Mughal Autos I-9

Deals in all kind of 70cc, 125cc motercycle spare parts and mechanical works done hare.Suzuki GS150

15/12/2023

شیر افضل خان مروت کا لفظ *وڑ گیا* کچھ اتنا مقبول ھوا کہ ایک شاعر ناصر صاحب نے اس پر پوری غزل لکھ ماری۔ اچھی لگی سوچا دوستوں سے بھی سے بھی شئیر کر لوں۔

*وَڑ گیا!*

کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیا، *وڑ گیا*
ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا،،،، *وڑ گیا*

جنگلوں میں ایک ہی قانون چلتا ہے میاں
یعنی جو بھی شیر سے الجھا وہ گویا *وڑ گیا*

ایک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو
سازشیں اتنی ہوئیں سارا تماشا, *وڑ گیا*

جب لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں
تب ترقی کا سفر جاری رہا یا،،،،، *وڑ گیا؟*

قائدِ اعظم کی جدوجہد ،،،،،،،،، غارت ہو گئی
حضرتِ اقبال نے جو خواب دیکھا، *وڑ گیا*

بس یہی تاریخ ہے ناصر تمہارے ملک کی
ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا ،،،،،،، *وڑ گیا*

03/12/2023

خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ
جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔
دال چینی:10گرام,
کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام,
السی کے بیج 10 گرام,
تیز پتہ :10 گرام,
مغز اخروٹ 10 گرام,
مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔
دوا کی دوا اور خوراک کی خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا۔
انشاءاللہ

17/11/2023

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*

*صبح بخیر و جمعہ مبارک*

*‏دعائیں وہ پھول ہیں وہ تحفہ ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی نوید لاتی ہیں*

*اللہ تعالی اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق ہم کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور دونوں جہانوں میں کامیاب فرماۓ*

*اللہ کریم ہمیں پوری زندگی وہ سب کچھ عطا فرماۓ جو ہمارے لیے بہتر ہو*

*رب ذوالجلال ہم سب کو سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات تندرست، سلامت، شاد و آباد رکھے حادثات اور اچانک آنے والی آفت سے محفوظ رکھے*

*رب کریم آج کے جمعہ المبارک کے صدقے ہمارے تمام فوت شدگان کو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کو بروز قیامت حضرت محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے*

*🤲آمين ثمہ آمین یارب العالمین🤲*

Ice - The Decentralized Future 28/10/2023

In 2009 bitcoin price was 0$
In 2011 litecoin price was 0$
In 2014 ethereum price was 0$
In 2019 pi network price was 0$

And now the ice price is 0$
because mining is free, but after this date 7/10/2024 mining will stop, then open mainet will start and listing on exchanges
So start mining Ice Network
(Ice Decentralized Future)
you will mining many ice coin untill, 7/10/2024 open mainet ,

You will be thankful later

Referral invite code: baylouse

Invite link:
Hi ☃️ Snowman! Join my team on Ice and receive 10 Ice coins when you sign-up using my referral code: https://ice.io/

Ice - The Decentralized Future Dive into a world where you can mine Ice cryptocurrency effortlessly with just your phone.

Ice - The Decentralized Future 19/10/2023

Hi ☃️ Snowman! Join my team on ice and receive 10 ice coins when you sign-up using my referral code:

Ice - The Decentralized Future Dive into a world where you can mine Ice cryptocurrency effortlessly with just your phone.

13/10/2023

‏فلسطین کے ایک سکول میں ٹیچر نے کلاس ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے کو سکول شوز انعام میں دینے کا وعدہ کیا، ٹیسٹ ہوا، بیشتر بچوں نے یکساں نمبر حاصل کیے اب ایک جوڑا سب بچوں کو دینا ناممکن تھا اس لیے ٹیچر نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس بچے کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے ملیں گے اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا گیا...!!!!

ٹیچر نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو اور پھر سب کے سامنے ایک کاغذ اٹھایا جوں ہی کاغذ کُھلا تو اس پر لکھا تھا وفا عبد الکریم! سب بچوں نے تالیاں بجائیں وفا عبدالکریم نے اشکبار آنکھوں سے اپنا انعام وصول کیا۔ کیونکہ وہ پھٹے پرانے کپڑوں اور جوتوں سے تنگ آ چکی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا...!!!!

