Videos by Thalla Khurd Chak Beli Khan in Rawalpindi. Thalla Khurd p.o CHAK BELI KHAN Teh & Distt RWP
https://www.facebook.com/pages/Thallah-Khurd-Chak-Beli-Khan/190106564524410 https://www.youtube.com/@NatureAndNature1084 https://whatsapp.com/channel/0029VaKAoGrAu3aSjEBKwx1X @followers
Birds are visiting pond at evening daily Thalla Khurd Chak Beli Khan https://www.facebook.com/pages/Thallah-Khurd-Chak-Beli-Khan/190106564524410 https://www.youtube.com/@NatureAndNature1084
استاد محترم #حافظ_محمد_عارف_سیالوی* ( مرحوم ) مہتمم مدرسہ حفظ القرآن ٹھلہ خورد @followers https://www.facebook.com/pages/Thallah-Khurd-Chak-Beli-Khan/190106564524410
ٹھیکدار کی نااہلی دو سال سے بائی پاس پے کچھوہ کی رفتار سے ہونیوالے کام کی وجہ سے تین بچوں کا باپ رات کو گھر واپسی پے محمودہ موڑ سے اپنے گھر ٹھلہ خورد چک بیلی خان روڈ کے درمیان پُلی کے لیے کئ فٹ گہرا گڑھا پے سیفٹی نہ ہونے کے سبب موٹر سائیکل سمیت گر گیا موقع پے جان کی بازی ہار گیا . اس کی موت کا زمے دار ٹھیکدار کو ٹھرایا جانا چاھیے جس نے متعدد اس طرح کے گڑھے کھود کر اس پے سیفٹی نہ لگا کے چند روپوں کو بچانے کی خاطر متعدد گاوں ،دیہات کے لوگوں کی جان کو داؤ پے لگایا ہوا ہے . .
چک بیلی خان کے علاقے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول ٹھلہ خورد میں بزمِ ادب کے حوالے سے پرنسپل نوید اختر صاحب کی زیرِ صدارت ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نےاپنی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک اور بارگاہِ رسالت میں نعت رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نذرانہ پیش کیا۔بعد ازاں بچوں کے درمیان تقریری مقابلے ،سائنس اور انگلش کے مضامیں پر مشتمل سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی۔اساتذہ کی طرف سے سب سے اچھی کارکردگی دکھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور انھیں انعامات سے نوازا گیا۔(محمدکامران )
ٹھلہ خورد چک بیلی خان میں محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا انعقاد 22اکتوبر2022 بروزہفتہ
نائیک عاطف شہید کا نماز جنازہ انکے آبائ گاؤں جھنگی دائم میں ادا کردیاگیا۔چک بیلی خان کے نزدیک جھنگی دائم گاؤں سے تعلق رکھنے والے نائیک عاطف بلوچستان میں شہید ہوگئےتھے دعا ہے اللہ تعالی انکے درجات مزید بلند فرمائے۔ انا للہ وانا اليہ راجعون https://www.facebook.com/pages/Thallah-Khurd-Chak-Beli-Khan/190106564524410