Dil-e-Nadan
Koi Falsfa nahin ISHQ ka, jahan sir jhuka wahan dil jhuka
Wahin hath jorh kar beth ja, na swal kar,
Assalamualaikum......
Subha bakher 🌹🌹🌹
💞Nain💞
جس نے کاٹی ہو وہی مجھکو بتائے فراز۔۔۔۔
اک شب ہجر میں، ہوتے ہیں زمانے کتنے۔۔۔۔
💞Nain💞
💞Nain💞
Ameen....
Assalamualaikum....
Subha bakher 🌹🌹🌹
💞Nain💞
Sahi BAAT Hai 😏
💞Nain💞
🥀 اعلی ظرفی کا ثبوت دیا کریں 🥀
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ یہ "ایڈمن" حضرات بغیر کسی اجرت کے بغیر کسی مطلب کے اپنے قیمتی وقت کو صرف کرکے طرح طرح کی مصروفیات کے باجود صرف آپ کیلئے حسین لفظوں کے گلدستے بنا کر کیوں پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔؟
کیوں جڑے رہتے ہیں آپ لوگوں سے ۔۔۔؟
کیوں بد تہذیب رویے بھی برداشت کرکے اپنی قلم کو روانی دیتے ہیں "
صرف اس لیے کہ آپ بھی انسانیت کے سمندر سے سیرابی حاصل کرسکو ، اسکے عوض آپ اپنے "ایڈمنز" کو بس عزت دے دیا کریں دعائيں دے دیا کریں اور پیج پر اپنی موجودگی کا احساس دلا دیا کریں "
یہی آپکی اعلٰی ظرفی کا ثبوت ہوگا "
💞Nain💞
Assalamualaikum..,.
Subha bakher 🌹🌹🌹
💞Nain💞
Assalamualaikum...,.
Subha bakher 🌹🌹🌹
💞Nain💞
رفاقتوں کے نئے خواب ، خُوش نُما ہیں مگر...
گُزر چُکا ھے ، تیرے اعتبار کا موسم....
💞 Nain 💞
Ameen.....
💞Nain💞
💞السلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔۔💞
صبح بخیر 🌹🌹🌹
جاتے ہوئے دسمبر کی کھڑکی سے
میں نے ہنستا ہوا جنوری دیکھا !!🙂
دعا ہے
اللہ تعالی سب کے لئے نیا سال خوشیوں آسانیوں اور کامیابیوں کے ساتھ ساتھ دلوں میں قدر۔ ، درگذر اور محبت والا ہو آمین
💞Nain💞
💞 Nain 💞
سال 2023 کا آخری سورج غروب ہورہا ہے
سال کا ڈوبتا یہ آخری سورج
آج بہت سی یادیں لے کر ڈوب رہا ہے
الوداع 2023
ہم جتنا بھی چاہیں .... پکڑ نہیں سکتے..
گزرے لمحے.... بکھرے خواب....
اور ڈوبتا سورج...!!!
دعا ہے کہ سب کا ہردکھ تکلیف اس سال کے آخری سورج کے ساتھ غروب ہوجائے، اور آنے والا نیا سال سب کیلیےخوشیوں اورکامیابیوں کاسال ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہم سب کے والدین کو صحت و سلامتی کے ساتھ طول عمر عطا کرے۔اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہے ان کی مغفرت فرمائیں ۔
💞Nain💞
Assalamualaikum....
Subha bakher 🌹🌹🌹
💞Nain💞
Assalamualaikum..,.
Dopeher bakher 🌹🌹🌹
﷽🕋
🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
💞Nain💞
اِس درجــــہ شکستہ تھی بســـاطِ غــــــمِ دُنیا...
ہم یہ بھی نہ سمجھے کہ کہاں مات ہوئی ھے ....
💞Nain💞
Assalamualaikum.,...
Ameen....
💞Ameen💞
دسمبر اب کے جانا تو......!!
دلوں کےمیل...!!
حسد کی آگ....!!
بری نظریں...!!
گھٹن اور بدگمانی سب.....!!
تم اپنے ساتھ لے جانا...!!
جہاں تم ڈوبتے ہونا...!!
وہیں ان کو بھی...!!
دفنا دینا...!!
تم تحفے توبھیجوگے؟
جنوری کے ہاتھوں نا؟
محبت بےتحاشا سی....!!
خلوص و گرم جوشی بھی...!!
بےغرض ناطے...!!
گہرےتعلق اور
نرم سےدل.....!!
جو سب کےلیےدھڑکتےہوں
بھجوا دینا....!!.
💞Nain💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Rawalpindi, 65120
Poetry , Novels , Drama , short stories , Quotes , Motivations , Thoughts , Travel Loge , Biography
Rawalpindi
غم ہی پھر ایسا ملا،کہ بات نماز تک جا پہنچی🔥 #____فقط___# ایک سجدہ کیا اور داستان خدا تک جا پہنچی
Cb781 Mohala Haji Lal Din
Rawalpindi, 46000
M***i Saeed Arshad Al Hussaini {Not Official}
6/1
Rawalpindi, 68536
هله به احساس زما د میني درته اوشی � خړي خړي خاوري چه په ما باندي امبار شی