خاتون ٹیچر واپس گھر پہنچی اور روتے ہوئے یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی، جس پر خاوند نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی تو ٹیچر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کی احساس اور اپنی بےحسی پر آتا ہے۔ جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا “وفا عبد الکریم” ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری، بے بسی، درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن میں یہ احساس، نہ کر سکی جس کا مجھے افسوس ہے...!!!!

بچوں کے اندر احساس پیدا کرنا اور عملاً سخاوت کا درس دینا سب سے بہترین تربیت ہے۔ ہمارے کئی اِسلاف کے بارے میں کتابوں میں موجود ہے کہ وہ خیرات، صدقات اور زکوٰۃ اپنے ہاتھوں سے نہیں بلکہ بچوں کو دے کر ان سے تقسیم کرواتے تھے جب پوچھا جاتا تو وجہ بتاتے کہ اس سے بچوں کے اندر بچپن سے انفاق کی صفت اور غریبوں و لاچاروں کا احساس پیدا ہوتا ہے...!!!!

والدین کا اپنی اولاد کے لئے بہترین عطیہ اچھی تعلیم اور تربیت ہے اللہ رب العزت ہم سب کو یہ توفیق، ہمت اور سوجھ بوجھ عنایت کرے !!
آمِینَ ثُمَ آمِینَ یَا رَبَّ الْعٰلَّمِین !!

Ice - The Decentralized Future 07/10/2023

Officially Listing Announcement!!

Hi ☃️ Snowman,

📢 Important Announcement

We've always valued your feedback, and in our continuous effort to innovate, we're excited to announce a significant shift in our approach. We've decided to launch the ICE token on the Ethereum blockchain during Phase One of our project. Furthermore, we're listing ICE on the Uniswap decentralized exchange, enabling it to be traded even in this early phase.

This strategic move is designed to expand our user base and provide liquidity to our early supporters. As we gear up for the mainnet launch in October 2024 and the beta testing of our Mainnet app slated for Q2 next year, we believe this will foster greater community engagement and trust.

To be eligible for the ICE token release on the Ethereum network, participants must meet the following criteria:

✅ Successfully complete the face recognition in Step #1 of the KYC.
✅ Successfully complete Step #2 of the KYC, details of which will be shared soon.
✅ Maintain a minimum of 5 active Tier 1 friends. Each of these friends should have completed both steps of the KYC and have a record of at least 7 days of consecutive mining sessions.

🌟 Lastly, we'd like to highlight that the distribution of ICE tokens will be on a weekly basis leading up to the Mainnet launch. This means you'll have the opportunity to access more tokens every week.

‼️ The ICE Token will be available once our team releases both Steps of the KYC process.

💁‍♀️ The tokens will be swappable from Ethereum to Ice Open Network(ION) Blockchain once Mainnet has been launched.

Thank you for being a part of this journey. Together, we're reshaping the future of decentralized platforms!

New Members Sign-up link-

Ice - The Decentralized Future Dive into a world where you can mine Ice cryptocurrency effortlessly with just your phone.

Ice - The Decentralized Future 03/10/2023

مزید معلومات کے لیئے انباکس کریں،
پلیز دو منٹ کی توجہ دیجیے
2018 کی بات ھے پائ نیٹورک آیا تھا لوگوں نے مزاق اڑایا تھا۔
کرنا صرف کلک کرنا تھا۔
جنہوں نے سیریس لیا تھا۔
وہ آج لاکھوں کوئینز سیل کر کے کروڑوں روپئے کما رھے ھیں ۔
وہ تو چانس چلا گیا اب آپ کے پاس
آئس نیٹورک ھے
سیم پائ کی طرح ھے جولائی 2024 میں سیلنگ سٹارٹ ھوگی ابھی موقعہ ھے
زیادہ سے زیادہ کوئینز جمع کر لیں
اور ہر 24گھنٹے بعد ایک کلک کریں
میری بات کا یقین کریں ان شاءاللہ
آپ کے خواب پورے ھونگے
اور دعائیں دیں گے
https://ice.io/baylouse

Ice - The Decentralized Future Dive into a world where you can mine Ice cryptocurrency effortlessly with just your phone.

