فضلے کا دریابرد ہونا۔

Videos (show all)

قرآن وحدیث اوران کا ترجمہ

Telephone

Website

Address


Faizabad Rawalpindi
Rawalpindi
<<NOT-APPLICABLE>>

Other Computers & Internet Websites in Rawalpindi (show all)
YRM Series YRM Series
Rawalpindi

YRM Series page is for Youtube Channel Promotion. Please Subscribe our youtube channel. keep watching YRM Series.

Anas Raheem Anas Raheem
Sir Syed Road Cantt
Rawalpindi, 46000

Learn to Lead and Leave to Serve

Techtyc Techtyc
Rawalpindi

Rathor.Pk Rathor.Pk
College Road
Rawalpindi, 44200

SudoHosting SudoHosting
Rawalpindi, 46000

Leading provider of cheapest and fastest webhosting services.

Express Web Hosters Express Web Hosters
Office No 3/7 Cilk Center Rehmanabad Murree Road Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Secure and Fast SSD Based Web Hosting with Free Domain & Free SSL Certificate

LINUX Training Pakistan LINUX Training Pakistan
Rawalpindi, 44000

*Linux Pakistan* Linux is the most widely used operating system. From home users to office and from

Urdu Gossip Urdu Gossip
Rawalpindi, 46200

This Channel is about information related technology and you can also learn tips and trick about lat

TechGeeks TechGeeks
Rawalpindi, 46000

Myitbuddies Myitbuddies
Webexert
Rawalpindi, 44000

Myitbuddies is the most popular Programming & Web Development blog. Our main work is to make the bes

Pothwari Vibes Pothwari Vibes
Rawalpindi

By profession #Software Engineer #documentary #exploringNature #history

AI, ML, and DL Research, and Software Engineering AI, ML, and DL Research, and Software Engineering
Street#10, Jamilabad, Taxila
Rawalpindi, 47080