27/09/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *10 ربیع الاول 1445ھ* 💎
🔖 *27 ستمبر 2023ء* 💎
🔖 *11 اسوج 2080ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🌼 *تہجد کے وقت دعا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1145»

❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙

27/09/2023

اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا،وزارت داخلہ نے نئے عائد جرمانوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم جرمانہ 500 روپے ہوگا،تیز رفتاری پرموٹر سائیکل سوار کو 1000روپے،موٹر کار کو 1500روپے،پی ایس وی وہیکل کو 2000جبکہ ایچ ٹی وی وہیکل کو 2500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

کالے شیشوں کے استعمال پر 1500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر2000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،کم عمر ڈرائیور کو 2500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

غیر قانونی پارکنگ پر1000روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، ون ویلنگ پر 5000روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 1000روپے،موٹر کار چلانے پر2000روپے،ایچ ٹی وی اور پی ایس وی وہیکل پر 8000روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

شہری ٹریفک قوانین کا احترام کریں اور بھاری جرمانوں سے بچیں،جرمانوں میں اضافے کا مقصد ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔

ٹریفک قوانین کی پابندی حادثات سے بچاو کرتی ہے،اسلام آباد پولیس اس سلسلہ میں بھرپور مہم چلا رہی ہے۔

23/09/2023

جو لوگ ابھی بھی network Pi کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن پھر بھی ایک پائی 90 سے لیکر 102 روپے سے اوپر پہنچ گیا ہے۔اس لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ابھی تک ایپ پلے سٹور پر free‏ دستیاب ہےلیکن کچھ عرصے بعد پیڈ ایپ ہو جائے گی لہذا ابھی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔ پائی کی قیمت جب متعارف ہو گی تو ممکنہ کم از کم 30 ڈالر فی پائی ہو گی اس لئے آج ہی پلے اسٹور سے پائی ایپ داؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس میں درج ذیل Invitation‏ ‏Code دیں اور مائیننگ کریں
‏:invitation code‏
Baylouse

20/09/2023

Why ICE Network is a must participate new era crypto project:

1. It is a very new project and it learns from the the mistakes of other similar projects and improve on them.
2. It has a very energetic team as we can see from post activities on its X account. Miners are informed with project plans very frequently.
3. Since its mining app debut on July 6, 2023, ICE Network's X account has 350K followers and has 3.42 million+ miners already. It is the fastest growing project I have ever seen.
4. It has a clear Open Mainet date of October 7, 2024.
5. Accounts that have not been active for more than 2 months will be disgarded. This policy forces miners to be active and continue support project development.
6. There are two levels of referal rewards. These make mined coin balance grows quickly and in turn encourages referal efforts. More miners make ICE more valuable.
7. There is no Ad to watch in mining. Every 12 hours the mining tab turns yellow, miner can tap on it so that mining can continue without ever stopped.

Don't miss out on the new era free mining crypto trend as a whole . Seize the opportunity to paricipate on the future of the world: Web 3, Token Economy and Super Sovereign Currency. Join a strong contender in this areas by joining ICE Network. Use the following link to join:
ice.io/
Referral code: baylouse

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
, , , , ,

ice - The global currency reset 19/09/2023

*ice network Update*

ہمارے ایک اور ماہر دوست جو آئس نیٹ ورک میں بین الاقوامی درجہ بندی میں 25 ویں نمبر پر اور پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں جنھیں ہم پیار سے "کوکورینا" کہتے ہیں دعویٰ کرتے ہیں کہ اگر کسی نے آئس نیٹ ورک جوائن کر لیا اور دس سے زائد ریفرل بنا لیے اور خود بھی اور اپنے ریفرل کو بھی ایک سال مسلسل آنلائن رکھنے میں کامیاب ہو گیا تو سمجھیں آپ نے ایک کروڑ روپے کی کمیٹی ڈال لی۔
لہذا آپ بھی اپنی کمیٹی آج ہی ڈالیں ۔
یاد رہے یہ بالکل مفت ہے اور کوئی انوسٹمنٹ نہیں اور کوئی دوست یہ میسج نہ کرے کہ یہ لانچ کب ہوگی ۔ جب چاند نکلتا ہے تو ساری دنیا کو نظر آتا ہے ۔
https://ice.io/.............
Patience is key to Success 💪

ice - The global currency reset Mine the newest digital currency for free using your phone without any consumed resources or battery. Download our app today!

19/09/2023

💥 *ہماری اگلی نسل*💥

کل مارکیٹ جانے کیلئے امی اور میں نے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کا ارادہ کیا۔ امی کا بس میں سفر کرنا مشکل تھا عمر کی وجہ سے جوڑوں کا درد اور بلڈ پریشر وبال جان بنا رہتا ہے۔ مگر پٹرول کی قیمتوں سے لڑنے کیلئے پرائیویٹ گاڑی کروانے کی بجائے بس کو ترجیح دی۔
بس میں سوار ہوئے تو خواتین والی سائیڈ پر تمام سیٹیں بھری ہوئی تھیں اور عموما سب کالج/سکول کی لڑکیاں تھیں۔ میں نے سب سے درخواست کی کہ میری امی کھڑی نہیں ہو سکتیں تو کیا آپ میں سے کوئی انہیں جگہ دے دیگا؟ مگر کسی نے جواب دینا گوارا نہ کیا بلکہ منہ پھیر کر ایسے ظاہر کروایا کہ ہم نے سنا ہی نہ ہو۔ خیر میں نے کنڈکٹر کو اچھے سے یاد دہانی کروائی کہ جیسے ہی کوئی سیٹ خالی ہو میری امی کو جگہ دیں وہ بیمار ہیں کھڑی نہیں ہو سکتیں۔ اگلے ہی سٹاپ پر بس کے رکنے پر ایک لڑکی اتری تو میں نے شکر کیا کہ اب امی کو جگہ مل جائیگی، مگر اسی سیٹ کے ساتھ بیٹھی ایک خاتون نے اپنی بیٹی کو بازو سے کھینچا جو غالبا نو یا دس سال کی ہوگی، اور اس سیٹ پر بٹھا لیا۔
میں نے کنڈکٹر کو دیکھا، وہ بت بنے کھڑا تھا کہ جیسے کوئی مسلہ نہیں یہاں عمروں کا لحاظ نہیں دھکم پیل ہی چلتا ہے۔ جب میں نے کنڈکٹر سے اعتراض کیا تو اس نے اس خاتون سے درخواست کی کہ بچی کو اپنی گود میں کر لیں، بزرگ کو جگہ دیں، مگر اس عورت نے اکھڑ کر جواب دیا کہ "سیٹ کے پیسے ہم نے بھی دئے ہیں، میری بچی تھک جائیگی کھڑی ہو ہوکر، جو کھڑا نہیں ہو سکتا وہ بس میں دوسروں کو تنگ کرنے کی بجائے اپنی گاڑی میں جائے"

چنانچہ ہم اگلے سٹاپ پر اترے اور کریم کروا کر بہت سارے پیسے دے کر اپنی منزل پر پہنچے۔

مجھے اپنے زمانہ طالبعلمی کا وقت یاد ہے، دو سال پبلک بس میں سفر کرنا پڑا، دو سال میں ایک دن میں بیٹھنا نصیب نہ ہوا، جیسے ہی سیٹ ملتی کوئی نہ کوئی بزرگ یا حاملہ عورت آجاتی اور اٹھنا پڑتا، یہ ایک نارمل بات تھی کوئی احسان نہیں، ایک معاشرتی سیکھ تھی کہ کم عمر کا سوار بزرگ کیلئے اٹھ کر اپنی نشست خالی کریگا۔
یہ صرف ایک مثال ہے اس معاشرے کی بے حسی کی!

*آج کل کے والدین بچوں کو اپنے حقوق کے بارے میں تو بخوبی آگاہ کرتے ہیں، آگے بڑھ کر اپنا حق چھین لینا سکھایا جاتا ہے*
*مگر فرائض اور معاشرتی تہذیب کے بارے میں آنکھیں بند کر لی جاتی ہیں۔*

آج کل کے بچے فر فر انگریزی تو بولتے ہیں *مگر اپنے والدین کے آنے پر اٹھ کر جگہ خالی نہیں کرتے۔*

آج کل بچے سکول میں ڈیبیٹز تو جیتتے ہیں *مگر ہمسائے کے انکل یا آنٹی کے گزرنے پر اسلام علیکم نہیں کہتے۔*

آج کل بچے کمپیوٹر گیمز میں تو سیریز جیت جاتے ہیں *مگر کسی مہمان کے آنے پر خوش نہیں ہوتے، بلکہ اپنی "پرائیویسی" میں حلل سمجھتے ہیں۔*

آج کل بچے کارٹونز دیکھ کر کھانا کھاتے ہیں *مگر ماں کے ساتھ کچن میں ہاتھ نہیں بٹاتے، نہ برتن میز پر رکھتے ہیں نہ اٹھاتے ہیں۔*

آج کل بچے مہنگے سکولوں میں تو جاتے ہیں *مگر باپ کے گھر آنے پر اسکے کندھے نہیں دباتے،* *کسی ہمسائی آنٹی کے ہاتھ سے سامان پکڑ کر اسے سیڑھیاں چڑھنے میں مدد نہیں* *کرتے* ۔

آج کل بچے انگلش گانے تو زبانی سنا دیتے ہیں، مگر ماں سے باتیں نہیں کرتے۔

آج بچہ اگر ایک بار کہہ دے کہ مجھے وہ چاچی یا مامی پسند نہیں، وہ بھی بغیر کسی بڑی وجہ کے، تو ماں باپ اسکی مکمل حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم اس سے ملیں گے ہی نہیں، *درگزر کرنا اب بچوں کی تربیت میں نہیں، نہ رشتے نبھانا!*

کسی ٹیچر کی اتنی جرات کہ وہ بچے کی بدتمیزی پر اس کو ڈانٹ دے؟ پوری سکول انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں والدین!!

اور سب سے دلچسب بات یہ ہے کہ ان سب باتوں کو آج "نارمل" سمجھا جاتا ہے۔ ماڈرن سمجھا جاتا ہے۔ اور اس پر ایک اچھا سا لیبل لگا دیا جاتا ہے کہ بچے کی "مینٹل ہیلتھ" پر برا اثر پڑے گا۔

*ہمدردی، درگزر، رحم، انصاف پسندی، ادب، عزت و احترام، راست بازی، دور اندیشی جیسی خصوصیات نہ سکھانے پر مینٹل* *ہیلتھ پر کیا اثر پڑے گا؟ اس بارے میں کسی کو فکر نہیں!!*

آج کا ہر بچہ یا "شہزادہ" ہے یا "شہزادی"۔ انسٹاگرام کے ماڈلز ہیں سب!! اسلئے انہیں خود پسندی اور خودغرضی خود سکھائی جاتی ہے اور اس میں فخر محسوس کیا جاتا ہے۔

*جذبات سے عاری، معاشرتی درد سے عاری ایک پوری کی پوری نسل پروان چڑھا رہے ہیں ہم، جسکا نتیجہ تب نکلے گا جب* *ہمارے اختیار میں کچھ نہیں رہے گا!!!*

15/09/2023

*👇🥰آئیں ڈاکٹروں کے بغیر رہنے کی کوشش کریں مگر کیسے؟؟*
اسلامک میڈیکل سائنس کے مطابق قرآن بتاتا ھے
*انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں ہے*
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے‏کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہا ہے:

*1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔*
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر‏ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، *وہ حد سے تجاوز ہے.*

*2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز‏پیدا کی۔*
پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی‏کے لئے بہت ضروری ہے۔

*3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۝۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۝۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔*
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو‏آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا۔۔۔
*اسلامی طرز پہ زندگی گزارتے ہوئے اپنے جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ جزاک اللّہ خیر کثیرا*

13/09/2023

*میری🇵🇰 میڈیا سے زیادہ وابستگی تو نہیں ہے مگر نیوز پیپر میں سب سے اچھے دو اخبار نواۓوقت اور جنگ ہیں نواۓ وقت میں پراٹھے دیر تک گرم رہتے ہیں جبکہ جنگ پکوڑوں سے تیل چوسنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔آپ کے علم میں مزید اضافہ کروں ۔روز نامہ خبریں سے شیشے بہت زبردست صاف ہوتے ہیں۔*

ice - The global currency reset 09/09/2023

Hi ☃️ Snowman! Join my team on ice and receive 10 ice coins when you sign-up using my referral code:

ice - The global currency reset Mine the newest digital currency for free using your phone without any consumed resources or battery. Download our app today!

ice - The global currency reset 07/09/2023

اسلام وعلیکم
تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ یہ ایک نئی کریپٹو کرنسی ھے۔ اس میں کسی کو کچھ بھی خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، صرف اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اپنا حصہ وصول کریں۔ تاکہ کچھ عرصہ بعد آپکو اس میں فائدہ ہو گا۔
شکریہ

ice - The global currency reset Mine the newest digital currency for free using your phone without any consumed resources or battery. Download our app today!

19/07/2023

Nala layye , Dhoke chiragh din k pass full masti main

29/06/2023

اَللّٰہُ اَکْبَرُ. اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ
لًا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ
اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
آپ کو آپ کی فیملی کو عيد الأضحى کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں.
سدا خوش رہو ِ
اللہ پاک ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے
كى توفیق عطا فرمائےِ
امین💫🤍💕
دعا گو 🐫🐑🐂🐑🐑

12/06/2023

پائی اپنی جگہ بنا رہئی ہے دنیا میں. اس لئے آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ اسے جوائن کرین اسمین آپ کا کوئی نقصان نہیں ہے.

23/05/2023

A.o.a urgently required female for call center in UAE. Can speak English fluently. Inbox plz

16/05/2023

Happy Mothers day.

16/05/2023

A.o.a urgently required female for gameing call center in UAE. Can speak English fluently. Inbox plz

Photos from Mughal Autos I-9's post 18/03/2023

تمام اشیاء آرڈر پر دستیاب ہیں.
0311 0652001. 0333 5200867
کیش آن ڈیلیوری

01/02/2023

ڈار میں ایسا کیا ڈالا جائے کہ ڈالر بن جائے؟😂

01/02/2023
Photos from Mughal Autos I-9's post 30/01/2023

تمام اشیاء آرڈر پر دستیاب ہیں.

Photos from Mughal Autos I-9's post 30/01/2023

آرڈر پر تمام اشیاء دستیاب ہیں

30/01/2023

پہلی قوموں پر جب عذاب آتا تھا تو وہ بندر بن جاتے تھے
لیکن آج کل وہ PDM بن رہے ہیں
🤣😹🙈🙈

30/01/2023

‏ایک پٹواری لاہور کے گٹر میں گر گیا۔
کسی نے باہر نکالا تو کہنے لگا ’’واہ میاں صاحب صدقے
کہاں کہاں ڈیم بنا دیئے ہیں‘‘😂

Photos from Mughal Autos I-9's post 26/12/2022

Cash on delivery
0333 5200867

Photos from Mughal Autos I-9's post 19/12/2022

تمام اشیاء آرڈر پر دستیاب ہیں.
کیش آن ڈیلیوری.
0333 5200867

Photos from Mughal Autos I-9's post 19/12/2022

کیش آن ڈیلیوری
0333 5200867

Photos from Mughal Autos I-9's post 19/12/2022

اشارہ مکمل مختلف ماڈل کے
کیش آن ڈیلیوریِ 0333 5200867

Photos from Mughal Autos I-9's post 09/11/2022

الائے رم ہنڈا 125.
تمام اشیاء آرڈر پر دستیاب ہیں.کیش آن ڈلیوری.
0311 0652001

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address

نزد سونیری بینک سیدپور روڈ. پہلوان مچھلی. پنڈوڑہ راولپنڈی
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Other Rawalpindi autos & automotive services (show all)
Car Junction Car Junction
Rawalpindi Murree Road
Rawalpindi

we deal in bank leased cars of all type Get your car in 10 minutes . we have bank leased cars avala

SA Tyre Works SA Tyre Works
Katarian Chungi Road
Rawalpindi

All branded and chinese, new and used tyres are available here

Abdul Wahab Motors Abdul Wahab Motors
Rawalpindi, 0092

Land Rover Defender club Land Rover Defender club
Workshop Nara Bazaar Kahuta Rawalpindi
Rawalpindi

https://youtube.com/channel/UCV6NSiH-NeBvO7ZTLEUoNcQ

AUTO HOUSE AUTO HOUSE
Rawalpindi

We deal in All kind of car sale purchase CH RIZWAN 03430003330 AMMAR 03336988654

R&S Efi Auto Shop R&S Efi Auto Shop
Address: National Market, 1 4th-B Road Rawalpindi, Punjab
Rawalpindi, 46000

Auto Electrician, EFI Specialist in a rawalpindi.

Japanese cars specialist Rwp/Isb Japanese cars specialist Rwp/Isb
Rawalpindi
Rawalpindi

Japanese cars parts available under affordable prices

Suzuki Mardan Motors 1S Suzuki Mardan Motors 1S
Near Glass Factory Chowk, Chah Sultan, Rawal Road
Rawalpindi, 43600

Suzuki Mardan Motors 1S is oldest and leading 1S authorised spare parts outlet of Pak Suzuki in Rawa

Apax automotive pk Apax automotive pk
Tipu Road
Rawalpindi

deals in all king of vehicles

used cars on cheap prices used cars on cheap prices
Misriyal Road
Rawalpindi, 46000

hi everyone pease follow my page for supporting me my page is about selling used cars

iwash.pk iwash.pk
Peshawar Road
Rawalpindi, 46061

This page is for the info of a Vehicles detailing services.

Changan Jan Motors Changan Jan Motors
Address: 64/13-14, Bank Road, Saddar
Rawalpindi, 46000

Authorized Dealership of Master Changan Motors Limited